Khat Khabar

Khat Khabar Fan Page of well-known journalist Yasir Shami
(1)

23/09/2023

Gareeb Awam or waja e GURBAT😅

23/09/2023

اچھا ہوا یہ شیطانی لوگ،
نہیں ہیں یہ پاکستانی لوگ۔

23/09/2023
31/08/2023

خان کے یوتھیا سپاہی کو کور کمانڈر بننے پر مبارکباد ۔😂

31/08/2023

میجر ریٹائرڈ جنرل محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.
بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔
یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی، بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو، میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں۔

31/08/2023

kspwpwp
bs yun he

31/08/2023

INFAK

31/08/2023
31/08/2023

"گ "حافظ سید عاصم منیر کے چوتیاپے

31/08/2023

جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آٸے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی ‏گھر کا ٹوٹنا گالی ہے ۔زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے.
( کاشی بھٹہ )

31/08/2023

تو ہوجائے فوجیوں کا احتساب؟

31/08/2023

نگراں وزیراعظم تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو

31/08/2023

Youthyias Legendary Meme..
Youthyias not coming slow 😂😄

31/08/2023

This is how Showbaz is Tharak

24/07/2023

🍽️ Embark on a Taste Adventure at Al Hayat Restaurant and Cafe! 🏔️
Indulge in the Heartwarming Flavors of Hunza's Heritage with Momto/Momos, Trout Fish, and Chupshoro. 🍲

📌Nestled in the heart of Karimabad Baltit, with a stunning view just minutes away from Baltit Fort
Contact us: +92 344 9493547

24/07/2023

Calling all adventurous foodies!
Embrace the essence of Hunza's heritage with our mouthwatering Yak Burger 🍽️🐮

A fusion of West Burger tradition and Hunza's finest Yak meat, it's a taste sensation like no other! 🌟

📍 Located in the heart of Hunza, Karimabad just minutes away from fort chowk Baltit, Al Hayat Restaurant is a must-visit for tourists seeking an authentic dining experience.

15/06/2023

Prepare to be amazed as the incredible vocal prowess of Noorima Rehan, a young sensation hailing from the mesmerizing region of Hunza, has garnered the attention of none other than Buckingham Palace itself! 🌟🎤

Her exceptional talent has earned her a heartfelt letter of gratitude from the esteemed palace 👑 for her invaluable contribution to the virtual Commonwealth Choir at the Coronation Concert held at Windsor Castle. 🎶🏰

Join the celebration of this rising star by using the hashtags and witness the power of music to captivate hearts on a global scale. 🌍✨

14/06/2023

🌟 Embrace Tradition in Style! ✨

Discover the Exquisite Women's Cultural Cap, Adorned with Jewels. 💎
Find Yours at Hunza Vintage Treasures!
✓Full embroider work on it
✓Traditional cap also known as IRAGHI in the local language Burushaski.

Order Now or Visit us at our store
✆ +92 346 2280916
📌 Main Karimabad Road near Balit Fort Chowk
💃🧢✨

04/06/2023

کیا آپ کے دکان میں سٹاک ختم ہوگیا ہیں؟
کیا آپ نے اپنے گھریلو استعال کے لیے راوlپنڈی سے سامان منگونا ہیں؟
تو آپ کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
کیونکہ
راولپنڈی کے ہول سیل بزنس ہب راجہ بازار گنج منڈی میں موجود بروشال گڈذ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
گلگت، ہنزہ اور نگر کے رہائشی ایک کال پر اپنے سامان کی بکنگ کرائیں
سامان کی خریداری سے لے کر ترسیل تک ہماری زمہ داری۔
ہمارے رابطہ نمبرز
0346-5666771
0348-5524329

04/06/2023
04/06/2023
Discover the vibrant street food scene of Peshawar | Mouthwatering delicacies | Local food of Khyber Pakhtunkhwa | Nisar...
27/05/2023

Discover the vibrant street food scene of Peshawar | Mouthwatering delicacies | Local food of Khyber Pakhtunkhwa | Nisar Charsi Tikka | Namak Mandi food market

Join us on an exciting journey as my friends Sajjad from Karachi and Karim Shah from Hunza venture to Rawalpindi. Follow our spontaneous decision to explore ...

04/03/2023

اس معصوم کے نام پر قرضہ لے کر
ججز کوریٹائرمنٹ کے بعد بھی عیاشی کروائی جاتی ہے
جنرلز کو پلاٹس اور چیتے پالنے کے لئے پیسے دئیے جاتے ہیں
جرنلسٹس کو جھوٹ بولنے کے لئے نوازا جاتا ہے
بیوروکریٹس کی گاڑیاں فیول سے بھری رہتی ہیں
سیاستدانوں کو پارلیمنٹ کیفے ٹیریا میں سستا بلکہ تقریباً مفت کھانا ملتا ہے
اور یہ بیچارہ اس معصوم سی عمر میں بیٹ بال سے کھیلنے کے بجائے کھیل تماشے کے میدان میں قہوہ پلا کر اپنی بھوکی ماں اور بیمار باپ کے لئے دس بیس روپے حاصل کرتا ہے

12/02/2023

🤣🤣

28/08/2022

ڈسٹرکٹ نگر۔ نگر کے رہائشی لوگوں نے ایک مثال قائم کیا راکاپوشی نگر کے آس پاس میں پھنسے ہوئے تمام مسافروں کیلئے لوکل کمیونٹی کی جانب سے رہائش اور کھانے پینے کا فی سبیل اللہ انتظام کیا گیا۔

28/08/2022
28/08/2022

ایس ایچ او تھانہ داسو نورنبی شاہ بخاری پولیس ٹیم کے ہمراہ اوچھر نالہ اپر کوہستان میں پھنسے ہوئے مسافروں کی مدد کر رہے ہیں۔
کے کے ایچ بلاک ہے جبکہ ٹریفک اس وقت بابوسر پاس سے گزر رہی ہے۔
- محمد علی کی طرف سے رپورٹ

28/08/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khat Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share