Saeedabasi Vlog

  • Home
  • Saeedabasi Vlog

Saeedabasi Vlog Hi, this is my personal vlog with unique current affairs contents about your favorite topic or gossip

جو لوگ 1961 سے 1991 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں "جنریشن ایکس" کہا جاتا ہے، کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبد...
04/01/2024

جو لوگ 1961 سے 1991 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں "جنریشن ایکس" کہا جاتا ہے، کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبدیلیاں جنریشن ایکس نے ہی دیکھیں ہیں۔ وی سی آر کی آمد سے لیکر اسکی ناپیدی تک آڈیو کیسٹ سے لیکر یو ایس بی اسٹیک تک بلیک اینڈ وائٹ نشریات سے رنگین ڈیجیٹل سمارٹ ٹی وی تک ڈائل گھما کر ملانے والے پرانے ٹیلی فون سے لیکر جدید ترین سمارٹ فون تک پتنگ بازی سے لیکر ڈرون جہاز تک بلیک اینڈ وائٹ تصویروں سے لیکر ہائی ڈیفینیشن امیج تک، اپنے سینوں میں عروج و زوال تغیر و تبدیلی کی ہزاروں داستانیں چھپائے ہوئے انسانوں کی یہ جنریشن بڑی قیمتی ہے۔
ہم سب میں سے جو ایکس جنریشن میں سے ہیں بہت قیمتی ہیں
لیکن اب یہ جنریشن آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے۔۔ خوش قسمتی سے میں بھی "جنریشن ایکس" کی اب تک کی باقی نسل کے افراد کا حصہ ہوں ۔۔ ( سعید خان عباسی ۔۔ 4 جنوری 2024)

28/12/2023

Wishing you Happy New Year 2024

Ref: Defence.pk 1 November, 2008 ..Pakistani youth announces Socio-Economic Formula for PakistanKarachi ( ) A Pakistani ...
27/12/2023

Ref: Defence.pk

1 November, 2008 ..

Pakistani youth announces Socio-Economic Formula for Pakistan

Karachi ( ) A Pakistani youth expert with Media, Lobbying and Socio-Economic experience has offered his services to avert fiscal and economic default of Pakistan through his invented Saeed Abbasi Socio-Economic Management Formula(SEMFO) Plan. Saeed Khan Abbasi, 39 years old from Karachi claimed that through his said SEMFO Plan he would enable Pakistan to draft Deficit Free Budget for the next fiscal year despite stern domestic and international economic conditions.

According to Saeed Abbasi, his SEMFO Plan will enable country to get rid of trade, fiscal and social sector deficit. He will enable Pakistan with immediate USD: 4 to 5 billion's liquidity to cope with default threat. He said that with SEMFO Plan, there would be no need to get IMF or World Bank reliance for our own fiscal and economic budget making, while these donors and agencies like the IMF, WB, ADB and Friends of Pakistan should be engaged as Pakistan's Economic Development Friendly Advisors instead of the Loan Providing Sources. He expressed hope that his formula would enable the country to avert a default in international market due in February 2009 because of a due payment against USD: 500 billion's Euro Bonds.

Mr.Saeed said he could enable Pakistan to generate funds of about USD: 40 to 50 billion for three and five years' fiscal period. SEMFO Plan would slash inflation from current 17% to 2% (Over all 25% to 4%), Poverty rate of current 40% to 15% and gradually at very low level, and will make more than 50% increases in currency value. He said that SEMFO would increase the GDP growth rate from 3-4% to 25% and 50% onward in short period.

He claimed that his plan would enable the ongoing current account deficit of 15% to around 5%, Pakistani reserves will be more than USD: 10 billion constant for five years, foreign remittances of Pakistani abroad will be turned into attractive investment plan which will enable Pakistan to have about USD: 15-20 billion reserves in account. According to his SEMFO Plan we would not need to slash a huge amount of 60 to 100 billion rupees instead of this our budget would provide more than 100 billion rupees for development projects. He said that the stable and positive purchasing power for all Pakistanis with an investment heaven image of Pakistan is his focus with this plan.

Saeed Khan Abbasi also announced to prepare a "Credible Recovery Plan" of Pakistan for international donor agencies, countries and monetary organisations like the IMF, WB etc as well as domestic agencies to get Pakistan out of 700 billion rupees outstanding amount, which Pakistan has to pay. He assured that by implementing his plan Pakistan would not only become more economic power in the region but would be a leading Food and Energy Planning country of the world. He offered his formula to help the other countries of the world confronting the worst global recession.

