Abdullah Rizvi

  • Home
  • Abdullah Rizvi

Abdullah Rizvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Rizvi, Media/News Company, .

13/11/2022

چیف آف آرمی سٹاف کی میرٹ پر تعیناتی صرف وہی شخص کر سکتا ہے جس نے
1۔ میرٹ پر پنجاب کا وزیراعلی عثمان بزدار کو لگایا ہو ۔
2۔ جس نے میرٹ پر شیخ رشید کو وزیر بنایا ہو ۔
3۔ جس نے میرٹ پر فیاض چوہان کو وزیر بنایا ہو ۔
4۔ جس نے میرٹ پر فردوس عاشق کو وزیر بنایا ہو ۔
5۔ جس نے میرٹ پر چئرمین الیکشن کمیشن لگایا ہو جسے وہ بعد میں گالیاں دیتا ہے ۔
6۔ جس نے میرٹ پر ایک ایسے آرمی چیف کو ایکسٹینش دی ہو جو غدار ہے ۔
7۔ جس نے میرٹ پر پرویز الہی کو وزیراعلی بنایا ہو جسے وہ خود سب سے بڑا ڈاکو کہتا تھا ۔
کسی اور کو کیا پتہ میرٹ پر تعیناتی کیا ہوتی ہے ؟

05/11/2022

😁😁

استغفراللہ کہہ کر اگئے شیئر کردیں ۔۔۔
15/10/2022

استغفراللہ کہہ کر اگئے شیئر کردیں ۔۔۔

07/10/2022

شرپسندوں کے لیے ایٹم بمب۔

‏واہ مفتی صاحب ہمیشہ کی طرح سازشیوں کا کاروبار بند کردیا۔
‏چورن بیچنے والے دور رہیں۔
‏اللہ پاک آپکو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائیں
‏آمین ۔

جناب یہ ہے قاری شاہد صاحب نعت خواں جو ماں کی شان سے مشہور ہوا بعد میں جب لوگوں نے ان کے ماں باپ سے اس کا احوال پوچھا تو ...
07/10/2022

جناب یہ ہے قاری شاہد صاحب نعت خواں جو ماں کی شان سے مشہور ہوا بعد میں جب لوگوں نے ان کے ماں باپ سے اس کا احوال پوچھا تو انتہائی نافرمان پایا گیا ماں باپ کا اور ماں باپ کو چھوڑ کر خود گوجرانوالہ ڈیفنس عظیم الشان بنگلے میں رہتا ہے اور جہاں محفل ہو 70 ہزار پہلے اکاونٹ میں آنے چاہیے اور جو ٹائم موصوف دے اس سے 10 منٹ لیٹ نعت پڑھنا گوارہ بھی نہیں کرتے خود لیٹ آئے اس کا کوئی ایشو نہیں اور شاگردوں کے ساتھ اس قدر زیادتی کے ساتھ کورس کرنے ذکر کرنے والوں کو ایک روپیہ دینا گوارہ نہیں سمجھتے اور ہم ان کو عاشق سمجھ کر عشق میں اندھا دھند پیسہ نچاور کرتے ہے زرا سوچئے اس قدر غرور اکڑ کس چیز کا کیا یہ مزدوری کرکے آیا ہے جو اس کو ڈبایا جارہا ہے جھولی میں پاوں رکھ کے۔

07/10/2022

مختاریا گل ود گئی آ
یہوتھنیا اب گندے گندے اشاروں پر اتر آئیں

‏بہت سارے منافقین کی تکلیف میں اور بھی اضافہ تب ہوتا ہے جب وہ "لبی ک یا رسول اللہ ﷺ" کا نعرہ کہیں دیکھ لیں یمن میں جشن م...
05/10/2022

‏بہت سارے منافقین کی تکلیف میں اور بھی اضافہ تب ہوتا ہے جب وہ "لبی ک یا رسول اللہ ﷺ" کا نعرہ کہیں دیکھ لیں
یمن میں جشن میلاد النبی ﷺ کی فوجی تقریب میں تمام جرنیلوں نے گلے میں لبی ک یا رسول اللہ ﷺ کی پٹی ڈالی ہوئی ہے اور پوری دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ہم اپنے نبی کے دیوانے ہیں

اس عظیم استاد پہ لاکھوں کروڑوں اربوں سلام جنہوں نے ہمیں حضور نبی کریمﷺکے لیے جینا مرنا سکھایا🔥میرے محسن میرے رہبر میرے د...
05/10/2022

اس عظیم استاد پہ لاکھوں کروڑوں اربوں سلام جنہوں نے ہمیں حضور نبی کریمﷺکے لیے جینا مرنا سکھایا🔥

میرے محسن میرے رہبر میرے دلبر پیارے باباجانؒ♥️🥀
🥺♥️

04/10/2022

پائے کُوباں پُل سے گزریں گے تِری آواز پر

رَبِّ سَلِّمْ کی صَد ا پر وَجد لاتے جائیں گے

04/10/2022

شیراز شاہ کے رینجرز والے رجوع کی کہانی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

23 نومبر 2018 کو ٹی ایل پی کے خلاف پہلے کریک ڈاؤن کا آغاز ہوا تھا اور اسی شب کو علامہ خادم حسین رضوی صاحب مرحوم سمیت ٹی ایل پی کے ہزاروں علماء و مشائخ، قیادت، تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان بھی گرفتار ہوئے تھے

