Attock.today

Attock.today اٹک کی کوئی بھی خبر بر وقت ہر وقت۔۔سب کے لیے سب سے پہلے

تعطیل عام۔ like n follow me
07/11/2024

تعطیل عام۔
like n follow me

08/10/2024

لاجواب۔۔

25/09/2024

انتہائی افسوس ناک خبر 2 نمبر بیرئیر واہ کینٹ کے سامنے G t روڈ پر خاکے کے لوڈ ڈمپر الٹا ہونے کی وجہ سے ایک ٹوٹا Hiace ایک رکشہ اور ایک موٹر سائیکل سواریوں سمیت ڈمپر کے نیچے آگۓ۔ درجنوں ہلاکتوں کا امکان
Attock Media News Attock Police Attock Waly 2.0

23/09/2024

حق بات پی کٹتی ہے تو کٹ جائے زبان میری۔۔
لیاقت منیر قادری سئنیر صحافی اٹک پر "دو نمبری" بے نقاب کرنے کی پاداش میں ایف آئی آر کی مزمت کرتے ہیں۔ بیباک نڈر صحافی یقینا کبھی آواز حق بلند کرنا نہیں چھوڑیں گے۔ ایف آئی آر حق کا راستہ نہیں روک سکتیں۔ جھوٹی ایف آئی آر پر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاۓ۔
Attock.today Attock Police Attock Media News Attock Waly 2.0 Attaullah Tarar Dr Liaqat Munir Qadri

بریکنگ نیوزگستاخ رسول کو قتل کرنے والے ہیرو سرحدی صاحب کو معاف کر دیا گیا۔۔ پریس کانفرنس میں مقتول کے بیٹے بھی شامل۔
19/09/2024

بریکنگ نیوز
گستاخ رسول کو قتل کرنے والے ہیرو سرحدی صاحب کو معاف کر دیا گیا۔۔ پریس کانفرنس میں مقتول کے بیٹے بھی شامل۔

17/09/2024

اسلام علیکم۔ اس غریب مزدور کی اگر عقیدت سچی اور اچھی لگے تو شئر ضرور کریں
Follow and like page Attock.today

11/09/2024

قربان اٹک والو کہاں پہنچ گئے۔۔
شکریہ M***i Tariq Masood sb

اٹک تعطیل عام
11/09/2024

اٹک تعطیل عام

سترہ ستمبر 2024 عام تعطیل  کا اعلان۔ APCA Lahore Division Updates APCA All Pakistan Clerks Association For All Governmen...
06/09/2024

سترہ ستمبر 2024 عام
تعطیل کا اعلان۔
APCA Lahore Division Updates APCA All Pakistan Clerks Association For All Government Employees Apca Tigars all Employees of Pakistan

ہوگئے ٹھنڈے ٹھار۔۔۔۔ بابر اعظم کو کپتانی  سے ہٹاؤ۔۔۔ اچھا ہٹاؤ۔ پھر کون لاؤ گے۔۔ مل ہی کوئی نہیں رہا۔۔ چلو ایسا کرتے ہیں...
03/09/2024

ہوگئے ٹھنڈے ٹھار۔۔۔۔
بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹاؤ۔۔۔ اچھا ہٹاؤ۔ پھر کون لاؤ گے۔۔
مل ہی کوئی نہیں رہا۔۔ چلو ایسا کرتے ہیں۔ وہ شان مسعود کافی وقت سے ویہلہ بیٹھا اسے کپتان بنا دیتے ہیں۔۔۔
بناو بناو بھائی بناو۔۔ بنا لیا۔۔۔۔ کرالی عزت۔۔۔ وائٹ واش وہ بھی بنگلہ دیش سے
چل بھائی

22/08/2024

بانی پی ٹی آئ نےآج کا جلسہ ختم کرنے کا اعلان کرنے کا اعلان کر دیا۔ زرایع

22/08/2024

اٹک:افسوس ناک واقعہ ڈھیری کوٹ میں سکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی ، ذرائع

18/08/2024
شجاع اختر اعوان کی سبھی عنوان میرے۔۔۔تبصرہ آغا جہانگیر بخآری دلکش مسکراہٹ اور شیریں لب و لہجے والے کہنہ مشق کالم نگار، د...
18/08/2024

شجاع اختر اعوان کی سبھی عنوان میرے
۔۔۔تبصرہ آغا جہانگیر بخآری

دلکش مسکراہٹ اور شیریں لب و لہجے والے کہنہ مشق کالم نگار، دبنگ صحافی اور انتہائی پیارے دوست ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کی تیسری کتاب ” سبھی عنوان میرے ” منصہ شہود پر آچکی ہے۔

