Qaqlasht news u chitral

  • Home
  • Qaqlasht news u chitral

Qaqlasht news u chitral QNUC

Guess the location🤔
26/10/2024

Guess the location🤔

Chitral pakistan
22/10/2024

Chitral pakistan

Chitral batan♥️🌹
20/10/2024

Chitral batan♥️🌹

کہاوتیں۔۔۔۔پانی وہاں سے پئیں جہاں سے گھوڑے پیتے۔ گھوڑا کبھی گندا پانی نہیں پیتا۔بستر وہاں بچھایں جہاں بلی سوتی ہے، بلی س...
19/10/2024

کہاوتیں۔۔۔۔
پانی وہاں سے پئیں جہاں سے گھوڑے پیتے۔ گھوڑا کبھی گندا پانی نہیں پیتا۔
بستر وہاں بچھایں جہاں بلی سوتی ہے، بلی سکون پسند کرتی ہے۔
پھل وہ کھائیں جسے کیڑا چھوے لیکن اندر نہ ہو، کیڑا ہمیشہ پکے پھل کی تلاش میں رہتا ہے۔
درخت وہاں لگائیں جہاں گلہری گھر بناتی ہے وہ زمین زرخیز ہوتی ہے۔
پانی تلاش کرنے کے لیے وہاں کھودیں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لیے چھپتے ہیں، جہاں پرندے ہوتے ہیں وہاں پانی چھپا ہوتا ہے۔
پرندوں کے ساتھ سونے اور جاگنے کی کوشش کریں- یہ کامیابی کا راز ہے۔
تازہ زیادہ سبزیاں کھائیں- جسم مضبوط اور دل جنگل کے جانوروں کی طرح مضبوط ہو گا۔
جب بھی وقت ملے تیریں، زمین پر مچھلی کی طرح کا احساس ہو گا۔
آسمان کی جانب جتنا ہو سکے دیکھیں، خیالات روشن اور واضح ہوں گے۔
ہمیشہ خاموش اور پرسکون رہیں، دل کو سکون ملے گا، زندگی امن و سکون سے لطف اندوز ہو گی۔

Bejan hotel singur CHITRAL چترال
18/10/2024

Bejan hotel singur CHITRAL چترال

Gilgit baltistan
17/10/2024

Gilgit baltistan

Guess the location🤔
16/10/2024

Guess the location🤔

15/10/2024

زائنی پاس فیسٹول کے احتتام پر شاہ فورمیں نے زور دار طریقے سے نعرہ لگایا😅وہ کیا ہے ضرور سنے۔۔
باقی جیو۔۔۔😜

Muzaffarabad ♥️ Azad kashmir
14/10/2024

Muzaffarabad ♥️ Azad kashmir

Grapes♥️
13/10/2024

Grapes♥️

Walnuts From Chitral Valley, KPK 🇵🇰❤️
13/10/2024

Walnuts From Chitral Valley, KPK 🇵🇰❤️

Traditional food of chital  ♥️
12/10/2024

Traditional food of chital ♥️

کہو فیسٹیول موڑکہو 2024 زائنی پاس ایک دلکش اور منفرد ایونٹ ہونے والا ہے، جو پہلی بار اپر چترال کے دلکش علاقے زائنی پاس م...
12/10/2024

کہو فیسٹیول موڑکہو 2024 زائنی پاس ایک دلکش اور منفرد ایونٹ ہونے والا ہے، جو پہلی بار اپر چترال کے دلکش علاقے زائنی پاس موڑکہو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس فیسٹیول کا انعقاد زائنی پاس اسپورٹس کلب چترال کی میزبانی میں کیا جا رہا ہے، جس میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ اپر چترال اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کا بھرپور تعاون شامل ہے۔

یہ فیسٹیول چترال کی ثقافتی ورثے کو زندہ کرنے کا ایک بہترین موقع ہو گا، جہاں روایتی کھیلوں کے ساتھ پہلی مرتبہ چترال کی تاریخ میں مینی میراتھن ریس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ 10 کلومیٹر کی یہ دوڑ اپر اور لوئر چترال کے 500 ایتھلیٹس کی شرکت کے ساتھ ایک تاریخی لمحہ ہو گی۔ کامیاب ایتھلیٹس کو نہ صرف عزت بلکہ نقد انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

دور دراز سے آنے والے مہمانوں، ایتھلیٹس اور سیاحوں کے لیے زائنی پاس میں ہی رہائش کا خاص انتظام کیا گیا ہے، تاکہ وہ یہاں کی قدرتی خوبصورتی اور چترال کی مہمان نوازی کا بھرپور لطف اٹھا سکیں۔

اگر آپ بھی اس شاندار موقع کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو میراتھن ریس میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن کا عمل 14 اکتوبر کی صبح 9 بجے تک جاری رہے گا۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

واٹس ایپ نمبر:
03441990311
0343 1113613
0342 0571479

یہ موقع مت کھوئیں، آئیں اور چترال کی دلکش ثقافت اور کھیلوں کا حصہ بنیں!