کراچی میں جب گرفتاریوں کی خبر پھیلی تو ہزاروں کارکنان نمائش چورنگی پر جمع ہوگئے تھے، یہ وہ زمانہ تھا جب علامہ رضی حسینی صاحب "امیر کراچی" تھے

نمائش چورنگی پر صرف کارکنان ہی جمع تھے، قیادت روپوش تھی

اس وقت رینجرز نہتے بےگناہ کارکنان پر اسٹیٹ گولیاں چلا رہی تھی، 4 کارکنان رینجرز کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے، ایک کارکن کو تو حلق میں گولی لگی تھی (اللہ کا شکر کہ بروقت طبی امداد کی وجہ سے اس کی جان بچ گئی)

اس وقت سید شیراز شاہ اپنے یوٹیوب چینل پر ڈالنے کے لیے کیمرا لے کر ایک رینجرز اہلکار کے پاس پہنچ گئے، اور ان سے سوال جواب کرنے لگے کہ آپ یہ سب کیوں کررہے ہو؟ آپ نہتے کارکنان پر گولیاں کیوں برسارہے ہو وغیرہ وغیرہ

شیراز شاہ صاحب نے یہ ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر نشر بھی کردی

پھر اس کے بعد رینجرز والوں نے شیراز شاہ کو گھر سے اٹھایا اور رجوع کرایا۔۔ اور ایسا رجوع کرایا کہ شیراز شاہ نے فوری طور پر چینل سے 23 نومبر 2018 نمائش چورنگی والی ویڈیو خود ہی ڈیلیٹ کی

ایسا رجوع کرایا کہ شیراز شاہ نے 20 منٹ طویل آڈیو تمام واٹس اپ گروپس میں خود ہی وائرل کی، جس میں رینجرز کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیا

جو رینجرز والے دو دن پہلے تک کارکنان پر گولیاں برسارہے تھے، شیراز شاہ نے ان کو مسلمان، خوش عقیدہ، عاشقان رسول قرار دے دیا، سادات کا محب قرار دے دیا

شیراز شاہ نے اس آڈیو میں یہ بھی کہا تھا کہ آئندہ وہ کبھی بھی رینجرز کے خلاف یا قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے کے خلاف ویڈیو نہیں بنائیں گے

شیراز شاہ نے ہی اس آڈیو میں بتایا تھا کہ رینجرز والے بہت اچھے ہیں، مارتے بھی نہیں ہیں، نیک نمازی بھی ہیں، رینجرز والوں نے شیراز شاہ کو مچھلی بھی کھلائی تھی، باتھ روم میں غسل کرنے کی سہولت بھی دی، گھر والوں سے بات بھی کرائی اور پھر تین دن عزت کرتے رہے بعد میں رہا بھی کردیا

2018 کے بعد آج چار سال گزر چکے

شیراز شاہ نے کبھی بھی رینجرز کے خلاف ویڈیو دوبارہ نہیں بنائی ماشااللہ

یہ ایسا پکا رجوع تھا۔۔۔

ورنہ کوئی جائے اور شیراز شاہ سے پوچھے کہ وہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ 23 نومبر 2018 کی نمائش چورنگی والی ویڈیو کس کے کہنے پر ڈیلیٹ کی؟

رینجرز نے شیراز شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ اور کیوں رہا کیا؟ (گرفتاری سے زیادہ رہائی کا سوال اہم ہے)

رینجرز دھرنے والے عاشقان رسول پر گولیاں چلائے پھر بھی حاجی نمازی۔۔۔!!! اور الیاس قادری صرف دھرنوں سے اختلاف کرے تو کافر و فاسق؟؟؟

نوٹ: شیراز شاہ نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے، اس لیے جس بھائی کے پاس شیراز شاہ کا نمبر ہو، وہ ان سے 2018 کی رینجرز والی آڈیو، گرفتاری، رہائی کا سوال ضرور پوچھے

شیراز شاہ کتنا ہی بڑا بےغیرت کیوں نہ ہو، رینجرز والوں کی کھلائی مچھلی کے ذکر پر شرمندہ ضرور ہوگا

کیوں کہ یہ ایک سرٹیفائیڈ غدار اور ایجنسیوں کا ایجنٹ ہے

آپ شیراز شاہ کے ذریعہ معاش پر غور کریں گے تو کہانی سمجھ آجائے گی کیوں کہ شیراز شاہ گزشتہ کئی برسوں سے کوئی کام دھندہ نہیں کرتے، یہ مکمل بےروزگار ہیں (شیراز شاہ کو علامہ غلام غوث بغدادی صاحب ماہانہ جیب خرچ دیتے ہیں، جس کے عوض وہ رینجرز کی تعریفیں اور دعوت اسلامی کی مذمت کرتے رہتے ہیں)
منقول

04/10/2022

مرکزِ عشق و محبت فیضان مدینہ G11 اسلام آباد میں ربیع النور شریف کی مناسبت سے کیے گئے چراغاں کے مناظر

04/10/2022

السلام علیکم !
میری id کو کتے پڑ گئے تے جسکی وجہ سے بلاک ہوگئی ہے اب اسی پیج سے ہی چھترول ہوا کرے گئی
اس پوسٹ کو شیئر کردیں اور میرا پیج لائک کردیں ۔ جزاک اللہ

04/10/2022
04/10/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share