Attbar News Tv

  • Home
  • Attbar News Tv

Attbar News Tv All new news are here

15/04/2024

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد.

پنڈی ریور گارڈن کے پاس رانگ سائیڈ کراس کر رہے تھے بائیک میل فی میل ساتھ تھے جو ٹرک کے نیچے آگئے۔ ڈیتھ ہو گئ ان کی۔ نمبر ...
06/04/2024

پنڈی ریور گارڈن کے پاس رانگ سائیڈ کراس کر رہے تھے بائیک میل فی میل ساتھ تھے جو ٹرک کے نیچے آگئے۔ ڈیتھ ہو گئ ان کی۔ نمبر پلیٹ پر بیول لکھا ہوا.

05/04/2024

ترجمان اسلام آباد پولیس

ڈی آئی جی آپریشنز/ویڈیو پیغام

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ناکوں پر تعینات اہلکاروں کو پدایات۔

افسران و جوان دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ اچھا رویہ اپنائیں۔

کاغذات، نکاح نامہ چیک کرنا یا منہ سونگھنا آپ کا ہرگز کام نہیں۔

شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ دوران چیکنگ اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔

چیکنگ پر تعینات اہلکار آپ کی اور شہر کی حفاظت کے لئے کھڑے ہیں۔

اگر کوئی اہلکار آپ کے ساتھ غیرمناسب رویہ اپناتا ہے یا رشوت طلب کرتا ہے تو فوری وٹس ایپ نمبر03300260022 پر اطلاع دیں۔

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپری...
04/04/2024

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 12 اپریل تک تعطیلات ہونگی، نوٹیفیکیشن

ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 13 اپریل تک تعطیلات ہونگی، نوٹیفیکیشن

03/04/2024

ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد نے سید عاصم غفار کو ایس ایچ او ہمک اور ملک آصف علی کو ایس ایچ او لوہی بھیر تعینات کردیا۔

لیہ:  درزی کی دکان میں چوری کے بعد چور مسجد میں اعتکاف پر بیٹھ گیا پولیس نے چورکومسجدسے گرفتار کرکے چوری کے 12 سوٹ برآمد...
03/04/2024

لیہ: درزی کی دکان میں چوری کے بعد چور مسجد میں اعتکاف پر بیٹھ گیا
پولیس نے چورکومسجدسے گرفتار کرکے چوری کے 12 سوٹ برآمد کرلٸے اور چورکوحوالات میں بند کردیا

02/04/2024

گل خان ایس ایچ او سہالہ تعینات

01/04/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز خط کا ازخود نوٹس لے لیا، 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل، سماعت بدھ کو صبح 11:30۔

01/04/2024

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا !!

01/04/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی سزائیں معطل کردیں

راولپنڈی/فائرنگ تھانہ ریس کورس کے علاقے افشاں کالونی میں دکاندار کی ڈکیت گینگ پر فائرنگ فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہلاک،...
31/03/2024

راولپنڈی/فائرنگ

تھانہ ریس کورس کے علاقے افشاں کالونی میں دکاندار کی ڈکیت گینگ پر فائرنگ

فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہلاک، تین فرار ہونے میں کامیاب

ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پر عاقب نامی دکاندار سے ڈکیتی کی واردات کی

ڈاکوں کے فرار ہونے کے دوران دکاندار نے ڈاکوں پر فائرنگ کر دی

مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، تحقیقات جاری، زرائع

اسلام آبادسید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات ہوگئے نوٹیفیکشن جاری
29/03/2024

اسلام آباد

سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات ہوگئے نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد میں بھی پتنگ بازی جیسا خونی کھیل جاری ہے. تھانہ رمنا کی حدود میں ڈی سی آفس G -11/4 کے پاس 5 سال کا یہ بچہ گاڑ...
26/03/2024

اسلام آباد میں بھی پتنگ بازی جیسا خونی کھیل جاری ہے.
تھانہ رمنا کی حدود میں
ڈی سی آفس G -11/4 کے پاس 5 سال کا یہ بچہ گاڑی کے (سن روف) سے باہر نکلا ہوا تھا کہ اچانک درد سے شدید رونے لگا۔ جب دیکھا تو دھاتی ڈور سے گلا کاٹ گیا تھا۔

گاڑی کی سپیڈ کم کی وجہ سے بچے کی جان بچ گئی۔ اور فوری طور پر نزدیک G-10 کے ایک ہسپتال میں علاج معالجے کے لیۓ لیکر گئے۔

فیصل آباد: سمندری میں فیسکو آفس کے قریب شہری کے گلے پر ڈور پھر گئیفیصل آباد: شہری گلے میں ڈور پھرنے سے زخمی، اہسپتال منت...
26/03/2024

