Orakzai Media

  • Home
  • Orakzai Media

Orakzai Media Orakzai Media is a local news source of Kohat, an district of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakista

17/07/2022

پنجاب میں 20 نشستوں پر اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 15 نشستوں پر آگے!





13/07/2022
20/06/2022

#پی آئی اے کی #اسلام آباد سے #ٹورنٹو جانے والی پرواز تاخیر کا شکار ہے کیونکہ روس کی حکومت نے پی آئی اے سے تمام بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ متبادل راستہ #یورپ اور کیا ہے
یہ بھی ایک مسئلہ ہے۔ پی آئی اے کو آئندہ کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے۔
پروازیں معمول پر لانے کے لیے دو گھنٹے

19/06/2022

یصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، متاثرہ لڑکی کو الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

09/06/2022

نے تمام تر تنازعات ، کمیوں کوتاہیوں کے باوجود لوگوں کا مرکز ِ نگاہ تھا ۔

اللہ تعالی سیئات سے درگذر فرمائیں اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں

عید کا تیسرا دن تیراہ فروز خیل
05/05/2022

عید کا تیسرا دن تیراہ فروز خیل

07/07/2021

دلیپ کمار کی وفات کے بعد سے سرحد کے دونوں اطراف ان کے مداح انھیں یاد کر رہے ہیں اور ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس وقت انڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی دل....

اطلاع عام۔۔پورے اورکزئی اپر اور لوئر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معذور افراد کے لئے بننے والے معذوری سرٹیفکیٹ اب ضلع اورکزئی ...
15/06/2021

اطلاع عام۔۔
پورے اورکزئی اپر اور لوئر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معذور افراد کے لئے بننے والے معذوری سرٹیفکیٹ اب ضلع اورکزئی ڈی ایچ کیو افسر نہیں بناتے ہیں۔
کیونکہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جو اس پوسٹ میں شامل ہے وہ افراد جو معذور ہوں وہ مہینے کے 19 تاریخ کوغلجو ہسپتال جاکر معذور افراد کے لئے میڈیکل بورڈ کے روبرو پیش ہوکر اپنا معذوری کا سرٹیفکیٹ بنا سکتے ہے۔
بہت سارے لوگ ضلع اورکزئی ڈی ایچ او آفس آتے اور پھر کام نہیں ہونے کے وجہ سے واپس چلے جاتے ہیں۔اس لئے زحمت سے بچنے کے لئے ہر مہینے کے 10 تاریخ کو غلجو ہسپتال جائے کریں۔ تاکہ آپ کا کام ہوسکے۔
شکریہ۔
اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئر کریں۔
بشکریہ یوتھ آف اورکزئی
PEACE Promoting Community

05/05/2021
21/04/2021
01/04/2021

وزیراعظم کامیاب جوان - ہنرمند پاکستان پروگرام!
پروگرام کے دوسرے مرحلے میں مفت کورسز میں داخلوں کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔ مزید تفصیلات اور فارم کے لیے وزٹ کریں

25/03/2021

حریم شاہ ننھی پری جس کی عمر صرف چار سال تھی آج اپنے ماں ،باپ سے قربان ہو گئی ،جی ہاں یہ معصوم بچی کل خٹک کالونی کوہاٹ سے لاپتہ ہوئی تھی آج صبح تقریبا ساڑھے آٹھ بجے اس مع....

24/03/2021

شاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 10 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے کے 10 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 1...

