29/06/2024
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اہم قدم:
امارات اسلامی کا رکن عبداللہ عرف ساحل 20 جون کو ننگرہار میں دریا میں ڈوب گیا۔ اس کی لاش دریائے کابل میں بہتی ہوئی پاکستان پہنچی، جہاں فرنٹیئر کور #خیبرپختونخواہ نارتھ کے جوانوں نے لاش نکالی اور فوری طور پر افغان حکام کو اطلاع دے کر براستہ طورخم واپس کر دی۔ افغان حکام نے اس مدد پر پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کیا۔