Attock Di Awaz

  • Home
  • Attock Di Awaz

Attock Di Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Attock Di Awaz, News & Media Website, .
(2)

29/09/2024

‏تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
‏انشاءاللّٰہ۔

09/10/2021
09/10/2021

پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

14/08/2021

14اگست کے موقع پر ضلعی صدر قاضی احمد اکبر خان کا اہم پیغام

31/07/2021

ماشااللہ یہ وہ دن تھا جب پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی نظریاتی رہنما قاضی احمد اکبر خان نے پاکستان تحریک انصاف میں ایک مضبوط گروپ کو چھوڑ کر شمولیت اختیار کی اور ضلع اٹک میں پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اس دن سے لے کر آج 2023 تک الحمدللہ تیرہ سال قاضی احمد اکبر خان نے اپنا مال؛جان؛ مان؛ تن پاکستان تحریک انصاف کو مضبوط بنانے کے لیے وقف کر رکھا ہے یہ وہ دن تھا جب ہمارے قائد وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان نے قاضی احمد اکبر خان اور پاکستان کی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ
*"پاکستان تحریک انصاف قاضی احمد جیسے نظریاتی اور جنونی نوجوانوں کو ڈھونڈ رہی ہے"*
خان صاحب قاضی احمد اکبر خان نے آپ کے ساتھ شامل ہوکر ضلع اٹک میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور آج تک اس بنیاد کو ایک مضبوط عمارت کی شکل دے چکا ہے قاضی احمد اکبر خان کی وجہ سے پی ٹی آئی اٹک میں آج ایک مضبوط ترین جماعت بن چکی ہے

30/07/2021
28/07/2021

یہ واقع پڑھ کے آپکو اپنے لیڈر پہ فخرہوگا،
#عمران خان دبئی سے آرہے تھے،، جب کراچی پہنچے تو ایئرپورٹ پہ پورٹر کو پیسے دینے کے لیے جب پرس نکالا تو اس میں پیسے موجود نہیں تھے،، عمران خان نے ایم پی اے ثمر علی خان کو پہلے ہی میسج کرکہ آگاہ کیا تھا اسلیے عمران خان کو ریسو کرنے کے لیے عارف علوی اور ثمر علی خان پہلے ہی ائرپورٹ پہ موجود تھے،،

عمران خان نے ثمر علی اور عارف علوی کو کہا کہ میرے پاس نہیں ھے آپ پورٹر کو سو روپے دیجیئے تو عارف علوی نے سو کا نوٹ نکال کر پورٹر کو دیا،،
عمران خان نے میری طرف ایک بڑا اور بھاری بیگ بڑھایا اور کہا،،اسکی حفاظت کرنا یہ بہت قیمتی ہے،، سمر علی کہتے ھے کہ میں نے پوچھا خان صاحب اس میں ایسی کیا قیمتی چیز آگئ ھے جس کی حفاظت پہ آپ اتنا زور دے رہے ھیں،،

عمران خان نے کہا،، اس میں پیسے ھیں یہ بیگ پیسوں سے بھرا پڑا ھے،، میں نے خان صاحب کو حیرت سے دیکھتے ھوے کہا کہ خان صاحب آپ کے پاس پیسوں سے بھرا ھوا اتنا بڑا بیگ موجود ہے لیکن پھر بھی آپ نے پورٹر کو سو روپے نہیں دیئے،،

عمران خان نے کہا یہ میرا پیسہ نہیں ھے یہ زکوۃ کا پیسہ ہے لوگوں نے شوکت خانم ہسپتال کے لیے دیا ھے مجھے اس رقم سے ایک سو روپیہ کی تو کیا ایک چونی استعمال کرنے کی شریعت اجازت نہیں دیتی،، میں اللہ کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہوں،،

ان خیالات کا اظہار ایم پی اے ثمر علی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کیا،،

23/07/2021

دو شہزادے
ترجمان پنجاب حکومت و ضلعی صدر و فوکل پرسن ٹائیگر فورس ضلع اٹک جناب قاضی احمد اکبر خان اور چیرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی جناب سید یاور بخاری گرمجوشی سے گلے ملتے ہوئے

11/07/2021

‏‎

2021 کے آخر تک پنجاب کے ہر شہری کو 7 سے 10 لاکھ تک کی ہیلتھ انشورنس مل جائے گی جس سے وہ مفت اور بہترین علاج کی سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے۔

07/07/2021
07/07/2021

بہ تسلیمات ڈپٹی ڈاٸریکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ،حکومت پنجاب،اٹک

ہینڈ آٶٹ نمبر:

اٹک 07 جولاٸی ( )ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل _ایجوکیشن راولپنڈی، ڈاکٹر فوزیہ خورشید نے سلمیٰ خاتون، فوکل پرسن اسپیشل ایجوکیشن ضلع اٹک کے ساتھ مختلف اداروں و دفاتر کا دورہ کیا۔ محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب کا لٹریچر برائے داخلہ مہم و محکمہ کی تشہیر برائے خصوصی طلباء و طالبات اور ان کو مہیا کردا مفت سہولیات بابت بریفننگ مختلف سرکاری دفاتر میں دی.محکمہ کا لٹریچر بیگ برائے تشہیر ڈپٹی کمشنر اٹک کو پیش کیا.گورنمنٹ رضیہ سلطانہ اسکول برائے نابینا طلباء و طالبات کا دورہ کیا اور اساتذہ کرام و دیگر اسٹاف کو داخلہ مہم پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات دیں۔گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکٹو ہیرنگ اسکول اٹک کا دورہ کیا اور مختلف اسپیشل ایجوکیشن کے اداروں کی ہیڈ مسٹریس نجمہ شاہین و اساتذہ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں محکمہ کی ہدایات برائے داخلہ مہم، ویکسینیشن اسٹاف، ڈینگی کے ایس او پیز اور آن لاین ٹرانسفر پالیسی کے بارے میں ہدایات دیں. عامر شاہ،ایکسین بلڈنگ سے ملاقات کی اور ڈگری کالج برائے خصوصی طلباء و طالبات کی سائیٹ پلان کے لیے بلڈنگ سٹرکچر تفویض کیا اور بالخصوص قاضی احمد اکبر صاحب، ترجمان پی ٹی آئی و صدر کا عطیہ زمین برائے کالج دینے پر شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر فوزیہ خورشید نےاس موقع پر کہا کہ ضلع اٹک میں دو شخصیات، کرنل شاہد جمیل میاں اور قاضی احمد اکبر خصوصی بچوں کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہیں کیونکہ یہ دونوں مخیر اپنی بہت قیمتی زمینیں ان خصوصی بچوں کی تعلیم و بحالی کےلئے عطیہ کر رھے ہیں۔ جس پر محکمہ سپیشل ایجوکیشن ان کا شکر گزار ہے۔

تحریر ملک عادل محمود ویلڈن برادر❤قاضی احمد اکبر سے میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے شروع ھوا اور جب تلک قاضی صاحب پارٹی ...
15/06/2021

تحریر ملک عادل محمود
ویلڈن برادر

قاضی احمد اکبر سے میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے شروع ھوا اور جب تلک قاضی صاحب پارٹی کی بات کرے گے انکے ساتھ راہوں گا جیسے عمران خان اور اسکی پارٹی کے ساتھ ھیں

کل قاضی احمد اکبر نے اک پریس کانفرنس کی اور پریس کانفرنس ایسی تھی کہ جون کے مہینے کی چھوٹی سی رات مخالفین پر دسمبر جنوری کی لمبی اور بھاری رات کی طرح گزری کہ کب صبح ھو اور۔۔۔؟؟؟

1988 سے لیکر آج تک چھچھ کی صوبائی سیٹ اک ہی خاندان کے پاس رہی اور وفاق سمیت پنجاب میں انکی ہی مختلف پارٹیوں کی حکومت رہی؟؟
تو انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا ریفر والا سسٹم کیوں نہیں ٹھیک کیا؟؟
انہوں نے ٹراماسنٹر کیوں نہیں لایا؟؟
حالانکہ بلڈنگ حکومت کی طرف سے اور ڈائلیسیز مشینوں سمیت بیڈ وغیرہ اوورسیز چھاچھیوں کے فنڈ سے لائے گئے؟
انہوں نے چھچھ کی نکاسی کے لئے کیا کیا؟
ھمیں تو اسپیشل بچوں کا بھی علم نہ تھا؟
اور نہ ہی انکے سکول کا اب تلک؟؟
خانزادہ خاندان سمیت اور بہبودی کے مہاجروں نے اپنی زمین یا کسی سے خرید کر حضرو شادی خان یا بہبودی میں کیوں نہیں دی؟؟؟
کہتے ھیں کہ قاضی احمد اکبر پراپرٹی ڈیلر ھے اس کو فائدہ ھو گا جہاں بھی زمین دے گا؟؟
تو آپ لوگ آگے آئے زمین دے اور قاضی احمد اکبر کا فائدہ روک دے تاکہ چھچھ کی غیور عوام کو پتہ چلے؟؟؟
1988 سے لیکر اب تلک تقریبا 33 سال کا اقتدار بنتا ھے
اور ان 33 سالہ اقتدار میں سب سے طاقتور دور جب وزیر اعلی پنجاب کے بعد وزیر داخلہ پنجاب کرنل شجاع کا تھا،
اس دور میں نہ ہی عدالتیں حضرو آئی؟
نہ ہی یونیورسٹی اور نہ ٹراما سنٹر اور صحت کا نظام اور نہ چھچھ کی نکاسی؟؟

اب 33 سال والے بھی اک 3 سالہ حکومتی پارٹی کے ہارے ھوئے رکن سے سوال کر راہیں ھیں؟؟
مگر۔۔۔۔
کل قاضی احمد اکبر پر بہت سے سوال کئے گئے پریس کانفرنس میں اور انہوں پروف کے ساتھ جواب دئیے
اب اللہ کا کوئی نیک بندا 33 سالہ اقتدار والوں سے چھچھ کی بہتری کے لئے سوال کرنے کی ہمت پیدا کر لے؟؟
ورنہ اللہ پاک ہی ہدایت دے

25/05/2021
24/05/2021
13/05/2021

ترجمان پنجاب حکومت و ضلعی صدر جناب قاضی احمد اکبر خان کا عید الفطر کے موقع پر اہم پیغام۔۔

عید الفطر مبارک ہو❤❤❤تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی دلی عید مبارک ہو
13/05/2021

عید الفطر مبارک ہو❤❤❤
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی دلی عید مبارک ہو

‏کورونا وائرس کا خطرناک پھیلاؤ روکنے کے لیے پنجاب بھر میں شام 6 بجے سے سحری تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔صرف پیٹرول پمپ، فارم...
28/04/2021

‏کورونا وائرس کا خطرناک پھیلاؤ روکنے کے لیے پنجاب بھر میں شام 6 بجے سے سحری تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔
صرف پیٹرول پمپ، فارمیسیز اور ویکیسنیشن سنٹرز کھلے رہیں گے۔

عوامی ترجمان قاضی احمد اکبر خان کا  یوٹیلیٹی سٹور حضرو پہچنے پراستقبال کیا جارہا ہے۔۔۔
23/04/2021

عوامی ترجمان قاضی احمد اکبر خان کا یوٹیلیٹی سٹور حضرو پہچنے پراستقبال کیا جارہا ہے۔۔۔

ویلڈن سر قاضی احمد اکبر خان
21/04/2021

ویلڈن سر
قاضی احمد اکبر خان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Di Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share