19/03/2021

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔
نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
ملک لائق شاہ اورکرزئی المعروف چھوٹا خان کی زوجہ محترمہ۔ ملک حاجی وارث خان اورکزئی، ملک عتیق الرحمن ایڈوکیٹ،ملک شفیق اورکزئی،حاجی جاوید اورکزئی کی والدہ محترمہ ،ملک ممتاز خان اور اورکزئی کی بھابی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ کل دن گیارہ 11 بجے ان کی رہائش گاہ محلہ مہر علی نزد مدینہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

20/02/2021

افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ سمیت دیگر ستاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

31/01/2021
ضلع اورکزئی ۔ ریسکیو1122 سے ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ کریں
18/01/2021

ضلع اورکزئی ۔ ریسکیو1122 سے ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ کریں

اورکزئی ایجنبسی سلور جوبلی کرکٹ ٹورنامنٹ 1998 غلجو کی افتتاحی تقریب کی ایک یادگار تصویر جسمیں اکثر ملکان صاحبان اب اس دن...
12/01/2021

اورکزئی ایجنبسی سلور جوبلی کرکٹ ٹورنامنٹ 1998 غلجو کی افتتاحی تقریب کی ایک یادگار تصویر جسمیں اکثر ملکان صاحبان اب اس دنیا میں نہیں ہیں گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کے استاد محترم جان عالم دین وزیر تقریر کر رہے ہیں ان کے بائیں طرف ملک محسن شاہ مرحوم، دائیں طرف ملک حاجی رفیق محمد مرحوم،ملک زرمن شاہ مرحوم،صوبیدار حیدر شاہ مرحوم، ملک نور محمد مرحوم، حاجی خیال گل مرحوم،ملک خیال جان مرحوم،حاجی نوران شاہ،شریف جان،مہمان خصوصی ڈاکٹر جی جی جمال اور ٹورنامنٹ کے سیکرٹری انجان اورکزئی موجود ہیں
تصویر: بشکریہ جان عالم دین وزیر بنوں

10/01/2021

Admission open ,limited seats are Remaining. scholarships are available. D.A.E in Electrical, Mechanical, Electronics,Civil,CIT.
For Further details contact with confidence.
Rizwan Qureshi
03133035946

25/11/2020

اسلام آباد کے خوبصورت موسم نے آج اسلام آباد کی خوبصورتی کو اور زیادہ بنا دیا

23/11/2020

میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام کیلی ہے جس نے ایک کتاب کے ذریعے اس روحانی لیڈر...

21/11/2020

خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی نے نمازجنازہ پڑھائی۔ جنازے میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب...

20/11/2020

سلام آباد ایک عورت کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، وہ اور اس کا خاوند بہت خوش تھے. انہوں نے...

 #اعلانِ_وفات_جنازہ:قوم آخیل تپہ دلک نواسی گاوں تورکانڑی کے ممتاز عالم دین گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کے عربی ٹیچر مولانا مز...
19/11/2020

#اعلانِ_وفات_جنازہ:
قوم آخیل تپہ دلک نواسی گاوں تورکانڑی کے ممتاز عالم دین گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کے عربی ٹیچر مولانا مزمل شاہ بقضاۓ الہٰی اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ہیں-
(انا للہ وانا الیہ راجعون) جنازہ بروز جمعرات سہ پہر 3:00 بجے ان کی رہائش گاہ اکبرآباد نزد مسجدِ قبا کے۔ٹی۔ ایم روڈ کوہاٹ سے اٹھایا جاۓ گا -اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین
مرحوم مولانا اکبرجان کے بھائی اور انعام کے والد تھے-

01/10/2020

بچپن کی یادیں ۔مزری سے بنی ٹوکریوں کی نمائش ۔انوراورکزئی

ضلع اورکزئی کا قیمتی پھل خود پڑھے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کرے شاہ بلوط کا پھل پشتو میں پرگی یا چیڑے سڑےکہا جاتاہے 👇یہ...
30/09/2020

ضلع اورکزئی کا قیمتی پھل خود پڑھے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کرے
شاہ بلوط کا پھل پشتو میں پرگی یا چیڑے سڑےکہا جاتاہے 👇

