News275jb

News275jb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News275jb, News & Media Website, .

01/11/2020

محمدرفیق ولد حاجی حنیف اوڈ راجپوت برادرز محمد یونس اوڈ راجپوت رضاالہی سے انتقال کرگہے ہیں

13/09/2020

چوہدری زاہد اقبال جٹ امیدوارچیرمین جونین کونسل 159 اپنےوالد محترم چوہدری اسلم اقبال جٹ مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر چک 276ج ب ڈنڈیوال میں سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتےہوے

22/08/2020

79روڈ محمد علی شاہ دربار کے پاس علی حسن مدینہ الیکٹرک سٹور لنک روڈ پینسرہ والے موٹر سا۶یکل نمبر TSG 8632 ماڈل 2008 پر بیٹھے فون کال سن رہے تھے اچانک 79 کی طرف سے انے والے تین مسلح ڈاکو جو کے125 موٹرسا۶کل پر سوار تھے اسلحہ کے زور پر علی حسن سے موٹر سا۶کل اور موبا۶ل فون چھین کر فرار

19/08/2020

پینسرہ اوڈاں والی بستی میں رات 12بجے کے قریب مسلح افراد بغیر وردی بغیر جرم بتاے۶ پولیس والے ظاہر کر کے 5 افراد ارشد ندیم نوید اختر جاوید کو گھر میں توڑ پھوڑ کر کے اٹھا کر لے گے۶ اور نا کوی۶ تھانا نا کوی۶ شہر بتایا کہا لے کر گے۶ ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News275jb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share