Kpk news

Kpk news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk news, Media, .

اور یہ نمونہ کہتا عمران خان کے بغیر الیکشن ہو سکتا😂😂جو خد ملنے کے لیے لائن میں لگتا تھا ان کی اوقات خان صاحب سے انکھیں م...
27/09/2023

اور یہ نمونہ کہتا عمران خان کے بغیر الیکشن ہو سکتا😂😂
جو خد ملنے کے لیے لائن میں لگتا تھا ان کی اوقات خان صاحب سے انکھیں ملانے کی بھی نہیں ہے چھوٹا منہ بڑی بات نہیں کہنا چاہیے جتنی اوقات ہیں اسی میں رہو

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بار بار مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک ...
04/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بار بار مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔ شکریہ

Nawaz Shareef k laptop per Imran Khan  ka taqreer 🤔🤔
30/07/2023

Nawaz Shareef k laptop per Imran Khan ka taqreer 🤔🤔

30/07/2023

آگر الیکشن کا اعلان ہوا تو اپ کیس پارٹی کو ووٹ دینگے۔.😘

13/07/2023
14/06/2023

تمام پیج ممبران کو ایڈمنز کی طرف سے .....اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته.....!

   💕💕💕  😅😅😅
14/06/2023


💕💕💕
😅😅😅

13/06/2023

بریکنگ نیوز
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو جلسوں کی اجازت دے دی۔ تحریک انصاف کا پہلا جلسہ پھولوں اور وفاؤں کےشہر پشاور میں ہوگا✌🏼

سوات موٹروے
12/05/2023

سوات موٹروے

12/05/2023

سوات موٹروے

12/05/2023

موبائل سگنل بحال ہونا شروع
مبارک ہو سب کو😄😄

عبدالودود ولد دوست محمد چارسدہ روڈ واحد گھڑی سے لاپتہ ہے۔ اس کے بارے میں اگر کسے بھی شخص کو معلومات ہیں تو برائے مہربانی...
03/05/2023

عبدالودود ولد دوست محمد چارسدہ روڈ واحد گھڑی سے لاپتہ ہے۔ اس کے بارے میں اگر کسے بھی شخص کو معلومات ہیں تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کئجیے
03178928685

ایک طرف قصور جلسے میں چکن لوٹنے کے بعد  ایک ن لیگی ورکر کا پر مسرت چہرہ دوسری جانب 30 گھنٹے بدترین شیلنگ، لاٹھی چارج اور...
30/03/2023

ایک طرف قصور جلسے میں چکن لوٹنے کے بعد ایک ن لیگی ورکر کا پر مسرت چہرہ
دوسری جانب 30 گھنٹے بدترین شیلنگ، لاٹھی چارج اور واٹر کینن برداشت کرنے کے باوجود دھمال ڈالتے تحریک انصاف کے ورکرز
یہ ہے فرق

جھوٹ پکڑا گیا، پٹواریوں کی سوشل میڈیا ٹیم کے کام دیکھو عوام زیادہ دکھانے کے چکر ایک بندہ بار بار مختلف جگہ پر لگا دیا 😂
30/03/2023

جھوٹ پکڑا گیا،
پٹواریوں کی سوشل میڈیا ٹیم کے کام دیکھو
عوام زیادہ دکھانے کے چکر ایک بندہ بار بار مختلف جگہ پر لگا دیا 😂

نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا!!!راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے!!!!نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے ر...
25/03/2023

نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا!!!
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے!!!!
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا!!!!
🙂🖤♥️Imran khan

عوام کا سمندر ہے حق ہمارا آزادی۔
25/03/2023

عوام کا سمندر
ہے حق ہمارا آزادی۔

‏صرف ایک سال۔۔۔
25/03/2023

‏صرف ایک سال۔۔۔

پنجاب ،سندھ ، بلوچستان میں چاند نظر نہیں آیا، پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
22/03/2023

پنجاب ،سندھ ، بلوچستان میں چاند نظر نہیں آیا، پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

22/03/2023

…………ضروری اطلاع برائے عوام الناس..........

پشاور کی تمام تحصیلوں میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شاہ فہد
ڈپٹی کمشنر
صوبائی دارلحکومت پشاور

مالاکنڈ ڈويژن ميں زلزلے کی وجہ سے نقصانات کا انديشہ  مدين ، بحرين ، سوات
22/03/2023

مالاکنڈ ڈويژن ميں زلزلے کی وجہ سے نقصانات کا انديشہ
مدين ، بحرين ، سوات

مردان کاٹلنگ سروبی میں پہاڑ سے پتر گرنے کے باعث ایک شخص شدید زخمی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹ...
22/03/2023

مردان کاٹلنگ سروبی میں پہاڑ سے پتر گرنے کے باعث ایک شخص شدید زخمی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تشویشناک حالت میں ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

نوررحمان ولد شامداد عمر 18 سال ساکن شاہ کوٹ (زخمی)

21/03/2023

یااللہ حیر
پشاور میں شدید زلزلہ ہوگیا
ریکارڈ 7.7

Naseem Shah Fansٹی وی پر*نسیم شاہ نے چند پیسوں کی خاطر سنت نبوی صلى اللہ  علیہ وسلم داڑھی منڈوانے پر مشہوری میں خود کو پ...
20/03/2023

Naseem Shah Fans
ٹی وی پر
*نسیم شاہ نے چند پیسوں کی خاطر سنت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم داڑھی منڈوانے پر مشہوری میں خود کو پیش کیا یہ بہت گھٹیا حرکت ہے جو کہ ایک ادنیٰ مسلمان سے ایسی حرکت کی توقع نہیں کی جاسکتی نسیم شاہ کو توبہ کرنی* *چاہیے اور اس مشہوری کو ختم* *کریں* 🙏🏻
داڑھی ہر کسی نے اپنے لیے رکھنی ہے لیکن ٹی وی پر آ کر کا مزاق نہ اڑایا جائے .

پاکستان کو رواں سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے جبکہ بھارت نے پاکستان میں ٹیم بھیجنے سے انکار کیا ہوا ہے، مزید جانیے :ht...
20/03/2023

پاکستان کو رواں سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے جبکہ بھارت نے پاکستان میں ٹیم بھیجنے سے انکار کیا ہوا ہے
، مزید جانیے :https://tinyurl.com/2ebskmy2

شاہد آفریدی پختونوں کے قاتل راؤ انوار کے ساتھ
19/03/2023

شاہد آفریدی پختونوں کے قاتل راؤ انوار کے ساتھ

نیا نظام۔ پنجاب پولیس میں نفری کی کمی کو پورا کرنے کےلیے 24 نیوز کے رپورٹر کو بھی کرائے پر لیا گیا تھا🤣
19/03/2023

نیا نظام۔ پنجاب پولیس میں نفری کی کمی کو پورا کرنے کےلیے 24 نیوز کے رپورٹر کو بھی کرائے پر لیا گیا تھا🤣

ارے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے
19/03/2023

ارے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے

‏نوا گیٹ آگیا جے 😊
19/03/2023

‏نوا گیٹ آگیا جے 😊

‏بنیرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں ۔۔۔ ٹکر کے لوگ ملے ہیںشاہد آفریدی  اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے
19/03/2023

‏بنیرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں ۔۔۔ ٹکر کے لوگ ملے ہیں
شاہد آفریدی اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share