Bakwas.com

Bakwas.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakwas.com, Video Creator, .

10/05/2022
😂😂
08/05/2022

😂😂

07/05/2022

Imran Khan leaked video .. behind the scenes

19/04/2022

اسلام و علیکم
پی آئی اے کی افطاری۔
16-4-22 کو پی آئی اے کی فلائٹ (pk180) میں دبئی سے سیالکوٹ کا سفر کیا تو پہلی بار جہاز میں افطاری کا موقعہ بنا۔ اور سمجھ بھی آیا کے لوگ پی آئی اے کو ترجیح کیوں نہیں دی

رمضان کے بابرکت مہینے میں جہاں ہر طرف مسلم اور غیر مسلم بھی سحری اور افطاری کےلیے پُر ذائقہ اور تازہ کھانوں کا انتخاب کرتے ہیں وہی یہ ہماری قومی ائیر لائین کی افطاری کا معیار دیکھیں۔
با کمال لوگ لا جواب سروس کا نعرہ لگانے والے ان گھٹیا لوگوں کو اتنی بھی شرم نہیں کے رمضان میں تو روزہ داروں کا کچھ خیال کریں اور اگر کوئی غیر ملکی اک بار سفر کرے تو کیا دوبارہ وہ ان ساتھ ٹریول کرے گا نہیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بلکے وہ اپنے دوستوں اور فیملی کو بھی روکے گا۔
پی آئی اے انتظامیاں کو کچھ شرم کرنے کی اور ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے

10/04/2022

iblees tashrif rakhen 😂😂

09/04/2022

one man army

if loyalty and dare had a faceدل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 💔
09/04/2022

if loyalty and dare had a face
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
💔

vote for ur fvrt
09/04/2022

vote for ur fvrt

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم میں تم میں بھی راہ تھیکبھی ہم بھی تم بھی تھے آشناہتجھے یاد ہو کے نہ یاد ہو مجھے ی...
05/04/2022

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی
کبھی ہم میں تم میں بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشناہ
تجھے یاد ہو کے نہ یاد ہو
مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا

04/04/2022

‏راشد منہاس نے جب محسوس کیا کہ طیارہ غداروں کے ہاتھوں میں جارہا ہے تو اس نے طیارہ زمین پر دے مارا۔
سیاسی پوسٹ

03/04/2022

آج کچھ یوں ہوا ہے

03/04/2022

ہاں بھائی سحری نئے اور افطاری پرانے پاکستان میں کرنے والو آ جی سواد پئی ۔
ویکھو ہن صرف نہ کھا لینا۔

03/04/2022

خان صاحب کو بھاگا ہوا بھی وہ کہ رہے ہیں جن کا اپنا ابا کبھی جدے بھاگ جاتا کنھی لندن
دوائئ لینے گیا ابھی تک نہیں آیا۔

گئی لسی تے وزارت😂😂تم ہر بار چالیں کر  لیتے تھے اس بار غلط بندے سے ٹکرا گئے
03/04/2022

گئی لسی تے وزارت😂😂
تم ہر بار چالیں کر لیتے تھے اس بار غلط بندے سے ٹکرا گئے

03/04/2022

کیوں جی آ گئی چس کے نہ

02/04/2022

بھکاریوں اٹھو
سحری کر لو!
جو ملے کھا لو فرمائش نہ کرنا بھکاری فرمائش نہیں کر سکتے

02/04/2022

hamza.. baji mjhy dalta k nahi desi ghee k parathy khany hain.
Maryam nawaz. ch*** chup chap kha ly beggars can’t be choosers

سستے نشے
27/03/2022

سستے نشے

دوستوں میں منگن والی نہیں ‏میرے پیو نوں کرپشن دی بیماری اے ‏لندن دے وڈے ہسپتال دے سامنے والے شاپنگ پلازہ توں شاپنگ کرنی ...
27/03/2022

دوستوں میں منگن والی نہیں
‏میرے پیو نوں کرپشن دی بیماری اے
‏لندن دے وڈے ہسپتال دے سامنے والے شاپنگ پلازہ توں شاپنگ کرنی پیندی اے ...
‏ڈاکٹر نے این آر او لکھ کردتا ہے تواڈی سپورٹ نال ہی این آر او مل سکدا ہے
‏ تواڈی مہربانی اے این آر او دوا دیو

25/03/2022

dushman ne kya khoob badla lia hai hamary handsome kaptan ka bera garak k rakh dia
seriously man Imran Khan

25/02/2022

logo ko 21 topoon ki salami milti hai mere kaptan k azaaz men russia ny world war 3 start kr de
mera kaptan ✌️✌️😂😂

24/02/2022

mera kaptan 😂

sakoon sirf qabar men hai
24/02/2022

sakoon sirf qabar men hai

dil se bura lgta hai bhai
24/02/2022

dil se bura lgta hai bhai

Heart Breaking to see people dying in Murree due to heavy snow Fall Several families lost their lives after getting stuc...
08/01/2022

Heart Breaking to see people dying in Murree due to heavy snow Fall Several families lost their lives after getting stuck in roadblocks with overnight snowfall.
Ya Allah Reham

💚🇵🇰💚
04/01/2022

💚🇵🇰💚

اس گستاخی کے لیے کس کو جلایں capital road kabristan shaheedan sialkot
03/01/2022

اس گستاخی کے لیے کس کو جلایں
capital road kabristan shaheedan sialkot

بے حس لوگ
14/12/2021

بے حس لوگ

سعودی عرب کے دارلحکومت الریاض میں مہمان خصوصی الشیخ سلمان الخان سپہ سالارِ ہند کے دونوں دست مبارک کے نشانات محفوظ کروائے...
14/12/2021

