30/06/2020
پنجاب ٹیچرز یونین اور متحدہ محاذ اساتذہ ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقہ جلال پور بھٹیاں میں اساتذہ نے بجٹ 2020 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونےپر ۔تھانہ کے سامنے سے لے کر لاری اڈا چوک تک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا.