Mera Baldia Town

  • Home
  • Mera Baldia Town

Mera Baldia Town Mission Discover Baldia Town

12 جنوری بروز جمعرات بعد نماز عصر تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ۔
04/01/2023

12 جنوری بروز جمعرات بعد نماز عصر تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ۔

04/01/2023

اتحاد ٹاؤن میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔

04/01/2023

آج جمعیت علماء اسلام اور پیپلز پارٹی کےوفدکاسابق ایم پی اےمولاناعمرصادق صاحب کی معیت میں اتحادٹاون نواب کالونی قائم خانی کےگیس کےحوالےسےجی ایم عدنان سےملاقات
بعد ازاں جی ایم کی بریفنگ سےعوام کوآگاہ کرتےھوۓ
وفدمیں مولاناعمرصادق مفتی خلیل یوسی3کےنامزدچئیرمین ولی خان مفتی حذیفہ البدری یوسے3پی پی کےنامزدچئیرمین عمردراز بھائ رحیم شاہ ودیگرعلاقائ حضرات موجودتھے۔

04/01/2023

ہاکستان تحریک انصاف کے سئنیر رہنما #سربلندخان کا KE کی جانب سے میگا کیمپ ہمقدم کا دورہ۔
دورہ KE کی انتظامیہ کی دعوت پر کیا۔
کیمپ کےانچارج عرفان صاحب نے استقبال کیا عوامی سہولت کا جائزہ لیا گیا۔
عوام کے بلز میں رعایت دے رہیں ہے 25% سے 75% تک۔

نئے کنکشن بلز اپنے نام کرنے کی سہولت بھی موجود ہے
بینک کی سہولت بھی ساتھ ہے۔

۔GM منیجر ضرار صاحب سے لوڈ شیڈنگ اور بلنگ کے حوالے بھی بات ہوئی۔

جاری کردہ میڈیا سیل

عظیم الشان سالانہ تقریری مقابلہ زیر اہتمام بزم شیخ الہندؒ بمقام:  جامع مسجد بیت القیوم نزد جھنگوی چوک اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹ...
03/01/2023

عظیم الشان سالانہ تقریری مقابلہ زیر اہتمام بزم شیخ الہندؒ

بمقام: جامع مسجد بیت القیوم نزد جھنگوی چوک اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کراچی۔

03/01/2023

15 جنوری 👑
بلدیہ والوں تیار ہو اپنے علاقے میں مخلص امیدوار کو منتخب کرنے کیلئے
آپکا قیمتی ووٹ بلدیہ کے مستقبل کو بدل سکتا ہے اسے سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔

02/01/2023

۔Town Baldia
🔰۔UC3🔰
*میں شمیولیتی پروگرام پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کے سئینر رہنما سربلند خان کی خصوصی شرکت*
دیگر خاص مہمانوں میں کراچی کے جوائنٹ سیکٹری عبدلرحمان بونیری اور بلدیہ ٹاون کے صدر قادر خان نے بھی شرکت کی
آہلہ علاقہ اور کارکنوں نے پھول پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا

سال کے پہلے دن بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی

پروگرام میزبان UC 3 صدر تاج محمد خان uc کے سئنیر کارکن عزت خان uc کے زمہ دار مشتاق تنولی ٹاون کے جوائنٹ سیکٹری امیرشاہ افریدی تھے

پروگرام میں 50 سے ذائد افراد نے Pti میں شمولیت کا اعلان کیا

پارٹی میں شامل ہونے والے افراد کو سربلندخان سمیت سینرقیادت نے خوش آمدید کیا

مِئیر کراچی اور بلدیہ ٹاون کا چیرمین PTI کا ہوگا

آخرمیں شاندار پروگرام پر UC کی تمام کیبنٹ کو اور چیر مین کے امیدوار بخت بلندخان وائس چیرمین جاویدآفریدی اور جنرل کونسلر کے امیدوار جمیل فوجی و دیگر زمہدارن کو مبارکباد پیش کیا

جاری کردہ میڈیا سیل
فاروق جمیل

رحیم الدین (شہید ) ویلفیئر ڈسپنسری   برانچ 4کے افتتاحی موقع پر 💐
02/01/2023

رحیم الدین (شہید ) ویلفیئر ڈسپنسری برانچ 4
کے افتتاحی موقع پر 💐

پولیس پارٹی پر حملہسعید آباد A25 روڈ RRF ہیڈ کوارٹر کے پاس موٹرسائیکل گشت پر مامور پولیس پارٹی پر مسلح ملزمان کی فائرنگ۔...
02/01/2023

پولیس پارٹی پر حملہ

سعید آباد A25 روڈ RRF ہیڈ کوارٹر کے پاس موٹرسائیکل گشت پر مامور پولیس پارٹی پر مسلح ملزمان کی فائرنگ۔

تھانہ سعید آباد میں تعینات کانسٹیبل حنیف پیٹ میں گولی لگنے سے زخمی جسے طبعی امداد کے لیے آغا خان ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

امروز بوقت 12:57 بجے موٹرسائیکل گشت پر مامور چار رکنی پولیس پارٹی A25 بس اسٹاپ سے حب ریور روڈ کی جانب جارہے تھے سامنے سے رانگ وے آنے والے 125 موٹرسائیکل پر سوار 2 ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔

موقع پر مزید نفری طلب کر کے ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔

31/12/2022

خدارا آج کی رات بلا ضرورت گھر سے باہر ناں نکلے گھر میں رہیں محفوظ رہیں اللّہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔



اچھا اقدام ہے قادر خان مندوخیل صاحب کی جانب سے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے حلقے کی بہتری کیلئے مزید بہتر اقدامات کریں گے...
31/12/2022

اچھا اقدام ہے قادر خان مندوخیل صاحب کی جانب سے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے حلقے کی بہتری کیلئے مزید بہتر اقدامات کریں گے۔
MNA Qadir Khan Mandokhail

30/12/2022

مسجد چھوٹی ہے اور نمازی زیادہ ہیں اور ایک بجے جمعہ ہونے کی وجہ سے کاروباری حضرات بھی کثیر تعداد میں یہاں جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں یہ خیر کا کام ہے اور ہم سب کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے اللّہ پاک ہم سب کو دین اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے آمین



30/12/2022

عوامی نمائندوں نئے سال میں بھی اتحاد ٹاؤن کی عوام گیس سلینڈر سے ہی کام چلائے گی یا آپ کا کوئی ٹھوس اقدام اتحاد ٹاؤن کی عوام کیلئے راحت کا باعث بنے گا۔

30/12/2022

اتحاد ٹاؤن میں عوامی نمائندوں کی گیس کی بحالی کے حوالے سے خاموشی کافی حیران کن ہے
عوام کی پریشانی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

29/12/2022

اللّہ پاک تمام مجبور لوگوں کی مدد
فرمائے آمین آپکی دعاؤں کے طلبگار۔


29/12/2022

نیوزالرٹ
بلدیہ ٹاون

*محمد مقصود الہٰی نقشبندی محبوب سائیں کی کانفرنس میں خصوصی بیان*

*پاکستان تحریک انصاف کے سئنیررہنما سربلندخان کی سیرت اولیا کانفرنس میں خصوصی دعوت پر شرکت*

*کانفرنس میں اللہ پاک کی بڑائی اور نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سیرت اور سحابہ کرام کی زندگی کی قربانیاں زکر ہوا*
*محترم پیر مقصود الہی نغشبندی محبوب سائیں کی ملک قوم کے لیے خصوصی دعائیں*

*اللہ پاک ہمیں 5 پانچ وقت کی نماز کی توفیق عطافرما اور سیرت نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے*

جاری کردہ میڈیا سیل
میڈیا کوڈینٹر فاروق جمیل

27/12/2022

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما #سربلندخان کی MNA محمود مولوی کی بیٹی کی شادی میں شرکت محمود مولوی کو مبارکباد دی نیک تمناوں کا اظہار۔
شادی کی تقریب میں پارٹی کہ اعلی عہدیداروں سے ملاقات گورنر عمران اسماعیل پاکستان کے صدر عارف علوی صدر حیدر علی زیدی صدر بلال غفار اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ عادل ایم این اے آفتاب جہانگیر ایم پی اے سعید آفریدی ایم پی اے اکرم چیمہ ایم ڈی سوئی گیس عمران منیار بریگیڈر طارق بشیر و ودیگر مہمانوں شرکت کی

جاری کردہ میڈیا سیل

خیبر چوک  مرحوم ماما محمد خان آفریدی کی پرانی  نشانی کو نئے سرے سے بنانے کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔   #خیبرچوک  #ا...
27/12/2022

خیبر چوک مرحوم ماما محمد خان آفریدی کی پرانی نشانی کو نئے سرے سے بنانے کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔
#خیبرچوک #اتحادٹاؤن

26/12/2022

کل بروز منگل صبح 8.00 بجے نادرہ آفس کی وین آئے گی سو کواٹر نذد کے الیکٹرک آفس جس بھائی نے شناختی کارڈ کے حوالے سے یا ب فارم کے حوالے سے کام کرانا ھو وہ کل کام کرواسکتے ہیں۔
یوسی 10 بلدیہ ٹاون

پولیس ٹریننگ سینٹر کے مین دروازے کے سامنے۔انتظامیہ سے درخواست ہے حادثہ رونما ہونے سے پہلے ہی اس حوالے سے کام شروع کیا جا...
24/12/2022

پولیس ٹریننگ سینٹر کے مین دروازے کے سامنے۔
انتظامیہ سے درخواست ہے حادثہ رونما ہونے سے پہلے ہی اس حوالے سے کام شروع کیا جائے۔



پورانہ خیبر چوک کس کو یاد ہے ایسے ہوا کرتا تھا خیبر چوک۔خوشخبری خیبر چوک  مرحوم ماما محمد خان آفریدی کی پرانی  نشانی حاج...
24/12/2022

پورانہ خیبر چوک کس کو یاد ہے ایسے ہوا کرتا تھا خیبر چوک۔خوشخبری خیبر چوک مرحوم ماما محمد خان آفریدی کی پرانی نشانی حاجی جمال خان آفریدی بنوا رہا ہے إنشاءاللّٰه 5 دن کے اندر تیار ہو جائے گی۔

23/12/2022

خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ
فائدہ مند ہو✨🤍
🥀❤️



22/12/2022

بلدیہ میں موجود ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ایک نئے سلسلے کا آغاز کرنے جارہے ہیں جس میں کوشش کی جائے گی بلدیہ کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے۔ اپنے ٹیلنٹ کو ضائع ہونے سے بچائیں۔ میرا بلدیہ ٹاؤن ٹیم آپکی آواز بنے گی۔ کھیل کے،آئی ٹی کے،میمیکری کے،اداکاری کے کسی بھی شعبے میں آپکا ٹیلنٹ ہو حکام بالا تک پہنچانے کی کوشش کرینگے۔بلدیہ کے ٹیلنٹڈ نوجوان انبکس میں رابطہ کریں۔
شکریہ

مسلم مجاہد کالونیپی پی یوسی 29 کے جنرل سیکرٹریآفتاب امجد صاحب کے بھائی آصف صاحب بیمار ہیں آج ان کی عیادت کی اس موقع پرجے...
22/12/2022

مسلم مجاہد کالونی
پی پی یوسی 29 کے جنرل سیکرٹری
آفتاب امجد صاحب کے بھائی آصف صاحب بیمار ہیں آج ان کی عیادت کی اس موقع پر
جے یو آئی سوشل میڈیا کے ایکٹویسٹ شریف آفریدی صاحب
پی پی یوسی 8 وارڈ1 کے صدر جمیل بھائی
اور محمد سفیان بھی موجود تھے
اللہ تعالیٰ آصف صاحب کو صحت کاملہ وعاجلہ عطا کرے آمین ثمہ آمین
عطاء الرحمن دیشانی
ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی ایس 115 جے یو آئی
امیدوار برائے وائس چیئرمین یوسی 8 سعید آباد بلدیہ ٹاؤن

