Opinions of Balochistan بلوچستان کی رائے

  • Home
  • Opinions of Balochistan بلوچستان کی رائے

Opinions of Balochistan بلوچستان کی رائے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Opinions of Balochistan بلوچستان کی رائے, Media, .
(5)

02/05/2022

برایی ماشام چي کومه واقعه پیښه سوي ول دصادق لغړي لخوا چي کوم خلګ اغواسوي دي دهغه په خلاف پریس کانفرنس

04/03/2022

خلیفہ صاحب کے گھر سامنے جو عورتیں آئے تھے حالانکہ دونوں فریقین نے دس رکنی کمیٹی کو اختیار دیا تھا پھر قاتل خاندان نے انکار کردیا تھا جو ملامت بھی تھا اور عورتوں کو بھی گھر کے سامنے بیٹھا دیا تو اج اسی دس رکنی کمیٹی نے سارے حقائق بیان کر دیا کہ قاتل خاندان ملامت بھی ہیں اور ناجائز بھی کر رہا ہے۔۔

01/03/2022

پشین۔
کل خلیفہ صاحب کے گھر کے سامنے جو عورتیں مرکہ کے شکل میں آئے تھے حالانکہ خلیفہ صاحب سول کورٹ،سیشن کورٹ،ہائی کورٹ،سپریم کورٹ تک سارے کیس جیت چکے ہیں اس کے بعد خلیفہ صاحب نے پہلے بھی چار مرتبہ شرعت کو اختیار دی تھی لیکن یہ لوگ بدمعاشی بھی کرتے تھے قسم قسم وارداتیں کرتے رہے اور بعد میں عورتوں کو قرآن ہاتھ میں دیں کر بدنامیاں کرتے ہیں اور خود کو دنیا کے سامنے مظلوم ظاہر کرتے تھے جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ائے تو پھر ان لوگوں نے عورتوں کے ہاتھوں قرآن دیں کر بدنامیاں شروع اس کے بعد خلیفہ صاحب نے پشین کے دس معزز مشران کو شریعت پر اختیار دی اور دونوں فریقین قاضی صاحب کے سامنے پیش ہوئے تو ان لوگوں قاضی صاحب کے سامنے جوٹ بولا تو جرگے کے مشران نے ان سے کہا کہ اپ نے ہمارے ساتھ جو واعدہ کیا تھا کہ ہم سچ بولیں گے تو آپ نے جوٹ کیوں بولا تو جرگے والوں نے ان سے کہا کہ اس وقت تک دوبارہ قاضی صاحب کے سامنے پیش نہیں ہونگے جب تک اپ سچ نہیں بولیں گے حاتکہ کے خلیفہ صاحب پھر بھی منقر نہیں تھے قاتل خاندان نے مرکہ کی بات نا مانی دوبارہ بدنامی کرنے پے اترے اور عورتوں کو دوبارا وہی پر بٹھایا تو خلیفہ صاحب نے ان سے یہ کہا کہ اپ ہمارے گھر کے سامنے کیوں بھٹتے ہو میں نے تو اختیار بھی دی ہیں اپ بات سے منکر بھی ہے تو آپ کو چاہیے تھا کہ اپ مرکہ والوں کے گھر کے سامنے یا قاضی کے گھر کے سامنے بیٹھتے اس مسلے کے حل کیلئے تو اج اسی سلسلے میں قبائلی مشر جناب ملک حاجی عبدالباری کاکڑ صاحب ائے ان کے اور سینکڑوں افراد کے سامنے خلیفہ صاحب نے سارے حقائق سامنے رکھ دی۔
رپورٹ۔عمران ترین

23/01/2022

بدنامہ زمانہ صادق لغڑی جو خود کہتے ہیں کہ میں لغڑی ہو لیکن کچھ بے شرم لوگوں نے اس سے نام نہاد مشر بنایا ہے جو کہ ہمارے پشتون روایات کے ساتھ ظلم ہے جب اپ ایک ڈم اور لغڑی کو مشر بنائیگے تو ان سے یہی توقع کی جاسکتی ہیں صادق لغڑی کے باہوں میں لڑکی نما ڈم کیا کررہا ہے اور صادق اس سے کیا ثابت کررہا ہے مانا کہ پیسے بہت ہے لیکن بیویوں اور بچوں کے باوجود اپنی لواطت سے کب باز آئیں گے یا پھر یہ اپ لوگوں کی مورثی بیماری ہے ۔ شرم کرو