He requested the President Asif Ali Zardari, Prime Minister Syed Yousif Raza Gilani, members of the Pakistan Senate and the National Assembly and media to extend their favour to serve the country. He ruled out any demand of official portfolio and a single penny expense for his personal benefit from the government's treasure in this regard.

(M.Saeed Khan Abbasi).
Socio-Economic, Media, Lobbying & Image Building Expert
Karachi-Pakistan (South Asia)...
also on saeedabasi dot blogspot dot com

Happy 76th Independence Day to
14/08/2023

Happy 76th Independence Day to

30/07/2023

گهرانہ حسین ع کا

As Current Affairs Anchor News Plus TV
04/06/2023

As Current Affairs Anchor News Plus TV

*ایف بی آر کے سابق چیرمین شبر زیدی کے تہلکہ خیز انکشافات* *جب ہم خود بدلنا نہیں چاہتے تو چایے فوج آئے یا عمران ،چاہے صدا...
27/03/2022

*ایف بی آر کے سابق چیرمین شبر زیدی کے تہلکہ خیز انکشافات*

*جب ہم خود بدلنا نہیں چاہتے تو چایے فوج آئے یا عمران ،چاہے صدارتی نظام ہو یا شریعت، کوئ مائ کا لعل ہمیں بدل نہیں سکتا.*

*جھوٹ، دھوکہ، چوری، ملک سے غداری اور خود غرضی، ہم بس ایسے ہی ہیں*

*میں سات انڈسٹریز پہ ٹریک اینڈ ٹریس لگانے کی کوشش میں تھا جیسے سیمنٹ، سیگریٹ وغیرہ، لیکن ہم ناکام ہو گئے، سیگریٹ پہ لگایا گیا تو عدالت سے سٹے آرڈر آ گیا، شبر زیدی*

*دوسری میری کوشش تھی ایف بی آر کو بینکنگ ڈیٹا تک رسائی حاصل ہو، پاکستان میں بزنس اکاونٹ 4 کروڑ ہیں لیکن ٹیکس میں 1 کروڑ ڈیکلئیر ہیں، ایک کروڑ روپے اکاونٹ میں ہونے پر NTN لگنا چاہیے، شبر زیدی*

*بجلی کے ساڑھے تین لاکھ انڈسٹرئیل کمرشل کنکشن ہیں لیکن سیلز ٹیکس میں 40 ہزار رجسٹرڈ ہیں، میں نے ہر ڈسکو کو ڈیٹا کے لئے خط لکھا، ڈیٹا نہیں دیا گیا، پھر لاہور چیمبر آف کامرس سے پریشر آنا شروع ہوگیا کہ ہاتھ ہولا رکھیں، شبر زیدی*

*زراعت: پاکستان میں آڑھتی اتنا پاور فل ہے جس کی مرضی وہ قیمت بڑھائے یا کم کرے، مہنگائی کی اصل وجہ صرف آڑھتی ہے، وہ اتنا طاقتور اسلئے ہے کہ کرپشن کا پیسہ اسکا پارکنگ لاٹ ہے، میری آڑھتیوں سے بھی میٹنگ ہوئی تھی مجھے کہا گیا آپکے بس کا روگ نہیں، شبر زیدی*

*گوشت (بیف) کی اتنی بڑی ٹریڈ ہے ایک گوشت والا مجھ سے زیادہ پیسہ کما رہا ہے، لیکن سرکار کو ایک پیسہ نہیں جاتا، پولٹری کس کی ہے سب کو پتہ ہے، پولٹری پہ کتنا پیسہ سرکار کو جاتا ہے؟پولٹری پہ ٹوٹل انکم ٹیکس پورے پاکستان سے تیس چالیس کروڑ سے زیادہ نہیں ہے، شبر زیدی*

*پاکستان میں سلک کی ایک بھی ملز نہیں چل رہی، نہ ہی پاکستان سلک امپورٹ کر رہا ہے، تو اندازہ لگائیں پاکستان میں سلک کا کپڑا کہاں سے آ رہا ہے ؟ سارا کچھ یہاں سمگلنگ سے چل رہا ہے، شبر زیدی*

*کراچی چیمبر میں سراج قاسم تیلی کو کہا تھا کہ ٹیکس سے متعلق ساری مشکلات ختم کر دوں گا، لیکن شرط یہ ہے کل سے آپ کراچی میں سمگل گڈز نہیں بیچیں گے، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، یہ ہمارے رویے ہیں، شبر زیدی*

*مہنگائی ختم کرنے اور معشیت ٹھیک کرنے کا پہلا علاج یہ ہے کہ پانچ ہزار کا نوٹ بند کر دیں، بڑے نوٹ نہیں ہونے چاہیں، دوسرا مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنائیں، آڑھتی مڈل مین خودبخود ختم ہو جائے گا، اس میں چھ سات بڑے آئیٹم لائیں، شبر زیدی*

