BANNU Updates

  • Home
  • BANNU Updates

BANNU Updates information

08/07/2022

مبارک ہو (تاریخی عیدی )
ہم ، اور غیر مطلقہ شخص #عبدالرحمٰن کو تاریخی عیدی پر مبارکباد پیش کر تےہیں، انہوں نے غریب پولیو ورکرز کی ایک کروڑ پچاسی لاکھ کی رقم وصول کی اور اپنی جیبوں مین ڈالا اور بڑی عید کی خوشیاں دوبلا کیا، اورعریب پولیو ورکرز کو عیدے قربان کے موقع پر قربان کیا۔کل آٹھ پولیو مہم کی رقم تھی۔ انہوں نے یونین کونسل میٹنگ کی زقم جو 12 لاکھ ریفریشمنٹ کی تھی بھی وصول کی اور گھر لیکے گۓ۔۔ #شرمناک۔
ہمیں امید ہے کہ ، ، ، مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔


Deputy Commissioner Bannu
Samad Ali Shah
Mahmood Khan
Medical Teaching Institution Bannu
PDA Youth Forum KPK
Bannu Talent
Bannu Reporters
Bannu Tv
Bannu time

ظلم کی انتہاء۔۔۔سننے میں آرہا ہے  کہ چیئرمین   ببیو ٹی پارلر  آسیہ  ٹرمینیٹ ہوگئی ہے۔ ہمیں بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے  تق...
20/06/2022

ظلم کی انتہاء۔۔۔
سننے میں آرہا ہے کہ چیئرمین ببیو ٹی پارلر آسیہ ٹرمینیٹ ہوگئی ہے۔ ہمیں بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے تقریبا ایک سال کے عرصے میں تینوں اسپتالوں میں کوئی ایک بھی بیوٹی پارلر نہیں بنایا اور نہ ہیںی کوئی ایک ہی کام عوام کے فائدے کیلئے کیا البتہ سارا مالیت اکاؤنٹ سے نکال کر لے گئے۔ ہمیں میں پورا انصاف چاہیے اور ان کو اف ائ ار دے کر جیل میں ڈال دی جاۓ۔ شکریہ

21/04/2022

Good news for .
MNA Zahidakram durani is nominated as deputy speaker,
Congratulations .

یہ فرح کون ہیں ؟تحریر : شکیل نائچ 2018ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب بنے وزیر اعلیٰ ہاؤ...
05/04/2022

یہ فرح کون ہیں ؟

تحریر : شکیل نائچ

2018ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب بنے وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور میں عثمان بزدار کو ایک ربڑ اسٹیمپ بنا کر بٹھا دیا گیا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک خاتون فرح کو ایک کمرہ دیا گیا فرح کے لئے کہا گیا کہ وہ بشریٰ بی بی کی سہیلی ہیں فرح نے آتے ہی تبادلوں اور تقرریوں میں بھاری نذرانے لینے لگیں ۔

میرا ایک بیوروکریٹ خاندان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے اس خاندان کا آدھے افراد پنجاب میں بیوروکریٹ ہیں 2019ء میں اس خاندان کے پاس گیا تو ہوش اُڑا دینے والی خبر ملی کہ فرح نے لاہور میں ایک خاتون افسر کو ڈپٹی کمشنر لگانے کے لئے کتنی رقم لی جو بات کی گئی وہ ناقابل تردید تھی ۔

کیونکہ کس نے رقم جمع کی کس نے رقم جاکر ادا کی سب باتیں سامنے تھیں میں نے اخبار میں خبر دی مجھ سے سوالات ہوئے میں نے جوابات دیئے تب جا کر خبر شائع ہوئی ۔

فرح اور اس کے حواریوں کو غصہ آیا کہ لاہور کی خبر کراچی سے کیسے شائع ہوئی کراچی کے صحافی کو کیسے پتہ چلا ؟
خیر وہ معاملہ تو سنبھال لیا بعد میں فرح کی خبریں ملتی رہیں اور ہم صبر کے سوا کچھ نہیں کر سکتے تھے ۔

آج چار اپریل اتوار کے روز پی ٹی آئی کے رہنما نے فرح کی ساری کہانیاں پریس کانفرنس میں کھول کر رکھ دیں مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ فرح اس ملک سے فرار ہو گئی ہیں ۔

ہمارا صرف اتنا سا سوال ہے کہ ہم صحافیوں میں کراچی میں بیٹھ کر فرح کی لوٹ مار کی خبریں مل رہی تھیں تو کیا عمران خان کو پتہ نہیں چلا ؟
اگر پتہ تھا تو کارروائی کیوں نہیں کی یا وہ خود اس کھیل کا حصہ تھے ۔

دوسری بات یہ کہ اگر انہیں علم نہ تھا تو پھر وہ وزیر اعظم جیسے عہدے کے لئے اہل تھے ؟

یہ سوالات عوام پر چھوڑتے ہیں مگر افسوس اس بات کا ہے فرح ہمارے نظام ، عمران خان اور عوام کے منہ پر تماچہ مار کر بیرون ممالک چلی گئی ہیں ۔copy

فیصلہ کن مرحلہ۔۔۔۔۔۔19/12/021  بلدیاتی انتخابات تحصیل بنوں کے مئر شپ کے لیے واحد  اور سب سے مناسب امیدوار    کیلے بنوں ک...
19/12/2021

فیصلہ کن مرحلہ۔۔۔۔۔۔19/12/021
بلدیاتی انتخابات تحصیل بنوں کے مئر شپ کے لیے واحد اور سب سے مناسب امیدوار کیلے بنوں کےعوام پر امید ہے ۔ اللہ کرے کو کامیابی ملے ۔ پرانے اور آزمائے ہوئے سیاسی لوگوں سے بنوں کے غوام کو ہمیشہ کے لیے چھٹکارا ملے ۔ جنہوں نے بنوں کے ہر چیز پر سودا بازی کی ہے۔ آمین
Bannu Tv
Bannu Reporters
Bannu Talent
Bannu Special
Bannu News

 پچھلے کئی دنوں سے مسلسل اطلاعات موصول ہو رہی تھیں۔ ڈومیل ہسپتل مین واقع   میں بے تحاشاء  بدانتظامی اور خواتین بزرگوں او...
08/12/2021


