Qadeer Agha

Qadeer Agha Sharing My Lifestyle With You From This Page And i hope you Enjoy��

عمران خان نے سیاسی کمپرومائز کرکہ خود کو زخمی تو کر لیا لیکن اس جنگ میں مخالفین کی سیاست کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے پھر ...
29/03/2022

عمران خان نے سیاسی کمپرومائز کرکہ خود کو زخمی تو کر لیا لیکن اس جنگ میں مخالفین کی سیاست کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے پھر کہتے ہیں کہ خان کو سیاست نہیں آتی 😘🥰🌹🥀

یہاں سب بکتے ہیں ایک دن سب کو خریدؤں گا... 😎
03/09/2021

یہاں سب بکتے ہیں
ایک دن سب کو خریدؤں گا... 😎

27/06/2021

People Are Not Oxygen
You Can Live Without Them.🥳😉

29/11/2020

محبت اگر کتنی ہی سچی اور گہری کیوں نہ ہو
اگر بزدل شخص سے ہو جائے تو ادھوری ہی رہتی ہے.......

20/10/2020

🤨😉😉

😭خاتون اور اس کی فیملی فرانس میں رہتے تھے۔ ان کے پاس وہاں کی نیشنیلٹی بھی تھی۔ خاتون کے ایک رشتہ دار کا کہنا ہے کہ وہ اپ...
12/09/2020

😭خاتون اور اس کی فیملی فرانس میں رہتے تھے۔ ان کے پاس وہاں کی نیشنیلٹی بھی تھی۔ خاتون کے ایک رشتہ دار کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو لے کر پاکستان آئی تھی کہ بچے یہیں پڑھیں اور یہیں کے اسلامی کلچر کے مطابق پلیں بڑھیں۔
ایک ایجنسی کے دوست کا کہنا ہے کہ ہم لوگ جس وقت جائے وقوعہ پر پہنچے خاتون پولیس والوں کے آگے گڑگڑا رہی تھی کہ مجھے گولی مار دو۔ میں زندہ نہیں رہنا چاہتی۔ وہ ان لوگوں کو خدا کے واسطے دے رہی تھی کہ مجھے گولی مار دو۔ انہیں ان کے بچوں کا واسطہ دے رہی تھی کہ مجھے مار دو۔
اس دوست کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت انتہائی خراب تھی۔ عموما فارنزک سائنس ایجنسی والے ایسے مواقع پر وکٹم کی تصاویر لیتے ہیں۔ لیکن خاتون کی حالت ایسی افسوسناک اور دردناک تھی کہ کسی کی ہمت نہیں پڑی کہ وہ اسے اس کام کیلئے کہہ سکے یا تصاویر اتار سکے۔ وہ ہاتھ جوڑ کر ان کی منتیں کر رہی تھی کہ مجھے قتل کر دو۔
خاتون شاید اسے فرانس سمجھ کر ہی رات کا اندھیرا ہو جانے کے باوجود بھی بچوں کو لے کر گوجرانولہ جانے کیلئے نکلی تھی کہ کونسا زیادہ سفر ہے۔ ایک گھنٹے میں گوجرانوالہ پہنچ جائیں گے۔ لیکن اسے نہیں پتہ تھا کہ یہ فرانس نہیں، یہ پاکستان ہے۔ یہ مسلمانوں کا ملک ہے۔یہاں 70سال سے اسلام نافذ ھو رہا ہے. یہاں دوسروں کو کافر قرار دلوانے کے لئے بڑی بڑی تحریکیں چل چکی ھیں..
😭

08/09/2020

#1965

Like Share And Follow This Page

نعمت کا ملنا آزماش ہے🤗🤗 کہ تم نے شکر ادا کیا یا نا شکری کی۔🤔🤔لائک کر کہ شئیر  لازمی کرنا تاکہ ہر کسی کو چشمہ کی خوبصورتی...
06/02/2020

نعمت کا ملنا آزماش ہے🤗🤗
کہ تم نے شکر ادا کیا یا نا شکری کی۔🤔🤔

لائک کر کہ شئیر لازمی کرنا تاکہ ہر کسی کو چشمہ کی خوبصورتی کا دیدار کروایا جائے۔۔۔۔



11/01/2020

For

کچھ عجیب ہے یہ دنیا یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔😒😒
03/01/2020

کچھ عجیب ہے یہ دنیا
یہاں جھوٹ سے نہیں
سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ
جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔😒😒

01/12/2019

Ufffff

28/11/2019

😥😥😭😭😭

Muhabat Tu Bohot Dooor Ki Bat Hai 😜Tum Tu Meri Nafrat Ko Bhi Tarsoo Gye😋
21/11/2019

Muhabat Tu Bohot Dooor Ki Bat Hai 😜

Tum Tu Meri Nafrat Ko Bhi Tarsoo Gye😋

آتے جاتے ہیں کئ رنگ میرے چہرے پر جگر....لو گ لیتے  ہیں  مزہ  ذکر  تمہارا کر کے
12/11/2019

آتے جاتے ہیں کئ رنگ میرے چہرے پر

جگر....

لو گ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے

یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں صاحب لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں Jgr
03/11/2019

یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں
صاحب
لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں

Jgr

Smj mn aya kia😜😜
29/10/2019

Smj mn aya kia😜😜

  😜😍😘
28/10/2019

😜😍😘

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeer Agha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadeer Agha:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share