Pak Tv1

Pak Tv1 videos creator, Vloger and Entertainments

10/09/2023

Check out aliya ali 🐿️'s video.

29/08/2023

Follow my TikTok id
Entertainment91999

30/06/2022

About Imran Khan

28/06/2022

G (r) Hamid gul

01/12/2020
2008 میں الیکشن ہوئے فضلو کو احتجاج کا شوق ہوا تو اس نے زرداری کو دھمکی دی کہ ہم اس حکومت کے خلاف ایسا احتجاج کریں گے یہ...
30/11/2020

2008 میں الیکشن ہوئے فضلو کو احتجاج کا شوق ہوا تو اس نے زرداری کو دھمکی دی کہ ہم اس حکومت کے خلاف ایسا احتجاج کریں گے یہ حکومت کچھ دن بعد گھر چلی جائے گی۔زرداری مفاہمت کا قائل تھا چنانچہ فضلو کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ اور اسلامی نظریاتی کونسل کی صدارت دے دی اور یوں امت کے وسیع تر مفاد میں فضلو کا یہ انقلاب جہاں سے نکلا تھا وہیں وڑ گیا۔اور راوی سکون ہی سکون لکھنے لگا۔

2013 میں الیکشن ہوئے تو دوبارہ فضلو کا ریمورٹ کسی نے چارج کردیا اور اب کی بار نیا چورن مارکیٹ میں لیکر آیا کہ اس الیکشن میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے اور ہم اس ناجائز حکومت کے خلاف لانگ مارچ کریں گے کہ نواز شریف کو کسی نے مشورہ دیا کہ کے پی میں عمران خان کی حکومت ہے تو عمران خان کو ٹیکل کرنے کے لیئے فضلو سے ہاتھ ملا لو چنانچہ پھر فضلو کو کشمیر کمیٹی اور اس کے رایئٹ ہینڈ اکرم درانی کو ہاوسنگ کی وزارت دی اور یوں راتوں رات یہ دھاندلی والا الیکشن غیر دھاندلی والے الیکشن میں تبدیل ہوگیا۔

پھر یہی 3 لاکھ علما کا سردار کہتا پایا گیا کہ کرپشن سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میرے لیئے نظریہ اہم ہے۔۔نظریہ شائد وزارت کا حصول تھا۔

2018 میں فضلو کو بدترین شکست ہوئی یہ وہ واحد سیاست دان تھا جس کے ہارنے پر ہر رنگ، نسل، پارٹی سے بالا تر ہوکر لوگوں نے خوشیاں منائی۔ اس کو اپنی اوقات کا اندازہ یہیں سے ہوجانا چاہیئے۔

پچھلے 2 الیکشنوں کی طرح اس نے 2018 میں بھی وہی سٹریٹجی اپنائی کہ کھپ ڈالو وازارت مل جائے گی۔ لیکن عمران خان نے اس کو گھاس بھی نہیں ڈالی۔جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ بیچارے کے اقتدار کے درد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب یہ حالت ہوگئی کہ درد برداشت سے باہر ہوگیا ہے کیونکہ مارچ میں سینٹ کا الیکشن ہوگیا تو فضلو کی بڑے لمبے عرصے تک کی چھٹی ہوجانی ہے۔

جو فضلو کے بچونگڑے مجھے یہ سنارہے کہ فضلو جمہوریت کی لڑائی لڑرہا ان کو بتاتا چلوں کہ یہ اقتدار کا بھوکا وہ سیاسی گدھ ہے جو مشرف کے تلوے تک چاٹ چکا ہے اور تم اس کو جمہوری قرار دیتے ہو۔

بس ایک وزارت کی مار ہے۔۔اور ایک وزارت کے لیئے پچھلے 2 سالوں سے عمران خان نے اس کو وہ زلیل کیا ہے کہ کسی کی بھی سوچ ہے۔پھر اکیلے عمران خان نے زلیل نہیں کیا بلکہ مندر کا گھنٹہ سمجھ کر پی پی اور ن لیگ نے بھی اس کا رج کے بلاتکار کیا۔پر یقین کریں اس کی عقل پر اقتدار کے لالچ نے ایسا پردہ ڈالا ہوا کہ بیچارا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے قاصر ہوچکا ہے۔۔

ایویں اس دن موبائل پر قرآن پاک پڑھتے ہوئے سورہ الحج کی آیت نہیں نکلی۔۔یہ نشانیاں ہیں جس کو بس عقل والے سمجھتے اور محسوس کرتے۔۔باقی کلام اللہ میں تو وہ حسن ہے کہ اس کی آیات مبارکہ بے سمجھوں سے پردہ فرمالیتی ہیں۔
-------------------------------------------

21/08/2020
جشن منانا داڑھی پگڑھی والوں سے سیکھو👍نہ کے میراثیوں اور اداکاروں سے👌
15/08/2020

جشن منانا داڑھی پگڑھی والوں سے سیکھو👍
نہ کے میراثیوں اور اداکاروں سے👌

*پاکستانی ڈراموں میں بھگوان کی آمد شروع ہو چکی ہے, اتنے آرام سے غیر محسوس انداز میں زہن سازی ہو رہی ہے کہ کوئی نوٹس ہی ن...
08/08/2020

*پاکستانی ڈراموں میں بھگوان کی آمد شروع ہو چکی ہے, اتنے آرام سے غیر محسوس انداز میں زہن سازی ہو رہی ہے کہ کوئی نوٹس ہی نہیں کر پا رہا کہ ہماری نئی نسل کیساتھ کیسا کھلواڑ کیا جا رہا ہے , کیا کوئی بتانا پسند کرے گا ان بتوں کا گھروں میں کیا کام ہے ؟؟

"نام بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا" یہ بات وہ کہہ رہا ہے جس نے پارٹی چئیرمین بننے کے لئے اپنا نام بلاول زرداری سے بدل کر بلاول ...
07/08/2020

"نام بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا"
یہ بات وہ کہہ رہا ہے جس نے پارٹی چئیرمین بننے کے لئے اپنا نام بلاول زرداری سے بدل کر بلاول بھٹو رکھ لیا تھا

‏فضل الرحمن کے والد نے کہا تھا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں ڈیزلخود پاکستان بننے کے مخالف رہا  اب ڈیزل ...
05/08/2020

‏فضل الرحمن کے والد نے کہا تھا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں ڈیزل
خود پاکستان بننے کے مخالف رہا اب ڈیزل کو
چاہئیے 14 اگست بے شک نہ منائے 15 اگست
لازمی منائے انڈین ایجنٹ ڈیزل

یار اس کتاب والے نے تو سچائی کی حد کر دیھم سمجھ رہے تھے کہ پٹھان بھی پاکستان کے شہری ہونگے اور ان کے بھی اپنی رہن سہن کی...
03/08/2020

یار اس کتاب والے نے تو سچائی کی حد کر دی
ھم سمجھ رہے تھے کہ پٹھان بھی پاکستان کے شہری ہونگے اور ان کے بھی اپنی رہن سہن کیوجہ سے الگ پہچان ہوگی...🤔
شائد یہ بھی پرنٹنگ کی غلطی ہوگی...😁
اور ویسے بھی اس ملک میں کچھ عرصہ سے اسلام اور پختونوں کے بارے ایسی ہی انجانے میں غلطیاں سرزد ہو رہی ہے..
حیران ہو کہ پیارے ملک پاکستان میں یہ نفرتیں کون پیدا کر رہے ہیں...؟

ملزم سے قرآن مجید پر حلف لینے سے پہلے جج سے قرآن مجید پر حلف لیا جائے کہ وہ فیصلہ انصاف سے کرے گا.کیا آپ اس بات سے متفق ...
03/08/2020

ملزم سے قرآن مجید پر حلف لینے سے پہلے جج سے قرآن مجید پر حلف لیا جائے کہ وہ فیصلہ انصاف سے کرے گا.

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟؟؟؟
⚖️🗡️⚖️🗡️⚖️🗡️⚖️

منافقت کی حد!!! مذہبی پارٹی کا رہنما اگر ایک نجی ٹی۔وی جیو نیوز  کے مالک کے حق میں احتجاج دے سکتا ہے تو غازی خالد کے حق ...
03/08/2020

منافقت کی حد!!!
مذہبی پارٹی کا رہنما اگر ایک نجی ٹی۔وی جیو نیوز کے مالک کے حق میں احتجاج دے سکتا ہے تو غازی خالد کے حق میں کیوں نہیں؟؟

03/08/2020
چارسدہ میں 5 سال بچی ہاجرہ کے ساتھ زیادتی اور بعد میں قتل کرکے لاش پھینک دی۔ جنہوں نے پھانسی بل کیخلاف بولا تھا وہ اس زی...
02/08/2020

چارسدہ میں 5 سال بچی ہاجرہ کے ساتھ زیادتی اور بعد میں قتل کرکے لاش پھینک دی۔ جنہوں نے پھانسی بل کیخلاف بولا تھا وہ اس زیادتی اور قتل کے زمہ دار ہیں۔
‏⁦‪ ‬⁩

کیا اب یہ بھی عمران خان کی نا اہلی ہے؟؟
02/08/2020

کیا اب یہ بھی عمران خان کی نا اہلی ہے؟؟

02/08/2020

آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کے لیے نیا ترانہ ریلیز کر دیا
'جا چھوڑ دے میری وادی' اچھا لگے تو آگے شیئر کریں

سرعام کے ہوسٹ اقرار الحسن حیدرآباد پولیس کے تشدد کے بعد حالت انتہائی خراب اقرار بھائی کے لئے خاص دعا کرو
01/08/2020

سرعام کے ہوسٹ اقرار الحسن حیدرآباد پولیس کے تشدد کے بعد حالت انتہائی خراب اقرار بھائی کے لئے خاص دعا کرو

افسوس کے ساتھ کہنے پڑھتا ہے کہ کیسی کارکن میں اتنا دم نہیں
01/08/2020

افسوس کے ساتھ کہنے پڑھتا ہے کہ کیسی کارکن میں اتنا دم نہیں

فوج 18ویں ترمیم کے خلاف سازش کرنے سندھ پہنچ گئی😭فوج کے بغیر یہ ملک ایک منٹ نہیں چل سکتا شکریہ پاک فوج
31/07/2020

فوج 18ویں ترمیم کے خلاف سازش کرنے سندھ پہنچ گئی😭

فوج کے بغیر یہ ملک ایک منٹ نہیں چل سکتا شکریہ پاک فوج

Very sad jab apka job sahi nahi ho
30/07/2020

Very sad jab apka job sahi nahi ho

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tv1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share