*انڈر انوائسنگ تقریبا 8 ارب ڈالر کے قریب تھی، جسے کم کر کے 3 ارب ڈالر کے پاس لایا گیا ہے، عمران خان کی حکومت کو اگر کوئی کریڈٹ جاتا ہے تو وہ یہ ہے، اس وجہ سے امپورٹر مجھ سے بہت ناراض ہوئے، میں نے کسٹم کلئیرنس پرائس کو ریٹیل پرائس کردیا، شبر زیدی*

*میں نے پوزیشن لی، عمران خان نے بھی لی، میرا سوال ہے بڑے خرچے پر شناختی کارڈ کے شرط کہاں گئی؟ وہ معاملہ کہاں پہنچا، چاہے اسکی لمٹ پچاس ہزار کی بجائے دو لاکھ کر دیں، لیکن معاملہ کہاں پہنچا ہے آج ؟ شبر زیدی*

*میں نے ایک اکاونٹ دیکھا جس میں اربوں روپے آ جا رہے ہیں لیکن اسکا NTN کیوں نہیں ہے؟ سٹیٹ بینک یہ کیوں نہیں کرتا جس کے اکاونٹ میں اتنی بڑی رقوم ہوں وہ NTN رکھے گا، لمٹ ایک کروڑ کر لیں، دس کروڑ کر لیں، لیکن نمبر تو ہونا چاہیے، شبر زیدی*

*جہانگیر ترین کے علاوہ کسی سیاستدان کی کمپنی لسٹڈ نہیں ہے، وہ لوگ ڈاکومینٹیشن چاہتے ہی نہیں، میں خبر دے رہا ہوں، فرٹیلائزر ڈاکومنٹڈ ہے لیکن کوئی ڈیلر رجسٹرڈ نہیں ہے، شوگر کا کوئی ڈسٹری بیوٹر رجسٹرڈ نہیں ہے، شبر زیدی*
*مجھے بزنس کمیونٹی کی طرف سے بہت زیادہ دباو کا سامنا کرنا پڑا ہے، کوئی ایک فیصد بھی ڈاکومینٹیشن کے لئے انٹرسٹڈ نہیں ہے، وہ ہر وہ کوشش کرتے ہیں جس میں ڈاکومینٹیشن نہیں ہو، شبر زیدی*

*یہ ایشو منظم اور غیرمنظم کا ہے کہ اگر میں کمپنی میں آکے بزنس کروں گا تو ٹیکس ریٹ بھی زیادہ ہوگا ریکوائرمنٹ بھی زیادہ، پریشانی بھی زیادہ، انفرادی میں یہ سب نہیں ہوگا، تو یہ تصور غلط ہے، شبر زیدی*

*بات سیاسی ہوجائے گی، ذاتی کاروبار کا یہاں جو سلسلہ ہے اسکا منبہ نوازشریف ہیں انکی پالیسی دیکھ لیں، انکے گروپ میں کوئی کمپنی لسٹڈ نہیں ہے، کسی سیاستدان کی کمپنی لسٹڈ نہیں، سوائے ایک جہانگیر ترین کے۔ اسلئے کہ انکو ڈاکومینٹیشن نہیں چاہیے، یہ پورا مافیا نواز شریف کے دور میں بناہے۔... . ( منقول )

26/02/2022

پاکستانی ایمبیسی یوکرائین اپ ڈیٹ : 21 اہل خانہ سمیت 62 افراد کو پہلے ہی نکال لیا گیا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.۔۔

پاکستانی ایمبیسی یوکرائین اپ ڈیٹ :
59 لوگ بارڈر کراسنگ (یوکرین-پولینڈ بارڈر) پر ہیں۔
79 لوگ اب سرحدوں کے راستے پر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی ایمبیسی یوکرائین اپ ڈیٹ :
(67 طلباء یوکرین-پولینڈ کی سرحد کی طرف اور سفارت خانے کے عملے کے 12 ارکان خاندان یوکرین-رومانیہ سرحد کی طرف) کھرکیو سے 104 طلباء ٹرین میں دوپہر کو پہنچ رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی ایمبیسی یوکرائین اپ ڈیٹ :
20 طلباء کو کیف سے ایمبیسی کی طرف سے ترتیب دی گئی بس سے نکالا جا رہا ہے ۔۔

روس یوکرین تنازع ایک اور نقطہ نظر ۔۔۔۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اس وقت روسی افواج یوکرین کے دارالحکومت کیف سے صرف 20...
25/02/2022