کویٹہ،قاتل دلال ولی محمد نامی شخص جس نے کل سرعام تین معصوم لوگوں کو اغواہ کیا اور اب 25 کروڑ روپے کا ڈیمانڈ کر رہا ہے یہ...
19/01/2022

کویٹہ،قاتل دلال ولی محمد نامی شخص جس نے کل سرعام تین معصوم لوگوں کو اغواہ کیا اور اب 25 کروڑ روپے کا ڈیمانڈ کر رہا ہے یہ وہی ولی محمد قاتل شرابی دلال ہیں جو چند سال پہلے پشین سے ترین قوم کے معصوم لوگوں کو اغواہ کرتے تھے ان لوگوں کا کام منشیات فروشی اغواہ کاری اجرتی قتل کرنا ہے ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس قاتل دلال کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے۔شگریہ

09/10/2021

بدنام زمانہ سمگلرز صادق لغڑی اور نبی بخش بلوچ کا آٹھ کنٹینر مال پکڑاگیا ۔۔۔۔۔۔مال ضبط۔۔۔۔۔۔48 کروڑ کا نقصان

  ہر انسان کا کردار اسکا ماضی یا حال ہوتا ہےجسکا کوئی ماضی یا حال نہیں وہ انسان کہلانے کے لائق نہیںبھلا ایسا بھی کوئی کر...
05/10/2021



ہر انسان کا کردار اسکا ماضی یا حال ہوتا ہے
جسکا کوئی ماضی یا حال نہیں وہ انسان کہلانے کے لائق نہیں
بھلا ایسا بھی کوئی کرتا ہے کہ پورے پاکستان سے بلوچستان ہی کی لاوارثی کو مال غنیمت سمجھ کر جہاں اور جیسے موقع ملے ہاتھ صاف کرو
پورے دو مہینے کے کیمپ میں سب سے بہترین اور لاجواب کارکردگی دکھانے والے بلوچستان کے دو سپوت واحد بنگلزئی اور حسیب خان پاکستان شاہین کا حصہ نہیں دونوں نوجوان کھلاڑیوں نے کیمپ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2، 2 سینچریاں اسکور کی مگر اس کے باوجود دونوں کو ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے اور جن کی پچھلے سیزن اور حالیہ کیمپ میں ایک ایک پچاس ہے وہ ٹیم کے ساتھ ہے کیونکہ وہ کسی کا ...زاد ہے
حسیب خان کی پچھلے سال کی کارکردگی اور حالیہ کیمپ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے وہ ٹیم میں جگہ اس لیئے نہی بنا پائے کہ وہ کسی بااثر شخصیات کے رشتے داروں میں نہیں اور ایک با اثر افراد کے رشتے داروں کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جو یہاں کی روایت ہے
سیلیکٹر حضرات نے تو بے حسی کی انتہا کردی فرسٹ الیون کی جاری ٹی ٹونٹی میچز میں واحد بنگلزئی کی کارکردگی کو بھی نہیں دیکھا جہاں ان کے ماموں زاد ، خالہ زاد، چچا زاد، اور ۔۔۔۔ زاد بھی پرفارم نہی کر پائے اور واحد بنگلزئی مسلسل پرفارم کر رہے ہیں پھر بھی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے
یہاں رمیز راجہ ہو یا کوئی بھی راجہ ہو ہونا وہی ہے جو یہاں کا دستور ہے اگر واقعی سسٹم میں تبدیلی آئی ہے تو ہم اس تبدیلی کے منتظر ہے اگر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کا خیر خواہ ہے تو ہم اس خیر خواہی کے منتظر ہیں
اب تو جاگو بلوچستان اپنے حق کے وارث بنو
بلوچستان میں ایک بات سب میں کامن ہے
(بھائی آپ نے کیا کرنا رہنے دو)
کیوں رہنے دو یہ میرا گھر ہے میں اس سے ہوں اور یہاں کے ہر بر حق کھلاڑی کی آواز بنوں گا اور ہر ظالم کے خلاف لکھوں گا
Pakistan Cricket Pakistan Cricket Team Pakistan Cricket Pakistan Cricket Stadiums Pakistan Cricket Updates

