Latif Khilji Burewala

  • Home
  • Latif Khilji Burewala

Latif Khilji Burewala Latif Khilji Social Media Team Burewala

‏چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو میرا دل ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے !!!
01/09/2024

‏چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو
میرا دل ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے !!!

‏زندگی جَیسے جلانی تھی جلا دی ہم نےاب دُھویں پر بحث کیسی اور راکھ پر اِعتراض کیسا ۔۔۔
22/08/2024

‏زندگی جَیسے جلانی تھی جلا دی ہم نے

اب دُھویں پر بحث کیسی اور راکھ پر اِعتراض کیسا ۔۔۔

یہ چہرے کی زرد کھنڈرآنکھوں کے مہیب سناٹےانتہائی سست روکبھی ابھرتی کبھی مدہمپڑتی ہوئی دھڑکنکیا ہے یہ سبتجھے سمجھ نہیں آتا...
27/03/2024

یہ چہرے کی زرد کھنڈر
آنکھوں کے مہیب سناٹے
انتہائی سست رو
کبھی ابھرتی کبھی مدہم
پڑتی ہوئی دھڑکن
کیا ہے یہ سب
تجھے سمجھ نہیں آتا
کیوں اتنی جلدی زنگ لگا
جسم و جاں کے پرزوں پر
کیوں یہ سانسیں اک دوجے سے
دست و گریباں رہتی ہیں
کیوں سارے اعضا مل کر
دوائوں سے جہاد کرتے ہیں
تیری حیرانی نہیں جاتی
تو معصوم بہت ہے
تو مورکھ ہے
چند کتابیں پڑھ آیا ہے
تجھ کو کیا معلوم
من کے گھاءو
اندر ہی اندر سڑتے ہیں
دکھتے بہت ہیں
پر کہاں دکھتے ہیں؟
روح کے نیل
کب ایکسرے میں نظر آتے ہیں
محبت کی کمی
کس ٹیسٹ سے ناپی جاتی ہے
کوئی نشتر اب
مجھے سکون نہیں دے گا
کسی بستر پر
مجھے آرام نہیں آ سکتا
مجھے دواءیں نہیں
اک دست مہرباں ہو
اسکا لمس ہو نرمل سا
دل کی بیمار پیشانی پر
نگاہ التفات کا اک گرم بوسا
اور میری زندگی کے
برفاب لب پگھل جائیں
کچھ ایسا مجھ پہ پڑھ پھونکے
میں اجل کو چکما دے آئوں
اسکے اندر پھر سے
جلا میں پائوں
میں کیسے تجھ کو بتا پائوں
مرہم نہیں اے طبیب
ابن مریم دے مجھے

کاش لوگوں میں جتنا روزہ توڑنے کا خوف ھے ، اتنا کسی کا دل توڑنے کا بھی ہوتا
22/03/2024

کاش لوگوں میں جتنا روزہ توڑنے کا خوف ھے ،
اتنا کسی کا دل توڑنے کا بھی ہوتا

اََکھ دے نم دا کی کیتا ای؟؟اس چھم چھم دا کی کیتا ای؟؟تینوں دسیا سی اک مشکل وچ آںمیرے غم دا کی کیتا ای؟؟پچھن دا کوئی حق ن...
30/07/2023

اََکھ دے نم دا کی کیتا ای؟؟
اس چھم چھم دا کی کیتا ای؟؟

تینوں دسیا سی اک مشکل وچ آں
میرے غم دا کی کیتا ای؟؟

پچھن دا کوئی حق نئی مینوں
بس اینوں فریاد سمجھ لے

رَبٌا !! اک دعا کیتی سی
میرے کم دا کی کیتا ای

خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوں،اک ورق روز موڑ دیتا ہوں.. !اس قدر زخم ھیں نگاہوں میں،روز ایک آئینہ توڑ دیتا ہوں.. !کانپتے...
22/06/2023

خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوں،
اک ورق روز موڑ دیتا ہوں.. !

اس قدر زخم ھیں نگاہوں میں،
روز ایک آئینہ توڑ دیتا ہوں.. !

کانپتے ہونٹ بھیگتی پلکیں..
بات ادھوری ہی چھوڑ دیتا ہوں.. !

ریت کے گھر بنا بنا کے فراز..
جانے کیوں خود ہی توڑ دیتا ہوں.. !

طاہر فراز🖤

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں  کے  لیے سیپیاں بناتے تھےوہی  بناتے  تھے  لوہے  کو  توڑ  کر  تالاپھر اس کے بعد و...
07/03/2023

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے

وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے

میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے

فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے

ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

لیاقت جعفری

07/03/2023
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیںلگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں!نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر، مگر خوش ہےمیں خوش نہ...
18/02/2023

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں!

نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر، مگر خوش ہے
میں خوش نہیں ہوں مگر، دیکھ کر لگے گا نہیں

جنوں کا حجم زیادہ، تمہارا ظرف ہے کم
ذرا سا گملا ہے، اِس میں شجر لگے گا نہیں

اک ایسا زخم نما دِل قریب سے گزرا
دِل اُس کو دیکھ کے چیخا: "ٹھہر! لگے گا نہیں ؟"

جنوں سے کُند کِیا ہے، سو اُس کے حسن کا کیل
مرے سوا کِسی دیوار پر لگے گا نہیں

ہمارے دِل کو ابھی مستقل پتہ نہ بنا
ہمیں پتہ ہے ترا دل اِدھر لگے گا نہیں

بہت توجہ، تعلق بگاڑ دیتی ہے
زیادہ ڈرنے لگیں گے تو ڈر لگے گا نہیں
عمیر نجمی
________

وہ جن کے پاس دولت ہو وہ کر لیتے ہیں تعبیریں ۔غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں ! میرے بچوں کا گستاخ ہونا حق بجانب ہ...
24/01/2023

وہ جن کے پاس دولت ہو وہ کر لیتے ہیں تعبیریں ۔
غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں !
میرے بچوں کا گستاخ ہونا حق بجانب ہے ۔
جہاں فاقے ہی فاقے ہوں کہاں آداب رہتے ہیں !

‏درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرؔتمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے
16/01/2023

‏درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرؔ
تمام رات پرندے زمیں پہ بیٹھے رہے

Address


Telephone

+923216992079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latif Khilji Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latif Khilji Burewala:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share