Shirkia aaqaid biddat or quraan ki ayaat k inkaar k jwaab

  • Home
  • Shirkia aaqaid biddat or quraan ki ayaat k inkaar k jwaab

Shirkia aaqaid  biddat or quraan ki ayaat k inkaar k jwaab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shirkia aaqaid biddat or quraan ki ayaat k inkaar k jwaab, Media, .

03/11/2021
14/10/2021
12/10/2021
06/10/2021

سوشل میڈیا اور خبریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید خالص قرآن وحدیث پر مبنی پوسٹیں حاصل کرنے کے لئے REAL ISLAM پیج کو لائیک اور فالو کرنا مت بھولیئے گا / شکریہ

06/10/2021
03/10/2021

نبی ﷺ اور علیؓ پختہ قبروں کو توڑنے کا حکم دیتے تھے!

03/10/2021

قرآنی عقیدہ ۔ دو موتیں اور دو زندگیاں
اور اس کی وضاحت

03/10/2021

ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﻟﭩﮑﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﮎ ﮐﯿﺎ
ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ
ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
ﻋَﻦْ ﻋَﺒْﺪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺑْﻦِ ﺃَﺑِﻲ ﻟَﻴْﻠَﻰ، ﻋَﻦِ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲِّ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻗَﺎﻝَ : ‏« ﻣَﻦْ ﻋَﻠَّﻖَ ﺍﻟﺘَّﻤَﺎﺋِﻢَ ﻭَﻋَﻘَﺪَ ﺍﻟﺮُّﻗَﻰ ﻓَﻬُﻮَ ﻋَﻠَﻰ ﺷُﻌْﺒَﺔٍ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺸِّﺮْﻙِ ‏»
‏( ﻣﺼﻨﻒ ﺍﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺷﯿﺒﮧ ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻄﺐ، ﻓﻲ ﺗﻌﻠﻴﻖ ﺍﻟﺘﻤﺎﺋﻢ ﻭﺍﻟﺮﻗﻰ، ﺟﺰﺀ 5 ، ﺻﻔﺤﮧ 336 )
’’ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻟﯿﻠﯽٰ ، ﻧﺒﯽ ﷺ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ” ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻌﻮﯾﺬﻟﭩﮑﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮈﻭﺭﺍﺑﺎﻧﺪﮬﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺷﺮﮎ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﻞ ﭘﺮ ﮨﮯ۔ ‘‘
ﻋَﻦْ ﻋُﻘْﺒَﺔَ ﺑْﻦِ ﻋَﺎﻣِﺮٍ ﺍﻟْﺠُﻬَﻨِﻲِّ ﺃَﻥَّ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ﺃَﻗْﺒَﻞَ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﻫْﻂٌ ﻓَﺒَﺎﻳَﻊَ ﺗِﺴْﻌَﺔً ﻭَﺃَﻣْﺴَﻚَ ﻋَﻦْ ﻭَﺍﺣِﺪٍ ﻓَﻘَﺎﻟُﻮﺍ ﻳَﺎ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺑَﺎﻳَﻌْﺖَ ﺗِﺴْﻌَﺔً ﻭَﺗَﺮَﻛْﺖَ ﻫَﺬَﺍ ﻗَﺎﻝَ ﺇِﻥَّ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﺗَﻤِﻴﻤَﺔً ﻓَﺄَﺩْﺧَﻞَ ﻳَﺪَﻩُ ﻓَﻘَﻄَﻌَﻬَﺎ ﻓَﺒَﺎﻳَﻌَﻪُ ﻭَﻗَﺎﻝَ ﻣَﻦْ ﻋَﻠَّﻖَ ﺗَﻤِﻴﻤَﺔً ﻓَﻘَﺪْ ﺃَﺷْﺮَﻙَ
‏( ﻣﺴﻨﺪ ﺍﺣﻤﺪ ، ﻣﺴﻨﺪ ﺍﻟﺸﺎﻣﻴﻴﻦ ، ﺣﺪﻳﺚ ﻋﻘﺒﺔ ﺑﻦ ﻋﺎﻣﺮ ﺍﻟﺠﻬﻨﻲ )