16/09/2021

ہم نے پہلے کہا تھا کہ چاپی چرسی کے بیٹے دلال صمد لینڈ مافیا اجرتی قاتل ہیں اج دیکھ بھی لے۔۔
یہ دیکھو سرعام دن دہاڑے چافی چرسی کا بیٹھا دلال صمد اپنے اپکو علاقے کا معتبر سمجھتا ہے ترین قوم کے سینکڑوں ایکڑ زمین پر تو قبضہ کر چکے ہیں اب کاکڑ قوم کے لوگوں کے گھروں پر ٹریکٹر چلارہا ہے اور علاقے میں خوف وہراس پہلا رہا ہے عام خاص فایرنگ کررہا ہے اتنے بوڈھا ہوکر لوگوں کے پیچھے بھاگتا ہے افسوس ہے اسکی زندگی پر اور حکومت بلوچستان پر انکے خلاف کیو کارروائی نہیں کرتے ہے میں پشتون قوم کے معتبر نواب آیاز خان جوکیزئی اور ضلع پشین کے جرگے سے سوال کرنا چاہتا ہو کہ انکے خلاف اپ لوگ کیو چھپ ہو یہ عزت دار لوگوں کو گھروں کے اندر گھس رہا ہے اس ویڈیو میں سب کچھ دیکھا جاسکتا ہے

 ده شهدا مانـکی زیارت ده نـاروا وږلــو خــلاف ده مـحـتـرم   پــه ویلــو نن پــه ټــوله جـنـوبـی پشتـونخــوا کی ده پشتونخ...
04/09/2021


ده شهدا مانـکی زیارت ده نـاروا وږلــو خــلاف ده مـحـتـرم پــه ویلــو نن پــه ټــوله جـنـوبـی پشتـونخــوا کی ده پشتونخوا ملی عـوامـی ګـوند آل پارټیز انجمن تاجران لخوا مـکـمـلـه کار بـنـدیـز (شټرډاون) هړتــال.

چاپی چرسی اور اس کے بیٹوں کے ظلم کی داستانیں چاپی نے دو شادیاں کی تھیں جس سے گیارہ بیٹے تھے یہ در اصل افغانستان کے صوبہ ...
30/08/2021

