Garhwan's journey from Chowki Bazaar is a beautiful sightچوکی بازار سے گرہون کا سفر دلکش نظارے
10/01/2022
چوکی سماہنی کا خوبصورت منظر
13/09/2021
06/09/2021
ضلع بھمبر آزادکشمیر کے گاؤں بنڈالہ سماہنی کی نتالیہ پرویز نام کی ایک نوجوان باہمت لڑکی پاکستان کی نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم میں بطور بولنگ آل راؤنڈر شامل ہے۔
نتالیہ پرویز کو بچپن سے ہی کرکٹ سے بے پناہ لگاؤ تھا۔ تعلیم کے حصول کے سلسلہ میں لاہور ایڈمشن لینے کے بعد پڑھائی کے ساتھ کرکٹ شروع کر دی اور اپنی اچھی کرکٹ کے باعث پہلے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی ٹیم اور پھر لاھور ریجن کی انڈر 19 ٹیم میں سلیکٹ ہونے کے بعد اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کی قومی ٹیم میں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی اور قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ دوبئی میں اپنا ڈیبیو میچ کھیلتے ہوئے اپنا انتخاب درست ثابت کیا۔
آزادکشمیر کی یہ ہونہار اور بہادر بیٹی اب پاکستان کی نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کا اہم جزو ہونے کے ساتھ آزادکشمیر کے لیے بھی فخر کا باعث ہے۔ https://youtu.be/6QmYIVt8cQU
06/09/2021
پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل آل راؤنڈر حلقہ سماہنی کی شان نتالیہ پرویز کے کیریئر کی کہانی انہی کی زبانی!
جانیے پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم میں شامل راؤنڈر نتالیہ پرویز نے جب کرکٹر بننے کا فیصلہ کیا تو کن حالات کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم میں سلیکشن کیسے ہوئی؟
آج کالاڈب کے مقام اوور سپیڈ ڈھپڑ ٹرک کی ٹکر سے ایک گاڑی کھائی میں جاگری۔
حاجی اقبال ساکنہ بنیاہ کی گاڑی روڈ کی سائیڈ پر تھی کہ اوور سپیڈ ڈھپڑ ٹرک کی پیچھے سے ٹکر لگنے سے گاڑی کھائی میں جا گری حاجی اقبال کو معمولی چوٹیں آئی۔
عوام علاقہ نے انتظامیہ اور ٹریفک پولیس سے مطالبہ ہے ڈھپر اور بڑی گاڑیوں والوں کو آہستہ چلنے کی ہدایات کریں روڈ پر حد رفتار کے بوڈر آویزاں کیے جائے یا سپیڈ بورڈ کیے جائیں تاکہ آہندہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔
04/03/2021
وادی سماہنی کا خوب صورت گاوں چوکی تھاتھی
وڈیو پسند آئے تو پیج لائک کریں
اور وڈیو شئیر کریں
04/03/2021
خوب صورت جنڈالہ وادی سماہنی آزاد کشمیر
03/02/2021
کون بنے گا MLA
30/01/2021
نالہ بھمبر المعروف پتن ضلع بھمبر میں ایک تاریخی حثیت رکھتا ھے آج سے تقریبا" 15 سال قبل نالہ بھمبر کا صاف شفاف نیلگوں پانی نالہ بھمبر کی خوب صورتی کا آئینہ دار تھا بھمبر میں آبادی کے اضافے سے نالہ بھمبر سب سے زیادہ متاثر ھوا کسی دور میں نالہ بھمبر ایک چھوٹے خوبصورت دریا کی مانند تھا نالہ کی چوڑائی پانچ سو سے آٹھ سو فٹ تک موجود تھی جو اب کم ھوکر کئی جگہوں سے اڑھائی سو سے دوسو فٹ تک رہ گئی ھے لیکن بدقسمتی سے نالہ بھمبر کی قدرتی خوب صورتی انسانوں کی لالچ اور ہوس کا شکار ھو کر رہ گئی ۔ جس میں کمال مہربانی کا زیادہ حصہ محکمہ مال کا رہا جبکہ رہی سہی کسر بااثر افراد نے نکالتے ھوے نالے کی اصل حثیت متاثر کر کے رکھ دی یہی وجہ ھے کہ بھمبر کی قدرتی خوب صورتی کا شاہکار نالہ بھمبر جو کبھی ایک چھوٹے خوب صورت دریا کی مانند تھا آج ایک چھوٹے اورگندے نالے کی شکل اختیار کرچکا ھے۔ نالہ بھمبر کے ساتھ ایک ظلم محکمہ پبلک ھیلتھ نے بھی کیا شہر کی سیوریج لائینوں کا جمع ھونے والا گندہ پانی ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوضوں میں پھینکنے کی بجائے ڈائریکٹ نالہ بھمبر میں پھینک کر چاندی جسیے چمکتے پانی کو مضر صحت بنادیا۔ اس مضر صحت پانی کو پینے سے علاقہ کے جانور وں میں بھی بیماریاں پھیل رہی ھیں۔۔ قدرتی نالے کی حثیت کو متاثر کرنے اور اسے گندے نالے میں تبدیل کرنے والوں سے صرف یہی کہنا ھے کہ زمین ھمیشہ سے انسان کی کمزوری رہی وہ گزشتہ ادوار کا مشاہدہ زھن نشین رکھیں کہ زمین یہیں رہتی ھے انسان چلے جاتے ھیں۔جبکہ اللہ کی دی ھوئی صاف پانی جیسی نعمت کو گندہ کرنے میں غفلت کے مرتکب ھونے والے بھی۔ یاد رکھیں انھیں بھی ایک روز عدالت محشر میں جواب دہ ھونا پڑے گا۔۔