’’ ﻋﻘﺒﮧ ﺑﻦ ﻋﺎﻣﺮ ؓ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻧﺒﯽﷺﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ‏( ﺩﺱ ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ‏) ﺍﯾﮏ ﻭﻓﺪ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ، ﻧﺒﯽﷺﻧﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﻮ ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﯿﻌﺖ ﻟﮯ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﻭﮎ ﻟﯿﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ! ﷺ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻧﻮ ﺳﮯ ﺑﯿﻌﺖ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ؟ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﭘﮩﻦ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﮐﻮ ﭨﮑﮍﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺒﯽ ﷺﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻌﺖ ﻟﮯ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﻟﭩﮑﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﮎ ﮐﯿﺎ۔ ‘‘
ﻋَﻦْ ﻗَﻴْﺲِ ﺑْﻦِ ﺍﻟﺴَّﻜَﻦِ ﺍﻟْﺄَﺳَﺪِﻱِّ، ﻗَﺎﻝَ : ﺩَﺧَﻞَ ﻋَﺒْﺪُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺑْﻦُ ﻣَﺴْﻌُﻮﺩٍ، ﺭَﺿِﻲَ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻨْﻪُ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻣْﺮَﺃَﺓٍ ﻓَﺮَﺃَﻯ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ ﺣِﺮْﺯًﺍ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺤُﻤْﺮَﺓِ ﻓَﻘَﻄَﻌَﻪُ ﻗَﻄْﻌًﺎ ﻋَﻨِﻴﻔًﺎ ﺛُﻢَّ ﻗَﺎﻝَ : ﺇِﻥَّ ﺁﻝَ ﻋَﺒْﺪِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻋَﻦِ ﺍﻟﺸِّﺮْﻙِ ﺃَﻏْﻨِﻴَﺎﺀُ ﻭَﻗَﺎﻝَ : ﻛَﺎﻥَ ﻣِﻤَّﺎ ﺣَﻔِﻈْﻨَﺎ ﻋَﻦِ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲِّ ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠﻪُ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ‏« ﺃَﻥَّ ﺍﻟﺮُّﻗَﻰ ﻭَﺍﻟﺘَّﻤَﺎﺋِﻢَ ﻭَﺍﻟﺘَّﻮْﻟِﻴَﺔَ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺸِّﺮْﻙِ ‏»
‏( ﻣﺴﺘﺪﺭﮎ ﺣﺎﮐﻢ 4/241 ﻛِﺘَﺎﺏُ ﺍﻟﻄِّﺐِّ ﻭَﺃَﻣَّﺎ ﺣَﺪِﻳﺚُ ﻣَﻴْﺴَﺮَﺓَ ﺑْﻦِ ﺣَﺒِﻴﺐٍ )
’’ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ؓ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺳﺮﺥ ﺑﺎﻭﺍ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ، ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺗﻮﮌ ﮈﺍﻻ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺮﮎ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﻧﺒﯽ ﷺ ﺳﮯ ﮐﮧ ﺩﻡ ، ﺗﻌﻮﯾﺬ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﻟﮧ ‏( ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﻮﯾﺬ ‏) ﺳﺐ ﺷﺮﮎ ﮨﯿﮟ ‘‘ ۔ ‏( ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﺸﺮﮐﺎﻧﮧ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻡ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﮔﺌﯽ )
ﺍﻥ ﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﺷﺮﮎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻣﺖ ﻣﺤﻤﺪﯾﮧ ﮐﮩﻠﻮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﺒﯽﷺ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﺷﺮﮎ ﮐﻮ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ، ﺳﻮﭼﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺْ۔

03/10/2021

ہر حال میں اللہ ہی پر بھروسہ کرو۔
اللہ کئ علاوہ کسی اور پر توکل شرک کے زمرے میں آتا ہے ۔ ۔ ۔
مزید پوسٹس کے لئے ہمارا پیج ضرور لائیک کریں،
https://facebook.com/therealislam.official