یہ شاہ بلوط کے درخت کا پھل ہے جسے انگریزی میں chestnut یا Acorns بھی کہتے ہیں جو شائد پاکستان یا افغانستان کے قبائلی علاقےاورکزئی مہمند او وزیرستان میں موجود ہے اسکے علاوہ بعض یورپی ممالک اور امریکہ میں بھی موجود ہے اسکے بہت سے فائدیں ہیں جو بعد میں نیچے تفصیل کے ساتھ بیان کرونگا،
Benefits of acorn's شاہ بلوط کے فائدیں
دا پرگی سیڑے / چیڑے فائدی
Acorn's are especially highly in
potassium, iron, calcium ، protein ,vitaminE&B,
Carbohydrates etc.
شاہ بلوط کا پھل دل کی امراض ۔ شوگر کے مرضوں اور معدہ کو سٹرونگ رکھنے کے لئے بلڈ کنٹرول کے لئے کافی مفیدہے اسکے علاوہ زہنی توازن کو درست اور ہڈیوں کو مضوط رکھنے میں کافی مفید ہے زخم پر اسکی بوڈر ڈالنے سے زخم فوری طور پر ٹھیک ہو جا تاہے
Uses of acorns
شاہ بلوط کا استعمال
شاہ بلوط کو پانی میں اُبال کر یعنی بوندھے ہوئے صرف استعال کرے تو کافی مفید ثابت ہوگا اسکے علاوہ اسکی چکی بنا کر آٹا میں میکس کرکے بھی استعمال کر سکتے ہو ختکہ کہ پکوڑ بنا کر بھی کھا سکتے ہو اور سالن میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہو
باہر ممالک میں شاہ بلوط کے درخت سے آئل بناکر اسکا استعمال بھی کیا جاتاہے ۔ نیچے تصویر میں acorns oil pic کی تصور آپ دیکھ سکتے ہو جو تقریبا 20 ڈالرز میں ایک بوتل برائے سیل ہوتاہے ۔ میرے خیال میں یہ ایک کافی مفید پھل ہے لیکن یہاں اسکی کوئ قدر و قیمت نہیں اور نہ اس پے کوئ ریسرچ ہوا ہے 😢 قباٰئلی علاقے قدرتی طور پر اس نعمت سے مالامال ہے
نوٹ: اگر آپ میں سے کسی کے پاس اس پھل درخت کے حوالے سے مزید انفارمیشن ہے تو اپکی مہربانی ہوگی نیچے کمنٹ کر دیجئے؟

16/09/2020

Blue World City 7 marla,10 marla,14 marla,01 kanal,02 kanal plots available

12/07/2020
ہم اہلیان اورکزئی فرزند سابق گورنر لیفٹننٹ جنرل، سابق دفاعی سیکر یٹری اور کور کمانڈر پشاور علی محمد جان اورکزئی و ماموزا...
20/06/2020

ہم اہلیان اورکزئی فرزند سابق گورنر لیفٹننٹ جنرل، سابق دفاعی سیکر یٹری اور کور کمانڈر پشاور علی محمد جان اورکزئی و ماموزاد ملک حافظ حبیب نور سابق امیدوار ضلع اور کزئی حلقہ 47 و 110.
کرنل عدنان اورکزئی کو بر یگیڈئر کے عہدے پر ترقی پا نے فخرے علی خیل کو دل کی آتہہ گہرائیوں سےدلی مبارکباد پیش کر تے ہیں۔

20/06/2020

شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد سردار صاحب کا بیٹا مولانا عبداللہ صاحب مدرس دارالعوم عربیہ ٹل اس دار فانی سے رخصت کر گئے۔نماز جنازہ اج بمورخہ ۲۰ جون ۲۰۲۰ ، صبح۸:۳۰ ان کے ابائی گاؤں محبتی کلہ کرک میں ادا کی جائگی- اللہ مولانا عبداللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمایں-
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

یخوکنڈاؤ کا رہنے والا   جو پنڈی میں مزدوری کررہا تھا۔کچھ دن پہلے کام کے دوران زخمی ہوا تھا جو آج اس دنیا سے رخصت ہوئے۔آپ...
17/06/2020

یخوکنڈاؤ کا رہنے والا جو پنڈی میں مزدوری کررہا تھا۔
کچھ دن پہلے کام کے دوران زخمی ہوا تھا جو آج اس دنیا سے رخصت ہوئے۔
آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست کہ اللّٰہ تعالیٰ آسکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share