Congratulations and best wishes to the first Chitrali female PSP officer ASP Shazia Ishaq for her posting as Assistant D...
11/10/2024

Congratulations and best wishes to the first Chitrali female PSP officer
ASP Shazia Ishaq for her posting as
Assistant District Officer Frontier Constabulary KPK

Always my favorite fruit♥️pear
10/10/2024

Always my favorite fruit♥️pear

آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے اہتمام چترال میں ڈی آر آر ڈے کی مناسب سے سیمینار کا انعقادچترال (پریس ریلیز) ڈیزاسٹ...
10/10/2024

آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے اہتمام چترال میں ڈی آر آر ڈے کی مناسب سے سیمینار کا انعقاد
چترال (پریس ریلیز) ڈیزاسٹر رسک ریڈکیشن ڈے کی مناسبت سے AKAHP کے زیر اہتمام چترال میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈی آر آر ڈے ہر سال پاکستان میں 8 اکتوبر اور پوری دنیا میں 13 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس دن کو 8اکتوبر کے خطرناک زلزلے کی یاد میں منایا جاتا ہے تاکہ اس دن کی یاد دہانی کے ساتھ ساتھ عوام میں آگاہی پھیلائی جاسکے کہ قدرتی آفات کے دوران اور اس سے قبل کیا کیا احتیاطی تدابیر اختیار کئے جاسکتے ہیں۔ اس سال AKAHP اکتوبر 7 سے اکتوبر 14 تک بطور ڈی آر آر ویک کے طور پر منا رہا ہے۔ اغراض و مقاصد میں بچوں اور نوجوانوں کو محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنااولین اہمیت کا حامل ہے۔تاکہ نوجوان نسل اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے تبدیلی کے نمائندے (Change Agent)کے طور پر کام کرسکیں۔ اور محفوظ تعلیمی ماحول کو یقینی بنانے کے سلسلے میں اقدامات کئے جاسکیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر پی ایم AKAHP ولی محمد خان نے اس دن کے اغراض و مقاصد سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ہم یہاں اس لئے جمع ہوئے ہیں کہ مشترکہ طور پر قدرتی آفات سے محفوظ رہنے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دے سکیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے کسی خاص ادارے یا افراد پر انحصار کرنے کے بجائے ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈی سی لوئر چترال محسن اقبال نے اپنے خطاب میں کہا کہ قدرتی آفات سے محفوظ رہنے کے لئے آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ جو کردار ادا کررہا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ قدرتی آفات سے قبل اور قدرتی آفات کے بعد بھی AKAHP ہمیشہ لوگوں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔ آج کا دن ہمیں یہ یاد دلا رہا ہے کہ 2005 میں کشمیر میں ایک قیامت خیز زلزلے کا ہم مقابلہ کرچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ مستقبل میں AKAHP کی جانب تیارکردہ HVRA کے نقشوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے پلاننگ کریں گے تاکہ ملکی سرمایہ محفوظ علاقوں پر خرچ ہوسکے۔
پروگرام کے آخر میں یونیورسٹی آف چترال کے پروفیسر حفیظ اللہ نے کلائمٹ چینج کے بارے میں ایک تفصیلی پریزنٹیشن پیش کیا۔ جاوید احمد پروگرام منیجر نے ڈی آر آر ڈے کی مناسبت اور AKAHP کے چترال میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کے بارے میں تفصیل سے شرکاء کو آگاہ کیا۔چترال کے مختلف علاقوں میں قدرتی آفات کی موجودگی کے بارے میں بریفنگ کے ساتھ زلزلے کی صورت میں بچاؤ کے لئے شیک آوٹ ڈرل کی پریکٹس بھی پروگرام کا حصہ تھا۔ پروگرام کے آخر میں ڈئریکٹر AKAHP محمد افضل نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ پروگرام میں اے ڈی سی ریلیف، تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے، اسماعیلی والنٹیئرز، اے کے ڈی این ایجنسز کے نمائندے اور عوام نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے آخر میں سرچ اینڈ ریسیکو کی جانب سے لگائے گئے اسٹال کا بھی دورہ کیا-

Techers vacant post details u chitral
10/10/2024

Techers vacant post details u chitral

📍 Rumbur, Kalash Valley, Chitral 🇵🇰❤️رومبور، کیلاش وادی، چترال 🇵🇰
09/10/2024

📍 Rumbur, Kalash Valley, Chitral 🇵🇰❤️

رومبور، کیلاش وادی، چترال 🇵🇰

Beauty of nature Karimabad chitral♥️
08/10/2024

Beauty of nature Karimabad chitral♥️

شہرشام وویمچ گول لوئر چترال میں سیلابی ریلہ آنے کی وجہ لٹکوہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
08/10/2024

