Syed Awaid raza

  • Home
  • Syed Awaid raza

Syed Awaid raza Host\Debater
Social Activist

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‏امت مسلمہ عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی
20/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
‏امت مسلمہ عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی

📢"Engage your kids in our Special Summer Classes Program,🎒 🤩 📚where Creativity  thrive through Creative writing  essay m...
18/05/2024

📢"Engage your kids in our Special Summer Classes Program,🎒 🤩 📚where Creativity thrive through Creative writing essay mastery in Urdu and English📕🖋️📒 – an intellectual adventure awaits!"🥳 📖 😍
Starting from 3rd of June 2024 🗓️
Registration has been started 📝
📞For details contact 03333410080📱

Watch my full podcast
11/05/2024

Watch my full podcast

Pakistan Cricket Finished?? | India Agay Jaraha Hai Aur Hum Peeche | Playbook ft. Mahmood Bhai | Metasports00:00 - Teaser3:07 - Ap fame kay liyay India ko su...

14/09/2023
02/09/2023

آج رات پونے گیارہ بجے کراچی پریس کلب کے باہر ایک نوجوان اپنی موٹرسائیکل کو آگ لگارہاتھا۔اس سے پہلے کہ لوگ قریب پہنچ کر اسے روکتے آگ بھڑک اُٹھی۔
وجہ پوچھنے پر اس نے جو بتایا وہ سن لیجے.

05/04/2023

Karachi ka sab se bara Dasterkhuwan jahan karwayi jaati h duniya ki sb se mahengi tareen aftari

01/04/2023

Meso iftar e aam

28/03/2023
28/03/2023

رومان رئیس خان فاؤنڈیشن دسترخوان مصطفی

امیر غریب سب اس دسترخوان پہ بیٹھ کر ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔
اس کارخیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
لازمی شیئر کریں۔

25/03/2023

زیبا شہناز بھی دسترخوان پہ موجود دیکھیے تیسری رمضان المبارک کی افطار کے مناظر۔
لازمی شئیر کریں۔

23/03/2023

Rumman Raees Pehle Hi Din Awam Ki Khidmat Mein Masroof | RRK Foundation | Metastories

23/03/2023

Kiya dasterkhuwan se loug bhikaari ban rhy?
Lazmi share karein

17/03/2023

Iss mehangai ke daur main acha khana aur sasta khana milna ek naimat se k*m nahi. Hum lain hain apkay liye. RS. 530/- ki intehai cheesy aur Italian taste wali lazeez karahi.

Watch the vlog to know more!!

Missing alert Please share
15/03/2023

Missing alert
Please share

مرشد ہسپتال کی جانب سے آج ہسپتال میں مفت میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے لازمی فارورڈ کیجیٸے تاکہ کسی مستحق فرد تک پہنچ جاٸے ...
11/03/2023

مرشد ہسپتال کی جانب سے آج ہسپتال میں مفت میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے لازمی فارورڈ کیجیٸے تاکہ کسی مستحق فرد تک پہنچ جاٸے اور اسکا ثواب آپ کو مل سکے.

مرشد ہسپتال مجاہدآباد نزد بلدیہ حب ریور روڈ کراچی

09/03/2023

Karachi Main PTI Ki 4 Saala Hukoomat Ny Kia Kara Hai?
15 Saaloun Se PPP Ky Pas Badshahat Hai PPP Ne Sindh Ky Liye Kia Kara?
Ab Sirf MQM hi Karachi Ko Badal Sakti Hai

04/03/2023
28/02/2023

کراچی کی سب سے بڑی ڈسکاؤنٹ آفر!!

ایسی ڈسکاؤنٹ آفر آپ کو پورے کراچی میں کہیں نہیں ملے گی....

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی  لاشی...
22/02/2023

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم من حیث القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑی،
خدا را، خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں ۔۔۔

اُردو زبان کی آواز اب اس دُنیا سے جاچُکی ہے۔ ضیاء محی الدین تلفظ اور لہجے کے بے تاج بادشاہ تھے اور ضیاء کو سننا وقت کا ض...
13/02/2023

اُردو زبان کی آواز اب اس دُنیا سے جاچُکی ہے۔ ضیاء محی الدین تلفظ اور لہجے کے بے تاج بادشاہ تھے اور ضیاء کو سننا وقت کا ضیاع نہیں تھا۔ ان کی آواز ہمیشہ زندہ رہیگی اور یہ تہزیب کی ایک اعلیٰ مثال ہے جو آنے والی ہر نسل کے لئے مشعلِ راہ ہوگی۔ اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

شاہد آفریدی کی کراچی میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت ❤️
12/02/2023

شاہد آفریدی کی کراچی میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت ❤️

11/02/2023

Karachi se quetta Zabardasti ka trip
Episode 1

31/01/2023

دودھ، تیل اور چینی اتنے سستے میں؟؟

کراچی کی سب سے بڑی سیل....

24/01/2023

بریانی کی طرح چاہا تھا اسے....
الائچی کی طرح باہر نکال کر پھینک دیا اس نے....

21/01/2023

عبداللہ نے ایک اور بار کمال کر دیا

دلبر لسسی کےبعد اب دلبر کستوری دودھ

14/01/2023

Thanks Syeda's Kitchen for sending delicious Home made khaosay 🤤
Highly recommended for Food lovers
Do visit their page for other yummy foods

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا...
27/12/2022

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے۔ 🤲 آپ سب حضرات سے بھی ان کی صحت یابی کی دُعا کی درخواست ہے۔

27/12/2022

Raat 4 bhaje khatarnaak garam pulao??

23/12/2022

اگر سچ میں خود سے اور اپنے گھر والوں سے محبت ہے تو ڈاکٹر عفان قیصر کی یہ ویڈیو دیکھیں...

13/12/2022

Machli ke shokeen logon ke liye humne dhoonda sasta aur tikao street style Fish Zinger Burger.

Next dinner yahan done karo!

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Awaid raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Awaid raza:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share