Gulmuqam News

  • Home
  • Gulmuqam News

Gulmuqam News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulmuqam News, Media/News Company, .

انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔گل مقام کے علی خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگۓ ، مرحوم کا جنازہ آج شام 6 بجے منڈونو جناز گاہ...
07/11/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔
گل مقام کے علی خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگۓ ، مرحوم کا جنازہ آج شام 6 بجے منڈونو جناز گاہ میں ادا کی جاۓ گی وہ آصف خان ، جمیل ، شاہین، ایوب اور سلیم کے بھائی تھے

20/10/2024

السلام و علیکم
ایک بیمار کو A- )A negative ) بلڈ کی اشد ضرورت ہے
اگر کوئی ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرلیں
03449787327

دہ گل مقام  عمر رحمان او دہ حمید رحمان مور او دہ غنی رحمان کور والہ پہ حق راسیدالی دہ نن پہ 11:00بجی باندی بہ یی دہ گل م...
12/10/2024

دہ گل مقام عمر رحمان او دہ حمید رحمان مور او دہ غنی رحمان کور والہ پہ حق راسیدالی دہ نن پہ 11:00بجی باندی بہ یی دہ گل مقام پہ جنازگہ کی جنازہ وی

House for sellAlimast ghwando ..0340952441303189437967
23/09/2024

House for sell
Alimast ghwando ..03409524413
03189437967

گھر برائے فروختکشادہ بلڈنگ، اٹیچ باتھ رومز، سوئی گیس فیٹینگ،ڈی سی فیٹینگ زندگی کی تمام ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا...
25/08/2024

گھر برائے فروخت
کشادہ بلڈنگ، اٹیچ باتھ رومز، سوئی گیس فیٹینگ،ڈی سی فیٹینگ زندگی کی تمام ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ایک خوبصورت گھر۔
نزد گورنمنٹ ہائی سکول سہصدہ۔
رابطہ نمبر۔
03409524413
03189437967

خواہش مند حضرات رابطہ کریں
19/08/2024

خواہش مند حضرات رابطہ کریں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن محمد صدیق بابو صاحب  وفات پاگئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج سہ پہر 6:30 بجے چکد...
27/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محمد صدیق بابو صاحب وفات پاگئے ہیں
مرحوم کا نماز جنازہ آج سہ پہر 6:30 بجے چکدرہ میں ادا کی جائی گی.
مرحوم نادرا آفس کے اسرار اللہ اور نثار اللہ کے والد تھے
محمد صدیق صاحب کل سے لاپتہ تھے اور اس کے اہل خانہ کے افراد اس کی تلاش میں تھے۔ آج اس کی لاش باروڑئی چوک میں ملی۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم أمين،

22/07/2024

چکدرہ ڈھیرئ۔ محمد نعیم PTCL سلیم پرویز کے والد صاحب گل محمد گل ماما وفات پاگئے۔ نماز جنازہ اج 11 بجے سرکاری باغ میں ادا کیجائیگی

11/07/2024

Well Done 👍
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کوٹو تیمر گرہ میں 300 فٹ گہرے تنگ کنویں میں گرنے والے نوجوان کو زندہ نکال دیا۔

 #شکریہ  ویلج کونسل راموڑہ گل مقام کا مین سیوریج لائن گندگی کی وجہ سے بند پڑا تھا جس سے علاقے کے عوام ٫بزرگ٫ بچوں راہ گی...
10/07/2024

#شکریہ

ویلج کونسل راموڑہ گل مقام کا مین سیوریج لائن گندگی کی وجہ سے بند پڑا تھا جس سے علاقے کے عوام ٫بزرگ٫ بچوں راہ گیروں اور بالخصوص مسجد جانے والوں کو تکلیف کا سامنا تھا ،
بند نالے کیوجہ سے علاقے میں بدبو پھیلی ہوئ تھی جس سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تھا ۔۔چیئرمین ویلج کونسل علی مست ملک سعید خان کو اطلاع ملتی ہی ٹی،ایم،اے کی تعاون سے گاڑیاں اور سینٹری سٹاف مہیا کیا اور بند نالیوں پر کام شروع کیا۔
علاقے کے ہر خاص و عام نے چیئرمین ملک سعید خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا

09/07/2024

چکدرہ چٹ پٹ
د خان گل والد صاحب او د رودین خان علیم خان اوخے محمد گل ماما وفات شوے۔ صبا سحر 9 بجے بہ یی پہ گوجراباد کی جنازہ وی۔

إِنَّا_لِلّهِ_وَإِنَّـا_إِلَيْهِ_رَاجِعون   ملاکنڈ تعلیمی بورڈ چکدرہ کے أسسٹنٹ سیکرٹری فاروق شاہ صیب حرکت قلب بند ھونے س...
03/07/2024

إِنَّا_لِلّهِ_وَإِنَّـا_إِلَيْهِ_رَاجِعون
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ چکدرہ کے أسسٹنٹ سیکرٹری فاروق شاہ صیب حرکت قلب بند ھونے سے انتقال کر گٸے ۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کاملہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما دے.

22/06/2024

اعلان وفات
د راموڑی گل مقام (شہید آباد) د کامران ٹریکٹر والہ والد صیب او د انور زادہ(آرہ مشین والہ) ترہ شیرین زادہ وفات شوے دے
جنازہ بہ یی نن مازیگر 6:45 راموڑہ پٹرول پمپ سرہ ادا کیگی

22/06/2024

چکدرہ گل مقام میں ایک مریض کو O- negative خون کی اشد ضرورت ہے
اگر کوئی خون دینا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03488072036 ظفر خان

چکدرہ ، گل مقام غونڈئ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان محمد ابرار  نے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری مکمل کرلی۔ اس بڑی کامیا...
14/06/2024

چکدرہ ، گل مقام غونڈئ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان محمد ابرار نے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری مکمل کرلی۔
اس بڑی کامیابی پر اس کو اور اس کے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین
Congratulations 🎉
Muhammad Abrar

14/06/2024

چکدرہ ہسپتال میں فی میل نرس اور عملہ ہونے کے باوجود خواتین مریضوں کے وارڈ میں مرد نرس اور عملہ کیوں تعینات ہے ؟
Copy

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہدا چابیانی پہ امیر آباد کی دہ چانہ اولیدلی دی کہ دہ چا وی نو  پہ دی نمبر رابطہ اوکئ0346-...
12/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دا چابیانی پہ امیر آباد کی دہ چانہ اولیدلی دی کہ دہ چا وی نو پہ دی نمبر رابطہ اوکئ
0346-5583535
دا پوسٹ ڈیر ڈیر شئیر کئ۔۔

03/06/2024

دا چکدرہ نہ دہ یونیورسٹی آف ملاکنڈ پہ درمیان کی دہ یو بابا نہ 70,000ہزار روپے ولیدلی دی کہ چاتہ ملاؤ شوی نو پہ دی نمبر رابطہ اوکئ
03451596907

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulmuqam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share