GLACS TV is the media page of GLACS (Global Literary, Arts & Cultural Society)
15/11/2022
گلوبل لٹریری آرٹس کلچرل سوسائٹی (گلیکس) کی جانب سے صدارتی ایوارڈ یافتہ عہد ساز شخصیت جناب سید فرحت عباس شاہ صاحب کو سالگرہ مبارک ۔
09/10/2022
الحمدللہ گلیکس کا ادبی شعبہ درج ذیل اغراض و مقاصد کے ساتھ سرگرم عمل ہے :
*) مشاعروں اور ادبی نشستوں کے ذریعے سینئر قلمکاروں کی پذیرائی اور نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کا اہتمام کرنا ۔
*) ہر سال چھپنے والی بہترین نثری و شعری کتب پر ادبی ایوارڈ کا اجرا۔
*) سہ ماہی اور سالانہ مجلے کی اشاعت
*) نو آموز شاعروں کی انفرادی اصلاح کا اہتمام اور کتب کی اشاعت میں قلمکاروں کی معاونت
*) بچوں میں اردو شاعری اور نثر کا رحجان پیدا کرنا
*) ترجمہ نگاری کی حوصلہ افزائی
*) تحقیقی و تنقیدی مقالوں کی ترویج
گلیکس تمام اہل قلم اور علم و ادب سے وابستگی رکھنے والے احباب سے نیک خواہشات کا طالب ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی ہمارے مقاصد کے حصول میں بھرپور معاون ثابت ہوگی۔
نیاز مند،
یوسف علی یوسف
(چئیرمین گلیکس)
گلوبل لٹریری آرٹس اینڈ کلچرل سوسائٹی
ریاض ( ناظم علی عطاری ) بزمِ یارانِ ریاض اور گلیلس کے زیر اہتمام عالمی اردو آن لائن ویڈو مشاعرہ منقعد کیا جا رہا ہے ۔ اس مشاعرے کے انعقاد کا سہرا بزم کے صدر پیر اسد کمال ...
18/05/2020
بزم یاران ریاض کے زیر اہتمام عالمی اردو آن لائن مشاعرہ 20 مئی 2020 کو ہونے جا رہا ہے نیوز ہفت روزہ " فصیل نامہ " کے تازہ شمارے میں رپورٹ/ عابد شمعون چاند اوورسیز ایڈیٹر ہفت روزہ " فصیل نامہ " چیئرمین پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب
18/05/2020
International Online Video Mushaira (Part 1)
20 May 2020
عالمی آن لائن ویڈیو مشاعرہ (پہلا حصہ)
Be the first to know and let us send you an email when GLACS TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.