تبدیلی سرکار Tabdeeli Sarkar

  • Home
  • تبدیلی سرکار Tabdeeli Sarkar

تبدیلی سرکار Tabdeeli Sarkar جو میں سچ کہوں تو برا لگے۔جو دلیل دوں تو ......؟
(1)

میری بہن جو کہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اس کو نہیں معلوم کیسے کسی نے اسکا فون نمبر اس ایپلیکیشن پر رجسٹر کروایا اور اس app...
09/04/2023

میری بہن جو کہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اس کو نہیں معلوم کیسے کسی نے اسکا فون نمبر اس ایپلیکیشن پر رجسٹر کروایا اور اس app پر hackers موجود ہیں اور یہ scammers اس بات کا پتہ لگا مجھے اس ک رویوز پڑھ کر مہربانی کر کے اس کو بند کروائیں رپورٹ کر کے
یہ لوگ فون ہیک کر کے فون میں موجود کانٹیکٹس کو کال کرتے ہیں اور دھمکیاں دیتے ہیں
6015 روپے دینے کے بعد اس نے کالز کرنی بند کی کیونکہ انکار کرنے پر وہ پوری فیملی ہر جن لوگوں کے نمبر فون میں تھے سب کو کال کر رہے تھے
جب کہ یہ لون لیا بھی نہیں تھا پر پھر بھی دینا پڑھا
میری بہن جو کہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اس کو نہیں معلوم کیسے کسی نے اسکا فون نمبر اس ایپلیکیشن پر رجسٹر کروایا اور اس app پر hackers موجود ہیں اور یہ scammers اس بات کا پتہ لگا مجھے اس ک رویوز پڑھ کر مہربانی کر کے اس کو بند کروائیں رپورٹ کر کے
یہ لوگ فون ہیک کر کے فون میں موجود کانٹیکٹس کو کال کرتے ہیں اور دھمکیاں دیتے ہیں
6015 روپے دینے کے بعد اس نے کالز کرنی بند کی کیونکہ انکار کرنے پر وہ پوری فیملی ہر جن لوگوں کے نمبر فون میں تھے سب کو کال کر رہے تھے
جب کہ یہ لون لیا بھی نہیں تھا پر پھر بھی دینا پڑھا

مظفرآباد کے کرپٹ اور حرام خور ایم ڈی اے  اہلکاروں۔میں ندیم شاہ اور طفیل کاظمی سر فہرست ہیںحرام خور عوام سے تعمیرات کے پی...
08/04/2023

مظفرآباد کے کرپٹ اور حرام خور ایم ڈی اے اہلکاروں۔میں ندیم شاہ اور طفیل کاظمی سر فہرست ہیں
حرام خور عوام سے تعمیرات کے پیسے وصولتے ۔تعمیرات قانونی ہوں یا غیر قانونی انہوں نے پیسے لازمی وصولنے ہوتے ہیں
شرم ان کو مگر نہیں اتی۔
اعلی حکام فوری نوٹس لے

بیٹا جی تم ابھی کل کی پیدائش ہو ۔تبدیلی سرکار وائرل بھی کرتی ہے اور کبھی کبھار سلاخوں کے پیچھے بھی لیکر جاتی ہے ۔
07/04/2023

بیٹا جی تم ابھی کل کی پیدائش ہو ۔تبدیلی سرکار وائرل بھی کرتی ہے اور کبھی کبھار سلاخوں کے پیچھے بھی لیکر جاتی ہے ۔

یہ ہیں جناب حاجی خورشید صاحب ۔۔۔شکل سے تو حاجی نہیں لگتے ۔۔کیوں کے ساری زندگی رشوت دے کر کام نکلنا انکا پیشہ رہا ہے ۔۔دو...
07/04/2023

یہ ہیں جناب حاجی خورشید صاحب ۔۔۔شکل سے تو حاجی نہیں لگتے ۔۔کیوں کے ساری زندگی رشوت دے کر کام نکلنا انکا پیشہ رہا ہے ۔۔دو دن پہلے آٹا کی جیپ دولائی پل سے پار کرتے ہوے پکڑی گئی ہے ۔۔ہیں تو یہ کروڑ پتی لیکن سب حرام کا کمایا ہوا مال ہے۔ ۔۔جناب گزشتہ 2 ماہ سے امبور والی فلور مل کا آٹا لے کر جاتے ہیں اور مکمل طور پر کلعیاں اور دولای پل سے پاکسان کے ھلاقے میں سمگل کر رہے ہیں ۔۔۔

جس کی بھی گاڑی ہے یار کچھ شرم و حیا کرو۔گاڑی پہ بیٹھ کر خود کو بہت بڑا نہ سمجھو۔پولیس فورآ اس معاملے کی تحقیقات کرےYah B...
06/04/2023

جس کی بھی گاڑی ہے یار کچھ شرم و حیا کرو۔گاڑی پہ بیٹھ کر خود کو بہت بڑا نہ سمجھو۔پولیس فورآ اس معاملے کی تحقیقات کرے
Yah Banda inthai batmez Or Gaar IkhlaQi hay is nay mry upr gari chara de the aj mrty marty bacha or mera bike v agy sy thok gaya thora may rod k upr gera necy jab many isy Kaha k ap ke galti hy nazr nahi aya ap ko Bhai Agy say both btmzi ke or gaar IkhlaQi Baten ke

06/04/2023

لعنت شیخ مشتاق اس نے سیکرٹری خوراک سے یتیم اور بیوہ کے نام پر 3سوبیگ اٹا لیا پھر2 ہزار روپے کے حساب سے بیچ دیا ہے
سرکاری آٹا

زیر نظر ویڈیو میں یہ لڑکا جس کا نام وسیم چوہدری ولد عظیم چوہدری ساکنہ راڑہ مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے کچھ دن قبل اس نے دومی...
06/04/2023

زیر نظر ویڈیو میں یہ لڑکا جس کا نام وسیم چوہدری ولد عظیم چوہدری ساکنہ راڑہ مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے کچھ دن قبل اس نے دومیل کے مقام سے موٹر سائیکل چوری کیا اس سے قبل بھی متعدد چوری کی وارداتوں میں شامل رہا سیف سٹی کیمرہ کی بدولت اس کی شناخت ممکن ہوئی پولیس نے جب اس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی اس نے سیاسی پشت پناہی حاصل کر لی اب معاملہ سیاسی پریشر اور مک مکا کی طرف ڈالا جا رہا ہے لیکن سوال یہ ہے اگر اس کے خلاف قانونی کاروائی کاروائی ہوتی مزید گروہ کا پتہ دریافت ہوتا مظفرآباد میں متعدد موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ہوتی ہیں ان کا کیسے معلوم ہو گا وہ کدھر جاتے ہیں اگر چوروں کی اسی طرح مک مکا کرنی ہے پولیس سے گزارش ہیں اس معاملے میں جانبداری کا مظاہرہ کریں شکریہ۔۔۔

شرم ان کو نہیں آتی ان کے حرام کے بچے حرام کھا کھا کر جوان ہوگئیت ہیں ۔لعنتی کرپٹتین سال ہو گے ہیں ٹھیکہ ہوئے راجدھانی کچ...
06/04/2023

شرم ان کو نہیں آتی ان کے حرام کے بچے حرام کھا کھا کر جوان ہوگئیت ہیں ۔لعنتی کرپٹ
تین سال ہو گے ہیں ٹھیکہ ہوئے راجدھانی کچیلی میں پکی روڈ نہ بن سکی ٹھیکدار سوے ہوئے ہیں

کیا ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کوئی ایکشن لے گی ؟
06/04/2023

کیا ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کوئی ایکشن لے گی ؟

لو جی مظفرآبادیو ۔😂 چھوٹے موٹے جہازوں کی کثرت کے بعد بڑا جہاز بھی مظفرآباد میں موجود 😂🧟
05/04/2023

لو جی مظفرآبادیو ۔😂 چھوٹے موٹے جہازوں کی کثرت کے بعد بڑا جہاز بھی مظفرآباد میں موجود 😂🧟

05/04/2023

sir Challa bandi university wali side Jannat bakery k pass ak nai milk shop open hoi ha waha dhood 200 or dahi 220 mil raha ha chlo agar dhood ma milawat na ho phr bolty ki khair ha lkn malawat b karty or rate b sarkari rate sy zayada