پچھلے کئی دنوں سے مسلسل اطلاعات موصول ہو رہی تھیں۔ ڈومیل ہسپتل مین واقع میں بے تحاشاء بدانتظامی اور خواتین بزرگوں اور بچوں کی توہین ہو رہی ہیں۔ اس سلسلے میں ہمارا ٹیم لیڈر نے بعدمشکل سے وقت نکالا اور اس نے اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے ،یقینا ہم سب کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ وہاں ہونے والے تمام صورت حال کو بہت جلد آپ لوگوں کے سامنے رکھیں گے ۔مجھے عوامی نمائندوں، مشران ، ملکان،سے بہت شکواں ہےکہ کہا گیا ہے اپ لوگوں کی غیر ت۔ اتنا سب کچھ ہو رہا ہے یہ لوگ پھر بھی خاموش ہے ، ہماری ٹیم ممبر نے آج دیکھا کہ ایک بچی کی حالت خراب ہوئی تھی لیکن بعد میں یہ معلوم نہ ہوا کہ وہ مرگیا یا بچ گئی اور یہ ہر روز ہوتاہے ۔ا بہی تک چار پانچ خواتین مرگی ہے۔اور اتنی ہی لاپتہ ہو گئ ہیں ۔۔ابہی یہ ہمارا لیڈر میراوزال کے نشانے پر۔ مزید انکشافات اپ کے سامنے پیش کرینگے۔إن شاءالله
Shakoor Rasool
Bannu Tv
Bannu Talent
Bannu Reporters
Deputy Commissioner Bannu
KPKUpdates
Shosheet Khan
Taimur Khan Jhagra
Channel 4 News Bannu
Fakhar E Azam Wazir
Ihsan Wazir Social Activist

پٹرول اور چرس کا ریٹ برابر ہوگیا ہےاب فیصلہ آپ خود کرلیں کہ گھومنا ہے یا جھومنا ہے😂😂😂😂
16/10/2021

پٹرول اور چرس کا ریٹ برابر ہوگیا ہے
اب فیصلہ آپ خود کرلیں کہ
گھومنا ہے یا جھومنا ہے
😂😂😂😂

15/10/2021


Beautiparlour have no arrangements for .
♦️NO DANGUE ISOLATION WARD.
♦️NO TEST FACILITIES FOR DANGUE PATIENTS.
♦️NO FFP FOR DANGUE PATIENTS
♦️NO SPRAY FACILITIES IN HOSPITALS AREAS.
♦️NO BLOOD BANKS..
Better to declear it as beautiparlour ,saloon and massage centers.
Aasiya Khan

  _گرام_بازار_۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب لوگوں کو کو    کی طرف سے  #آداب۔۔۔۔  آپ سب کو معلوم ہے  کہ ہم جو لکھتے ہیں۔سچ اور ذمہ دا...
29/09/2021

_گرام_بازار_۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب لوگوں کو کو کی طرف سے #آداب۔۔۔۔
آپ سب کو معلوم ہے کہ ہم جو لکھتے ہیں۔سچ اور ذمہ داری کے ساتھ لکھتے ہیں۔ ہم نے کے بارے میں لکھاتھا۔ وہ تین دن میں سچ ثابت ہوا۔اور فرد واخد فرزند بنوں #جنیدراشید نکل کر ان سب کو بے نقاب کر کے ملوث لوگوں کے خلاف انکوائری بنوائیں ویلڈن ❤️❤️
٠اب میں حسب معمول ٹیسٹ کے دوران بے حد بے قاعدگیوں کے بعد میڈم ٹیسٹ اپنے ساتھ پشاور لے گیا۔ اور پشاور میں ایک مہینے سے خرید و فروخت جاری تھی۔ جسمیں #وزیراعلی اور بنوں کے کو نوازا گیا ہے ۔ اور وہ بھی مفت میں نہیں بلکہ پانچ سے لیکر چھ لاکھ تک بیچے گئے ۔وزیرصخت #جھگڑا کی ہدایت پر پر نے سابقہ وزیرصخت کو خصوصی ترجیح دے کر ان کے بندے کو سلیکٹ کیا ہے ، اب باقی ماندہ کی بات رہی۔ اس میں مختلف مافیاء سرگرم ہے۔ لیکن ہم سیکرٹری #عبدلایاز کے بندے کو مبارک باد دیتا ہے۔ کیونکہ یہ بندہ میڈم آسیہ کے ساتھ ملا ہے ۔جن لوگوں نے یہاں پر پیسے لگائے ہیں شانتی رکھے ۔
اور جن لوگوں نے نے اور میرغوثی جو اصل میں یہ بندے #جہانگیر کے ساتھ ملےتھے۔ان لوگوں کی سلیکشن ناممکن ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ خلیفہ گلنواز میں ڈاکٹر ایسوسی ایشن بھی ان سب باتوں پر حاموش ہے۔ کیونکہ ان کے ساتھ یہ وعدہ کیا گیا ہے ۔ کہ ہم اس بار بنوں میڈیکل کالج سےفارع ڈاکٹروں کو ترجیح دیںگے۔ کیونکہ اس سے پہلے لیکچرر کے پوسٹ میں صرف دو بنوں میڈیکل کالج کے بندے لیے گئے تھے۔ باقی سارے پرائیویٹ میڈیکل کالج اور فارن گریجویٹ سلیکٹ ہوئے تھے۔ کیونکہ اصل میں پرائیویٹ میڈیکل کالج اور فار میڈیکل گریجویٹ پیسے زیادہ دیتے ہے۔ اور سیاسی بیک گراؤنڈ بھی رکھتے ہیں۔
اب رہی بات اتنی بڑی انٹروی اور اتنا زیادہ لوگوں کو اس میں انوال کرنا اس میں کرپشن کو چھپانا ہے۔ کیونکہ جب اتنا بڑا کرپشن کرنا ہوتا ہے۔تو اس کیلیے انتظامات تو کر نا ہوگا۔۔
اب اسمیں عوام کی کیا نقصان ہے۔ ظاہر ہے پیسے تو ڈاکٹروں سے لیا گیا ہے ۔لیکن اس میں عوام کو بہت بڑا نقصان ہے۔
🟣ایک تو یہ قابل اور محنتی ڈاکٹروں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
🟣 اور جو لوگ پیسے دیکر منتخب ہوئے ہیں وہ لوگ یہاں پر ڈیوٹی نہیں کرتے ہیں۔ وہ پشاور اور اسلام آباد میں رہتے ہے ۔ اور اپنی تنخواہ میں سےپیسے دیکر مزے کرتے ہیں۔
🟣اور ان لوگوں کے سیاسی لوگوں کے ساتھ واسطہ بالواسطہ تعلق ہو تا ہے۔ اسلیے یہ ہسپتالوں میں من مانیاں کرتے ہیں جو آخر میں مریضوں کو کو نقصان ہوتا ہے۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔
آپکا دوست آپکا بھائی _افسر_میراوزال_

28/08/2021

:
زنانہ ہسپتال بنوں میں لیڈی ڈاکٹرز کی شدید کمی کو پورا کرنے کے لیے لئے نے نیا سینئر اور خوبصورت لیڈی ڈاکٹر تعینات کے گۓ ہے۔ جو بنوں کے عوام کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ہیں ۔میڈم نے پچھلے کئی دنوں سے ڈاکٹروں کی اور عوام کی پر زور مطالبہ پور کرتے ہوئے اور کو فوری طور پر ایمرجنسی میں تعینات کیا ہے ۔ اس کے ساتھ پھر وہ اور بھی دی جائے گی۔۔۔
Aasiya Khan
Akram Khan Durrani
Bannu Tv
Bannu News
Bannu Reporters
Bannu Medical College
Bannu Talent
Shosheet Khan
Ihsan Ullah khan wazir offical page

