Allama Ali Raza Rizvi

  • Home
  • Allama Ali Raza Rizvi

Allama Ali Raza Rizvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Ali Raza Rizvi, Digital creator, .

20/04/2024

Right Qibla sain

15/04/2024
✍️ رخش خدیجہ  🔷نماز باجماعت کے متعلق فرمان معصومین علیہم السلام 🔸📌فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام نماز پڑھانے کا حقدار ...
13/04/2024

✍️ رخش خدیجہ
🔷نماز باجماعت کے متعلق فرمان معصومین علیہم السلام 🔸
📌فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام
نماز پڑھانے کا حقدار وہ ہے جو تمام نمازیوں میں سب سے زیادہ عالم سب سے زیادہ مسائل کا جاننے والا اور سب سے اچھا قاری ہو

📕فروع کافی کتاب الصلوة ۔ باب ۵۰- حدیث ۵

📌فرمان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

پیش نماز وہی شخص ہوسکتا ہے جو اپنے مامومین میں سب سے افضل ہو اگر مامومین میں سے کوئی ایک بھی اس سے زیادہ عالم ہو تو اس کی اقتداء میں نماز جائز نہیں

📕من لا يحضره الفقیہ جلد ۱صفحہ ۲۱۶- حدیث ۱۱۰۰

📌فرمان امیر المومنین امام علی علیہ السلام

ان لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں

۱۔ ) جسے جزام کی بیماری ہو

۲۔) جسے برص کی بیماری ہو

۳۔ )دیوانہ

۔۴۔) چیچک زدہ (یعنی جس کو چیچک نکلی ہوئی ہو )

,۵ )ولد الزنا

۶) ۔ ایسا شخص جو مسائل دین سے کما حقہ واقف نہ ہو

📕فروع کافی - کتاب الصلوة۔ باب ۵۰ - حدیث ۴

📌فرمان امیر المومنین امام علی علیہ السلام۔

قیدی پیش نماز نہیں ہوسکتا آزادوں کا اور نہ مفلوج تندرستوں کا اور نہ تیمم والا وضو والوں کا اور نہ اندھا جنگل میں مگر اس وقت جب اسے رو، قبلہ کر دیا جائے

📕فروع کافی - کتاب الصلوة۔باب ۵۰ - حدیث ۲

📌فرمان امام علی نقی علیہ السلام۔

ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں جو آئمہ معصومین علیہم السلام میں سے کسی ایک کا بھی انکار کرتا ہو

📕من لا یحضره الفقیہ جلد صفحه ۲۱۷ - حدیث ۱۱۱۲

📌فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام۔

اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے جو تمہیں کافر کہتا ہو۔ نہ اس کے پیچھے جسے تم کافر کہتے ہو

📕 من لا يحضره الفقیہ جلد۱صفحہ ۲۱۸ - حدیث ۱۱۱۴

📌فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام

عاق کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں

📕من لا يحضره الفقیہ جلد ۱صفحه ۲۱۷ - حدیث ۱۱۱۳

📌فرمان امام محمد باقر علیہ السلام۔

ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں جو حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہومگر ان کے دشمن سے براءت کا اظہار نہ کرتا ہو

📕من لا یحضره الفقیہ جلد۱صفحہ ۲۱۸- حدیث ۱۱۱۷

📌فرمان امام محمد باقر علیہ السّلام۔

ناصبی اور اس شخص کے پیچھے جس کے دین ایمان اور عقیدے پر اعتبار نہ ہو، نماز پڑھنا جائز نہیں اور اگر مجبوراً پڑھنا پڑے تو اپنی قراءت خود کرے

Share lazmi kry❤️❤️
08/04/2024

Share lazmi kry❤️❤️

یوم القدس صرف فلسطین کا مسله نہیں بلکہ اسلام کا مسلہ ہے ہم اس مسلے سے کبھی لا تعلق نہیں رہیں گے۔رہبر معظم امام خامنایی د...
04/04/2024

یوم القدس صرف فلسطین کا مسله نہیں بلکہ اسلام کا مسلہ ہے ہم اس مسلے سے کبھی لا تعلق نہیں رہیں گے۔
رہبر معظم امام خامنایی دام ظلہ