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میں تعینات ایسے ایلیمنٹری اساتذہ جو جدید نصاب سے ناواقف ہیں کو فوری طور پہ ٹرانسفر کیا ...
05/04/2023

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میں تعینات ایسے ایلیمنٹری اساتذہ جو جدید نصاب سے ناواقف ہیں کو فوری طور پہ ٹرانسفر کیا جایے اور انھیں ایک ایک کرکے مختلف سکولز میں بھیجا جایے تاکہ یہ ساری کریم ایک جگہ اکٹھی ہو کر قوم کا بیڑا غرق نہ کرے۔
خصوصاً پرائمری اور مڈل ونگ کے بعض ٹیچرز تو انگریزی ریاضی اور ساہینس کو دیکھ بھی نہیں سکتے۔نیے نصاب کو پڑھانا ان کے بس کی بات ہی نہیں ۔ اس لیے ان کی ٹرانسفر ناگزیر ہے۔بہت ہوگیا بھائی اب ان کو برداشت نہیں کرسکتے یہ لوگ پچھلے بیس برسوں سے اس ادارے کی ستیا ناس کررہے ہیں۔سارے بٹے پہن ایک ہی ادارے میں اکٹھے کرنے کی کیا ساینس ہے۔یا تو ان کو کوہی اور گاؤں تسلیم ہی نہیں کرتا اس لیے ہمارے کھاتے میں ڈالے ہویے ہیں۔پلیز ان سے ہماری جان چھڑاواہیں۔مہربانی ہوگی۔جن کی سروس پوری ہے اب وہ گھروں کو ہی چلے جاہیں۔پڑھے لکھے جوان موجود ہیں بے روزگار ہیں وہ اس قوم کو سنبھال لیں گے۔اپ اس ادارے کی جان چھوڑیں۔
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کے شعبہ پرایمری کے اساتذہ کو جدید نصاب پڑھانا نہیں آتا اسی طرح مڈل ونگ میں بھی چند ایسے ہیں کہ جن کو کام ہی نہیں آتا ۔بس عجیب حلیہ بنا کر سکول چلے آتے ہیں۔
استاد کی زبان گفتار اور انداز بھی آدھی تعلیم ہوتی ہے۔خودکنگی کرکے نہ آہیں ۔کپڑے گندے پہنے ہوں نیچے ڈرہیور کنڈکوں والی چپلیں پہنی ہوں اور ساتھ سے بدبو آ رہی ہو تو کیا ٹیچنگ کریں گے خدا کا خوف کریں۔چھوڑین ہماری جان۔
جھینگ کی جان چھوڑیں۔پلیز ۔۔۔

05/04/2023

ہٹیاں بالا اسسٹنٹ کمشنر نے کل 2702 روپے گیس سلینڈر کا سرکاری ریٹ مقرر کیا آج مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے تین ہزار مقرر کردیا

سدھر جاؤ بچیو 🙏🤦یونیورسٹی
05/04/2023

سدھر جاؤ بچیو 🙏🤦
یونیورسٹی

کرپٹ وائس چانسلر بھاری فیسیں کم کرنے کے بجائے سٹوڈنٹس سے چندے کرا رہا ہے...💁‍♂️💁‍♀️ 💰
05/04/2023

کرپٹ وائس چانسلر بھاری فیسیں کم کرنے کے بجائے سٹوڈنٹس سے چندے کرا رہا ہے...💁‍♂️💁‍♀️
💰

05/04/2023

یونین کونسل بھیڑی ایک ماہ سے بھیڑی انٹر ساہنس کالج میں فزکس کے ٹیچر غاہب پرنسپل صاحب کی خاموشی ضلع کونسل یوسی چیرمین واہس چیرمین سب مفاد ووٹ تک محدود رہ گے سیول سوساہٹی بھیڑی بھی اس معاملے پر خاموش امتحان

04/04/2023

یا اللہ جو حق پر ہے اسے فتح دے اور جو بے حئیائی اور بے ہودگی پھیلا رہے ان کو ہدایت دے

حقیقت20 جنوری 2019 کی رات قریب 10 بجے کا وقت تھا میں تھانہ صدر میں بیٹھا تفتیشی افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر یونس بٹ کو ایک مع...
04/04/2023

