Hamra News

Hamra News Waseem mengal Official

06/01/2024

کراچی قائدآباد میں لینڈ مافیا سرگرم ۔

😆😆😆😆
26/11/2023

😆😆😆😆

Kia ya sach ha koi bta sakta ha
29/10/2023

Kia ya sach ha koi bta sakta ha

اگر یہ ابھی تک آپ کے پاس موجود ہے تو یقینا آپ ذمہ دار شخص ہیں!
28/10/2023

اگر یہ ابھی تک آپ کے پاس موجود ہے تو یقینا آپ ذمہ دار شخص ہیں!

Wi-Fi Booster 😅
26/10/2023

Wi-Fi Booster 😅

4 پوزیشن کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کا اب کڑا مقابلہ ہوگا۔ اس وقت آسٹریلیا رنز ریٹ میں پاکستان سے تھوڑی سی آگے ہے      ...
25/10/2023

4 پوزیشن کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کا اب کڑا مقابلہ ہوگا۔ اس وقت آسٹریلیا رنز ریٹ میں پاکستان سے تھوڑی سی آگے ہے

23/10/2023

ملک سے نکالو گے تو ھم تمہیں ولرڈکپ سے نکالے گے😆😆😆

23/10/2023

Hi frends

اس کے بعد میچ جاری رہا ؟میچ کدھر جاری رہامیچ تو وڑ گیا 🥹
20/10/2023

اس کے بعد میچ جاری رہا ؟
میچ کدھر جاری رہا
میچ تو وڑ گیا 🥹




اتوار کی صبح سات بجے کراچی پولیس کے ایمرجنسی نمبر 15 پر ایک لڑکی کی کال آئی..آپریٹر: جی بولیے....لڑکی: کیا آپ کا برنس رو...
20/10/2023

اتوار کی صبح سات بجے کراچی پولیس کے ایمرجنسی نمبر 15 پر ایک لڑکی کی کال آئی..
آپریٹر: جی بولیے....
لڑکی: کیا آپ کا برنس روڈ والا سی سی ٹی وی کیمرہ کام کر رہا ہے..؟
آپریٹر: جی محترمہ! میرے مانیٹر پر شو ہو رہا ہے کہ وہاں کا کیمرہ بالکل صحیح کام کر رہا ہے ، آپ بتائیے کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی: تو براہ کرم دیکھ کر بتا دیجیے کہ "حلوہ پوری" والے کی دکان کهل گئی ہے..؟؟



‏*کوئٹہ :* بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں *غنی ہوٹل کے مالک حاجی مخاش ترین*  نے نگراں وزیر اعظم پاکستان *انوار الحق کاک...
18/10/2023

‏*کوئٹہ :* بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں *غنی ہوٹل کے مالک حاجی مخاش ترین* نے نگراں وزیر اعظم پاکستان *انوار الحق کاکڑ* سے اپنے ہوٹل کا کھاتہ اور بقایاجات جو کے *ٹوٹل کل رقم 7,670 روپے* بنتی ہیں , کلیر کرنے کی درخواست کی ہے , ہوٹل مالک نے ثبوت کے طور پہ *انوار الحق کاکڑ* کی فوٹو شئیر کی ہے اور کہا ہے کہ *انوار الحق کاکڑ* بےروزگاری میں ہمارے ہوٹل پہ اپنے دوستوں کیساتھ آتا تھا اور *اپنا کھاتہ بنا رکھا تھا ,* ہوٹل مالک نے آرمی چیف اور چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ اُس سے انصاف فراہم کیا جائے اور اُس بقایاجات اُسے فراہم کیا جائے ,

سیاسی شخصیت اپنے عیاشی کے بعد اب بے بسی اور خدمت کار بننے کے لیے سیاسی  ڈرامے شروع  ہر زور نئی کہانی کے ساتھ نئے ڈرامے م...
18/10/2023

سیاسی شخصیت اپنے عیاشی کے بعد اب بے بسی اور خدمت کار بننے کے لیے سیاسی ڈرامے شروع ہر زور نئی کہانی کے ساتھ نئے ڈرامے ملے رہے ہے دیکھ اور لطف اندوز ہوجائے ووٹ ہرگز ایسے سیایسی ڈرامے بازوں کو نہ دے

رات کو کمبوڈیا کی ٹیم دو بجے پاکستان ایئرپورٹ پر پہنچی. کمبوڈیا کی فٹ بال ٹیم کو دیا جانے والا  استقبال شرمناک اور توہین...
17/10/2023

رات کو کمبوڈیا کی ٹیم دو بجے پاکستان ایئرپورٹ پر پہنچی. کمبوڈیا کی فٹ بال ٹیم کو دیا جانے والا استقبال شرمناک اور توہین آمیز تھا ۔ ان کو شہہ زور ڈالے میں بٹھا کر لے جایا گیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ کتنے نااہل لوگ پی ایف ایف چلا رہے ہیں۔
میں کمبوڈیا کی ٹیم اور ان کے فین سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگوں کا یہ کلچر نہیں ہے ہمارے اپنے نام نہاد سٹیک ہولڈروں کی اپس کی لڑائیوں کی وجہ سے ایسے نا اہل لوگ اب ہم پہ مسلط ہیں۔

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
12/04/2023

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/04/2022

دکھ اس بات کا نہی کہ عمران جارھا ھے بلکہ دکھ اس بات ھے کہ وہ سائیکل پر دفتر نہ جاسکا۔ 😆😆😆

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share