Pakistan Ki Awaaz

  • Home
  • Pakistan Ki Awaaz

Pakistan Ki Awaaz Voice of pakistan Har Jagah Har Waqt
(1)

زندگی کی ہر پرتعئیش اشیاء سے لطف اندوز ہونے والے وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو یہی بتاتے رہتے ہیں کہ دنیا ایک آزمائش ہے ، ...
08/01/2024

زندگی کی ہر پرتعئیش اشیاء سے لطف اندوز ہونے والے وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو یہی بتاتے رہتے ہیں کہ دنیا ایک آزمائش ہے ، اصل زندگی تو آگے ہے
اور یہ لوگ آپ کے ارد گرد ہی ہیں ۔۔!! 🙏

04/07/2023

بجلی ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
فیصلےکا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبرکےبلوں پر ہو گا:نیپرا

23/06/2023

اگر علامہ اقبال کے بعد کسی نے اس قوم کو جگایا ہے تو وہ “واپڈا” ہے ۔

قائداعظم کی کراچی میں واقع رہائش گاہ جہاں انہوں نے اپنا بچپن گزارا ۔۔
04/06/2023

قائداعظم کی کراچی میں واقع رہائش گاہ جہاں انہوں نے اپنا بچپن گزارا ۔۔

03/06/2023

سرمایہ داری نظام میں ریلیف نہیں ھوتا سرمایہ داری میں واردات ھوتی ھے۔ 8 ارب کی پٹرول میں رعایت دے کر 15 ارب کا بجلی میں ٹیکہ لگا دیا.

17/03/2023

اس سارے ہنگامے میں بس یہ مت بھولیے گا کہ یہ ذاتی مفادات کی جنگ ہے، اقتدار کی جنگ ہے، کرسی کی جنگ ہے۔میرے آپ کیلئے کچھ نہیں ہو رہا۔

25/02/2023

میری تنخواہ 7 لاکھ 90 ہزار روپے ماہانہ ہے۔۔۔گذارا ہو جاتا ہے: چیرمین نیپرا کا تاجروں سے خطاب

22/01/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا بیانیہ کیا؟
باجوہ،فیض, عمران خان ،ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کوسیاسی انتشار کا ذمہ دار قرار دیاجائیگا.

According to the IRIS survey, 59% Pakistanis believe that Chairman PTI Imran Khan can take Pakistan out of this economic...
14/01/2023

According to the IRIS survey, 59% Pakistanis believe that Chairman PTI Imran Khan can take Pakistan out of this economic crisis, while 0% thinks otherwise for the Prime Minister Shehbaz Sharif

پاکستان سفارتی محاذ پہ کھویا ہوا مقام دوبارہ پا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید ا...
14/01/2023

پاکستان سفارتی محاذ پہ کھویا ہوا مقام دوبارہ پا رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات اور دونوں ممالک کی دوستی اخبارات کے پہلے صفحہ کی زینت ہے۔
عمران نیازی پاکستان کو عالمی سطح پہ تنہا کر گیا تھا۔



شریف فیملی کے انتہائی قریبی ساتھی کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن کے بعد عام انتخابات ہوں گےیعنی شہباز شریف کو...
14/01/2023

شریف فیملی کے انتہائی قریبی ساتھی کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن کے بعد عام انتخابات ہوں گے
یعنی شہباز شریف کو کرسی چھوڑنے فوری الیکشن کروانے کا حکم مِل چکا ہے۔۔

14/01/2023

Other provinces must follow Sindh.

14/01/2023
14/01/2023

Houses of 300 Muslim families are being bulldozed in Assam, India, by Hindu right wing regime, branding them as illegal encroachers.

علیم خان کا کہنا ہے نئی سیاسی جماعت میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں جبکہ عون چوہدری کا کہنا ہے ترین گروپ مسلم لی...
08/01/2023

علیم خان کا کہنا ہے نئی سیاسی جماعت میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں جبکہ عون چوہدری کا کہنا ہے ترین گروپ مسلم لیگ ن کا اتحادی ہے اور رہے گا

08/01/2023

ایک بار قوم بننے کی کوشش تو کریں 6 جنوری سے 20 جنوری تک مرغی کا بائیکاٹ ہے۔
شدید مجبوری کے بغیر مرغی نہ خریدیں.ایک قوم بنیں
ہمارا ساتھ دیں.

عمران خان کے خلاف کے فیصلے پرردعمل بھی بڑا ہوگا۔۔۔ عمران خان کو ڈی سیٹ کیا گیا ہے جس کاتعلق اس اسمبلی مدت تک ہو گا  ۔ جس...
21/10/2022

عمران خان کے خلاف کے فیصلے پرردعمل بھی بڑا ہوگا۔۔۔
عمران خان کو ڈی سیٹ کیا گیا ہے جس کاتعلق اس اسمبلی مدت تک ہو گا ۔ جس سے یہ نااہلی آگے نہیں جائے گی ۔
عمران خان اب اس کیس کو اعلیٰ عدالت (اسلام آباد ہائیکورٹ ) اور عوامی عدالت میں لے کر جائیں گے ۔ سب سے پہلے الیکشن کمیشن کے دائرہ کار /اختیار کو تکنیکی بنیادوں پر چیلنج کیا جائے گا۔ اس فیصلے سے عمران خان کی عوامی سیاست کو مزید تقویت ملے گی۔ دونوں صورتوں میں عمران خان کو ریلیف ملنے کا بہت زیادہ امکانات ہیں ۔ پی ڈی ایم کو وقتی فایدہ تو ملے گا لیکن موجودہ نظام کے تحت مستقبل کی سیاست میں مائنسں عمران، سیاست /الیکشن ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔ اگر ہائیکورٹ نے فیصلہ عمران کے حق میں دیا تو الیکشن کمیشن انتہائی غیر متنازعہ ہو جائے گا۔
اگر سیاسی حالات حد سے زیادہ خراب ہوئے تو فوجی مداخلت کے امکانات بڑھ جائیں گے ۔