حقیقت
20 جنوری 2019 کی رات قریب 10 بجے کا وقت تھا میں تھانہ صدر میں بیٹھا تفتیشی افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر یونس بٹ کو ایک معاملہ میں بیان درج کرا رہا تھا پاس ہی ایس ایچ او شجاع گیلانی فیس بک استعمال کر رہا تھا اور ساتھ ساتھ اپنی پوسٹ پر آئے تعریفی کامنٹس پڑھ کر مسکراتے ہوئے یونس بٹ کو بتا رہا تھا_شجاع گیلانی کو ان دنوں سول سوسائٹی مظفرآباد میں پزیرائی حاصل تھی اور انہیں ایک سماجی قانون پسند شخص سمجھا جاتا تھا_اس دوران 2 سپاہی دفتر میں داخل ہوئے اور بتانے لگے کے ہم نے نیلم ویلی جانے والے 3 لڑکے پکڑ کر لائے ہیں جن کے پاس کیری ڈبہ ہے__یونس بٹ نے فوراََ پوچھا کیوں پکڑے ہیں تو سپاہی بولے کے ان میں سے ایک نے 40 ہزار روپے کا مٹی کا تیل فروخت کیا ہے لاری اڈہ کے قریب ایک دوکان پر__ یونس بٹ نے تینوں لڑکوں کو دفتر پیش کرنے کا کہا سامنے آتے ہی لڑکوں پر بدترین تشدد شروع کر دیا اور کہنے لگا بتائو چرس کہاں رکھی ہے__ نوجوان قسمیں کھاتے رہے ہزار کہا کہ ہمارے پاس کوئی چرس نہیں ہم اپنے اپنے کام سے مظفرآباد آئے تھے__ ایک نوجوان تو رو رو کر کہتا رہا کہ میری بہن امبور اسپتال میں داخل ہے اس کا آپریشن ہوا ہے میں اس کو دیکھنے آیا تھا لیکن یونس بٹ نے ایک نہ سنی خود بھی بدترین تشدد کیا اور سپاہیوں سے بھی تشدد کرواتا رہا__ بے شمار تشدد کے بعد بھی لڑکوں کا وہی جواب تھا کہ ہمارے پاس چرس نہیں سر ہم اپنے اپنے کام سے مظفرآباد آئے تھے__ لڑکوں کو مرغ بنا دیا گیا اور میرے دیکھتے دیکھتے خاموشی سے یونس بٹ نے ایک میز سے چرس نکال کر سپاہی کو دی اور اونچی آواز میں کہا کہ جائو ان کی گاڑی کی اچھی طرح تلاشی کرو__ سپاہی دفتر سے باہر نکل گئے قریب 5 منٹ بعد واپس داخل ہوئے اور چرس دکھاتے ہوئے کہا کہ گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے یہ چرس برآمد ہوئی ہے یونس بٹ سنتے ہی کھڑا ہو گیا اور لڑکوں پر بدترین تشدد شروع کر دیا لاتوں اور مکوں کے ساتھ ساتھ ربڑ نما ہتھیار لتر کا استعمال شروع کر دیا__ پوری عمارت میں لڑکوں کی ہائے ہائے کی آوازیں گونج رہی تھیں اور مجھے اپنی بے بسی پر بھی رونا آ رہا تھا کہ اپنی آنکھوں کے سامنے تمام ظلم دیکھتے ہوئے بھی میں کچھ کر نہیں پا رہا تھا__ خیر یونس بٹ کا ایک ہی سوال تھا کہ بتائو کس سے خریدی ہے یہ چرس اور لڑکے رو رو کر بول رہے تھے کہ یہ ہماری نہیں ہے ہمیں نہیں پتہ کہ ہماری گاڑی میں کیسے آئی وہ بیچارے خو

04/04/2023

مظفرآباد میں گرد نواح میں جعلی پیر کو ننگا کریں یہ لوگوں کو نوچ رھے ھیں جادو ٹونا یہ فتنا ختم ھو