چاپی چرسی اور اس کے بیٹوں کے ظلم کی داستانیں چاپی نے دو شادیاں کی تھیں جس سے گیارہ بیٹے تھے یہ در اصل افغانستان کے صوبہ غزنی ضلع مقر اور کلی اوبند کے رہائشی تھے 1985 میں پاکستان ہجرت کر کے پشین آئے 3 مہینے پشین کے کلی منزری میں رہائش پذیر تھے اس کے بعد پشین کالج کے سامنے جھونپڑی میں رہتے تھے چاپی چرسی نے پشین قائد اعظم چوک پر ایک ہوٹل سٹارٹ کی اس زمانے میں یہ منشیات کا پہلا اڈہ بنا یہاں پر چرس اور تاریاک کا کاروبار بھی ہوتا تھا اور ساتھ ساتھ ان لوگوں نے اپنے جھونپڑیوں میں خومار جوا اور سود کا کاروبار بھی کرتے تھے اور اس کے بدلے لوگوں سے اسلحہ کے زور پر بیٹی یا جائداد کا ڈیمانڈ کرتے تھے آگر وہ انکار کرتے تو ان لوگوں ڈراتے اور یا مارتے تھے چاپی چرسی کے بیٹے دلبر میرزئ قوم سے زبردستی بتہ وصول کرتے رہے بعد میں میرزئ قوم نے انکار کیا تو دلبر قاتل نے قائد اعظم چوک پر سرعام فائرنگ کر کے 9 لوگوں کو زخمی اور ایک کو شہید کر دیا ان لوگوں کی مستیاں یہاں تک پہنچی کہ کہ پشین میں کوئی بھی معزز شخص رات کو گھر سے نہیں نکل سکتے تھے کیونکہ یہ لوگ سرعام لوگوں کو مارتے اور ان کے چیزیں چوری کرتے یہ پورے پشین کے ہر معزز شخص کو پتہ ہے چاپی چرسی کا ایک بیٹا کلاخان سندھ میں چوری اغواہ کاری اور منشیات فروشی کرتا تھا قاتل کلاخان نے حیدرآباد میں ایک یوسفزئی نوجوان کو سرعام فائرنگ کر کے شہید کردیا اور ان کی گاڑی راڈو واچ اور سونے انگوٹھی اپنے ساتھ لے گئے یوسفزئی نوجوان کے بھائی نے جنازے میں قرآن اٹھا کر قسم اٹھائی کہ میں کسی بھی صورت پر اپنے بھائی کے قاتلوں کو نہیں چھوڑنگا بل آخر حیدرآباد پولیس نے قاتل کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے کویٹہ پولیس کو اطلاع دی کوئیٹہ اور حیدرآباد کے پولیس نے مل کر کلاخان کو پشین سے سارے شواہد کے ساتھ کرفتار کر دیا 4 مہنے میں نہ کلاخان کا بھائی وہاں گئے نہ ان کا باپ چاپی چرسی حیدرآباد کے سیشن جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کلاخان پر سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے عائد کی اور کلاخان کو سینٹرل جیل منتقل کر دیا چاپی چرسی اور ان کے بیٹے 1 ماہ کیلئے پشین سے غائب ہوئے کچھ دن بعد چاپی چرسی اور کے بیٹے 8 کاڑیو میں مسلحہ ہوکر پشین ڈگری کالج کے پرنسپل لیکچرر اور پروفیسر کو اغواہ کردیا جس میں ایک لیکچرر نے ان کے ساتھ نہ جانے کی کوشش کی تو ظریف شرابی قاتل نے لیکچرر سید محبوب شاہ کو کالج میں ہی شہید کیا اور باقی پروفیسر اور لیکچرر کو برشور توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی کے راستے افغانستان اپنے گاوں اوبند لیے گئے یہ وہی(fir) ہیں جو ان لوگوں نے پشین ڈگری کالج کے لیکچرر کو اغواہ کردیا اور چار مہینے ان لیکچروں کو افغانستان اپنے گاوں میں چھپائے ہوئے تھے اور حکومت پاکستان کے سامنے تین مطالبات رکھے ایک قاتل کلاخان کو رہا کرنا ہوگا دوسرا پشین میں ہمیں زمین دینے ہونگے تیسرا چار کلاشنکوف کی راہداری دینی ہونگے جو حکومت پاکستان نے مان لی جب بلوچستان کے طلبہ کو یہ خبر ملی تو سارا بلوچستان جام ہوا اور سید محبوب شاہ کی بیوی بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئی غم سے نڈھال ہوکر ان کی دماغی توازن بھی کام چھوڑ گئی تو حکومت بلوچستان اور پاکستان نے یوسفزئی نوجوان کے بھائی کو دمکھایا اور ان سے صلحہ نامی پر راضی کیا اور کلاخان کو چھوڑ دیا جب یہ خبر نوجوان یوسفزئی شہید کی بیوی کو اس بات کی تصدیق ہوئی تو وہ غم سے نڈھال ہو کر اس لڑکی نے خودگشی کی بعد میں لکچرر کو براستہ تورخم بارڈر بلوچستان لیے آئے پھر ارمی اور ایف سی نے مل کر چاپی چرسی کو پاکستان واپس لائیں اپنے لئے دلالی کرنے اور ان کو ڈگری کالج کے سامنے سرکاری زمین دی تاکہ پشین کا امن خراب کر سکے اور ان کیلئے ہر قسم کی دلالی کر سکے اج بھی یہ لوگ اسٹبلشمنٹ کی اسی دلالی میں مصروف ہے بعد میں چاپی چرسی کے بڑے بیٹے محمد ایوب نے اپنے باپ چاپی کو قتل کر دیا جو اج بھی افغانستان اور اپنے گاوں اوبند میں رہائش پذیر ہیں ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس ناسور خاندان کو پشین سے نکال کر کرفتار کر دے اور پشین کے عوام سے درخواست کرتے کہ اس ظالم خاندان کے خلاف آواز اٹھائیں شکریہ۔۔

ڈی سی قلعہ سیف اللہ عبد الجبار  مسلم باغ میں خونریزی کرنا چاہتا ہیں اعلی احکام سےنوٹس لینے کی اپیل  سمیع اللہ راحتزئی  م...
29/08/2021

ڈی سی قلعہ سیف اللہ عبد الجبار مسلم باغ میں خونریزی کرنا چاہتا ہیں اعلی احکام سےنوٹس لینے کی اپیل سمیع اللہ راحتزئی