24/01/2021
حریم شاہ نے قوی کی شرمناک ویڈیو لیک کردی
17/01/2021
سماہنی آزاد کشمیر
09/01/2021
سماہنی آزاد کشمیر :بھارتی افواج کی جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری
سماہنی آزاد کشمیر: بھارتی افواج کی گولہ باری سے متصل گاوں بڑوھ کے رہائشی میاں بیوی زخمی ہو گئے
سماہنی آزاد کشمیر:پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی سے دشمن چوکیوں کے درودیوار ہل گئے
سماہنی آزاد کشمیر :
زخمی میاں بیوی راجہ خلیل الرحمٰن ولد اللہ داد اور فریاد بیگم ذوجہ خلیل الرحمٰن کو طبی امداد کے بعد بھمبر ریفر کر دیا گیا
08/01/2021
دو ماؤں کا انوکھا پیار پسند آئے تو شیئر لازمی کریں
05/01/2021
چوکی//05 جنوری 2021/ آج کے موسمی مناظر
02/01/2021
سماہنی آزاد کشمیر
پونا کے قریب لساں پنوٹھیاں کے پہاڑی سلسلے پر صدیوں پرانا مسکن سامنے آیا ہے عمر رسیدہ بزرگوں کے مطابق یہ جنات اور پریوں کا مسکن تھا 1984ء میں اس مسکن سے ایسا پھتر محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکار ساتھ لے گئے تھے جو ڈھلوکی نما تھا اسے پیٹنے سے آواز میلوں دور سنائی دیا کرتی تھی برسوں سے اس پہاڑ پر سناٹا ہے بڑے بچوں کو اس پہاڑ پر جانے سے روکتے ہیں ضروری ہے کہ محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ اس مسکن کو رجسٹرڈ کرتے ہوئے سیاحت کے لیے اوپن کرے تاکہ دلچسپی رکھنے والے اس خصوصی نگارش سے آراستہ مسکن کا نظارہ کر سکیں
29/12/2020
ایک ایسا لیڈر جو پھر کبھی سماہنی والو کو نہیں نصیب ہو گا ہم سلام کرتے ہے جب تک سورج چاند رہے گا چوہدری رشید تیرا نام رہے گا
19/12/2020
سماہنی/جنڈی چونترہ
ضلع بھمبر کی سب ڈویژن سماہنی کے پر فضا سیاحتی مقام جنڈی چونترہ سے ڈب و بنڈالہ ویلی کے مناظر دوسری جانب مقبوضہ نوشہرہ کے عقب میں برف پوش چوٹیوں کے دلکش نظارے پاکستان سے آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید کہہ کر رہے ہیں اور انہیں خوبصورت جنت نظیر وادی سماہنی میں آنے اور ان نظاروں کو دیکھنے کی بھرپور دعوت دے رہے ہیں یاد رہے وادی سماہنی لاہور سے چار اور گجرات سے صرف دو گھنٹے کی مسافت پر وقعہ ہے اور خوبصورت و دلکش نظاروں ابشاروں پہاڑوں ندی نالوں کی سر زمین ہے اور سیاحوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں رہائش کے لیے اسی مقام جنڈی چونترہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر میں خوبصورت اور ہر سہولت سے آراستہ گورنمنٹ ریسٹ ہاوسز
موجود ہیں جہاں عملہ آنے والے معزز معمانوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتا ہے
**istani_tourist_From
17/12/2020
چوکی سماہنی آزاد کشمیر
08/12/2020
ہمارا حصہ مقبوضہ کشمیر ضلع راجوری
یا اللہ آزادی جیسی نعمت سے نواز
Be the first to know and let us send you an email when Chowki Samahni AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
دربار بابا شادی شہید سماہنی آزاد کشمیر
وادی سماہنی کا خوب صورت گاوں چوکی تھاتھی وڈیو پسند آئے تو پیج لائک کریں اور وڈیو شئیر کریں
دو ماؤں کا انوکھا پیار پسند آئے تو شیئر لازمی کریں
کیرالہ انڈیا میں ایک مسلم جوڑے کی شادی کی تقریب میں نکاح کے بعد دُلہن نے خود دُعا کروائی۔ وڈیو دیکھیں