 : جتنے بھی لوگ  #کوہاٹ اور  #ہنگو کے ارد گرد میں رہا ہے . یہاں سے نقل مکانی کی تیاری کرلو.ایک درندہ۔ وحشی اور قاتل  دوب...
27/08/2021

:
جتنے بھی لوگ #کوہاٹ اور #ہنگو کے ارد گرد میں رہا ہے . یہاں سے نقل مکانی کی تیاری کرلو.ایک درندہ۔ وحشی اور قاتل دوبارہ جیل سے نکل رہا ہے ۔اور ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں۔ کہ اس بار اس کی درندگی کئی گناہ زیادہ ہوگی ایک عورت پر اندھا دھند اور سیدھا فائرنگ کرنے والا انسان کیا اس میں ایک ذرے کی بھی انسانیت ہے ۔ میں لعنت بھیجتا ہوں ان تمام لوگوں پر پر جو جو لاکھوں کے خواتین اور انسانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر اسےدوبارہ رہائی اور قتل و غارت کا موقع دیتا ہے ۔
وا مروتو وا مروتو ئے مروت قوم بچی ڈاکٹر عاصمہ رانی وینے باندے سودا بازی مروت قومی جرگے مشرانو روانہ کڑے دہ۔ لژ ویش سو ۔ بیدار سو۔مجھے معلوم ہے کہ ہمارے مشران کے ساتھ کتنے کروڑ پر سودا ہوا ہےاگر ہمارے مشران باز نہیں رہے تو سب کچھ میدان میں رکھ دونگا۔
اب مروت قومی جرگے کے ایک مشر نے مجھے کال کی اور بہت ہتک آمیز لہجے میں ڈاکٹر عاصمہ رانی کے صلح کے بارے میں بات کی کہ یہ صلح مروت قومی جرگہ کے مشران کرکے رہیں گے تم کون ہوتے ہو سودا روکنے ولا اور فون بند کیا۔ بیشک آپ مروت قوم کے بڑے ہیں مروت قومی جرگے کے بڑے ہیں میں ہمیشہ اپنے مشران کا قدردان رہا ہوں لیکن اس بات پر کمپرومائیز نہیں کر سکتا۔ بیشک مجھے جتنا نقصان پہنچ جائیں مروت قومی جرگے کی ہر بات مانیں گے جو قومی مفاد میں ہو دس سالوں سے قومی جرگے کا ایک کام نہیں دیکھا اب جب اس ظالم کو مروت قوم کے تمام مشران اور نوجوانوں کی کوششوں سے پھانسی گھاٹ تک پہنچا دیا تو اب ان کو صلح یاد آگیا۔اور مروت قومی جرگے کے چند مشران کے ساتھ سازباز کرکے قوم کی بیٹی کے خون کا سودا کر رہے ہیں ۔صلح کا ہمیشہ حمایتی رہا ہوں لیکن مروت قوم کی بچی کے خون پر مروت قومی جرگہ کے مشران کو سودا بازی نہیں ہونے دونگا۔پہ پھانسی گھاٹ چے بہ ئے ورستہ وو۔۔او بیا بہ ئے کور والو سرہ مفتہ جوڑہ کوو۔ خدارا اس سودا بازی سے باز رہے۔۔پھر بھی قوم کے مشران سے سخت الفاظ پرمعذرت خواں ہوں۔
k

24/08/2021

،
ایک غام تاسیر یہ ہے ۔ کہ ڈی ایچ او بنوںچ ایک نہایت ہی اچھا اور ایماندار انسان ہے اور ہم اس بات پر خاموشی اختیار کرتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جب غوام خوش ہیں اور وہ اواز نہیں اٹھاتے ہیں۔تو ہم سسٹم کو چلنے دیتا ہے۔ لیکن یاد رکھو ، ہمیں سب کچھ معلوم ۔۔
حلیہ پیرامیڈیکس انٹرویو میں آپ نے بنوں کے مختلف سیاسی لوگوں کو کو خوش کرنے کے لئے لیے تمام سیٹوں کو بانٹا ہے۔جس میں ، اور کو اپنے اپنے خصہ دیے ہیں۔ اور ان لوگوں کی سپورٹ آپ کے ساتھ ہیں لہذا غریب عوام کے ساتھ بےحد ظلم ہو چکا ہے ۔
بات یہاں پر نہیں رکی۔ آپ نے نے نتائج ج روکے ہے ہے اور وہ ہو بھی صرف اور صرف صرف لوگوں کو لوٹ نے کے لیے۔ آپ کے دفتر سے آپ کے لوگ امیدواروں کے پیچھے روزانہ کی بنیاد پر کالیں کرکے ان سے #انٹرویو کے نمبر بڑھانے اور کرنے کے لیے لیے #پانچ سے لے کر #آٹھ لاکھ تک ڈیمانڈ کی جاتی ہے ۔اور ان میں سر فہرست بد نام زمانہ #کرپٹ۔ اور کا مفرور اور کلرک ملوث ہے،
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ان لوگوں کے خلاف بیان جاری کر دیں گے کہ نہ وہ لوگوں سے پیسے لے اور نہ لوگ ان کو پیسے دے۔ اگر آپ ان کے ساتھ اس میں شامل نہ ہو ۔اگراس میں شامل ہو تو وہ الگ بات ہے۔
یہ بھی ہمیں اطلاعات موصول ہو رہی ہے ۔ڈاکٹر اسرار جو اینٹی کرپشن کو کو درکار بندہ ہے ۔آپ اس کو دفتر میں جگہ دیں گے ۔اور وہ آپ کے لئے سٹیں بھیجیں آگے ،اگر آپ نے ڈاکٹر اسرار کو اپنے ہی دفتر میں غیر قانونی جگہ دی۔ تو ہم سمجھیں گے کہ آپ پر لگے ہوئے تمام الزامات درست ہے۔
Deputy Commissioner Bannu

  ۔    جس طرح بنوں کی بیٹی ۔بنوں کی جان   کی وجہ سے ہسپتالوں میں دن بدن ترقی ہو رہی ہے، اور ہر جگہ رنگ و روغن کی جاتی ہے...
23/08/2021

