پھر ملیں گیں

  • Home
  • پھر ملیں گیں

پھر ملیں گیں اچھی اچھی نعتیں سنے کے لیئے ہمارا پیج لائک کریں!!

18/04/2024

اپنے مرحوم کی تصویر کے ساتھ نام بتایں
ہم پیج پر اپلوڈ کریں گے
صدقہ جاریہ

30/10/2022

ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں

10/09/2022

جبیں میری ہو سنگ در تمہارا یارسول اللہﷺ
عشق رسولﷺ سے لبر یز کلام

30/08/2022

جو سامنے ہے مدینہ تو دیکھتا کیا ہے
روح کو تڑپا دینے والا کلام عادل قریشی کی خوبصورت آواز میں سماعت کریں۔۔

21/08/2022

بچپن سے ہی سرکار کے ٹکرو پہ پلا ہوں

18/08/2022

محبوب دا میلہ اے
حافظ نور سلطان

16/08/2022

مولا کرم کاما سائیں کرم کما اللہ کرم
شہزاد حنیف مدنی

16/08/2022

جانم فداے حیدری یا علی
Janam Fida e Haidari Ya Ali ya Ali
Hafiz Ahmed Raza Qadri

13/08/2022

17/07/2022

"اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا"

06/01/2022

عجب رنگ پر ہے بہار مدینہ خالد حسنین خالد

03/01/2022
02/01/2022

جا کر کوئی طیبہ میں - خالد حسنین خالد - دل کو چھونے والی نعت

01/01/2022

یا نبی سلام علیک خالد حسنین خالد رحمتہ علیہ

30/12/2021

صلوٰۃ علیہ وعلیٰ خالد حسنین خالد رحمتہ علیہ

29/12/2021

انکا مانگتا ہوں جو مانگتا نہیں ہونے دیتے زوہیب اشرفی۔

27/12/2021

تُو شاہِ خوباں تُو جانِ جاناں ہے چہرہ اُمُ الکتاب تیرا
حضرت خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کو اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین

26/12/2021

نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللہﷺ
خالد حسنین خالد صاحب کی پُرسوز آواز میں سماعت کریں

26/12/2021

دیکھئے کتنی عقیدت کے ساتھ خالد بھائی حضور ‎شیخ الاسلام کے خطاب سے پہلے سیدہ پاکؐ کی منقبت شریف پڑھ رہے ہیں اور پھر حضور ‎شیخ الاسلام کا خطاب کس طرح جھوم جھوم کر سن رہے ہیں

25/12/2021

اللہ کریم الحاج خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کے مزید دٙرجات بُلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین

25/12/2021
25/12/2021

تو کُجا من کُجا ،تو کُجا من کُجا
اللہ کریم الحاج خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کے مزید دٙرجات بُلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پھر ملیں گیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پھر ملیں گیں:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share