Apni Stories

Apni Stories Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apni Stories, Magazine, .

12/04/2022
بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہوتو ٹوٹنے کا وقت ہی نہیں آتا
29/03/2022

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو
تو ٹوٹنے کا وقت ہی نہیں آتا

وضع میں تم ہو نصارٰی تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود
28/03/2022

وضع میں تم ہو نصارٰی تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود

"نفس تو بدی پر اکساتا ہی ہے اِلّا یہ کہ کسی پر میرے رب کی رحمت ہوجائے"
26/03/2022

"نفس تو بدی پر اکساتا ہی ہے اِلّا یہ کہ کسی پر میرے رب کی رحمت ہوجائے"

ابو سعید رضى الله عنه بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ’’جو مسلمان بھی کوئی دعا کرتا ہے جس میں کو...
20/03/2022

ابو سعید رضى الله عنه بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ’’جو مسلمان بھی کوئی دعا کرتا ہے جس میں کوئی گناہ نہ ہو اور نہ ہی قطع رحمی ہو، تو الله سبحانہ و تعالیٰ اسے اس دعا کے بدلے تین چیزوں میں سے ایک ضرور عطا کرتا ہے: یا تو جلد اس کی دعا قبول کر لی جاتی ہے، یا پھر اسے آخرت کے لیے ذخیرہ کر لیا جاتا ہے، یا پھر اس سے اتنی ہی بری چیز کو دور کر دیا جاتا ہے۔ صحابہ کرام نے عرض کیا: پھر تو ہم کثرت سے دعا کریں گے؟ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الله تو اس سے بھی زیادہ دینے والا ہے‘‘۔
(مسند احمد)

کیا فائدہ نیکی کرنے کا جب جتا دی جائے..اللہ کے ہاں ایسا عمل قبول نہیں کیا جاتا.اللہ تعالیٰ ہمیں ریا کاری سے محفوظ رکھے. ...
20/03/2022

کیا فائدہ نیکی کرنے کا جب جتا دی جائے..
اللہ کے ہاں ایسا عمل قبول نہیں کیا جاتا.
اللہ تعالیٰ ہمیں ریا کاری سے محفوظ رکھے. آمین.

لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے کے لیے اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرماتے ہیں.
18/03/2022

لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے کے لیے اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرماتے ہیں.

اے اللہ.. اپنے سہارے کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. دنیا و آخرت کی تمام تر بھلائیوں کا سوال ہم آپ ہی سے کرتے ہیں.
18/03/2022

اے اللہ.. اپنے سہارے کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. دنیا و آخرت کی تمام تر بھلائیوں کا سوال ہم آپ ہی سے کرتے ہیں.

صبر کرنا ہرگز آسان نہیں. اس لیے اگر آپ کسی ایسے دور سے گزر رہے ہیں کہ جہاں صبر کرنا ہو، تو جان لیجیے کہ اللہ صبر کرنے وا...
15/03/2022

صبر کرنا ہرگز آسان نہیں. اس لیے اگر آپ کسی ایسے دور سے گزر رہے ہیں کہ جہاں صبر کرنا ہو، تو جان لیجیے کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے.

سائنس آج اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ وضو اور نماز آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے کس قدر مفید ہیں.
14/03/2022

سائنس آج اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ وضو اور نماز آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے کس قدر مفید ہیں.

مشکل حالات میں صبر اور اللّٰہ پر یقین ہماری منزل آسان بنا دیتا ہے۔
13/03/2022

مشکل حالات میں صبر اور اللّٰہ پر یقین ہماری منزل آسان بنا دیتا ہے۔

آزما کے دیکھیں.قدرت کا یہ نظام، اللہ سے تجارت ہے.
12/03/2022

آزما کے دیکھیں.
قدرت کا یہ نظام، اللہ سے تجارت ہے.

دلوں کے حال صرف میرا رب جانتا ہے.
12/03/2022

دلوں کے حال صرف میرا رب جانتا ہے.

قرآن آپ کی ہمت بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے، غمگسار ہے، ساتھی ہے اور دلوں کا نور ہے.
12/03/2022

قرآن آپ کی ہمت بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے، غمگسار ہے، ساتھی ہے اور دلوں کا نور ہے.

اللہ پر بھروسہ رزق کی ضمانت ہے
27/02/2022

اللہ پر بھروسہ رزق کی ضمانت ہے

کیا آپ اپنے پیارے نبیﷺ کا جنت میں ساتھ چاہتے ہیں؟
27/02/2022

کیا آپ اپنے پیارے نبیﷺ کا جنت میں ساتھ چاہتے ہیں؟

سچے ایمان والے کون ہیں؟
25/02/2022

سچے ایمان والے کون ہیں؟

قرآن، آپ کے لیے کیا ہے؟
23/02/2022

قرآن، آپ کے لیے کیا ہے؟

ان کی آنکھیں اور ان کے جسم کی کھالیں ان پر گواہی دیں گی۔
22/02/2022

ان کی آنکھیں اور ان کے جسم کی کھالیں ان پر گواہی دیں گی۔

نصیحت تو عقل رکھنے والے ہی قبول کرتے ہیں۔
22/02/2022

نصیحت تو عقل رکھنے والے ہی قبول کرتے ہیں۔

بن دیکھے محمدؐ پر قربان زمانہ ہےجس جس کو بھی دیکھا ہے وہ ان کا دیوانہ ہےروضہ ہے جو آقا ؐ کا جنت کا وہ ٹکڑا ہےحجرے میں تو...
19/02/2022