29/09/2021
29/09/2021

اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاو۔
اسلام کوئی جزوی دین نہیں کہ یہ صرف مساجد میں نافذ ہوگا بلکہ یہ دین ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، انسان کا سونا جاگنا، لینا دینا، کھانا پینا، پہنا ، اس کی معاش ، اس کی سماج ، اس کی شادی و دیگر خوشیاں سب سکی سب اس دین کی تابع ہونے چاہئیے ہیں۔
مزید پوسٹس کے لئے ہمارا پیج ضرور لائیک کریں،
https://facebook.com/therealislam.official

27/09/2021

جنت میں لے جانے والی دعا! سید الاستغفار

27/09/2021

جوانی کی عبادت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید خالص قرآن وحدیث پر مبنی پوسٹیں حاصل کرنے کے لئے REAL ISLAM پیج کو لائیک اور فالو کرنا مت بھولیئے گا / شکریہ۔https://www.facebook.com/Real-Islam-131585533582812/…

26/09/2021
25/09/2021
24/09/2021
23/09/2021
21/09/2021
20/09/2021
18/09/2021
17/09/2021

نبی ﷺ نے فرمایا : میری امت میں دور جاہلیت کی چار باتیں ختم نہ ہوں گی۔

اللہ کے واسطے ایسی چیزوں سے بچیں ۔ ۔ ۔ ۔

15/09/2021

اللہ تعالیٰ کسی بشر سے براہ راست بات نہیں کرتا!

15/09/2021

آج کی امت اہل کتاب کے نقش قدم پر

15/09/2021

Aqeeda e Esal e Sawab Quran o Hadith ki Roshni meابتدائیہآج دنیا میں مختلف مذاہب و مکاتبِ فکر کے لوگ آباد ہیں ۔کوئی عیسائی ہے، کوئی یہودی اور کوئی کسی اور مذ...

15/09/2021

اس دن کے آنے سے پہلے! کیا آپ نے فرقہ پرستی، شرک و بدعت سے توبہ سے توبہ کرلی ہے؟

15/09/2021
15/09/2021

جس گھر میں گنگھرواور گھنٹہ (ٹل)ہوں وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے!

11/09/2021
09/09/2021

توجہ فرامائیں کہ!

09/09/2021

خلفاء ثلاثہ رضوان اللہ عنھم اجمعین کا مقام
تمام صحابہ اکرام ؓ کی نظر میں

09/09/2021

تصویر اور مصور
اللہ تعالی فرماتا ہے :
وَتَعَاوَنُوْا عَلَي الْبِرِّ وَالتَّقْوٰى ۠ وَلَا تَعَاوَنُوْا عَلَي الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۠وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ Ą۝
’’ اور تعاون کرونیکی اور پرہیز گاری کے کاموں میں اور گناہ ظلم زیادتی میں ہر گز تعاون نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہے۔‘‘ ( المائدۃ :۲ )

اس آیت میں ایمان والوں کو ان کاموںمیں تعاون کرنے کا حکم دیا ہے جو شرعی لحاظ سےباعث اجر ہوں اور ان کاموں میں تعاون نہ کرنے کا حکم دیا ہے جو بدی یعنی غیر شرعی ہوں، اور بتایا ہے کہ تم اللہ سے ڈرتے رہے کیونکہ وہ سخت ترین عذاب دینے پر پوری طرح قادر ہے۔ تصویر اسلام میں ممنوع ہے، مندرجہ زیل احادیث اس پر دلالت کرتی ہیں :


’’ ۔ ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے ایک چھوٹا سا تکیہ بھر دیا جس میں تصویریں تھیں۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو دونوں دروازوں کے درمیان کھڑے ہو گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہر کا رنگ بدلنے لگا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم سے کیا خطا ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ تکیہ کیسا ہے؟ میں نے کہا کہ یہ تکیہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بنایا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر سر رکھ کر لیٹیں فرمایا کہ تم نہیں جانتیں کہ (رحمت کے) فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو اور جو تصویریں بنائیں تو قیامت کے اسے (سخت) عذاب ہوگا اللہ تعالیٰ حکم دے گا کہ جو (تصویر) تم نے بنائی ہے اسے زندہ کرو۔
( بخاری : کتاب بدائ الخلق : جب تم سے کوئی آمین ۔۔۔ )


