SINAN KHAN PTI BANNU

  • Home
  • SINAN KHAN PTI BANNU

SINAN KHAN PTI BANNU Author

بحیثیت ایک عالم دین اور مذہبی جماعت کے سربراہ آپ کے نازیبہ الفاظ کی جواب ہمارے پاس ہے لیکن ہمارا یہ شیوہ نہیں !      پری...
21/07/2022

بحیثیت ایک عالم دین اور مذہبی جماعت کے سربراہ آپ کے نازیبہ الفاظ کی جواب ہمارے پاس ہے لیکن ہمارا یہ شیوہ نہیں !

پریس کانفرنس میں اس طرح کی نازیبہ الفاظ استعمال کرنا اور سوشل میڈیا پر اس طرح کی شرپسندندانہ عناصرکو اپلوڈ کرنا تمام مسلمان بھائیوں کیلئے بالعموم اور آپ جیسے عالم دین کیلئے بالخصوص احلاقیات کے زمرے سے باہر ہیں۔

سابقہ وزیر اعظم عمران خان نے ضمیر فروشوں اور لوٹوں کی سیاست سے مادری زمین کو پاک کردیا-           (تحریک انصاف کے مرکزی ...
20/07/2022

سابقہ وزیر اعظم عمران خان نے ضمیر فروشوں اور لوٹوں کی سیاست سے مادری زمین کو پاک کردیا-
(تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مولانا نسیم علی شاہ)

امریکی ڈالرز کی وقعت ہمیشہ کیلئے حتم ہوگئی ہے۔عوام میں حقیقی آزادی کے حصول کا جذبہ پیدا ہو گیا ہے ۔حالیہ ضمنی انتخابات میں پنجاب کے غیور عوام نے انہیں زبردست شکست دے کر صاف واضح کردیا ہے کہ پنجاب تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کا گہوارہ ہے۔اب پنجاب میں حکومت صرف تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ہی بنائے گی۔

ضلع بنوں کے عوام کی آئینی اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے مرتے دم تک جدو جہد کریں گے۔🌹 تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مولانا ...
20/07/2022

ضلع بنوں کے عوام کی آئینی اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے مرتے دم تک جدو جہد کریں گے۔
🌹 تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مولانا نسیم علی شاہ

آج گیس کے استعمال کے حوالے سے میلاد پارک بنوں میں منعقدہ جرگہ سے حطاب کرتے ہوئے مولانا صاحب نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں نئے دریافت شدہ گیس کے استعمال پر پہلا حق وھاں کے وزیرستانیوں کے بعد ضلع بنوں کے عوام کا ہے۔گیس کی پائپ لائن کو گھر 🏡 گھر 🏡 تک پہنچانے اور ضلع بنوں کے نوجوانوں کو روزگار کا موقع دینے کیلئے ھم اپنے عوام کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے بھی رہینگے۔ اپنے عوام کی حق تلفی کسی صورت میں بھی نہیں ہونے دینگے۔

ضلع بنوں کے عوام کی حق تلفی قابل مذمت ہے۔🌹مولانا نسیم علی شاہ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان   آج بنوں میں گیس کے حوا...
19/07/2022

ضلع بنوں کے عوام کی حق تلفی قابل مذمت ہے۔
🌹مولانا نسیم علی شاہ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

آج بنوں میں گیس کے حوالے سے منعقدہ جرگہ سے حطاب کرتے ہوئے مولانا صاحب نے کہا کہ وزیرستان میں نیا دریافت شدہ گیس کے استعمال پر پہلا حق ضلع بنوں کے عوام کا ہے۔بنوں کے عوام کی حق تلفی ہمیں ہرگز قابل قبول نہیں۔ اپنے عوام کی آئینی اور قانونی حقوق کیلئے آحری حد تک لڑیں گے۔

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مولانا نسیم علی شاہ  PTI کی شاندار کامیابی پر اپنے ایک ورکر کو مٹھائی کھلا رہا ہے۔
18/07/2022

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مولانا نسیم علی شاہ PTI کی شاندار کامیابی پر اپنے ایک ورکر کو مٹھائی کھلا رہا ہے۔

تحریک انصاف کی جیت پوری امت مسلمہ کی جیت ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک بار پھر خان صاحب کی پالیسیوں پر تبادلہ خیال ہوگا ! حقیقی ...
17/07/2022

تحریک انصاف کی جیت پوری امت مسلمہ کی جیت ہے۔

وائٹ ہاؤس میں ایک بار پھر خان صاحب کی پالیسیوں پر تبادلہ خیال ہوگا !