شجاع اختر کی کتاب “سبھی عنوان میرے ” ایک منفرد اور دلچسپ مجموعہ ہے جو ان کے کالموں پر مشتمل ہے۔ 1993 سے لکھنے والے شجاع اختر نے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔
کتاب میں شامل کالم مختلف موضوعات پر مبنی ہیں، جن میں سیاسی، سماجی، اور ثقافتی مسائل شامل ہیں۔ شجاع اختر کی تحریر میں ایک خاص قسم کی روانی اور سادگی ہے جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ ان کے کالموں میں موجود گہرائی اور بصیرت قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔
“سبھی عنوان میرے ” نہ صرف شجاع اختر کے مداحوں کے لیے بلکہ ہر اس شخص کے لیے بھی ایک قیمتی اثاثہ ہے جو معاشرتی مسائل اور حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھتا ہے۔ یہ کتاب ایک بہترین مثال ہے کہ کیسے ایک صحافی اپنے قلم کے ذریعے معاشرتی شعور کو بیدار کر سکتا ہے۔
شجاع اختر کی کتاب “سبھی عنوان میرے ” میں شامل کالموں کی ایک اور خاصیت ان کا تنوع ہے۔ ہر کالم ایک منفرد موضوع پر روشنی ڈالتا ہے، جس سے قاری کو مختلف زاویوں سے سوچنے کا موقع ملتا ہے۔ شجاع اختر نے اپنے کالموں میں نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی مسائل پر بھی بات کی ہے، جس سے ان کی تحریر کی وسعت اور گہرائی کا اندازہ ہوتا ہے۔
ان کے کالموں میں ایک خاص قسم کی جذباتیت اور انسانیت کی جھلک بھی ملتی ہے۔ شجاع اختر نے اپنے کالموں میں عام لوگوں کی کہانیوں کو بھی جگہ دی ہے، جس سے ان کی تحریر میں ایک دلکش اور حقیقی پہلو شامل ہوتا ہے۔ ان کی تحریر میں موجود ہمدردی اور احساس قاری کو متاثر کرتی ہے اور اسے معاشرتی مسائل پر غور کرنے پر مجبور کرتی ہے۔
“سبھی عنوان میرے ” ایک ایسی کتاب ہے جو نہ صرف معلوماتی ہے بلکہ قاری کو متاثر کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ شجاع اختر کی تحریر میں موجود سادگی اور روانی قاری کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور اسے کتاب کے ہر صفحے پر دلچسپی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
288 صفحات پر مشتمل یہ کتاب اٹک کے جمالیاتی ذوق کے علمبردار معروف شاعر طاہر اسیر کے ادارے جمالیات پبلشرز کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے۔ کتاب مدینہ کمپیوٹرز، بالمقابل بلدیہ اٹک پر دستیاب ہے۔

میں ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کو اس کتاب کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور اگر طاہر اسیر کا ذکر نہ کیا جائے تو زیادتی ہوگی کیونکہ خوبصورت کتابوں کی اشاعت طاہر اسیر کا جنون ہے۔ مبارکباد طاہر اسیر جمالیات پبلشرز۔
ڈاکٹر شجاع اختر اعوان صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
0312-2878330

Junaid Ahmad sbAttock Police
08/08/2024

Junaid Ahmad sb
Attock Police

01/07/2024

گوندل منڈی۔۔اپ ڈیٹ
آج بروز سوموار گولڑہ حسین آباد میں منڈی جاری رہی پہلی منڈی ہونے کے باوجود اچھا مال اکٹھا ہوا۔ضلعی انتظامیہ سیکیورٹی وغیرہ بھی ایکٹو تھی۔۔جبکہ بمقام گوندل و شمس آباد آج کسی قسم کی منڈی نہ تھی۔۔۔امید ہے آگے چل کر اہل علاقہ کے لیے اس منڈی میں مزید سہولیات دی جائیں گی۔۔منڈی کی وجہ کسان زمیندار بھائی کافی خوش نظرآے۔
like and follow pl

اہل علاقہ نلہ۔گولڑہ لارنس پور سنجوال بوڑا تربیٹھی بوڑا بولیانوال بھدری کوا پنڈ سکا باد دوردار اڑانگ فضل خان صاحب آکھوڑی ...
26/06/2024

اہل علاقہ نلہ۔گولڑہ لارنس پور سنجوال بوڑا تربیٹھی بوڑا بولیانوال بھدری کوا پنڈ سکا باد دوردار اڑانگ فضل خان صاحب آکھوڑی جبی ہمک اور مضافات کے لیے اچھی خبر۔۔۔گوندل منڈی آپ کے زیادہ قریب

Address


Telephone

+923005642626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock.today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share