21/12/2022

آٹھ نمبر فٹبال اسٹیڈیم (آؤ ملکر بنائیں اپنا بلدیہ) کے بانی سر سلیم نے بلدیہ ٹاؤن اسپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے میرا بلدیہ ٹاؤن میڈیا ٹیم سے اہم گفتگو۔
عوامی نمائندوں،انتظامیہ،صاحب اقتدار حضرات سے بلدیہ ٹاؤن اسپورٹس کمپلیکس کی دوبارہ بحالی کیلئے کوششوں کی درخواست ہے۔بلدیہ کے نوجوانوں کو نشوں سے گراؤنڈ کی طرف لانے میں متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔
امید ہے انشاءاللّٰہ جلد عوامی نمائندے اس کو بحال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ صاحب اقتدار حضرات تک پہنچ سکے بلدیہ کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔


MNA Qadir Khan Mandokhail Asif Moosa Official MPA Akram Awan PS 113

قومی اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقاتپاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 249(242) چیرمین ...
21/12/2022

قومی اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 249(242) چیرمین خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین قومی اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندو خیل صاحب کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں حلقہ این اے 249(242) کے حوالے سے دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔

https://youtu.be/roMAdjyVL7sImportant video for special children education must watch this video.
20/12/2022

https://youtu.be/roMAdjyVL7s

Important video for special children education must watch this video.

بلدیہ ہوپ ٹیم،میرا بلدیہ ٹاؤن میڈیا ٹیم ،الحق فاؤنڈیشن کے بانی نبیل احمد بھائی نے کرن وکیشنل سینٹر کا دورہ کیا۔ جہاں اسپیشل چلڈرن کو تعلیم کے زیور سے آراستہ ...

20/12/2022

آج اتحاد ٹاؤن گیس کے حوالے سے عوامی نمائندوں سید اسلام بھائی،عارف تنولی،مولانا امجد صاحب کا گیس انتظامیہ سے میٹنگ۔
میٹنگ کے بعد عوامی نمائندوں کی میرا بلدیہ ٹاؤن ٹیم سے گفتگو۔

20/12/2022

اتحاد ٹاؤن والوں گیس آگئی ہے کہ نہیں جن کی گیس نہیں آرہی تھی اور اب آگئی ہے وہ کمنٹس میں بتائیں اور اپنی لوکیشن بھی بتائیں کہ اس حساب سے آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔

19/12/2022

اتحاد ٹاؤن گیس کی بحالی کے حوالے سے بقیہ کام کا آغاز آج رات نو بجے سے ہوا جو بغیر کسی رکاوٹ کے صبح ساڑھے چار بجے تک سید اسلام بھائی کی زیر نگرانی مکمل کر لیا گیا آمان پی سی او خیر زمان کے تھلّے کے پاس
اس موقع پر سید اسلام بھائی کی میرا بلدیہ ٹاؤن میڈیا ٹیم سے گفتگو۔

19/12/2022

اتحاد ٹاؤن گیس کی بحالی کے حوالے سے بقیہ کام کو مکمل کرنے کیلئے آمان پی سی او خیر زمان کے تھلّے کے پاس کام جاری۔
اس موقع پر عارف تنولی،مولانا حذیفہ البدری،انجمن اتحاد ہزارہ کے صدر جاوید بھائی،کاکو ماما کی میرا بلدیہ ٹاؤن میڈیا ٹیم سے گفتگو۔

19/12/2022

اتحاد ٹاؤن گیس کی بحالی کے حوالے سے بقیہ کام کو مکمل کرنے کیلئے آمان پی سی او خیر زمان کے تھلّے کے پاس کام جاری۔
اس موقع پر سید اسلام بھائی،مولانا امجد جروار صاحب کی میرا بلدیہ ٹاؤن میڈیا ٹیم سے گفتگو۔

گیس کی ٹیم بقیہ کام کو مکمل کرنے کیلئے آمان پی سی او خیر زمان کے تھلّے کے پاس کام مکمل کرنے میں مصروف۔سید اسلام بھائی،عا...
19/12/2022

