09/09/2022
M***i Fazal Hamdard
08-September-2022
ابو ایوب انصاری رض کے بارے میں اتنا بتایا جاتا ہے کہ مدینہ منورہ میں نبی کریم ﷺ کے میزبان تھے، باقی پوری زندگی کا تذکرہ غائب ، خزیمہ بن ثابت رض کے بارے میں اتنا بتایا جاتا ہے کہ آپ کا لقب ذو الشہادتین ہے باقی پوری زندگی کا تذکرہ غائب ، حذیفہ بن یمان کے بارے میں اتنا بتایا جاتا ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں منافقین کے نام بتائے تھے باقی پوری زندگی کا تذکرہ غائب ، اویس قرنی رض کے بارے میں اتنا بتایا جاتا ہے کہ نبی ﷺ کی محبت میں اپنے دندان شہید کیے باقی پوری زندگی کا تذکرہ غائب ، سعد بن عبادہ رض بیعت عقبہ اولی میں تھے باقی پوری زندگی کا تذکرہ غائب ( ان کے بیٹے صحابی رسول قیس بن سعد تمام غزوات النبی میں شریک تھے صفین میں امام علی کے ساتھ تھے) عمار بن یاسر رض ان کے والدین اسلام کے پہلے شہید ہیں، باقی پوری زندگی کا تذکرہ غائب
وجہ آپ جانتے ہیں ؟؟ نہیں تو تحقیق کیجیے ، ان اصحاب کرام کو آپ امام علی کے ساتھ صفین میں کھڑا پائیں گے ...