شہرشام وویمچ گول لوئر چترال میں سیلابی ریلہ آنے کی وجہ لٹکوہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

شاہراہِ قراقرم - گلگت بلتستان
08/10/2024

شاہراہِ قراقرم - گلگت بلتستان

انتظار کی گھڑیاں ختمُ      چترال کی تاریخ  پہلی مرتبہ  مشہور سیاحتی مقامُ اور دنیاکے سب بلند ترین میراتھن اسپاٹ  زائنی پ...
07/10/2024

انتظار کی گھڑیاں ختمُ

چترال کی تاریخ پہلی مرتبہ مشہور سیاحتی مقامُ اور دنیاکے سب بلند ترین میراتھن اسپاٹ زائنی پاس اپر چترال میں
ڈسٹرکٹ انتظامیہ اپر چترال
ڈسٹرکٹ اسپورٹ اپرچترال کے تعاوں سے
10 کلومیٹر میراتھن ریس کاشاندارریس
13 اکتوبر بروز اتوار2024 کو ُمنعقد ہونےجارہاہے
اس مقابلے میں ضلع اپر اور لوئر چترال سے۔ 5 سو سے زائد ایتھلیٹس شرکت کرینگے
پوزیش ہولڈر۔ ایتھلیٹس کو ایک۔ لاکھ۔ روپے انعام سے نوازا جائیگا
اس پرگرام کو رونق افروز۔ کرنےکے لئے چترال سے تعلق رکھنے والے میاناز پیراگلائیڈانگ پائلٹ اپنے فن کا مظاہر ہ کرینگے
اس کے علاوہ وادی تریچ اور موڑکھو کے درمیان روایتی کھیل
راسہ کشی جا۔ بھی اہتمام کیا جائیگا

اس پرگرامُُ کو منعقد کرنے کا مقاصد نوجوانوں کے لئے صحت مندانہ سرگرمیاں پیدا کرانا اور علاقے میں واقع۔ سیاحوں کے نظروں سے اوجھل سیاحتی مقامات تک سیاحوں کے رسائ کو ممکن۔ بنانا سرفہرست ہے
اس۔ ایونٹ کو مزید کامیاب بنانے کے لئے اپ سب کی تعاون۔ درکار ہے

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لئے
دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے

03441990311 واٹسپ
نمبر
0342 0571479

District Sports Officer Chitral Upper

کس کو یہاں چائے پینے کی سعادت نصیب ہوئی ہے 🤔انصاف ہوٹل لواری ٹاپ Insaf Hotel at Lawari Top in 1980📷    کو یہاں چائے پینے...
07/10/2024

کس کو یہاں چائے پینے کی سعادت نصیب ہوئی ہے 🤔
انصاف ہوٹل لواری ٹاپ
Insaf Hotel at Lawari Top in 1980
📷 کو یہاں چائے پینے کی سعادت نصیب ہوئی ہے 🤔
انصاف ہوٹل لواری ٹاپ
Insaf Hotel at Lawari Top in 1980
📷

چھت بیچھت فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل میچ آج سہ پہر 3بجے چھت بیچھت فٹبال گراؤنڈ میں رائین فٹبال کلب اور Tnnنشکو کے مابین کھیل...
07/10/2024

چھت بیچھت فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل میچ آج سہ پہر 3بجے چھت بیچھت فٹبال گراؤنڈ میں رائین فٹبال کلب اور Tnnنشکو کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ 2بجے ھیڈ کوارٹر تورکھو پولو کلب اور تورکھو سینئر پولو کلب کے درمیان پولو کا شاندار میچ بھی کھیلا جائے گا ،تمام شائقین آج دن 2بجے چھت بیچھت گراؤنڈ تشریف لائیں
سینئر پولو کلب تورکھو ان کہلاڑیوں پر مشتمل ھوگا ،
1ریٹائرڈ صوبیدار شیر عزیز
2دینار زرین چرویلو
3شاہد حیات
جبکہ ھیڈ کوارٹر تورکھو میں یہ کہلاڑی کھیلیں گے
1,حسین زرین چرویلو 2ڈاکٹر بشیر احمد
3افتخار زرین ،
نشکو میں پہلی مرتبہ فری اسٹائل پولو کا یہ آزمائشی میچ رکھا گیا ،امید ھے کہ شائقین محظوظ ھونگے
شکریہ
Come and enjoy this beautiful match.
Match will be played between two tehsil mulkhow and torkhow.
Best of luck♥️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaqlasht news u chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share