۔
جس طرح بنوں کی بیٹی ۔بنوں کی جان کی
وجہ سے ہسپتالوں میں دن بدن ترقی ہو رہی ہے، اور ہر جگہ رنگ و روغن کی جاتی ہے، البتہ ڈاکٹرز نرسز اور پیرامیڈیکل کی شدید کمی ہے لیکن وہ کوئی بات نہیں ہے اور کرپشن تو زور و شور سے جاری ہے ۔دوسری طرف اگر کروڑوں کی کرپشن کی گی ہے۔ تو وہ کوئی بات نہیں ہے لیکن خوبصورت ہی ہونا چاہیے🌹🌹🌹 وہ تو میڈم اور ہسپتالوں میں ہے #میڈم اسہیہ حان زندہ باد ❤️❤️❤️
اب چونکہ #حجام اور کی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے تو میڈم کی اپنی وسیع تجربے کی بنیاد پر جو اس نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ باہر ممالک سے بھی حاصل کی ہے بنوں میں حجام اور بیوٹی پارلرکے دکانوں میں کام کرنے والوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے ، نہ باہر حجام کی دکان میں بھی لوگوں کی کی رہنمائی کر کے اجر عظیم حاصل کرے۔ دوسری اہم بات یہ ہے یہ ہے کہ موجودہ دور میں لوگ سارا دن کام کرکے انتہائی تک جاتے ہیں۔ اور دوسری طرف مہنگائی ہے لہذا ہم یہ بھی عرض کریں گے کہ ان دکان پر کام کرنے والوں لوگوں کو مساج اور دوسری باڈی ریلیکسیشن کی جو طریقے ہے وہ بھی بتائے تاکہ لوگ کو فائدہ ہو۔۔۔

  : ابھی ابھی ہماری ٹیم کے نمائندوں نے اطلاع بھیجیں ہے، کہ وہاں پر مریضوں کو بہت زیادہ تکلیف ہے ہسپتال کے اندر کوئی بھی ...
19/08/2021

:
ابھی ابھی ہماری ٹیم کے نمائندوں نے اطلاع بھیجیں ہے، کہ وہاں پر مریضوں کو بہت زیادہ تکلیف ہے ہسپتال کے اندر کوئی بھی سینئرلیڈی ڈاکٹر موجود نہیں ہے.اور جتنے بھی جونیئرلیڈی ڈاکٹر ہے اس نے کام کرنا چھوڑا ہے . کیونکہ وہ تمام جونیئر ڈاکٹر دیھاڑی کی بنیاد پر نے رکھے تھے، ان کی تنخواہ ان کے کام سے تعلق رکھتا ہے ۔جب وہ ڈیوٹی پر آتے ہین تو ان کو پیسے دی جائےگی، جب ڈیوٹی پر نہیں آتی ہے ،تو ان کو پیسے نہیں دی جاتی ہے۔اور ان کو ڈیوٹی پر زبردستی نہیں لےجا سکتا ہے۔ اب مریضوں کو باہر پرائیوٹ سنٹروں میں بھی کےلۓ لیڈی ڈاکٹر نہیں میلتی ہیں،تو اس طرح غریب عوام #پشاور جانے پر مجبور ہوئے ہیں ہے، جو راستے میں اکثر مریضوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
یاد رہے ہے، کہ پچھلے دنوں جونیئر ڈاکٹر ڈیوٹی پر نہ آنے کی وجہ سے سے ایک خاتون کی موت واقع ہو چکی تھی۔ وہ جونیئر ڈاکٹر دیھاڑی پر کام کر رہی تھی۔ اور اس نے پہلے سے کہا تھا کہ میں آج نہیں آ سکتی ہو لہذا ان کا جرم تو ثابت نہیں ہوسکتا تھا ۔ لیکن میڈم نے تین سینئر ڈاکٹروں کو نوکری سے نکال دیئے جس کی اصل وجہ یہ نہیں ہے کہ ہے۔ بلکہ کی #لیبرروم کے لئے سامان کی خریداری میں ان سینئر ڈاکٹروں سے دستخط لینا چاہتی تھی، لیکن ان نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ یہ سے زیادہ کا سامان نہیں ہے تو یہ کس طرح تین کروڑ میں لے لیتے ہیں۔آپ ان لوگوں سے اس کا بدلہ لینے کے لیے لئے ان کو نوکری سے نکالا گیا ۔
:
اب ہم بنوں کے کے سادہ لوح عوام میڈم کی تعریف کرتے ہیں۔لیکن اصل میں میڈم نے بنوں کے عوام کو بہت نقصان پہنچایا اب نہ اسپتال میں سینئر ڈاکٹر ہے اور نہ باہر پراویٹ سنٹر میں کوئی لیڈی ڈاکٹر موجود ہے اور وہاں پر بھی بہت زیادہ رش بڑھ گیا ہے۔
ہم بنوں کے کے تمام سیاسی رہنما تاجربرادری اور علماء کرام سے اپیل کرتے ہیں ۔کہ میڈم آسیہ کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور ان کو بنو ں سے بھگائے۔ ان کا کام کام بیوٹی پارلر چلاناہے ۔نہ کہ اسپتال ۔
ہم وزیراعلی خیبر پختونخواہ جناب محمد خان وزیر صحت تیمور جکھڑا اور درحواست کرتے ہیں کہ ایسا ناتجربہ کار اور نااہل خاتون سے بنوں کے غریب عوام کی جان چھڑائے ۔اور ان کے حال پر رحم کرے ۔
اور آب ہم ان تمام ڈاکٹروں کو درخواست کروں گا کہ اگرچہ آپ لوگوں کی ڈیوٹیاں میڈم کی وجہ سے بہت کم ہوئی ہے۔ لیکن آپ ان کو سپورٹ نہ کرو کیونکہ آپ کو تو فائدہ ہے لیکن ہم عوام کو بہت زیادہ تکلیف ہے اور ان مصیبمیں ہیں۔ لوگوں پر رحم کرے۔۔

زنانہ ہسپتال بنوں میں خاتون اور بچے کی موت نہایت ہی افسوس ناک  واقع ہے۔ اس پر جتنا بھی افسوس کی جائے کم ہے ۔کیونکہ اس می...
11/08/2021

زنانہ ہسپتال بنوں میں خاتون اور بچے کی موت نہایت ہی افسوس ناک واقع ہے۔ اس پر جتنا بھی افسوس کی جائے کم ہے ۔کیونکہ اس میں میں دو قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہے ۔ اور یہ واقعہ کل کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
بہت ھی افسوسناک خبر ہے اور ایسی ہی واقعات ہوتے رہیں گے جب ایک ہیلتھ سسٹم ایک چلاتی ہیں جب اور اور معاشرے کے دلال لوگ سیٹوں کی بانڈ خوبصورتی اور تابعداری کو مدنظر رکھتے ہوئے دی جاتی ہے تو اس طرح تو ہوتا رہے گا،،
مسئلے کا واحد حل ہے کہ سفارش پر آئی ہوئی #چیئرمین کو رخصت کر دیا جائے اور زنانہ ہسپتال میں جتنے بھی ہیں ان پر بند کیا جائے۔ کیونکہ یہ رول ہے۔ کہ تمام لیڈی ڈاکٹر اسپتال کےباہر ڈیوٹی نہیں کرسکتی ہیں ۔ہسپتال میں سیاسی لوگوں کی امل داخل کو کو روکا جائے۔ کیونکہ سیاسی لوگ نوکریوں کی خرید و فروخت میں ملوث ہے۔ اور ہسپتال میں تمام امور اور ان کے کہنے پر سر انجام دی جاتی ہے۔ چاہے وہ درست ہو یا غلط ۔
آخر میں ہم وزیراعظم پاکستان ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا ۔ اور وزیر صحت سے ریکویسٹ کرتا ہیں کہ ہسپتال کو سیاسی لوگوں سے پاک کرکے ان کو غریب عوام کے فلاح و بہبود کے لیے استعمال میں لایا جائے آئے۔ شکریہ،
Aasiya Khan
Deputy Commissioner Bannu

PTI Khyber Pakhtunkhwa

  آج پھر مجھے بہت افسوس ہوا کہ دنیا کس طرف جا رہی ہے اور ہمارے گاؤں کے جاھل لوگ  کیا کرتے ہیں- میں پر امید تا کہ آج رات ...
08/08/2021


آج پھر مجھے بہت افسوس ہوا کہ دنیا کس طرف جا رہی ہے اور ہمارے گاؤں کے جاھل لوگ کیا کرتے ہیں- میں پر امید تا کہ آج رات نائٹ پر امن طریقے سے منعقد ہو جائے گی۔ ہم نہ صرف بنوں بلکہ پوری دنیا کو یہ پیغام پہنچادینگے۔ کہ قوم #مندان ایک پرامن اور اور پشتون قوم ہے. یہ تہذیب یافتہ ہے تعلیم یافتہ ہے یہ انسان دوست ہے۔ اور یہ زندگی سے محبت کرتا ہے۔ لیکن ہمارے جہالت نے ہماری امیدوں پر پانی پھیر دیا آب جگہ جگہ پر جب سوشل میڈیا میں لوگوں کی تصویر اور ویڈیو وائرل ہوتی ہے جو بے سروسامان بھاگتے ہوئے کیچڑوں اور نالوں میں اپنے کپڑے گند آلودہ کیے نظر آتے ہیں جو سوشل میڈیا پر مندان قوم کی کی بے حرمتی اور بےعزتی ہو رہی ہے۔ ہم اور سے درخواست کرتے ہیں .کہ اس واقعے میں ملوث تمام لوگوں گرفتار کرکے ان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرکے تاکہ پندرہ بیس سال تک جیل میں رہے ۔اس طرح اور لوگوں کو بھی ہدایت ملے گی اور سب سے اہم سارے مندان میں اصلخہ کے خلاف بڑا آپریشن کرا دے تا کہ مندان میں اسلحہ کی نمائش میں کمی آجائے

Hypocrisy of Chairman BOG   MTI bannu/ Beurty Parlour!Advertisement clearly stated that demonstrator posts r on fixed pa...
28/07/2021

Hypocrisy of Chairman BOG MTI bannu/ Beurty Parlour!
Advertisement clearly stated that demonstrator posts r on fixed pay for three years( so most of doctors might have not applied for these posts); but aftr test/interview BOG chairman MTI bannu issued appointment order on regular basis and she might have inserted blue-eyed doctors with Foreign degrees( which might b bogus like 33 bogus doctors were recruited in 2015 and still on responsible posts in health department)..
Mastermind of this illegal and hypocritic act is ex-SANDA.
YDA/PDA must stand against this illegal act and need to challenge in court(?).
copy from HCW wall




expose madam Aasiya Khan corruptions

   #الوداع!!! کرپشن، لوٹ مار، پرسینٹیج، کمیشن، بارگیننگ، دلالوں کے ذریعے سرکاری وسائل اور سرکاری نوکریوں کی سودابازیاں، ...
28/07/2021

#الوداع!!!
کرپشن، لوٹ مار، پرسینٹیج، کمیشن، بارگیننگ، دلالوں کے ذریعے سرکاری وسائل اور سرکاری نوکریوں کی سودابازیاں، ایک سکیل ایک لاکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
جھوٹی قسمیں، مگر مچھ کے آنسو، چمچوں کا رونا پیٹنا، کڑچھوں کی اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس پر اور پشاور میں گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھاوا بولنے کی برسرِعام دھمکیاں۔۔۔۔!!!
الوداع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الوداع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الوداع!!!

لکیمروت میں 20لاکھ تا 30لاکھ روپے میں سرکاری شمسی ٹیوب ویلوں اور سرکاری سکولوں کے جو سرِعام سودے ہوئے ہیں ان کی تحقیقات یا احتساب ہوگا یا نہیں؟؟؟ اگر ہوگا تو کیسے اور کب؟؟؟ پچاس تک کمپیوٹر آپریٹر اور دوسوں تک دوسرے نوکریاں فروخت کیے ہیں کمپیوٹر آپریٹر گاڑی کی چابی کے بدلے میں میں سیٹے دیا گیا ہے.copy

 ۔۔۔۔۔یارا دا مو چہ بے عزتی جوڑہ دا 😢😢😢 چیرے چا وزارت پارہ  احتجاج کڑائ؟؟؟ :پی ٹی آئی ریئل ٹائیگر اور مرکزی رہنما انجنیئ...
28/07/2021

۔۔۔۔۔

یارا دا مو چہ بے عزتی جوڑہ دا 😢😢😢 چیرے چا وزارت پارہ احتجاج کڑائ؟؟؟

:
پی ٹی آئی ریئل ٹائیگر اور مرکزی رہنما انجنیئر عارف مروت نے ہشام انعام اللہ خان کو وزارت سے ہٹانے اور مروت قوم سے ظلم و زیادتی کے خلاف علمِ احتجاج بلند کردیا۔۔
کل سینکڑوں ورکرز کے قافلے کے ہمراہ مقامی پارٹی قائدین کیساتھ وزیراعلیٰ ہاوس اور گورنر ہاوس کا رخ کریں گے۔ احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور فیصلہ واپس لیئے جانے کی درخواست کرینگے ۔

22/07/2021

It's a southern region of kpk. Where and are in place and getting all prevelages. . Its not single Incident there hundreds of videos in which Govt rat and state laws is challenged, and no action till now taken...