فیصل آباد: سمندری میں فیسکو آفس کے قریب شہری کے گلے پر ڈور پھر گئی
فیصل آباد: شہری گلے میں ڈور پھرنے سے زخمی، اہسپتال منتقل
فیصل آباد: سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو معطل کردیا، ترجمان پولیس۔
فیصل آباد شہر کے عظیم لوگوں کے درمیان رہنے والے بے حس ظالم بے رحم لوگوں کچھ تو شرم کرو کتنے بے گناہوں کی جان لو گے؟

25/03/2024

راولپنڈی کرال میں جعلی ادویات والی فیکٹری پر چھاپہ ۔

سانحہ ماڈل 2014 کا ایک اہم کردار گلو بٹ طویل علالت کے بعد کینسر کی وجہ سے لاھورمیں انتقال کر گیا ۔سانحہ ماڈل ٹاون کے تما...
24/03/2024

سانحہ ماڈل 2014 کا ایک اہم کردار گلو بٹ طویل علالت کے بعد کینسر کی وجہ سے لاھورمیں انتقال کر گیا ۔سانحہ ماڈل ٹاون کے تمام کرداروں کیلٸے عبرت کا مقام ہے .

پاکستان پریڈ ڈے کے حوالے سے راولپنڈی میں جمعرات اور جمعہ کو مقامی چھٹی ہو گی  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حو...
20/03/2024

پاکستان پریڈ ڈے کے حوالے سے راولپنڈی میں جمعرات اور جمعہ کو مقامی چھٹی ہو گی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے مقامی چھٹی کا اطلاق راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام امتحانات پر نہ ہو گا

‏غربت یا کوئی اور وجہ ؟؟؟ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا۔فریقین کے درمیان معاہدہ سامنے آنے...
13/03/2024

‏غربت یا کوئی اور وجہ ؟؟؟
ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا۔فریقین کے درمیان معاہدہ سامنے آنے پر اٹک پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی۔

بھارت میں شاہ پور کندی ڈیم کی تعمیر مکمل ہوتے ہی دریائے راوی کا پانی پاکستان کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ دریا کا ر...
27/02/2024

بھارت میں شاہ پور کندی ڈیم کی تعمیر مکمل ہوتے ہی دریائے راوی کا پانی پاکستان کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔

دریا کا رخ موڑ کر جموں کشمیر اور بھارتی پنجاب کی طرف کر دیا گیا بھارت کی 32 ہزار ایکڑ زمین سیراب کی جائے گی اور اب پاکستان کو راوی کا پانی نہیں دیا جائے گا.

پاکستان کی متعلقہ اتھارٹیز و حکمران سوئے ہوئے ہیں جو بھارتی آبی جارحیت اور ایسے اقدامات کو بین الاقوامی سطح پر اٹھاتے نہیں اگر چپ رہے تو پھر پاکستان مکمل طور پر بنجر ہو جائے گا.

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا استعفیٰ  ۔ گرفتاری پیش کر دی
17/02/2024

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا استعفیٰ ۔ گرفتاری پیش کر دی

17/02/2024

چیف کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی دھاندلی قبول کرلی، ذمہ داری لیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔مجھ سے زبردستی 13 ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا گیا ہم یہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔۔!!💯

17/02/2024

میں نے صبح خودکشی کی کوشش بھی کی.
لیاقت علی چھٹہ

17/02/2024

بریکنگ نیوز ‼️
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
الیکشن ٹھیک نہیں کروا سکا اس لئے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں
راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری کو قبول کرتا ہوں :لیاقت علی چٹھہ
70 ہزار کی لیڈ کو ہم نے شکست سے بدلا کمشنر راولپنڈی
میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں

17/02/2024

کمشنر راولپنڈی اپنے عہدے سے مستفی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتہاٸی افسوسناک خبرسابقہ ایم پی اے چوہدری محمد عدنان کو سی پی آو آفس  راولپنڈ...
12/02/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہاٸی افسوسناک خبر
سابقہ ایم پی اے
چوہدری محمد عدنان کو سی پی آو آفس راولپنڈی و سول لاہن تھانے کے سامنے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہڈیزل کی قیمت میں 2 ر...
01/02/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ.

31/01/2024

بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں.

31/01/2024

توشہ خانہ فوجداری کیس

سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا
عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی عمران خان 10 سال کے لیے نا اہل قرار

31/01/2024

توشہ خانہ فوجداری کیس

سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا

عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

عمران خان کو 10 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا

عمران خان کو 787 ملین جرمانہ بھی دینا ہوگا

بشری بی بی کو بھی 787 ملین جرمانہ

بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری.

30/01/2024

عمران خان کو سایفر کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئ..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attbar News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share