Abdur Rahman 11

  • Home
  • Abdur Rahman 11

Abdur Rahman 11 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdur Rahman 11, TV Channel, .

26/02/2024
پشاور احتجاجی مظاہرہ ۔شہید ریحان زیب خان کے باجوڑ میں دن دیہاڑے پولیس چوکی کے سامنے قتل اور قاتلوں کے عدم گرفتاری کے خلا...
26/02/2024

پشاور احتجاجی مظاہرہ ۔

شہید ریحان زیب خان کے باجوڑ میں دن دیہاڑے پولیس چوکی کے سامنے قتل اور قاتلوں کے عدم گرفتاری کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے پختون خواہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے

احتجاجی مظاہرہ میں شدید نعرہ بازی ریحان تیرے خون سے انقلاب آئے گا ، ریحان کے قاتلوں کو گرفتار کرو ، ہم اپنے سر زمین پر امن چاہتے ہیں ، قاتلوں کی گرفتاری میں تاخیر نامنظور وغیرہ کے نعرے لگائے گئے۔

احتجاجی مظاہرہ سے قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے خطاب کیا اور ریحان زیب کے قاتلوں اور منصوبہ سازوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

21/02/2024
04/02/2024

حلف نامہ ۔
1- میں ناظم اعلیٰ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن، آللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر یہ اقرار کرتا ہوں کہ میں شہید ریحان زیب کی خون سے غداری نہیں کروگا اور نہ ہی امامت میں خیانت کرو گا۔

2- میں احد کرتا ہوں کہ میں شہید ریحان زیب خان کی کارون کو تاحیات جاری و ساری رکھنے میں مخلصانہ طور پر بھرپور کردار کرو گا ۔

3- میں وعدہ کرتا ہوں کہ شہید ریحان زیب خان کی گھرانے کا ممبر مشاورت سے امیر مقرر کرنے کے بعد ان کی اطاعت اور صدق دل سپورٹ کرو گا ۔

3- میں احد کرتا ہوں کہ ٹیم آر زیڈ کے۔ اور ان کے خاندان کے مشاورت کے بغیر کسی قسم سرگرمی کا حصہ نہیں بنو گا۔

4- میں ہمشہ شہید ریحان زیب خان کے طرح ملک و قوم کی فلاح و بہبود کیلے سرگرم رہو گا

5- میں شہید ریحان زیب خان کی خون پر قسم کھا کر یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں شہید ریحان زیب خان کے اہل یعنی خاندان کو نئی گھر تعمیر کرنے میں فعال کردار ادا کرو گا ۔

پروردگار ہمارے حامی و ناصر ہو ۔
آمین آمین یارب العالمین

22/01/2024

کیو کو توجہ آن والا ہو گا ما اپ کو تو

16/01/2024

زہ لگےیم دانا نہ زڑہ گنڈم نظم پشتو plz like and follow page

08/01/2024

خیبر پختونخوا ۔ ایک پرانے قبر سے دھواں نکل رہا ہے ۔۔ ایک سال پہلے بھی اس قبر سے ایسے ہی دھواں نکل رہا تھا پھر علاقہ کے علماء نے دعائیں کئے تو دھواں ختم ہوگیا تھا ۔💚👆💚

02/01/2024

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیرت نمبر 1 شیخ سردار والی پہ آوز کے سوب پہ نیت محکی شیر کڑا

20/12/2023

Funny video may page like and follow

11/12/2023

13/08/2023

دا شیخ ادریس بیان تاریخ مدینہ منورہ

29/03/2023

شیخ سردار والی خوبصورت دارس 2022 😥😥😥😥

03/03/2023

شیخ عنایت اللہ باجوڑ ی صاحب

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rahman 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share