Khan Altaf Khan Official

  • Home
  • Khan Altaf Khan Official

Khan Altaf Khan Official Please Click Follow 👇

18/10/2022

‏خانصاحب کھجل ہورہے ہیں اور جنرل فیض حمید بھنگڑے ڈال رہے ہیں، پس یہی خلاصہ ہے کھجل ہونا سیاستدانوں کے نصیب میں ہے 😉

ضرور کوئی غریب خاتون ہوگی۔ ورنہ یہاں تو عدالتیں رات کو بھی کھل جاتی ہیں، چھٹی کے دن بھی۔۔ اور فرمائشی بھی۔
12/10/2022

ضرور کوئی غریب خاتون ہوگی۔ ورنہ یہاں تو عدالتیں رات کو بھی کھل جاتی ہیں، چھٹی کے دن بھی۔۔ اور فرمائشی بھی۔

12/10/2022
سبحان اللہ
10/10/2022

سبحان اللہ

10/10/2022

ناچ گانا، ٹھمکے لگانا حرام افعال ہیں۔۔۔علماء اہلسنت میلاد شریف میں ایسے افعال کی صریح مذمت کرتے ہیں۔۔۔یہ جاہلین اور گمراہ لوگوں میں سے ہیں۔۔۔جو حرام افعال کو معاذاللہ میلاد شریف سے جوڑتے ہیں۔۔۔

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
08/10/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

08/10/2022

سرکار کی آمد …مرحبا سردار کی آمد …مرحبا آمنہ کے پھول کی آمد …مرحبا
رسولِ مقبول کی آمد …مرحبا پیارے کی آمد …مرحبا اچھے کی آمد … مرحبا
سچے کی آمد …مرحبا سوہنے کی آمد …مرحبا موہنے کی آمد …مرحبا
مُختار کی آمد …مرحبا پُرنور کی آمد …مرحبا سراپا نور کی آمد …مرحبا
مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

08/10/2022

سکونِ قلب ملا ،لذتِ حیات ملی

درِ حبیب ﷺ ملا تو ساری کائنات ملی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Altaf Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share