مسلم باغ میں ہمارے اور بھائیوں کی پدری جائیداد کرومائیٹ کے کانوں پر ڈی سی قلعہ سیف اللہ اور اے سی مسلم باغ وارث نے کچھ قبضہ مافیا گروپ کی ایماء پر تحصیلدار سمیت 70 لیویز اہلکار وں کو غیر قانونی اور زبردستی بٹھا کر قبضہ کرنا چاہتا ہیں جو ہمارے اور ہمارے خاندان کے ساتھ بد ترین ظلم ہیں ہم نےڈی سی قلعہ سیف اللہ کو ہائی کورٹ کا ہمارے حق میں دو آرڈر دیکھا کر اسکے باجود لیویز اہلکاروں کو ہمارے کانوں پر بٹھایا ہیں جو اس بات کی دلیل ہیں کہ ڈی سی قبضہ مافیا گروپ کے ساتھ مل کر سرکاری طاقت کو استعمال کر خود قبضہ کرنا چاہتا ہیں لیکن یاد رہے 2019 میں ہمارے بھائی محمد خالد شہید کو لیویز اہلکاروں کی موجودگی میں قبضہ مافیا گروپ نے عاصم اللہ کے زریعے قتل کیا قبضہ مافیا گروپ میں موجودہ ڈی سی کے دو سالےبھی موجود ہیں اور پھر عاصم اللہ کو موجودہ ڈی سی قلعہ سیف اللہ نے تحصیلدار مسلم باغ محمود کے ذریعے تھانے سے فرار کرایا ملزم عاصم اللہ ڈی سی سے واٹسف کے ذریعے رابطے میں بھی ہیں اے سی مسلم باغ وارث باقاعدہ ہمارے خاندن کو دھمکیاں دے رہے ہیں اگر خدا ناخواستہ ہمارے خاندان کاکوئی جانی اور مالی نقصان ہوا اسکی ذمہ دار ڈی سی عبدالجبار اور اے سی مسلم باغ وارث تحصیلدار مسلم باغ مہران ہیں ہم چیف جسٹس آف بلوچستان نعیم آخترآفغان صاحب وزیراعلی بلوچستان جام کمال صاحب وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو صاحب اوراعلی احکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے جان اور مال کا تحفظ کیا جائے اور ڈی سی کے خلاف قانونی کاروائی کیاجائے

28/08/2021

میں نے کہا تھا کہ چاپی چرسی کے بیٹے صمد چرسی اور ظریف شرابی اغواہ کار، شرابی،اور قاتل ہیں اج سن لیں چیف آف پشتون نواب محمد آیاز خان جوگیزئی کی زبانی۔
شہید ملک عبید اللہ کاسی کا اصل قاتل چرسی چاپی کا بیٹا ظریف ہے
نواب آیاز خان جوگیزئی کا انکشاف

مارکیټ له نوﺉ ګل خان راغلی دي کیدایسی دننه بعد یې بلاک شناختی کارډ ور خلاس کړي.. ده پشين سه ده چودا ګز او اسلامي امارات ...
14/08/2021

مارکیټ له نوﺉ ګل خان راغلی دي
کیدایسی دننه بعد یې بلاک شناختی کارډ ور خلاس کړي..
ده پشين سه ده چودا ګز او اسلامي امارات اوله نتيجه
دغه کس خو په جيل کي و بيا سنګه دومره زر را خلاص سو؟
یہ صاحب کل فرما رہے تھے کہ میں بے گناہ تھا اور بے گناہ ہوں صاف تھا اور صاف ہو لیکن کوئی اس دلال سے پوچھے کہ اپ کا بھائ قاتل شرابی ظریف ابھی تک کہا لاپتہ ہیں اور ان پانچ لوگوں کو جس کو (سی ٹی ڈی) نے آپریشن میں قتل کر دیا ان سے اپ کا کیا تعلق ہے سارے پشین کو پتہ ہے کہ اپ کو صرف اج کے دن دلالی کرنے کیلئے چھوڑ دیا ہے اور اس جلسے میں موجود 100 میں سے 90 لوگ تو شناختی کارڈ بھی نہیں جانتے تو اپ لوک کس خوشی میں دلالی کرنے کیلئے نکلے ہو پشین کے لوکل سارے اپنے اپنے گھروں میں موجود ہے لیکن اپ نے دلالی کرنے میں سارے حدے پار کیے۔۔

سامنے سے امن کی توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیںیہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہ...
10/08/2021