گیس کی ٹیم بقیہ کام کو مکمل کرنے کیلئے آمان پی سی او خیر زمان کے تھلّے کے پاس کام مکمل کرنے میں مصروف۔
سید اسلام بھائی،عارف تنولی،مولانا امجد جروار صاحب صدیق خانخیل،مسکین شاہ بھائی نگرانی کیلئے موجود۔
اہلسنت والجماعت اتحاد ٹاؤن کے صدر علی سرور، حذیفہ البدری بھی موقع پر موجود۔

19/12/2022
18/12/2022

نیوز الرٹ بلدیہ ٹاؤن
سر بلند خان کی جانب سے شاندار ریلی

*الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی*

*پاکستان تحریک انصاف کے سئنیر رہنما سربلندخان* شاندار ریلی سے PDM کی نیندیں حرام جب تک الیکشن نہیں کراتے جدوجہد جاری رہیگی
نکلو عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
جاری کردہ پاکستان تحریک انصاف بلدیہ ٹاؤن
میڈیا سیل
میڈیا کوڈینٹر فاروق جمیل

اتحاد ٹاؤن مین آفریدی چوک پر پانی کی لائن لیک ہونے کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا تھا عوام کی اس کیفیت کو دیکھ ک...
18/12/2022

اتحاد ٹاؤن مین آفریدی چوک پر پانی کی لائن لیک ہونے کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا تھا عوام کی اس کیفیت کو دیکھ کر عوامی نمائندہ عارف تنولی نے عوام کے اس مسئلے کو فوری حل کرنے کیلئے ٹیم کو کام پر لگا دیا آج اتوار کے دن بھی عوامی نمائندے نے کام کے آغاز سے لیکر اختتام تک خود نگرانی کی۔

18/12/2022

*بلدیہ ٹاؤن الرٹ*

*الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی*

قائد محترم چیئرمین عمران خان صاحب کے احکامات کے مطابق *الیکشن کراو ملک بچاؤ* ریلی کے انعقاد کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن ۔میں ڈیراے سر بلند خان پر عالی شان میٹینگ پوائنٹ ایجیئنڈا الیکشن کراؤ ملک بچاؤ اہم مشاورتی اجلاس میٹنگ میں کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی اور 18 دسمبر کو بھرپور طریقے سے #عمران خان کی کال پر نکلنے کا عزم کیا۔ہم عوام الناس کو بھی بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہیں

*الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی*

*پاکستان تحریک انصاف کے سئنیر رہنما سربلندخان* کی ریلی کو کامیاب کرنے کا عظم
شاندار ریلی سے PDM کی نیندیں حرام کر ینگے جب تک الیکشن نہیں کراتے جدوجہد جاری رہیگی
نکلو عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
جاری کردہ پاکستان تحریک انصاف بلدیہ ٹاؤن۔
#میرابلدیہ #کراچی

16/12/2022

نیوز الرٹ بلدیہ ٹاؤن
پاکستان تحریک انصاف کے سئنیررہنما #سربلندخان کی بلدیہ ٹاؤن کے الیکشن کراو ملک بچاو مہنگائی مکاو مارچ کے حوالے سے آمد
میٹنگ میں 18 دسمبر 2 بجے شاندار ریلی کا انعقاد ہوگا جو کہ مرکزی آفس ڈیرہ #سربلندخان نواب کالونی سے روانہ ہوگا جوکہ پراچہ چوک شیرشاہ تا ICI پل پر ختم ہوگی

میٹنگ میں کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی اور 18 دسمبر کو بھرپور طریقے سے #عمران خان کی کال پر نکلنے کا عزم کیا۔
ہم عوام الناس کو بھی بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔

جاریکردہ میڈیا سیل

16/12/2022

پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سر بلند خان کی قیادت میں ریلی کا انعقاد۔

اتحاد ٹاؤن کی عوام کی جانب سے اظہار تشکر ❤️
16/12/2022

اتحاد ٹاؤن کی عوام کی جانب سے اظہار تشکر ❤️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Baldia Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share