03/04/2023

احباب توجہ
sir kindly cmh ki posto ka bry ma b kuch lga dy post q ka hm 10 hzar rupy waly mulazm 3 ,3 ,4,4 saal sy kam kr rhy ha wo b kam pay pr postain jo i thi un pr b apply kia but abi tak kuch response ni dy rhy aur kah rhy ha stay ho g*i ha postain kindly ap he apny source lga kr is ka pta krva kr post lga dy akhar q stay hoa ha aur kb tk ha ya fr andr he andr sy bndy pky kr ka 3 month bd kahy gy ka ya mustikal ho gy ha.. mahrbani kr ka hm jasy gareeb awam ki help kry aur pta kr ka post lga dy... thanks

جونہی نیا سیزن شروع ہوا چور لٹروں بے ایمانوں نے اپنا کام شروع کر دیا خدا کو خوف کرو حرام زادو۔کوئی بھی بک ڈپو والا یا دن...
01/04/2023

جونہی نیا سیزن شروع ہوا چور لٹروں بے ایمانوں نے اپنا کام شروع کر دیا خدا کو خوف کرو حرام زادو۔کوئی بھی بک ڈپو والا یا دنکاندا زیادہ ریٹ یا جھوٹا سٹیکر لگاۓ تصویر بنا کر ہمیں بھیج دیں باقی ہم دیکھیں گے

Good work
01/04/2023

Good work

گاوں دھمنی کا ایک نمائندہ اجلاس / جرگہ منعقد ہوا جس میں مختلف محلوں سے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔ اجلاس میں درج ذیل امور کے حوالے سے مشاورت ہوئی اور ان پر اتفاق رائے پایا گیا۔
1. پورے گاوں دھمنی جس کے درجنوں رقبہ جات ہیں جن میں قابل ذکر سینٹر دھمنی، بیگالہ، چھپانیدار ، برمنگ ، دریڑھ ، کیتھان چہڑھ چک شامل ہیں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس کا نام اصلاحی کمیٹی دھمنی ہو گا.
2۔شادی کے موقع پر زیور جو کہ معجل مہر کی صورت میں ہوتا ہے اس کی زیادہ سے زیادہ مقدار 3 تولے ہوگی۔
3-جہیز کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا۔
4-جو خاندان صاحب ثروت ہیں اور وہ زیادہ زیور دے سکتے ہیں تو وہ شادی کے بعد کچھ اضافی دے سکے گا۔ اسی طرح بیٹی کو رخصتی کے بعد کچھ تحائف اگر والد دینا چاہے تو اس کی اجازت ہوگی۔
5- ولیمہ کے موقع پر ون ڈش کی پابندی کی جائے گی۔
6- جنازے کی موقع پر لنگر چلانے پر پابندی ہو گی۔
7-سرکاری سکولوں کی بہتری اور اجتماعی قبرستانوں اور جنازہ گاہوں کے حوالے سے بھی کوشش کی جائے گی۔
ان فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے مرکزی کمیٹی اور محلہ وائز کمیٹیوں پر مشتمل اصلاحی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔
مرکزی کمیٹی میں درج ذیل افراد شامل کیا گیا جبکہ دیگر تمام رقبہ جات سے سیاسی سماجی افراد کو بھی کمیٹی کا حصہ بنایا جائیگا.

 اپنا قبلہ درست کر لیں جامعہ کے طلبہ وطالبات۔خدا کی قسم  کسی کو نہیں چھوڑیں گے ہم کل کو کوئی اور نیا مسئلہ کھل کر سامنے ...
01/04/2023