سامنے سے امن کی توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیں
یہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہیں جو پشین شہر کیلئے ناسور بنے ہوئے ہیں یہ چاپی چرسی کے بیٹے ہیں
پشین میں منشیات کا پہلا اڈہ ان لوگوں نے شروع کیا قتل چوری اغواہ کاری یہ ان لوگوں کے گھر سے شروع ہوا ہے سارے پشین کو پتہ ہے ان دونوں کا کام منشیات فروشی معصوم لوگوں کی زمین پر قبضہ کرنا اجرتی قتل کرنا اور FC اور آرمی کا دلالی کرنا یہ ان لوگوں کا کام ہے پچھلے سال پشین قاضی ہاؤسنگ میں سرعام فائرنگ کر کے ایک معصوم بچے کو شہید کیا کسی نے آج تک نہیں پوچھا ان سے کہ یہ کیوں کیا پھر دو مہینے پہلے پشین پولیس لائنز کے سامنے لوگوں پر فائرنگ کی جس میں بھی ایک معصوم بچہ شہید ہوا اس کا بھی کسی نے نہیں پوچھا اور کچھ دن پہلے عبید اللہ کاسی کو اغواہ کر کے بےدردی سے شہید کیا دو دن پہلے جب (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کیا ان پر تو آپریشن میں ان کے پانچ ان بندوں کو کو قتل کر دیا جو ظریف اور صمد کے ہر کالے کرتوتوں میں شامل تھے ان دونوں بھائیوں نے ترین قوم کے سینکڑوں ایکڑ زمین پر قبضہ کیا ہے حالانکہ ان کا باپ چاپی پشین کے ایک ملک خاندان کا نوکر تھا اج ان کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے سارے پشین کو پتہ ہے کہ یہ منشیات کا کاروبار اور قبضہ مافیا اجرتی قاتل ہیں ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس خاندان کو پشین سے نکال کر کرفتار کر دے شکریہ

07/03/2021

اج کل امن کا پیغام دینا والا جنازوں میں کھڑے ہوکر قوموں کے درمیان نفرت پہلانے والا شکور غبیزی اپنے گتوں کو سنبھال لیں ہمیں پتہ کہ یہ کتا 🐕 اپ کے حکم کا تابع ہے یہ زناکار اپنی ماں کا قاتل جبار جو بھی کرتا ہیں اپ کے ہی حکم پے کرتا ۔۔

 #کوہٹہ نواں کلی میں افغان مہاجروں نے صحبت خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا اپنے اباٸی زمینوں پر شہید کیا گیا  قاتلا نہ حملہ...
19/02/2021

#کوہٹہ نواں کلی میں افغان مہاجروں نے صحبت خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا اپنے اباٸی زمینوں پر شہید کیا گیا قاتلا نہ حملہ میں صحبت خان موقع پر شہید اور ان کے چار چچا زاد بھاٸی شدید زخمی کیا افغان مہاجر فرار ہوگیا ہم اٸی جی پولیس اٸی جی ایف سی دیگر اعلی اداروں سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ شہید صحبت خان کاکڑ کے قاتلوں افغان مہاجر جلد از جلد گرفتار کی جاے سر عام پھانسی دی جاے

 #پشین کے باشعور عوام وقت ہے تقدیر بدلنے کا نوجوان فرشتہ صفت انسان تعلیم یافتہ باشعور ملک ساجد خان کاکڑ کو اپنا قیمتی وو...
31/01/2021

#پشین کے باشعور عوام وقت ہے تقدیر بدلنے کا نوجوان فرشتہ صفت انسان تعلیم یافتہ باشعور ملک ساجد خان کاکڑ کو اپنا قیمتی ووٹ دےکر کامیاب بنائیں۔۔
اپنے آنے والے نسلوں پر رحم کیجیے کب تک مالک ہو کہ غلامی کے زندگی گزارو گے..

 #کوئٹہ: جمال ترکئ نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ  پر حملہ نہیں, بلکہ لینڈ مافیا کے ساتھ مل کر مقامی قبائل کی اراضی سے روکنے پر...
07/11/2020

#کوئٹہ: جمال ترکئ نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پر حملہ نہیں, بلکہ لینڈ مافیا کے ساتھ مل کر مقامی قبائل کی اراضی سے روکنے پر معاملے کو غلط رنگ دیا
چشمہ اچوزئی (06 نومبر 2020)چشمہ اچوزئی کے مقامی قبائل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمال ترکئ پر کسی نے حملہ نہیں کیا,بعض لینڈ مافیا کی جانب سے چشمہ اچوزئی میں آباد مقامی قبائل دومڑ اور کاسی کی جدی پشتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے, جس کی پش پناہی جمال ترکئ نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کر رہا تھا, مقامی زمینداروں کے منع کرنے اور ناجائز قبضہ گیری سے روکنے پر لینڈ مافیا جس کی سرپرستی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمال ترکئ نامی شخص کر رہا تھا, مقامی قبائل کی اراضی چھوڑنے کے بجائے الٹا مقامی قبائل پر حملہ آور ہوکر ہاتھا پائی اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی, جس سے مقصود احمد دومڑ اور عزیز جان دومڑ شدید زخمی ہوئے, اس موقع پر چشمہ اچوزئی کے مقامی قبائل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں سستی شہرت حاصل کرنے کے بعد اب لینڈ مافیا بن کر مقامی قبائل کی جدی پشتی اراضی پر قبضہ گیری کی کوشش کررہا ہے, جس کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے, انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا تحقیق کسی کی جھوٹی خبر پر رائے زنی سے اجتناب کریں. مقامی قبائل نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لینڈ مافیا اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کارروائی کریں.