British Airways has decided to resume direct flights from London to Islamabad from August 2, ARY News reported on Monday...
02/08/2022

British Airways has decided to resume direct flights from London to Islamabad from August 2, ARY News reported on Monday.
British Airways will have to pay aeronautical charges to the Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) under an agreement. The permission letter issued by the PCAA stated that the airline will be bound to follow the assigned flight routes.
British Airways will not be allowed to carry military or spying equipment in its flights, whereas, the airline’s administration will have to give prior information to the concerned authorities in Pakistan regarding the cancelled and delayed flights.
It is pertinent to mention here that the airline had temporarily suspended its flight operations to Islamabad two months ago.
Back in February this year, British Airways suspended direct flights between Lahore and London Heathrow on completion of the duration of the agreement.
According to Civil Aviation Authority (CAA) spokesperson, The UK-based airline had suspended Lahore-London flights due to some operational reasons.

30/07/2022

گلگت شہر میں اندھا دھند فائرنگ، شہری اپنے آپ کو محفوظ کریں۔ شکریہ

28/07/2022

پاکستان کے منتخب وزراۓ اعظم، ان کا انجام اور جمہوریت........

1۔ لیاقت علی خان (قتل)
2۔ خواجہ ناظم الدین( برطرف۔)
3۔ محمد علی بوگرہ (زبردستی استعفی) ۔
4۔ چودھری محمد علی (استعفی لیا گیا)
5۔ حسین شہید سہروردی ۔(مستعفی)
6۔ آئی آئی چندریگر (مستعفی)
7۔ فیروز خان نون(تختہ الٹ دیا گیا )
8۔ ذولفقار علی بھٹو ( تختہ الٹ دیا گیا اور پھانسی)
9۔ محمد خان جونیجو (برطرف)
10۔ بے نظیر بھٹو ( برطرف)
11۔ نواز شریف( برطرف پھر بحال پھر زبردستی استعفی)
12۔ بے نظیر بھٹو ( برطرف ) بعد ازاں قتل
13 نواز شریف (تختہ الٹ دیا گیا اور جلا وطن)
14۔ ظفراللہ جمالی ( استعفی لیا گیا)
15۔ شوکت عزیز ( گمشدہ تلاش جاری ہے )
16 یوسف رضا گیلانی ( عدالتی برطرفی)
17۔ نواز شریف تا حیات نا اہل
18- عمران خان ( تحریک عدم اعتماد کامیاب)

23/06/2022

پٹرول، ڈیزل مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،
مفتاح اسماعیل

05/06/2022

باپ بیٹی کی آڈیو کال لیک
اب اس آڈیو میں چاہے جس مرضی کا نام شامل کر دیں اپنی ہی تو آڈیو ہے۔ انی دیو کیس مضبوط بنانا تھا تو فرح کے ساتھ آڈیو ریکارڈ کرتے.

26/04/2022

Seconds before tragedy. CCTV footage captures the alleged su***de bomber standing outside Karachi University. As the van approached the premises, the suspected bomber moved her bag towards the vehicle and detonated the bomb.

14/04/2022

عمران خان کا منصوبہ تھا کہ ملکی خزانہ 50 ارب ڈالر تک لے کہ جائے تاکہ کبھی بھی مادر وطن کو بھیک نہ مانگنی پڑے،
‏ریاست چند ڈالروں کہ لئے لیٹے نہ ، اسی منصوبہ کہ تحت 7 ارب ڈالر کو 23 ارب ڈالر تک لے جایا جاچکا تھا، روس اور یوکرین کی لڑائی نہ ہوتی تو یہ 30 ارب ڈالر اس سال ہوجانا تھا

جناب وزیر اعظم Mian Shehbaz Sharif مبارکباداورآپ سے درخواست ہےصحت کارڈ کی سروسز جاری رکھیے گا جس طرح Imran Khan نے خسارے...
13/04/2022

جناب وزیر اعظم Mian Shehbaz Sharif مبارکباداورآپ سے درخواست ہےصحت کارڈ کی سروسز جاری رکھیے گا جس طرح Imran Khan نے خسارے کے باوجود آپکی اورنج ٹر ین کوجاری رکھا۔

12/04/2022

‏اسلام آباد کےنجی ہوٹل میں افطار کے دوران ایک شخص نے منحرف رکن اسمبلی نورعالم پرضمیرفروشی کا جملہ کسا جس پر وہ آپے سے باہر ہوگئے اور پھر پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے نورعالم کو ریسکیوکیا۔۔



12/04/2022

‏اسلام آباد کےنجی ہوٹل میں افطار کے دوران ایک شخص نے منحرف رکن اسمبلی نورعالم پرضمیرفروشی کا جملہ کسا جس پر وہ آپے سے باہر ہوگئے اور پھر پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے نورعالم کو ریسکیوکیا۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share