اپنا قبلہ درست کر لیں جامعہ کے طلبہ وطالبات۔خدا کی قسم کسی کو نہیں چھوڑیں گے ہم کل کو کوئی اور نیا مسئلہ کھل کر سامنے آئے اس سے پہلے تم سب کی سب حرکتیں پہلے ہم لوگوں کے سامنے لے آئیں گے۔یہ یونیورسٹی میں جو فحاشی کو پروان چڑھا رہے ہیں خصوصا وہ لڑکیاں جو جامعہ کشمیر میں کبھی ایک سرے پر کھڑی ٹک ٹاکریں بنا رہی ہوتی اور کبھی دوسرے سرے ۔
پھر یونیورسٹی کی لائبریری کے اندر جو تم لوگوں نے فحاشی پھیلا رکھی ہے یہ بھی درست کر لو کبھی کس کونے میں لڑکا لڑکی گھسے ہوتے اور کبھی کس کونے میں ۔کبھی کہاں سر جوڑے ہوتے اور کبھی کہاں ہاتھ پے ہاتھ دھرے بیٹھے ہوتے ہو ۔اور اسی طرح جامعہ کے کیفے ٹیریا کے باہر جو کچھ سرعام لگا ہوتا وہ بھی
ہم بتا رہیں ہیں اپکو کسی کا لخاظ نہیں کریں گے ہم کسی فرد واحد کا تم گندے انڈوں نے تعلیمی درسگاہ کو فحاشی کا اڈہ بنا کر رکھ دیا ہے۔اس سے پہلے کل کوئی بڑا مسئلہ کھڑا ہو جائے تم سب کے کارنامے لوگوں کے سامنے آ جانے چاہیے
آئیندہ کوئی سٹیکر نہ کوئی معافی ہوگی سیدھی اور کھری تصویر ہوگی

01/04/2023

مظفرآباد
ریڑھی دار پکوڑے سموسے والے ہوشیار ہوجائیں ایک تو چیز ناقص اور دوسرا سرکاری ریٹ سے زائید پیسے وصولنا؟ زیادہ شکایات بالا پیر اور چھتر سے موصول ہورہی ہیں۔انتظامیہ ریڈھی والوں پہ بھی نظر تکھے

اسلام علیکم آج سبکو متوجہ کرنا چاہتا ہوں امبور ہسپتال میں موجود ایک سرکاری ملازم وحید مراد جو عرصہ دراز سے امبور ہسپتال ...
31/03/2023

اسلام علیکم
آج سبکو متوجہ کرنا چاہتا ہوں امبور ہسپتال میں موجود ایک سرکاری ملازم وحید مراد جو عرصہ دراز سے امبور ہسپتال کے ٹھیکے میڈی سن سپلاہی جتنے بھی کام ہیں امبور انتظامیہ کی ملی بھگت کے ساتھ ایک ہسپتال سرکاری ملازم اپنے بهتیجے حمزہ رشید کے نام پر ٹھیکے لیتا ہے اور جعلی ناقص کام کرتا ہے ہمارے شہر میں ٢ نمبری اور ملی بهگت سے سرکاری ملازمین کے مزے جو عرصہ دراز سے لگے ہوے ہیں ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر اور اعلی حکام سے گزارش کرتے ہیں میڈی سن سپلاہی اور دیگر ناقص ماٹیرل والے کام کی چیک اپ کی جائے اور سرکاری ملازم وحید مراد کے بل بھی ایک دم ملی بھگت سے پاس ہوتے ہیں اگر سب کچھ سرکاری ملازم اسی محکمے کے کریں گے پھر ایسا ہی ہوگا اگر اس معاملے پر فورن ایکشن نہ لیا جلد ہی سیول سوساہٹی بہت بڑا احتجاج كريگی لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے ٢ نمبر ادويات کی سمگلینگ کی جا رہی ہے جس سے آے روز مسائل برھتے جا رہے ہیں غریب لوگ تباہ ہو رہے ہیں سرکاری ملازمین کے مزے ہو رہے ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں سرکاری ملازم یا اسکے رشتہ دار سے ہٹ کر کوئی صاف اور شفاف بندہ میڈی سن کی سپلاہی کرے پیچھے سارا ہاتھ سارا معملہ سرکاری ملازم وحید مراد کا ہے اگے linsence اور ٹھیکا اپنے بھائی کے بیٹے حمزہ رشید کے نام پر ہے عرصہ دراز سے یہ کام جاری ہے ہسپتال انتظامیہ کی مدد سے اگر اس پر عمل نہ ہوا بہت سخت احتجاج ہوگا شکریہ

سیک خوبصورت ریگولر فالور  بہن کا پیغام!میری بہنو اور بھائیو! اسلام و علیکم میں یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کی طالب علم ہوں ا...
31/03/2023