منیر کاکڑ نے آج چیف جسٹس پاکستان کو لاجواب کیا پوچھا قاضی فائز عیسئ کے دس کروڑ روپے کا حساب تو لیا جارہا ہے لیکن عاصم با...
02/10/2020

منیر کاکڑ نے آج چیف جسٹس پاکستان کو لاجواب کیا پوچھا قاضی فائز عیسئ کے دس کروڑ روپے کا حساب تو لیا جارہا ہے لیکن عاصم باجوا کا 17 ارب روپے کا حساب کون لے گا

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہ...
17/09/2020

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہی رہتے ہوں ۔چمن کے کچھ دلال نام نہاد صافی اور لغڑایان نے بادینی بارڈر کے مخالفت کچھ یوں کی۔لعنت ہو چمن کے دلال صحافیوں پر اور قوم پرستوں پر۔
انشاء اللہ بادینی بارڈر بہت جلد کامیاب کاروباری مرکز بن جائے گا۔۔

پی سی بی کی کارگردگی پر سوالیہ نشانپی سی بی کی طرف سے بلوچستان کیلئے 2020 اور 2021  کی منتخب کردہ 45  رکنی سکواڈ میں پچھ...
30/08/2020

پی سی بی کی کارگردگی پر سوالیہ نشان
پی سی بی کی طرف سے بلوچستان کیلئے 2020 اور 2021 کی منتخب کردہ 45 رکنی سکواڈ میں پچھلے نو سال سے کوئٹہ ریجن اور سات سال سے سینئر ڈسٹرکٹ میں مسلسل نمایا کارگردگی/ پرفارمینس دیکھانے والا میروائس خان میرو کا سلیکٹ نہ ہونا پاکستان کےاس قومی کرکٹ بورڈ کے سیلکٹرز کی کاکرگردگی پر سوالہ نشان اور ان کے نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ٹیلنٹ کو رد کرنا اور جونئیرز کو سلیکٹ کرنے کی وجہ سے پاکستان کے قومی ٹیم میں بلوچستان کا ریپریزینٹیٹیو نہیں ہے۔
میروائس خان کیلئے انصاف چاہئے۔

 #پشین:پشین کے باشعور عوام کو کلاشنکوف کلچر منظور نہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ سارے نان لوکل افغان مہاجر ہو یہ دو چہرے جو پشی...
14/08/2020

#پشین:پشین کے باشعور عوام کو کلاشنکوف کلچر منظور نہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ سارے نان لوکل افغان مہاجر ہو یہ دو چہرے جو پشین کے امن وامان کو خراب کرنے میں لگے ہیں یاد رکھیں جس نے آپ کو شناختی کارڈ دی ہیں وہ دو ہی دن کیلئے ہیں ۔
ہم پشین کے عوام صمد خان اور اس کا باپ چاپی کو خوب جانتے ہیں کہ وہ اج تک کس کام سے مشہور تھے پشین کے باشعور عوام نے اپنے تیاری مکمل کی ہیں بہت جلد شیشن کورٹ اور ہائی کورٹ جائینگے ۔۔

19/07/2020

چمن پرلت کا منان خان درانئی کی آڈیو پیغام ملاحظہ کریں۔
ملا بہرام خود کو مشہور کرنے کیلئے کیا کیا کر سکتا ہے۔۔

سیاسی اختلاف اپنی جگہ: لیکن پرلت میں شریک لوگ جو چرسی سگوان کی بکواس پر ہنس رھے تھے ھم انکی مذمت کرتے ھیں،چیف آف پشتون م...
30/06/2020

سیاسی اختلاف اپنی جگہ:
لیکن پرلت میں شریک لوگ جو چرسی سگوان کی
بکواس پر ہنس رھے تھے ھم انکی مذمت کرتے ھیں،
چیف آف پشتون محترم گران نواب ایاز خان جوگیزی ہمارے مشر ہیں کسی سمگلر اور سگوان چرسی کو اجازت نہیں کہ وہ ہمارے مشرکےخلاف نازیباالفاظ استعمال کرے، 💓

31/05/2020
کل مورخوہہ31 03 2020خادم اعلی خادم عوام صوبائ وزیر ایکسائز ملک نعیم خان بازئ نے اپنے مدد آپ کے تحت 2000گھرانوں میں راشن ...
01/04/2020