21/07/2021

Eid ul adha mubarak to All Muslims.
2k21

یہ لوگ صرف اور صرف چند مہینوں سے بند تنخواہوں کی  ادائیگی کا مطالبہ کرتے تھے.اور تحریک انصاف کے حکومت نےانکے  ساتھ  بربر...
01/06/2021

یہ لوگ صرف اور صرف چند مہینوں سے بند تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے تھے.
اور تحریک انصاف کے حکومت نےانکے ساتھ بربریت اور ظلم کی انتہا کر دیا 😭😭
مدتوں تک جو پڑھایا کیا استاد مجھے
عشق میں بھول گیا کچھ نہ رہا یاد مجھے

آج اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتزہ اور دیگر ملازمین پر بے تحاشہ تشدد لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔ وہ صرف اپنی تنخواہ کی ادائیگی کیلیے نکلے تھے۔
جہاں استاد کا احترام نہیں کیا جاتا وہاں تبدیلی کا مطلب تباہی ہوسکتا ہے خوشحال معاشرہ نہیں۔

میڈم آسیہ جہانگیر ، آج کل بنوں کے ہسپتالوں کیلئے ، نام زدہ ، بی او جی ممبران کی چیئرمین ھے اور سوشل میڈیا پہ بہت ان بھی ...
10/05/2021

میڈم آسیہ جہانگیر ، آج کل بنوں کے ہسپتالوں کیلئے ، نام زدہ ، بی او جی ممبران کی چیئرمین ھے اور سوشل میڈیا پہ بہت ان بھی ھے ۔
بہت سوچا کہ ایک عورت ، جس نے ساری عمر ایک بیوٹی پارلر میں کام کیا ھے ، ایک عورت ، جس نے ہمیشہ سے ٹھومکے کے فروع اور گھنگرو سجانے کام کیا ھے ، وہ کیسے اور کیونکر سرکاری ہسپتالوں کے انتظامی امور کے لئے منتخب ھو سکتی ہے ؟؟؟ حکومت وقت ، کہیں سرکاری ہسپتالوں کو فلمی آسٹیڈیوز اور فحاشی کے آڈے بنانے کے چکر میں تو نہیں ھے ؟؟؟
بہت سوچ بچار کے بعد ، جب مجھے کوئی جواز سمجھ میں نہیں آیا ، تب جا کر سوچا کہ میڈم آسیہ جہانگیر سے خود ہی پوچھ لیتے ہیں ، شاہد مجھے میرے سوالوں کا جواب ملیں ۔ ۔ ۔
1)- میڈم آسیہ خان ، آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ھے ؟؟ آپ کیساتھ ایسی کونسی ڈگری ھے کہ جس کو بنیاد بناکر آپ اتنے بڑے سیٹ تک پہنچ گئی ؟؟؟
2)- میڈم آسیہ گلی ، آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا CRITERIA تھا کہ جن کو جواز بناکر ، یہ رنگین مزاج حکومتی عہدیداران ، آپ پر اتنے مہربان ھوئیں ؟؟؟
3)- میڈم آسیہ بی بی ، کیا آپ عوام کو بتا سکتی ھے کہ آپ کیساتھ کونسا اور کتنا تجربہ ھے کہ جس کو لیکر آپ ہسپتالوں میں بہتری لانے کا ڈھنگ رچا رہی ھے ؟؟؟
4)- شب نیاز پر ، جو ایک دھتکارا ھوا ، ریجیکٹڈ اور جعلی یوتھیا ھے ، آپکا اسطرح دست شفقت کیوں ھے ؟؟؟ حالانکہ ضلع بنوں میں تو پوٹی آئی کے آور بھی کافی جوان ھیں ، صرف شب نیاز ہی کیوں ؟؟
آپ آچھی طرح جانتی بھی ہیں کہ پارٹی والوں نے ، اسے کب کا ردی کی ٹوکری میں پھینکا ھے ۔
میڈم آسیہ باجی ! آگر آپ یہ سوچ کر ، بنوں کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رھی ہیں ، کہ آپ ، آئیندہ الیکشن میں حصہ لے گی اور پھر بنوں کے سادہ لوح لوگ ، آنکھیں بند کرکے آپ کو ووٹ ڈالیں گے تو یہ آپ کی سوچ اور خم حیالی ھے ، آپ چاہے جتنا بھی کوشش کر لیں ، پوٹی آئی سرکار کو خوش کرنے اور ان خوشنودی حاصل کرنے کیلئے ، چاھے کسی بھی حد تک گر جائیں ، بابا جی کے ٹلو کے سوا ، آپ کو ملنے والا کچھ بھی نہیں ھے ، آب الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کا زمانہ ہے ، آپ کے سارے کرتوتوں کا پوری دنیا کو پتہ چلتا ھے ۔ ۔ ۔
آگر کوئی کمی ھوئی ھے تو معذرت کرتے ہیں میڈم آسیہ صاحبہ ۔ ۔ ۔

   آج میں بنوں کے ہسپتالوں کی حالت زار پر تھوڑی سی تبصرہ کروںگا.اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے،کہ بنوں کے تمام ہسپتالوں کی ...
01/05/2021


آج میں بنوں کے ہسپتالوں کی حالت زار پر تھوڑی سی تبصرہ کروںگا.اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے،کہ بنوں کے تمام ہسپتالوں کی حالت بہت ہی خراب ہے۔ اور یہ پچھلے کئی سالوں سے ہے #دوائیوں کی ناپائید #تعمیرات پر پابندی اور اور اور کے قبضے عروج پر ہے۔ موجودہ حکومت کے چمچے اور کریندے کروڑوں روپے کی کرپشن کے ساتھ اخلاقی کرپشن کا بھی حد کر دیا ہے۔ اب چونکے نئی آ گئی ہے، جس سے لوگوں نے بہت امیدیں وابستہ کیے ہیں جو ایک ہے۔ کیونکہ موجودہ بھی موجودہ حکومت کی لگائی ہوئی ہے،اور سابقہ کے کے بلیک میلروں نے ابہی سے اپنے قبضے میں لیا ہیے۔
جس کے کارنا مے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ہر قسم کی مالی اور اور اخلاقی کرپشن کے لے کے نام استعمال کر تےہیں اور موجودہ بھی اس نے بلیک میل کر کے اپنے اشاروں پے چلنے پر مجبور کیا ہے ،
چونکہ کہ یہ ہر لحاظ سے سے بہت گرا ہوا شخص ہے اور سب دنیا کو پتہ ہے کہ یہ کن کن مراحل سے گزر کر اسپتال میں رہا ہے اب یہ اور کو کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کرتا ہے ۔ اور اپنے آپ کو بہت بڑا آدمی بتاتا ہے، لیکن اصل میں ان کے کارنامے اور اوقات سارا اسپتال پچھلے بیس سال سے سے جانتا ہے
یہ ایک انتہائی کرپٹ انسان ہے اور نیب اور اینٹی کرپشن میں ابھی تک ان کی کیسیسزچلتے ہیں
ان کے کارنامے بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔اور کرپشن کے ساتھ ساتھ اس عمر میں جو کام یہ کرتے ہیں اس پہ ہم بات نہیں کر سکتے ہیں،
یہ ایک میڈیکل آفیسر جو اور پی ٹی آئی حکومت نے ان سے سے عیر قانونی کام کروانے کے لیے ایڈیشنل ہاسپٹل ڈائریکٹر بنایا تھا جہاں پر اسنے کروڑوں روپے کی جیلی اور #بورڈ کساتھ ساتھ شب نیاز کے لیے اور بھی سینکڑوں عیرکانی کام کیے ہے۔
یہ بندہ اسپتال میں ایک مالشتی کے پوسٹ پر ہے لیکن یہ ساری رات ایمرجنسی میں عیرضروری دوائیاں ٹیسٹ اور دوسرے عیر قانونی کام کرتے ہیں ۔
_بخاری بھی کسی سے کم نہیں ہے،
لہذا اگر اسپتالوں کو صحیح معنوں میں ٹھیک کرنا چاہتی ہے، تو سب سے پہلے ان لوگوں کو کو ہٹانا ہوگا ورنہ ان کی موجودگی ہسپتالوں کو ٹھیک کرنا ایک ہے،
امید ہے کہ میرے ان باتوں کو صحیح اور حقیقت پر مبنی مان کر ان لوگوں کو سسٹم سے باہر کرینگے۔
شکریہ