’’ ۔۔ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس تھا ان کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ میں ایسا ہوں کہ میرا ذریعہ معاش میرے ہاتھ کی صنعت ہے اور میں یہ تصوریں بناتا ہوں تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا میں تجھ سے وہی چیز بیان کروں گا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے کسی چیز کی تصویر بنائی تو اللہ تعالیٰ اس کو عذاب دیتا رہے گا یہاں تک کہ وہ اس میں جان نہ ڈال سکے گا اس شخص نے بہت ٹھنڈی سانس لی اور اس کا چہرہ زرد ہو گیا تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تیرا برا ہو اگر تو تصویریں ہی بنانا چاہتا ہے تو ان درختوں کی جن میں جان نہیں ہوتی تصویریں بنایا کر ۔‘‘ ( بخاری: کتاب الاجا رہ : باب ان چیزوں کی تصویر کا بیاب ۔ ۔ ۔)

’’ ۔ ۔ ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑتے تھے جس میں تصویریں ہوتی تھیں، بلکہ ایسی چیزوں کو چکنا چور کردیتے تھے۔
( بخاری ؛ کتاب الباس : باب :تصویریں توڑ دینے کا ۔ ۔)

’’۔ ۔ عون بن ابی جحیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ۔ ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے کتے کی قیمت اور خون کی قیمت سے منع فرمایا ہے اور داغ لگانے والی اور لگوانے والی اور سود کھانے اور کھلانے سے منع فرمایا اور تصویر کشی کرنے والے پر لعنت فرمائی۔ ( بخاری؛کتاب الاجارہ:سود کھانے والے ۔۔۔ )

’’۔ ۔ ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑے تو آپ کی بعض بیویوں نے ملک حبشہ کے ایک گرجا گھر کا تذکرہ کیا جسے ماریہ کہا جاتا تھا۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا ملک حبشہ گئیں تھیں، تو ان دونوں نے اس گرجا کی خوبصورتی اور ان تصویروں کا حال بیان کیا جو اس گرجا میں تھیں۔ آپ نے سر اٹھایا اور فرمایا کہ یہ لوگ وہ ہیں کہ جب ان کا کوئی مرد صالح مرجاتا تھا تو یہ اس قبر پرعبادت گاہ بنالیتے تھے پھر اس کی تصویریں بنالیتے تھے یہ لوگ اللہ تعالیٰ کی بدترین مخلوق ہیں۔ )بخاری : کتاب الجنائز؛ باب قبر پر عبادت گاہ ۔ ۔ ۔ )

’’ ۔ ۔ ابوہیّیاج اسدی سے روایت ہے کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ نے بھیجا اور فرمایا کہ میں تجھے اس کام پر بھیج رہا ہوں جس کام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا اور وہ کام یہ تھا کہ کسی اونچی قبر کو برابر کیے بغیر اور کسی تصویر کو مٹائے بغیر نہ چھوڑوں۔ ( ابو داود : کتاب : کتاب الجنائز : باب قبر کو برابر ۔ ۔ ۔)

’’ ۔ ۔ ۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی جس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گی، دو کان ہوں گے جن سے وہ سنے گی اور زبان ہوگی جس سے وہ بات کرے گی۔ وہ کہے گی مجھے تین آدمیوں کو نگلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (1) سرکش ظالم (2) مشرک (3) تصویریں بنانے والا (مصور) ۔ ( ترمذی : کتاب الجہنم : باب جہنم کا بیان )

’’ قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب اس شخص کو ہوگا جس نے کسی نبی کو شہید کیا ،یا جس کو کسی نبی نے قتل کیا اور مصور ‘‘ (مسند احمد:کتاب مسند المکثرین من الصابۃ،باب مسند عبد اﷲ بن مسعودؓ)