کل مورخوہہ31 03 2020
خادم اعلی خادم عوام صوبائ وزیر ایکسائز ملک نعیم خان بازئ نے اپنے مدد آپ کے تحت 2000گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

 #ژوب:- سماجی کارکن زوہیب خان کاکڑ جامع مسجد کے سامنے بیٹھ کر کرونا وائرس  سے معاشی طور پر متاثر خاندانوں کے لئے چنده ما...
29/03/2020

#ژوب:- سماجی کارکن زوہیب خان کاکڑ جامع مسجد کے سامنے بیٹھ کر کرونا وائرس سے معاشی طور پر متاثر خاندانوں کے لئے چنده مانگ رہے ہیں زوہیب کاکڑ تم میرے اس سماج کے ہیرو ہو تم نے اس بے حس سماج کے سرمایہ داروں کا سر شرم جھکا دیا ہے لیکن یہ سماج آپ کو اپنا مسیحا تسلیم کرتا ہے اور ہم سب آپ کی انسان دوستی پر فخر کرتے ہیں

بی این پی کے مرکزی رہنما ممتاز قباہلی رہنما نواب زادہ اورنگزیب جوگیزئ نے کراچی کوہٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں اپنے مارکیٹوں...
27/03/2020

بی این پی کے مرکزی رہنما ممتاز قباہلی رہنما نواب زادہ اورنگزیب جوگیزئ نے کراچی کوہٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں اپنے مارکیٹوں اور مکانات کا مکمل کرایہ معاف کر دیا۔

علاقہ مکینوں سے پرزور اپیل ہیں کہ وہ اپنے علاقے کا خود خیال رکھیں کسی بھی نامعلوم افراد کو اپنے علاقے میں جگہ نا دے شیئر...
26/03/2020

علاقہ مکینوں سے پرزور اپیل ہیں کہ وہ اپنے علاقے کا خود خیال رکھیں کسی بھی نامعلوم افراد کو اپنے علاقے میں جگہ نا دے شیئر ضرور کریں شکریہ ۔۔۔

پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔۔
20/03/2020

پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔۔

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ
15/02/2020

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ

08/02/2020

#کوئٹہ بلوچستان ہائیکورٹ کے وکیل علی احمد کاکڑ ایڈوکیٹ رکشہ ڈرائیو کا کیس ہائی کورٹ میں لڑینگے جس کسی کو بھی ڈرائیور کے خاندان کا علم ہے وہ ایڈوکیٹ علی احمد کاکڑ سے رابطہ کروائیں نیچے اس کا نمبر ہے

شاباش محمد عظیم خان کاکڑ:بیشک بلند فکر اور فراخ دلی سے ہی اعلی مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ محمد عظیم خان کاکڑ اور بلوچستان ...
24/01/2020

شاباش محمد عظیم خان کاکڑ:
بیشک بلند فکر اور فراخ دلی سے ہی اعلی مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ محمد عظیم خان کاکڑ اور بلوچستان کے دیگر سیاستدانوں میں فرق واضح ہوچکا۔ محمد عظیم خان کاکڑ کی محنت سے الحمداللہ بحریہ یونیورسٹی کراچی اور اسلام آباد نے کوئٹہ میں پاکستان کی سطح کا اعلی تعلیمی ادارہ بنانے کی درخوست قبول کر کے کمیٹی تشکیل دے دی۔ عمران خان نے نسٹ یونیورسٹی کا اعلان کیا تو سارا بلوچستان داد دینے لگا۔ کیا آج عظیم کاکڑ داد کا حق نہیں رکھتے؟ اسی طرح پچھلے دنوں محمد عظیم خان کاکڑ نے ملاائیشیا میں مالایہ یونیورسٹی کے منتظمین سے ملاقات کر کے صوبے کیلیے دنیا کے 47 واں اہم ادارے کے سب کیمپس کیلئے درخوست کی تھی۔ ہمیں امید ہے انشاءاللہ یہ کام بھی ضرور ہوگا۔ آج فیصلہ عوام کرے کہ محمد عظیم خان کاکڑ کس سوچ کے ساتھ اس صوبے کی خدمت ایک اعزازی عہدے کے ساتھ کرتے رہے۔ محمد عظیم خان کاکڑ کی کارکردگی آھستہ آھستہ مذید آپکے سامنے رکھیں گے۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔
23/01/2020

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Opinions of Balochistan بلوچستان کی رائے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share