حقیقی آزادی سب امت مسلمہ کو مبارک ہو 🌹

تاریخی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔
17/07/2022

تاریخی کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔

انہوں نے "لوٹوں/ امریکی نوٹوں" سے ہمارا حق چھینا تھا  انشاء اللہ! ھم جوانوں کی ووٹوں سے اپنی تقدیر بدل لیں گے 17 جولائی ...
16/07/2022

انہوں نے "لوٹوں/ امریکی نوٹوں" سے ہمارا حق چھینا تھا
انشاء اللہ! ھم جوانوں کی ووٹوں سے اپنی تقدیر بدل لیں گے

17 جولائی ۔۔۔۔۔۔بلے پہ ٹھپہ

پاکستانیوں کیلئے17 جولائی کا دن ایک تاریخ ساز دن ہوگا!انشاء اللہ 18 جولائی کا آفتاب ⛅ ضمیر فروشوں کی ضمیر فروشی سے چھٹکا...
15/07/2022

پاکستانیوں کیلئے17 جولائی کا دن ایک تاریخ ساز دن ہوگا!

انشاء اللہ 18 جولائی کا آفتاب ⛅ ضمیر فروشوں کی ضمیر فروشی سے چھٹکارا دلوانےکیساتھ،میرجعفر اور میرصادق کی سیاست کو جڑ سے اکھاڑنے کیساتھ،امریکی اور اسرائیلی غلاموں کی غلامی سے نجات دلوانے کیساتھ اور موجودہ امپورٹڈ حکومت کی چیری بلسم 🍒 سے پاکستانی عوام کو حقیقی آزادی کا وعدہ نبھانے کیساتھ طلوع ہوگا۔

سابقہ وزیر اعظم عمران خان ذندہ باد
مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی پایندہ باد

مولانا نسیم علی شاہ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی سیاسی بصیرت نے ملک کی سیاست میں ہلچل مچا دی- جےیوآئی (فائدہ گرو...
14/07/2022

مولانا نسیم علی شاہ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی سیاسی بصیرت نے ملک کی سیاست میں ہلچل مچا دی-

جےیوآئی (فائدہ گروپ) نے پچھلے کئی دھائیوں سے علمائے کرام اور عوام کے درمیان جو حلا پیدا کیا تھا اور عوام کو ذھنی غلام اور مفلوج کر رکھا تھا اس کو تاحیات ختم کر کے عوام کو ابدی آزادی دلوائی۔

بلے پہ ٹھپہ لگاؤ آزادی کو گلے لگاؤ
14/07/2022

بلے پہ ٹھپہ لگاؤ

آزادی کو گلے لگاؤ

الحمدللہ آج موجودہ حکومت نے سابقہ وزیر اعظم عمران خان کی "نظریہ مدینہ ریاست" کی منظور کردہ بل کو پنجاب میں پریکٹیکل شیپ ...
13/07/2022

الحمدللہ آج موجودہ حکومت نے سابقہ وزیر اعظم عمران خان کی "نظریہ مدینہ ریاست" کی منظور کردہ بل کو پنجاب میں پریکٹیکل شیپ دےدیا ۔

نبوت کا عالم بردار عمران خان ذندہ باد
مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی پایندہ باد

کب تک برداشت کرینگے ھم موجودہ حکومت کی کمرتوڑ  مہنگائی؟
13/07/2022

کب تک برداشت کرینگے ھم موجودہ حکومت کی کمرتوڑ مہنگائی؟

11/07/2022

Address

BANNU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SINAN KHAN PTI BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share