روس یوکرین تنازع ایک اور نقطہ نظر ۔۔۔۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق اس وقت روسی افواج یوکرین کے دارالحکومت کیف سے صرف 20 میل دور ہیں۔ یوکرین کی جتنی بڑی فوج اور طاقت تھی روس کے خلاف اتنی مزاحمت نہیں کرپارہا۔ یوکرین کے فوجی اور دفاعی اڈوں پر روس نے 160 کروز اور بلاسٹک میزائل بھی داغے ہیں اور 74 دفاعی اڈوں کا صفایا کر دیا ہے۔

روس کا کہنا ھے کہ اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ یوکرین روس کا علاقہ تھا۔ پاکستان کے ہاتھوں افغانستان میں شکست کے بعد روس سے جو علاقے آزاد ہوئے تھے ان میں سے ایک یوکرین بھی تھا۔ آزادی کے کچھ عرصہ بعد یوکرین نے نیٹو کے ساتھ تعلقات بڑھانے شروع کیے تو روس نے امریکہ کو اپنی سرحدوں پر محسوس کرنا شروع کیا۔

جس کے بعد روس نے یوکرین میں اپنے حامیوں کی مدد کرنی شروع کی۔ روس کو اندیشہ تھا کہ یوکرین نیٹو کا باقاعدہ حصہ بن گیا تو امریکہ اپنے فوجی اڈے عین روسی سرحد پر بنا دے گا جس کے بعد پورا روس امریکی میزائلوں سے صرف 5 منٹ کی دوری پر ہوگا۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے روس کیوبا یا میکسیکو میں جاکر امریکی سرحدوں پر اپنے میزائل فٹ کر دے۔

یوکرین میں روسی کے حامیوں کی بغاوت میں یوکرین اور روس کے درمیان دو علاقے یوکرین سے آزاد ہوگئے جن کو روس نے فوری طور پر آزاد ریاستیں تسلیم کر لیا۔ کریمیا پر روس نے خود قبضہ کر لیا۔ یوں روس اور یوکرین کے درمیان روس کو ایک بفر زون مل گیا۔ لیکن یوکرین میں امریکی اور نیٹو اڈوں کا قیام روس کے لیے مستقل خطرہ تھا۔

روس پوری دنیا سے صرف ایک چیز کی ضمانت مانگتا رہا کہ یوکرین نیٹو کا حصہ نہیں بنے گا۔ جواب میں روس کو یوکرین سے دور رہنے کی دھمکیاں ملنی شروع ہوئیں اور نیٹو یوکرین کے مزید قریب آتا گیا۔ عراق اور افغانستان میں بھی یوکرین کی افواج نیٹو کے ساتھ گئیں۔

یہ وہ سارا پس منظر تھا جس کے بعد آج روس نے بقول اس کے بلاآخر یوکرین پر چڑھائی کر دی۔ روس کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا تھا۔ روس نے آج بھی بیان دیا ہے کہ وہ یوکرین پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ صرف اپنا دفاع کررہا ہے۔ روسی حملے کے جواب میں امریکہ یوکرین کی کوئی فوجی مدد نہ کر سکا بس روس پر باپندیاں لگانے کی دھمکی دی ہے۔ لیکن نیٹو جو یوکرین کو اکساتا رہا وہ روس پر پابندیوں کے حق میں بھی نہیں ہے کیونکہ یورپ کی 40٪ گیس کی ضروریات روس پوری کرتا ہے اور روس صرف وہ گیس بند کر دے تو آدھا یورپ ٹھنڈا ہوجائے گا۔ روسی تیل بھی امریکہ کے مقابلے میں یورپ کو بہت سستا پڑتا ہے۔

روس وہ ملک ہے جس نے ہٹلر کی افواج کو شکست دی تھی۔ روس کے سامنے کھڑے ہونے اور روسی فوج پر براہ راست گولی چلانے کا جگرا صرف پاکستان کا تھا جس نے افغانستان جیسے ٹوٹے پھوٹے ملک کے سہارے روس کو واپس دھکیلا تھا وہ بھی تب جو روس آج سے پانچ گنا بڑی طاقت تھا۔ یہ ہمت کوئی اور نہیں کر سکتا!