سعودی عرب کے دارلحکومت الریاض میں مہمان خصوصی الشیخ سلمان الخان سپہ سالارِ ہند کے دونوں دست مبارک کے نشانات محفوظ کروائے جارہے ہیں تاکہ خادم الحرمین الشریفین اس قیمتی کتبے کو کسی مقدس جگہ پر نصب کرسکیں۔

یاد رہے آج ایک اداکار کے ہاتھوں کے نشانات محفوظ کرنے والے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے حجاز مقدس میں اہل بیتِ اطہارؑ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین سے منسوب تمام نشانیاں بدعت بدعت کہہ کر مٹا دیں۔

shukria
12/12/2021

shukria

q ge aa g*i chass k na
10/12/2021

q ge aa g*i chass k na

یہ تابوت پریانتھ کا ہے یہ ہمارے ضمیر اور انسانیت کا
06/12/2021

یہ تابوت پریانتھ کا ہے یہ ہمارے ضمیر اور انسانیت کا

💔😔
05/12/2021

💔😔

سانحہ سیالکوٹ۔مسافر تھا۔ پردیسی تھا۔ تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا۔ نوکری کرنے آیا تھا بس۔ ...
05/12/2021

سانحہ سیالکوٹ۔
مسافر تھا۔ پردیسی تھا۔ تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا۔ نوکری کرنے آیا تھا بس۔ مہمان تھا۔ غیر مسلم تھا، عربی نہیں پڑھنا آتی تھی اسے یار۔ کیا معلوم کہ درود لکھا ہے یا کلمہ۔ پھاڑ کے پھینک دیا، گناہ کیا؟ اگر کوئی دیوانہ، مجنون، پاگل قرآن کا صفحہ پھاڑ کر پھینک دے تب کیا کرو گے؟ مار ڈالو گے؟ پاگل دیوانے پر دنیا جہان کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ اسی طرح غیر مسلم پر شرعی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔ نہیں لاگو ہوتے یار۔ اسے تو عربی پڑھنا نہ آتی تھی ، شعور ہی نہ تھا کہ کیا لکھا ہے۔ سمجھا دیتے اسے۔ پیار سے۔ محبت سے۔ وضاحت کردیتے کہ یہ درود لکھا ہے۔ اس میں ہمارے نبی کا نام لکھا ہے۔ مسکراتے۔ سمجھاتے۔ وہ شرمندہ سا ہوجاتا۔ معذرت کرتا۔ وہ تم سے معذرت کرتا۔ وہ کہتا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ قابلِ احترام شے تھی۔ وہ معذرت کرتا۔
مگر۔۔۔ مگر کیا کیا تم نے؟ مار ڈالا تم نے اسے؟؟ پکڑ لیا۔ گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ وہ گھبرایا۔ اسے تو پنجابی نہ آتی تھی۔ انگریزی میں پوچھتا رہا ہوگا کہ بھائی کیا کیا ہے میں نے۔ تم نے تھپڑ دے مارے۔ پھر گھسیٹتے ہوئے باہر لے آئے۔ "گستاخ ۔ گستاخ" کے نعرے لگائے۔ مزید عوام اکٹھی کی۔ لوگ بھڑکائے۔ پھر کیا کیا؟ پھر اس کے سر میں ڈنڈے مارے اور چہرے پہ پتھر پھینکے؟ تب اسے ماں یاد آئی ہوگی۔ ہاں۔ ماں یاد آئی تو ہوگی اسے۔ سری لنکا کے کسی خاموش محلے کے کونے والے گھر میں سبزی بناتی ہوئی ماں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ ہیں ناں؟ تمھاری بھی تو ہے۔ ماں۔ مگر تم نہ رکے۔ نہ تھمے۔ ادھ مرے کو ٹانگ سے پکڑ کر سڑک پر گسیٹتے رہے؟ اور پھر۔۔۔ اور پھر جلا دیا؟ تم نے بندہ جلا دیا؟؟؟ ارے۔۔۔ بندہ ہی جلا دیا۔ آگ میں جلا دیا۔ پھر کیا کیا ؟ سیلفیاں لیں جلتے انسان کے ساتھ ؟ سیلفیاں۔ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے۔ الامان۔ بندہ جلا دیا۔
میں کیا لکھوں اور تم کیا پڑھو گے۔ سکوت سا ہے ہر سو۔ عجب سا۔ فضا میں بُو ہے۔ گوشت جلنے کی بُو؟ دیکھو تو ذرا۔ آگے بڑھ کے دیکھو آیا گوشت جلنے کی بُو تو نہیں ؟ نہیں۔
تم سب کے ضمیر جلنے کی بُو ہے بدبختو۔ اس کی ماں کو اب تک خبر مل گئی ہوگی۔ بیوی بچے بھی ہونگے۔ بھائی بھی اور اس کی بہنیں۔ بہنوں کو کون صبر دلائے گا اب؟
مسافر تھا۔ ۔
پردیسی بھی۔ ۔
مہمان بھی تھا۔ ۔
غیر مسلم بھی تو تھا۔ ۔
جانے دیتے۔ ۔
تمھارا کیا جاتا؟

Indiiiis and Pakiiis:Divided by borders and united by extremists. That's it. Shame!
03/12/2021

Indiiiis and Pakiiis:
Divided by borders and united by extremists. That's it. Shame!

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
30/11/2021

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakwas.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share