مصور اور تصویر کے بارے میں شرعی حکم ان احادیث سے مکمل طور پر واضح ہو جاتا ہے۔ ایک ایمان دار کے لئے اب اس کام سے کسی بھی قسم کا تعلق رکھنا ہر گز جائز نہیں۔
آج جس معاشرے میں ہم رہ رہے ہیں اس میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ پر تصویر لگانا لازمی ہے اور لوگوں کا اس سے بچنا محال ہے۔ ایسے حالات میں شرع سے اس کا یہ جواز ملتا ہے کہ جو کام مجبور ہو کر کیا جائے اس پر مواخذہ نہیں، لیکن اس بنائ پر اسے معمول نہ بنا یا جا سکتا ۔
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف ہاتھ سے بنائی ہوئی تصاویر کے لئے ہے کیمرے سے بنائی گئی تصویر اس سے مستثنی ہے۔ عرض ہے کہ احادیث میں ’’ تماثیل ‘‘ کا لفظ بیان کیا گیا ، تمثیل کے معنی ہیں ’’ مشباہت ‘‘۔ آج بے حساب معمالات دور جدید کی ٹیکنالوجی کے ذریعے سرانجام دئے جا رہے ہیں۔ پہلے تصویر ہاتھ سے بنائی جاتی تھی اور اب یہ کام ہاتھ کے علاوہ کیمرے سے بھی کیا جا رہا ہے۔ چیز وہی ہے کہ کہ تصویر اصل چیز کی مشابہت ہوتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں مزید اضافے کے بعد اب مووی کیمرے بھی ایجاد ہو گئے ہیں جن میں ایک کے بعد ایک فوٹو اتنی تیزی سے آتا ہے کہ وہ حرکت کرتا دکھائی دیتا ہے۔
حاصل بیان یہ ہے کہ یہ بدترین فعل ہے، ایمان کے دعویدار اس قسم کے کسی کاموں میں نہ خود ملوث ہو سکتے ہیں اور نا ہی کسی قسم کا تعاون ۔ قرآن میں ایمان والوں کو اس بات کا بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایسی محفلوں میں شریک نہ ہوں جہاں اللہ کی باتوں کا مذاق اڑاےا جا رہا ہو، مزید فرمایا گیا کہ پھر تم بھی انہی میں سے ہو۔ یعنی اگر کوئی کسی غیر شرعی معاملے میں کسی بھی طور شریک ہوتا ہے تو اس کے لئے بھی وہی عذاب ہے۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ عذاب صرف مصور کے لئے بیان کیا گیا ہے۔ اگر یہ عذاب صرف مصور کے لئے ہے تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم گھر میں اسوقت تک کیوں نہیں داخل نہ ہوئے جب تک وہ پردہ اتار کر پھاڑ نہ ڈالا گیا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل اس کی مکمل وضاحت کردیتا ہے کہ ایمان والے اسے سے کس قدر نفرت کریں۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ علما آج خود فوٹو اور مووی بنواتےہیں اور اسے تبلیغ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ عرض ہے کہ اللہ نے فرقہ پرستی کو کفر و شرک قرار دیا، ان نام نہاد علما نے اس کا کفر کیا امت فرقوں میں تقسیم کردی۔ اللہ نے قرآن پر اجرت لینے کو جہنم کی آگ قرار دیا انہوں نے اسے پیشہ بنا لیا۔ تو کیا انکا عمل اسلام میں دلیل بن سکتا ہے ؟ اسلام میں دلیل قال اللہ و قال الرسول صلی اللہ علیہ و سلم ہے، جو اس سے ثابت ہو وہی اسلام ہے۔ رہا سوال اسلام کی تبلیغ کا تو کیا اس سے قبل اسلام کی تبلیغ نہیں ہوتی تھی ؟ کیا اسلام فوٹو اور مووی سے پھیلا ہے ؟

09/09/2021

شب برات کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے کچھ فرقوں کا عقیدہ ہے کہ شب برات کو اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا پر نزول فرماتا ہے حالانکہ کہ ایسا نہیں بلکہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہر رات آسمانی دنیا پر نزول فرماتا ہے،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shirkia aaqaid biddat or quraan ki ayaat k inkaar k jwaab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share