سیک خوبصورت ریگولر فالور بہن کا پیغام!
میری بہنو اور بھائیو!
اسلام و علیکم میں یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کی طالب علم ہوں اور کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر بے ہودگی دیکھ کر یہ پیغام آپ تک پہنچانا چاہتی ہوں۔
" میرے بھا ئیو قران مجید کو مفہوم ہے کہ جس مرد نے کسی غیر محرم عورت کا ایک بال بھی دیکھا تو اس ایک بال دیکھنے کی وجہ سے 7 ہزار سال تک جہنم کی آگ میں جلے گا۔اور جو عورت اپنے جسم کی نمائش کرے گی اس کا حشر اس سے بھی برا ہوگا۔

میری بہنو میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر التماس کرتی ہوں آو جہنم کی آگ سے بچو ۔یقین جانو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کامیاب رہو گی۔زراہ سوچو جہنم کی دہکتی آگ کو۔حجاب پہننے سے کوئی بدصورت یا بدشکل نظر نہیں آتا۔میں 8 ویں کلاس میں تھی تب سے آج تک حجاب پہنتی ہوں یقین جانوں ان 8 سالوں میں کسی لڑکے کی جرت نہیں ہوئی وہ میری طرف آنکھ آٹھا کر دیکھ سکے۔خدارا خود کو عارضی دنیا کی لذت سے بچاو ۔ورنہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی رسوا ہی ہونا ہے۔
میری بہنو اور بھائی میرا فرض تھا یہ پیغام آپ تک پہنچانا اب آگے ہر شخص پر فرض ہے کہ وہ اس پیغام کو آگے پہنچاۓ
آپکی بہن
ا ب ت

31/03/2023

"سنو " تم عبایا پہن کر باہر جایا کرو تم اپنی نظر کی حفاظت بھی کیا کرو"تم خود کو بہت قیمتی سمجو_"سنو تم خود کی حفاظت کیا کرو تم اتنی سستی نہیں ہو گڑیا-"

ہجیرہ(سٹیٹ نیوز ) مورخہ 29 مارچ دوارندی ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی جماعت نہم کی طالبہ زوہا معروف نے خودسوزی کی کوشش کی ھے۔...
31/03/2023

ہجیرہ(سٹیٹ نیوز ) مورخہ 29 مارچ دوارندی ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی جماعت نہم کی طالبہ زوہا معروف نے خودسوزی کی کوشش کی ھے۔زوہا معروف شاہین ماڈل کالج ہجیرہ میں جماعت نہم کی طالبہ ہیں۔خودسوزی کی کوشش سے قبل انہوں نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں خودسوزی کی وجہ کالج کے دو ٹیچرز شہزاد اور شاھد کو بتایا گیا۔طالبہ نے لکھا ھے کہ ٹیچرز نے پورے کالج کے سامنے اسکی کردار کشی کی اس کو کہا گیا کہ گھر سے سکول آنے کے بعد تم کہاں جاتی ھو۔وہ یہ سب برداشت نہیں کرسکتی اور اپنے والدین کا سامنا نہیں کرسکتی جسکی وجہ سے وہ اپنی جان دے رہی ھے۔طالبہ اس وقت راولاکوٹ ہسپتال میں زندگی کی لڑائی لڑ رھی ہیں جبکہ طالبہ کے گھر والوں کا کہنا ھے کہ انہوں نے متعقلہ اساتذہ کے خلاف تھانے میں پرچہ کٹوا دیا ھے۔مگر تاحال کاروائی نہیں ہوئی .

31/03/2023

مظفرآباد سے جرائم کے خاتمے کے لئیے مظفرآباد پولیس کی کاوشوں کو سلام 👍❣️

امبور ہسپتال مظفرآباد میں ننھے بچے کی پیدائش جس کا جسم مکمل نہیں سکن کے مسئلے کی وجہ سے ڈاکٹروں کے مطابق بچنے کے چانسز ب...
31/03/2023

امبور ہسپتال مظفرآباد میں ننھے بچے کی پیدائش جس کا جسم مکمل نہیں سکن کے مسئلے کی وجہ سے ڈاکٹروں کے مطابق بچنے کے چانسز بہت کم ہیں

30/03/2023

میرا شناختی کارڈ گوجرہ بابا بیکر سے نلوچھی پل کے درمیان کسی جگہ پر گرا ہے ۔جس کو ملے مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
نام: خالد پرویز