نوٹ ۔۔ روس یوکرین تنازع سالہا سال سے چل رہا تھا۔ اس کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں۔ وزیراعظم پاکستان کا روس کا موجوده دورہ بہت ہی اہم اور تاریخی نوعیت کا ہے جس پر امریکہ بھی اعتراض نہیں کر سکا اور پاکستان کو بدستور اپنا دوست قرار دیا۔

ان لوگوں کے لیے جو پوچھتے ہیں: "یوکرین کیوں اہمیت رکھتا ہے؟ " یہ یورپ میں رقبے کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا ملک ہے اور اس ...
25/02/2022

ان لوگوں کے لیے جو پوچھتے ہیں: "یوکرین کیوں اہمیت رکھتا ہے؟ "

یہ یورپ میں رقبے کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا ملک ہے اور اس کی آبادی ہے۔
40 ملین سے زیادہ

یوکرین کی درجہ بندی:

یورینیم کچ دھاتوں کے قابل بازیافت ذخائر میں یورپ میں پہلا؛
ٹائٹینیم کے ذخائر کے لحاظ سے یورپ میں دوسرا اور دنیا میں 10 واں مقام؛
مینگنیز کچ دھاتوں کے دریافت شدہ ذخائر کے لحاظ سے دنیا میں دوسرا مقام (2.3 بلین ٹن، یا دنیا کے ذخائر کا 12%)؛
دنیا میں لوہے کے دوسرے بڑے ذخائر (30 بلین ٹن)؛
مرکری کے ذخائر کے لحاظ سے یورپ میں دوسرا مقام؛
شیل گیس کے ذخائر میں یورپ میں تیسرا مقام (دنیا میں 13 واں مقام) (22 ٹریلین کیوبک میٹر)
قدرتی وسائل کی کل قیمت کے لحاظ سے دنیا میں چوتھا؛
کوئلے کے ذخائر میں دنیا میں ساتویں نمبر پر (33.9 بلین ٹن)

یوکرین ایک اہم زرعی ملک ہے:
قابل کاشت اراضی کے لحاظ سے یورپ میں پہلا؛
کالی مٹی کے رقبے کے لحاظ سے دنیا میں تیسرا مقام (دنیا کے حجم کا 25%)؛
سورج مکھی اور سورج مکھی کے تیل کی برآمدات میں دنیا میں پہلا مقام؛
جو کی پیداوار میں دنیا میں دوسرا اور جو کی برآمدات میں چوتھا مقام؛
دنیا میں مکئی کا تیسرا سب سے بڑا پیدا کنندہ اور چوتھا سب سے بڑا برآمد کنندہ؛
دنیا میں آلو کا چوتھا سب سے بڑا پیدا کنندہ؛
دنیا میں 5 واں سب سے بڑا رائی پیدا کرنے والا؛
شہد کی مکھیوں کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں مقام (75,000 ٹن)؛
گندم کی برآمدات میں دنیا کا آٹھواں نمبر؛
مرغی کے انڈوں کی پیداوار میں دنیا کا 9واں مقام؛
پنیر کی برآمدات میں دنیا میں 16 واں نمبر۔
یوکرین 600 ملین یعنی 60 کروڑ لوگوں کی خوراک کی ضروریات پوری کر سکتا ہے۔

یوکرین ایک اہم صنعتی ملک ہے:
امونیا کی پیداوار میں یورپ میں پہلا
یورپ کا دوسرا اور دنیا کا چوتھا سب سے بڑا قدرتی گیس پائپ لائن سسٹم؛
نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تنصیبی صلاحیت کے لحاظ سے یورپ میں تیسرا اور دنیا کا آٹھواں بڑا۔
ریل نیٹ ورک کی لمبائی (21,700 کلومیٹر) کے لحاظ سے یورپ میں تیسرا اور دنیا میں 11 واں مقام؛
لوکیٹر اور لوکیشن آلات کی تیاری میں دنیا میں تیسرا مقام (امریکہ اور فرانس کے بعد)؛
دنیا میں لوہے کا تیسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ
دنیا میں نیوکلیئر پاور پلانٹس کے لیے ٹربائنز کا چوتھا سب سے بڑا برآمد کنندہ؛
راکٹ لانچر بنانے والا دنیا کا چوتھا سب سے بڑا ادارہ؛
مٹی کی برآمدات میں دنیا میں چوتھا نمبر
ٹائٹینیم کی برآمدات میں دنیا میں چوتھا مقام
کچ دھاتوں کی برآمدات میں دنیا میں آٹھواں مقام؛
دفاعی صنعت کی مصنوعات کی برآمدات میں دنیا کا 9واں مقام؛
دنیا میں 10 واں سب سے بڑا سٹیل پیدا کرنے والا (32.4 ملین ٹن)۔

یوکرین کے معاملات۔
یہی وجہ ہے کہ یورپی، روسی اور امریکی سونے کی چڑیا کے ان وسائل تک رسائی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ( منقول )

03/10/2021
03/10/2021

03/10/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeedabasi Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeedabasi Vlog:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share