 یقینا جب کوئی ایسا خبر سن کر لوگوں کو اپنے کانوں پر یقین نہیں ہوتا ہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے  کہ آج بھی دنیا میں ہزاروں کی ت...
12/04/2021


یقینا جب کوئی ایسا خبر سن کر لوگوں کو اپنے کانوں پر یقین نہیں ہوتا ہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ آج بھی دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے ہمدرد ،انسان دوست اور غریبوں اور مجبوروں کی مدد کرنے کے لئے لیے ہزاروں کی تعداد مسیخاء موجود ہیں۔ اس کی ایک مثال اور میں کثیر تعداد میں نوجوان ڈاکٹر ہے۔ نیچے دی گئی تصویر میں میں ایک مایہ ناز سکین سپیشلسٹ نےمفت مغاینہ شروع کیا ہے۔ خلیفہ گلنواز ہسپتال کرونا کے مریضوں کے لیے وقف کرنے کے بعد بعد اگر ایک طرف ڈاکٹرز آپ نے جان ہتھیلی پر رکھ کر #کرونا کے مریضوں کی ہسپتال کے اندر دیکھ بھال کر رہا ہے تو دوسری طرف باہر کلینک میں مفت معائنہ شروع کیا ہے جو ایک احسن قدم ہے۔ اور یہ کہ ینگ ڈاکٹر اندر سے کتنے رحم دل اور انسان دوست ہوتا ہے,,

خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہیدکرونا سے خیبر پختوخواہ میں شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 50 ہو گئبنوں سے...
04/04/2021

خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید
کرونا سے خیبر پختوخواہ میں شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 50 ہو گئ

بنوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر صدام دلاور خان کروناکا شکار ہو کر لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر تھے.

پشاور : ڈاکٹر صدام دلاور خان کرونا کا شکار ہو کر پہلے سی ایم ایچ بنوں میں داخل تھے پھر طبعیت زیادہ خراب ہونے پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں داخل ہو گئے اور اج صبح 9:30 لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کرونا آئی سی یو میں وفات پاگئے.

پشاور:ڈاکٹر صدام دلاور خان بطور میڈیکل آفیسر بیسک ہیلتھ یونٹ مماش خیل بنوں میں تعینات تھے اور اج کل سپیشلایزیشن کیلے محکمہ صحت سے چھٹیوں پر تھے. پ

پشاور: ڈاکٹرصدام دلاور خان کا نماز جنازہ اج شام 6بجے گاوں داور ککی بنوں میں ادا کی جائے گی.

پشاور: ڈاکٹر صدام دلاور خان کا والدہ اور ایک بھائی بھی کچھ دنوں پہلےکرونا سے وفات پا چکے ہیں.

متوجہ ھو : کوویڈ 19 کی شدید تیسری لہر کے ساتھ بنوں پشاور کوہاٹ اور مضافات میں ایک تیز ھوا چل رہی ھے :جس کی وجہ سے سائینو...
02/04/2021

متوجہ ھو :
کوویڈ 19 کی شدید تیسری لہر کے ساتھ بنوں پشاور کوہاٹ اور مضافات میں ایک تیز ھوا چل رہی ھے :جس کی وجہ سے سائینوسائٹس کی بیماری پھیل چکی ھے : جو کہ اہل علاقہ کے کئی لوگوں کے ناک سے خون بہنا شروع ھوئی ھے :اور ساتھ ہی آنکھوں سے پانی بہنا شروع ھوئی ھے: ابھی تک سائینسدانو نے باقاعدہ ریسرچ نہیں کی ھوئی ھے : لیکن اس ھوا میں کوئی مہلک وائرس ھوسکتی ھے :
لہذا تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ عینک اور ماسک کا استعمال ضرور کرےا اور Sops کو باقاعدہ فالو کرے :کسی بھی تکلیف کے صورت میں میڈیکل سٹور سے بڑوں کیلئے گولی اور بچوں کیلئے شربت مثلا ایزیھترومائیسین ' ڈیسلوروٹاڈین : پیناڈول وغیرہ کا استعمال کرے:

  یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ہے کہ پچھلے  تین سالوں سے بنوں کے تمام اسپتالوں میں میں جو کرپشن ہوا ہے ۔ ان کی مثال کہ...
01/04/2021


یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ہے کہ پچھلے تین سالوں سے بنوں کے تمام اسپتالوں میں میں جو کرپشن ہوا ہے ۔ ان کی مثال کہی پہ نہیں ملتا ہے ۔سابقہ وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان کی دور میں شاہ محمد شب نیاز اور دوسرے پی ٹی آئی ورکر ز کی سربراہی میں تین سو سے زیادہ ملازمین کی غیر قانونی بھرتیاں اور اور کروڑوں روپیوں ٹھکےمنظور نظر لوگوں کو دیا گیا پی ٹی آئی نے اپنی مرضی کے ٹیم لایا ہے۔ جس میں میڈیکل کالج کی ڈین ہاسپیٹل ڈائریکٹر ۔ نرسینگ ڈائریکٹر #مہران میڈیکل ڈائریکٹر #بخاری یہ سارے لوگ ایک انتہائی کرپٹ اور اخلاقی لحاظ سے گرے ہوئے ہیں،اور کے اشاروں پر کام کرتے ہیں۔ اور پی ٹی آئی ہمیشہ اور اپنے ہی لوگوں کرپشن کےلۓ مسلط کرتا ہے ۔
( بنوں کے ہسپتالوں کی بہتری کی امیدوں نے ابھی سے دم توڑنا شروع کر دیا ہے

آج BoG کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کا کس اتھارٹی، کس قانون کے تحت شریک تھا ؟؟

شب نیاز اور میڈیکل کالج کے ڈین نے حالیہ دنوں میں پیسوں کے عوض نوکریاں بیچی تھیں اور اب مزید نوکریاں بیچنے کا ارادہ رکھتے ہیں
سینکڑوں آسامیاں سابقہ BoG چئیرمین ڈاکٹر فرید انور نے فروخت کی تھیں، اب شب نیاز اور ڈین نوکریاں بیچنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں

بنوں کے سیاسی لیڈران کیوں خاموش ہیں؟؟ سرکاری ہسپتال غریب لوگوں کے لئے ہوتے ہیں - بنوں کے ہسپتال پہلے سے برباد ہیں، اگر مزید برباد ہوگئے تو بنوں کے غریب عوام کدھر جائیں گے ؟؟

اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو بنوں کے ہسپتال مزید تباہی شکار ہو جائیں گے)copy.

