𝘽𝙖𝙡𝙤𝙘𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣.𝙘𝙤𝙢

  • Home
  • 𝘽𝙖𝙡𝙤𝙘𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣.𝙘𝙤𝙢

𝘽𝙖𝙡𝙤𝙘𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣.𝙘𝙤𝙢 Welcome to
𝔾𝕣𝕒𝕡𝕙𝕚𝕔𝕤 𝕊𝕔𝕙𝕠𝕠𝕝
we are uploading videos about

24/11/2023
تلاش ورثاءیہ شخص پولیس تھانہ نیو کچلاک کے ایریا میں روڈ ایکسڈنٹ میں زخمی ھوا ھے اور اس وقت سہول ھسپتال ٹراما سینٹر میں ھ...
21/11/2023

تلاش ورثاء
یہ شخص پولیس تھانہ نیو کچلاک کے ایریا میں روڈ ایکسڈنٹ میں زخمی ھوا ھے اور اس وقت سہول ھسپتال ٹراما سینٹر میں ھے اگر کوئی اسے جانتا ھو تو تھانہ نیو کچلاک یا ٹراما سینٹر سے رابطہ کریں۔03468395019

کانووکیشن کا گولڈ میڈل  حاصل کرنے پر پیارا کزن محمد آصف کاکڑ کو صد بار مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعال...
20/11/2023

کانووکیشن کا گولڈ میڈل حاصل کرنے پر
پیارا کزن محمد آصف کاکڑ کو صد بار مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
قدم بقدم کامیابی نصیب ہو


13/11/2023


Muhammad Kamran K

13/11/2023

ہر خاندان میں ایک شخص ہوتا ہے جو غربت کی زنجیر توڑتا ہے۔
وہ انسان آپ ہوسکتے ہیں.
🔥💪💯

13/11/2023

🪷🌿 *کسی کا حق کھا کر انسان دنیا میں تو خوش رہ سکتا ہے لیکن روز محشر وہی اس کے گلے کا طوق ہوگا*🪷🌿

13/11/2023
04/11/2023

تہجد تو بند دروازوں کو کھول دینے کی چابی ہے۔۔۔
اس کو یوں ضائع مت کریں خود پر بند دروازے کھول لیں۔۔۔۔

تہجد کی نیت کر لیجیے

30/10/2023

پڑھو درود کہ چہرے پہ تازگی آئے
پڑھو درود کہ آنکھوں میں روشنی آئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️

30/10/2023

عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہو گئے ۔

30/10/2023

اسلام وعلیکم
زندگی میں اکثر ہم چلتے چلتے اچانک گر پڑتے ہیں ؛؛
ہمارا خالق " ہمارا مالک " ہمارا اللہ پاک ہمیں اٹھاتا ہے ہمیں تسلی اور تشفی عطا فرماتا ہے ہمیں اپنی پاک پناہ میں چھپا لیتا ہے ہمیں سمیٹتا ہے اور گرنے سے جو زخم لگے تھے ان پر اپنی محبت کا مرہم لگاتا ہے پھر آہستہ آہستہ ہم اس کی محبت میں ٹھیک ہوتے ہوتے بلکل ٹھیک ہو جاتے ہیں چلنا شروع ہو جاتے ہیں پھر ہم اپنی زندگیوں میں دنیا میں مگن ہو جاتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ بھولنا شروع ہو جاتے ہیں کیا بھولتے ہیں؟؟ اپنا گرنا اس کا سمیٹنا اس کا محبت سے ہمارے زخموں پے مرہم لگانا اپنی پاک پناہ میں چھپانا اس کا ہمیں پھر سے چلانا اپنے قدموں پے کھڑا کرنا یہاں تک کہ اسے بھی بھولنا شروع ہو جاتے ہیں جس نے گرنے پر ایسے تھاما تھا جیسے ماں اپنے بچے کو گرتا دیکھ کر تڑپ کر تھامتی ہے اور وہ تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا ہے ہمیں کتنے نادان ہیں ہم لوگ ٹھوکر کھاتے ہیں تو رب یاد آتا ہے وہ رب کریم جو کبھی ہمیں نہیں بھولتا۔۔ اللّہُ اکبر⁦ ⁦
kakar

پیٹرول پمپس پر کالے پائپ پر پابندی عائد کرکے سفید پائپ جس میں پیٹرول نظر آئے لگوائیں تاکہ پیٹرول ڈلواتے وقت پتہ چلے کہ پ...
28/10/2023

پیٹرول پمپس پر کالے پائپ پر پابندی عائد کرکے سفید پائپ جس میں پیٹرول نظر آئے لگوائیں تاکہ پیٹرول ڈلواتے وقت پتہ چلے کہ پائپ میں ہوا آرہی ہے یا پیٹرول۔

28/10/2023

افغان مہاجرین کی واپسی مسئلے حوالے سے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں تحریک جمع کردی
‏افغان مہاجرین کی 31 اکتوبر 2023ء کے بعد زبردستی واپسی کے سنگین مسئلہ کوزیر بحث لانے کے لیے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ آف پاکستان
تحریک جمع کردی،
تحریک کا متن۔۔۔۔۔۔
یه معزز ایوان افغان مہاجرین کی 31 اکتوبر 2023ء کے بعد زبردستی واپسی کے سنگین مسئلہ کوزیر بحث لائے۔
کیونکہ
1. 31اکتوبر کے بعد افغان مہاجرین کی بڑے پیمانے پر زبر دستی واپسی غیر قانونی، غیر دستوری اور غیر انسانی ہے۔
2. یہ سہ فریقی معاہدے، پاکستان ، افغانستان اور UNHCR کے خلاف ورزی ہے۔
3. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج بابر ستار کے فیصلے میں قراردیا ہے کہ پاکستان میں موجود مہاجرین کو وہ تمام بنیادی حقوق حاصل ہوں گے جو شہریان پاکستان کو حاصل ہیں۔ اگرچہ ان کے ساتھ دستاویزات اور اجازت نامہ نہ بھی ہو۔
4. یہ 1 فروری 2017 ء 20جون 2023 کے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے۔
5. ایک نگراں حکومت اور ایک نام نہاد اپیکس کمیٹی کو اس سٹریٹیجک فیصلے کا اختیار ہی سرے سے نہیں ہے۔

27/10/2023
04/08/2023

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘽𝙖𝙡𝙤𝙘𝙝𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣.𝙘𝙤𝙢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share