بن دیکھے محمدؐ پر قربان زمانہ ہے
جس جس کو بھی دیکھا ہے وہ ان کا دیوانہ ہے

روضہ ہے جو آقا ؐ کا جنت کا وہ ٹکڑا ہے
حجرے میں تو امّاں کے رحمت کا خزانہ ہے

اس د ن سے بلندی پر پہنچی ہے میر ی قسمت
جس دن سے محمد ؐ کا ہونٹوں پہ ترانہ ہے

معراج کی شب مولا جبریل ؑ یوں بولے
محبوب کے تلوؤں پر لب رکھ کے جگانا ہے

مہتاب ہوا ٹکڑے انگلی کے اشارےسے
ہر معجزہ اعلی ہے انداز سہانا ہے

کچھ بھی تو نہیں پلے اعمال ارے صایٔم
سرکار کی مدحت ہی بخشّش کا بہانہ ہے

اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔۔۔
18/02/2022

اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔۔۔

بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔
18/02/2022

بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لیے کیا سامان کیا ہے اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ ی...
17/02/2022

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لیے کیا سامان کیا ہے اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقیناً تمہارے اُن سب اعمال سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو

~فکر معاش عشق بتاں یاد رفتگاںاس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے
17/02/2022

~فکر معاش عشق بتاں یاد رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے

انسان کے اندر ایک خلا رہتا ہے. یہاں تک کے اسے اللہ کی یاد سے پُر نہ کرلیا جائے.
16/02/2022

انسان کے اندر ایک خلا رہتا ہے. یہاں تک کے اسے اللہ کی یاد سے پُر نہ کرلیا جائے.

13/02/2022
بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو اس آگ سے
11/02/2022

بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو اس آگ سے

رب کائنات کی کامل صفاتاللہ تعالی نے نہ صرف مخلوقات کو پیدا کیا بلکہ اس کو پالنے والا اور تھامنےوالا بھی ہے۔آیۃ الکرسی ک...
11/02/2022

رب کائنات کی کامل صفات
اللہ تعالی نے نہ صرف مخلوقات کو پیدا کیا بلکہ اس کو پالنے والا اور تھامنےوالا بھی ہے۔
آیۃ الکرسی کی شروعات میں ہم لوگ پڑھتے ہیں:
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ۔۔۔۔ (سورۃ البقرۃ: 255)
اللہ (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے کچھ اونگھ پکڑتی ہے اور نہ کوئی نیند۔۔۔۔
اگر ہم زمین و آسمان کی پیدائش اور اس کے منظم انداز میں قائم ودائم رہنے اور سورج، چاند اور ستاروں کے نظام میں غور کریں تو بے اختیار منہ سے یہ کلمات نکلتے ہیں:
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (سورۃ آل عمران: 191)
اے ہمارے رب! تو نے یہ بے مقصد پیدا نہیں کیا، تو پاک ہے، سو ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
جی ہاں ایسا الْحَيُّ الْقَيُّومُ (زندہ اور ہر چیز کو قائم رکھنے والا ) ہے کہ نیند تو کیا اونگھ آنا بھی اس کی کامل صفات کے خلاف ہے۔ کیوں کہ لمحہ بھر کیلئے نیند یا اونگھ آنا کمزوری اور غفلت کی نشانی ہے جبکہ عرش عظیم کے رب کے علم نے ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے کوئی پتا اس کے علم کے بغیر نہیں گرتا۔ زمین اور آسمان کا قائم ہونا اس بات کی نشانی ہے کہ ہمارا رب ہر قسم کے نقص اور برائی سے پاک ذات ہے۔ فرمان باری تعالی ہے:
إِنَّ اللَّهَ يُمْسِكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ أَنْ تَزُولا وَلَئِنْ زَالَتَا إِنْ أَمْسَكَهُمَا مِنْ أَحَدٍ مِنْ بَعْدِهِ إِنَّهُ كَانَ حَلِيمًا غَفُورًا (سورۃ فاطر: 41)
ے شک اللہ ہی آسمانوں کو اور زمین کو تھامے رکھتا ہے، اس سے کہ وہ اپنی جگہ سے ہٹیں اور یقینا اگر وہ ہٹ جائیں تو اس کے بعد کوئی ان دونوں کو نہیں تھامے گا، بے شک وہ ہمیشہ سے نہایت بردبار، بے حد بخشنے والا ہے۔

وہ (اللہ) تمہارے ساتھ ہے۔
11/02/2022

وہ (اللہ) تمہارے ساتھ ہے۔

اگر تم شکر گزار بنو گے تو۔۔۔
10/02/2022

اگر تم شکر گزار بنو گے تو۔۔۔

نیا کی زندگی کیا ہے؟
10/02/2022

نیا کی زندگی کیا ہے؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share