27/03/2021

بنوں کے غریب عوام کو بہت بہت مبارک ہو

اللہ نے بنوں کے غریب عوام کی سن لی
زنانہ ہاسپٹل کے ایماندار MS نے ان ڈاکٹروں کو بھی ڈیوٹی پر مجبور کر دیا جنہوں نے کبھی ہسپتال کو دیکھا تک نہیں تھا

: برائے نام چلڈرن سپشلسٹ
کبھی ہسپتال کا منہ تک نہیں دیکھا- ساری عمر حرام کی، مفت کی تنخواه لی
لیکن آج ایک ایماندار MS کی وجہ سے ڈیوٹی پر مجبور ہو چکا ہے

: یہ ڈاکٹر کم اور قصاب زیادہ ہے - ہسپتال کی بجائے پرائیویٹ کلینک کو ترجیح دیتی ہے -
اس کا ٹینکنیشن شوہر بیماروں کو ہسپتال سے اپنے پرائیویٹ کلینک ریفر کر کے مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں
ایماندار MS کی وجہ سے یہ قصابن بھی ڈیوٹی پر مجبور ہوگئی ہے

:
مریضوں کو ہسپتال سے اپنے پرائیویٹ کلینک ریفر کرکے #اوپر پہنچانے کا کام بخوبی سر انجام دیتی ہے

بنوں کے عوام کو چاہیے کہ اگر کوئی ڈاکٹر ڈیوٹی نہ کرے ، دائی، نرس ثیبات مانگے ، یا پرائیویٹ کلینک ریفر کرے ، تو MS صاحب کو شکایت کرے
copy from wall

  ..ہمارے ایک مغزز ممبر نے ہمیں رپورٹ بجا ہیں جن کا خلاصہ کچھ ایسا ہے ...25 مارچ 2021 کو عدالت میں جب میڈیا گروپ نے پیشی...
26/03/2021

..
ہمارے ایک مغزز ممبر نے ہمیں رپورٹ بجا ہیں جن کا خلاصہ کچھ ایسا ہے ...
25 مارچ 2021 کو عدالت میں جب میڈیا گروپ نے پیشی کی تو پریس کلب کے غیر حاضر تھا . چونکے جج میڈیا گروپ کی ضمانت خارج کر رہا تھا. لغذا میڈیا گروپ نے درخوست، کیا کہ ہم کو راضی کرتےھیں اور جرگہ صلحہ کر رہاہیں۔۔
اس پر جج صاخب برہم ہوۓ۔اور کہا کے اپ لوگوں نے تو تمام سرکاری ملازمین کی توہین کی ہے۔۔ اپ کن کن سے اور کون کونسی ادارے سے مغافی مانگونگے؟؟ اور ان تمام باپردہ، مسلمان،پشتوں، اور پاکستانی خواتین سے کیسے مغافی مانگونگۓ جو صرف اسی دن ھسپتال آگۓ تھیں؟
یکم اپريل ٢٠٢١تک اگر نے مغافی نہ دیا تو سمیت گرافتار ہونگے۔کیونکہ اس نے بیان دیا تھا کہ سوشل میڈیا کروپ ہمارے بندے ھیں۔لیکن یہ لوگ ان کے ساتھ رجسٹر نہیں ہے۔ سو عدالت میں جھوٹ بھولنے کا سزا ۔۔

  جانی خیل میں جبز،ظلم اور بربریت کا مظاہرہکیاگیا ہے۔ اس پر ساری دنیا بہت زیادہ غم زدہ ہے۔ اور ہر طرف اس کی مذمت کی جاتی...
26/03/2021


جانی خیل میں جبز،ظلم اور بربریت کا مظاہرہکیاگیا ہے۔ اس پر ساری دنیا بہت زیادہ غم زدہ ہے۔ اور ہر طرف اس کی مذمت کی جاتی ہے۔
دوسری سب سے اہم بات یہ کہ ہر آدمی اپنی ہی لیول اور سٹینڈر کے مطابق اس کی مذمت کرتا ہے ۔ اور مجرموں کو کو سزا دینے کی مطالبہ کرتے ہیں۔
کیونکہ یہ انتہائی حساس اور دلخراش واقعہ ہے۔اس لئے ہماری ٹیم ہمیں جو بھی انفارمیشن بھیج رہےتھے ۔ ہم سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کر رہے تھے۔خاص کر مذاکرات کے حوالے سے ۔
کل ہمیں بہت افسوس ہو رہا تھا کہ وہاں سے جو ہمارے بندے تھے وہ بار بار یہ انفرمیشن دے رہےتھے۔ کہ مذاکرات ابھی تک ناکام ہے۔ اور جانی خیل کے قوم پشاوریااسلام آباد دھرنے کے لیے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف ہمارے نام نہاد صحافی اور سوشل میڈیا کے لوگ جو پچھلے کئی دنوں سے نہ تو کی طرف گئے ہیں اور نہ ہی ان واقعات کی مذمت کی ہے، کل انہوں نے ایک پوسٹ چلائیں کہ مذاکرات کامیاب ہو گیا ہے ہے اور صوبائی حکومت نے نے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی کمپنسیشن دیا ہے۔ تو خدارا یہ پیسے کی بات نہیں ہے یہ لوگوں کی مستقبل اور زندگیوں کا سوال ہے ۔اس میں غیر ذمہ دارنہ اور من گھڑت باتیں نہ کرے اور نہ ہی ان لوگوں کو کو تکلیف پہنچائے آئے۔ اور جو اب کر رہے ہیں یقیناً یہ بہت ہی تکلیف دے ہیں۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ بنوں پریس کلب کے خود ساختہ خان جوکہ بلیک میلنگ اور لوگوں سے ویڈیو بنا کر پیسے لینے میں تو مصروف ہے۔ لیکن پچھلےچند دنوں سے انہوں نے کوئی مذمتی بیان جاری کیا ہے اور نہ ہی ان کی ٹیم کے لوگ وہاں پر گئے ہیں۔ اب ہم بنوں اور جانی خیل کے غیور عوام سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ یہ میڈیا کے لوگ بلیک میلر ہیں اور یہ آپ کی تکلیف اور مصیبت پر بالکل خفا نہیں ہوتا ہے یہ صرف اور صرف اپنے پیسے اپنے کاروبار جاری رکھنے کے لئے سب کچھ کرتے ہیں۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share