یوم القدس حق و باطل کی صف بندی کو آشکار کرتا ہے، یہ دن ظلم کے مقابلے میں عدل کی صف بندی ہے۔

- الامام خامنه ائ [حفظه الله]

💛🇵🇸

‏*پردہ صرف یہ نہیں کہ* 🤍*بس خود کو چھپا کر رکھو**پردہ یہ ہے کہ* 🧡*غریب کے سامنے دولت کی**بھوکے کے سامنے کھانے کی**مسافر ...
02/04/2024

‏*پردہ صرف یہ نہیں کہ* 🤍
*بس خود کو چھپا کر رکھو*
*پردہ یہ ہے کہ* 🧡
*غریب کے سامنے دولت کی*
*بھوکے کے سامنے کھانے کی*
*مسافر کے سامنے گھر کی*
*اور*💙
*یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو*
*اور پردہ یہ بھی ہے کہ*💛
*لوگوں کا بھرم رکھو*
*ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ہونے دو*
*اور*💜
*کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو!!!*❤️

02/04/2024

*دعا کیوں قبول نہیں ہوتی ہے سرکار علامہ قبلہ مولانا سید حسین رضا نقوی صاحب حفظہ اللہ*

*لب قرآن سے ان لوگوں پہ لعنت اتری**ان کی نسلوں میں علئ سے نہ محبت اتری**عبد الرحمٰن ابنِ ملجم پر لعنت بے شمار*
31/03/2024

*لب قرآن سے ان لوگوں پہ لعنت اتری*
*ان کی نسلوں میں علئ سے نہ محبت اتری*

*عبد الرحمٰن ابنِ ملجم پر لعنت بے شمار*

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ نیت کرتا ہوں* *تبرّہ🖐🏻 برائے قاتلانِ مولا علیؑ* *بادشاہ علیہ السلام بے شمار ...
30/03/2024

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ نیت کرتا ہوں*
*تبرّہ🖐🏻 برائے قاتلانِ مولا علیؑ* *بادشاہ علیہ السلام بے شمار ہزار بار*
*مسجد کوفہ سے پہلی دہشگردی ضربت حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے شروع ہوئی آ ج تک جاری ہے شہید مسجد کوفہ کے پیروکار آ ج بھی مساجد میں شہید ہو رہے ہیں اور دہشت گرد اپنے آباؤ اجداد کا مشن جاری رکھتے ہوئے لعنت کے مستحق ہیں!!!*🥲

اسلام علیکم یا امیر المؤمنین امام علی علیہ سلام 😭🙏✨️.. .
30/03/2024

اسلام علیکم یا امیر المؤمنین امام علی علیہ سلام 😭🙏
✨️.. .





*بے فائدہ روزہ نہ رکھیں**حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام الله عليها فرماتی ہیں**ما يَصنعُ الصَائِم بِصِيَامِهِ اِذَا لمَ يَ...
28/03/2024

*بے فائدہ روزہ نہ رکھیں*

*حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام الله عليها فرماتی ہیں*

*ما يَصنعُ الصَائِم بِصِيَامِهِ اِذَا لمَ يَصَن لِسَانِه وَ سَمعِه وَ بَصرِه وَ جَوارَحِه*

📜 *روزہ دار کے اس روزہ کا کیا فائدہ ہے کہ جس میں وہ اپنی زبان کان آنکھ اور دوسرے اعضاء کو گناہوں سے نہ بچا سکے!!!*

📚 *بحار الأنوار ج 93 ص 295*

ماہِ رمضان المبارک کی بارہویں تاریخ کی دعا
23/03/2024

ماہِ رمضان المبارک کی بارہویں تاریخ کی دعا

I am the last of the vices, and by me Allah wards off distress from my household and my devotees. - Imam Al Mahdi (ajf),...
15/03/2024

I am the last of the vices, and by me Allah wards off distress from my household and my devotees.
- Imam Al Mahdi (ajf), Source: Bihar al-Anwar

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ali Raza Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share