10/08/2022
امام حسینؓ اور خانوادہ رسولﷺ کی کربلا میں قربانی کا پیغام ظلم کے خلاف کھڑے ہونے اور اس کا مقابلہ کرنے کا ہے۔ یزیدی نظام کی حمایت کرکے حسینی نہیں بنا جا سکتا۔ جماعت اسلامی کا مشن عوام کو ظالمانہ نظام کے خلاف جگانا اور جدوجہد پر آمادہ کرنا ہے۔ سراج الحق