Voice of Nikyal

  • Home
  • Voice of Nikyal

Voice of Nikyal فتح پور تھکیالہ (نکیال ) آزاد کشمیر نیوز

18/11/2023
03/11/2023

سردار محمد لطیف تارہ کالونی والوں کی زوجہ محترمہ وفات پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ آج 4:30 بجے تارہ کالونی میں ادا کیا جاۓ گا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسردار ذوالفقار صاحب کے والد محترم نمبردار فاضل صاحب  کھنڈہار ترمبلی سابق چھچھیت...
03/11/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سردار ذوالفقار صاحب کے والد محترم نمبردار فاضل صاحب کھنڈہار ترمبلی سابق چھچھیتر والے آج رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے کوٹ کھنڈہار کے مقام پر ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے .
آمین

03/11/2023

اگر عورتیں تعویذ لینا چھوڑ دے !! تو آدھے سے زیادہ پیر مستریوں کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا لیکن میچ کے دوران بارش ہونے کا ...
02/11/2023

ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا لیکن میچ کے دوران بارش ہونے کا بھی خطرہ ہے

سردار گلذیب خان مرحوم جن کا تعلق فتح پور تھکیالہ کے گاوں ریتلہ ترکنڈی سے تھا وہ کچھ عرصہ علالت کے بعد آج مالک حقیقی سے ج...
02/11/2023

سردار گلذیب خان مرحوم جن کا تعلق فتح پور تھکیالہ کے گاوں ریتلہ ترکنڈی سے تھا وہ کچھ عرصہ علالت کے بعد آج مالک حقیقی سے جا ملے ہیں
اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنبابا الف دین صاحب پناکھہ ٹاون ایریا والے 135 کی عمر میں  وفات پا گئے ہیں اللہ پ...
02/11/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بابا الف دین صاحب پناکھہ ٹاون ایریا والے 135 کی عمر میں وفات پا گئے ہیں ا
للہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین

18/10/2023

مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی

16/10/2023

رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم ملی
رشوت دینے والا خوش تھا کہ مسئلہ حل
قرآن پاک فرماتا ہے دونوں جہنمی ہیں

14/10/2023

میری نکیال کی عوام سے ایک سوال ہے کہ آخر نکیال کی عوام کب تک خاموش تماشائی بنی رہے گی
خدا کے لیے آئیں سب ملکر ان لوگوں کے خلاف آواز اٹھائیں جہنوں نے نکیال کی خوبصورت وادی کو برباد کرنے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے. 🤔

14/10/2023

*✨کاش57 اسلامی مُلک کے سربراہ راحیل شریف اور دنیا کی نمبر وَن آرمی کے چِیف عاصِم مُنیر یہ پِک دیکھ لے تو کوئی غیرت جاگ جائے✨

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرورلا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والوں کو ملے گا انشاءاللہ ♥️✌
13/10/2023

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والوں کو ملے گا انشاءاللہ ♥️✌

Big match coming who will win ??
11/10/2023

Big match coming who will win ??

اللہ پاک سالار جمہوریت مرحوم سکندر حیات صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا  فرماے آمین
09/10/2023

اللہ پاک سالار جمہوریت مرحوم سکندر حیات صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے
آمین

خود جل کر دوسروں کو روشنی دینے والے کو لوگ مینٹل کہتے ہیں.🔥
09/10/2023

خود جل کر دوسروں کو روشنی دینے والے
کو لوگ مینٹل کہتے ہیں.🔥

06/10/2023

کشمیری اپنے حقوق کے لیے جاگ چکے ہیں

05/10/2023

فتحپور تھکیالہ نکیال بازار کی موجودہ صورت حال

05/10/2023

ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

فتحپور تھکیالہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے ساتھ پورے جموں وکشمیر میں شٹر ڈاؤن ایکشن کمیٹی اور تاجران برادری اور عوام کو سرخ سلام چ...
05/10/2023

فتحپور تھکیالہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے ساتھ پورے جموں وکشمیر میں شٹر ڈاؤن ایکشن کمیٹی اور تاجران برادری اور عوام کو سرخ سلام
چراغ یہی سے جلے گا تو روشنی ملے گی

فتحپور تھکیالہایکشن کمیٹی کی کال پر پورے آزاد کشمیر کی طرح فتحپور تھکیالہ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال اہلیان فت...
05/10/2023

فتحپور تھکیالہ
ایکشن کمیٹی کی کال پر
پورے آزاد کشمیر کی طرح فتحپور تھکیالہ میں بھی مکمل شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال اہلیان فتحپور تھکیالہ نے تاریخ رقم کردی ایکشن کمیٹی اور تاجران برادری اور عوام علاقہ کو سرخ سلام
یہی چراج جلیں گے تو روشنی ہوگی ۔

10/02/2023

نکیال میں پٹرول مالکان نے پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سنتے ہی پٹرول کی سپلائی بند کر دی اور آج نکیال کی عوام کا یہ حال ہے لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

فتح پور تھکیالہبرموچ میں چیپ کا المناک حادثہ میاں بیوی جاں بحق  سید شفقت حسین شاہ  عرف شکو شاہ بلمی گلہتر والوں کی جیپ ح...
08/02/2023

فتح پور تھکیالہ
برموچ میں چیپ کا المناک حادثہ
میاں بیوی جاں بحق
سید شفقت حسین شاہ عرف شکو شاہ بلمی گلہتر والوں کی جیپ حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار دو افراد سید صادق حسین شاہ اور انکی اہلیہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اللہ پاک حادثے میں مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے۔آمِـــــــــــــین

یونین کونسل موہڑہ دھرتی سے سردار افتخار احمد پی ٹی آئی کے چیرمین منتخب
17/01/2023

یونین کونسل موہڑہ دھرتی سے سردار افتخار احمد پی ٹی آئی کے چیرمین منتخب

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nikyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share