Haq sach channel

  • Home
  • Haq sach channel

Haq sach channel haq sach channel

01/11/2024
20/10/2024

ہفت روزہ تفسیر القرآن الکریم بروز اتوار بعد نمازِ مغرب
جامع مسجدالقادسیہ نزدفوارہ چوک ڈنگہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

ضلع گجرات میں سیاسی ڈیرے اور بھی بہت ہیں  مگر ڈیرہ میاں محمد خاں آف نورجمال کا کوئی دوسرا ثانی نہیں ہے۔ الیکشن کا زمانہ ...
03/03/2024

ضلع گجرات میں سیاسی ڈیرے اور بھی بہت ہیں مگر ڈیرہ میاں محمد خاں آف نورجمال کا کوئی دوسرا ثانی نہیں ہے۔ الیکشن کا زمانہ ہو یا بغیر الیکشن کے یہ ڈیرہ ہمیشہ 24گھنٹے کُھلا رہتا ہے اور یہاں کی انتظامیہ ہمیشہ یہاں آنے والوں کی خدمت کے لیئے پیش پیش رہتی ہے

20/01/2024

بہت بڑی خبر: توشہ خانہ کے جج کا بڑا فیصلہ!

19/01/2024

یہ ویڈیو کمبل بنانے والی کمپنیوں تک پہنچنی چاہیئے

19/01/2024

19/1/2024 ڈنگہ میں دوپہر کے وقت بھی دھند کے ڈیرے

ایران کو بھر پور جواب دینے پر پاک فوج کو سلام🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
18/01/2024

ایران کو بھر پور جواب دینے پر پاک فوج کو سلام🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

18/01/2024

گھریلو خوراک پر پلے ہوئے مور کے بچے

جو وعدہ کر کے بھی ووٹ نہ دے مولا اس نوں تختہ کرے۔۔۔ 😎
18/01/2024

جو وعدہ کر کے بھی ووٹ نہ دے مولا اس نوں تختہ کرے۔۔۔ 😎

18/01/2024

پاک فوج کی طرف سے ایران کو بھرپور جواب

17/01/2024

پاکستان میں ہوتا تو پانی والی سرکار کے نام سے مشہور ہوچکا ہوتا۔
اور کروڑوں روپے کما چکا ہوتا.
دن بھر رات دم درود کروانے والوں کی قطاریں لگی ہوتیں۔
مگر افسوس یہ ہے کہ یہ آدمی ساوتھ افریقہ میں پیدا ہُوا جہاں کے لوگ اسکی حرکتیں دیکھ کر صرف ہنستے ہیں

17/01/2024

حلقہ این اے 65 میں چوہدری قمر زمان کائرہ اور چوہدری نصیر احمد سدھ کے مدِ مقابل محمد حسین وٹو بھرپور اعتماد کے میدان میں اُتر آیا

میاں محمد خاں آف نورجمال کا صاحبزادہ میاں حسیب محمد خاں حلقہ این اے 65 سے بھرپور تیاری کے ساتھ الیکشن کے میدان میں اُترا...
17/01/2024

میاں محمد خاں آف نورجمال کا صاحبزادہ میاں حسیب محمد خاں حلقہ این اے 65 سے بھرپور تیاری کے ساتھ الیکشن کے میدان میں اُترا ہے جن کو مور کا نشان الاٹ کیا گیا ہے

17/01/2024

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا اور ایرانی سفیر کو پاکستان چھوڑنے کا کہ دیا

17/01/2024

ایران نے پاکستان پر مزائلوں سے حملہ کرکے پاکستان کے بہت سے لوگ شہید کر دیئے

16/01/2024

پاکستان میں کئی دہائیوں کے بعد ٹمپریچر انتہائی نیچے آجانے کی وجہ سے تمام گلیشیئر مکمل طور پر ٹھوس برف بن جانے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی روانی رُک گئی ہے۔ ڈیم ریت کے میدان نظر آرہے ہیں۔ یہ منظر ہیڈ رسول بیراج کا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq sach channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share