03061268584

30/03/2023

میرٹ کے متوالوں کو جیت مبارک ۔ایس ایس ٹی جنرل لائن انٹرویو💚

کوئی حد ہوتی ہے کوئی طریقہ ہوتا ہے۔بیغر والدین کے بزنس کرنے والی اولاد ایسے ہی ہوتی ہے۔پلہے ٹک ٹاک اور انسٹا پر گند مچا ...
30/03/2023

کوئی حد ہوتی ہے کوئی طریقہ ہوتا ہے۔بیغر والدین کے بزنس کرنے والی اولاد ایسے ہی ہوتی ہے۔پلہے ٹک ٹاک اور انسٹا پر گند مچا کر پھر سیدھا بیڈ پر۔سدھرنے کا نام نہیں لینگی یہ۔
کشمیر کے پرامن اور اسلامی ماحول کو خراب نہ کرو۔نوجوانوں کو اپنی گنفی اور ننگی ویڈیوز بھیج کر بزنس کرنا بھی بند کرو۔ اگر زیادہ ہی مروان۔ شوق ہے تو جاو نکلو یہاں سے پنڈی لاہور جاو ۔ابھی رمضان کا تقدس ہے اس لئیے ویڈیوز نہیں لگا رہے۔
(نوٹ) کمنٹ سیکشن میں بکواس کوئی نہ کرے ۔بے حیاوں کے رشتے دار بننے کی کوئی ضرورت نہیں سو اپنی عزت کا دن خیال رکھیں۔

29/03/2023

مجھے غلط کہنے کے لیے
تمہارا سہی ہونا ضروری ہے💯

29/03/2023

رمضان المبارک کے تقدس کو برقرار رکھیں۔یونیورسٹی آف اے جے کے میں جہاں ہزاروں طلبہ رمضان المبارک کے تقدس کو برقرار رکھے ہوۓ ہیں وہاں ہی کچھ لڑکیوں اور لڑکوں کو تینوں کیمپسز میں لفنڈریایاں مارتے پایا گیا۔کائینڈلی گروپنگ سے پرہیز کیا جاۓ ۔ورنہ کل پورے پورے جوڑے کی ویڈیو اور تصاویر تبدیلی سرکار پہ پورا شہر دیکھے گی۔پھر نہ کہنا بتایا نہیں ۔اپنی اور اپنے والدین کی عزت کا خیال کریں۔

29/03/2023

تبدیلی سرکار سے آپ کتنے مطمئن ہیں؟
مزید بہتری کے لئیے کیا کرنا چاہیے ۔

28/03/2023

گوجرہ میں دو دن کے اندر دو جان لیوا لڑاھیاں ہوئیں مگر افسوس ابھی تک ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ پہلے دن فائرنگ سے ایک راہگیر زحمی جبکہ دوسرے دن کچھ اوباش نوجوانوں نے بابا بیکرز کے سامنے شہریوں پر دھاوا بول دیاعوام علاقہ شدید خوف و ہراس میں۔انتظامیہ فورآ دونوں واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرے۔اور آئیندہ ایسے واقعات ہونے سے روکے۔

28/03/2023


تراڑکھل آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین اور سلور سٹی ہاؤسنگ پراجیکٹ کے CEO سردار اعظم خان صاحب کو راولپنڈی صدر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ 20 واں قتل ہے رواں سال کشمیریوں کا پاکستان کے اندر

یہ ہیں وہ صف منافقین جنہوں نے گورنمنٹ پاہلٹ ہاھی سکول کی زمین پر تجاوزات کر رکھی ہیں جنہیں آج تک کوہی نہ پوچھ سکے اے بار...
28/03/2023

یہ ہیں وہ صف منافقین جنہوں نے گورنمنٹ پاہلٹ ہاھی سکول کی زمین پر تجاوزات کر رکھی ہیں جنہیں آج تک کوہی نہ پوچھ سکے اے باروں اور ہین اندروں ہور منافقاں توں کومی کوٹ خدا بچاہے عوام کا مطالبہ انتظامیہ اس سرکاری زمین کو مافیا سے قبضہ چھڑا دے

27/03/2023

مظفر آباد آزاد کشمیر کے گاؤں نڑاں شریف میں سلنڈر پھٹنے سے 4 بچے شدید زخمی اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تبدیلی سرکار Tabdeeli Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share