Arzoo News HD Sargodha

  • Home
  • Arzoo News HD Sargodha

Arzoo News HD Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arzoo News HD Sargodha, TV Channel, .

20/12/2021

سرگودھا قانون کے رکھوالوں کا قانون کے ساتھ ھی کھیلواڑ اغواء برائے تاوان کے گینگ بنا لئیے

سرگودھا شہریوں کو گھر دوکان اور عام شاہراؤں سے اٹھا کر تاوان بطور گیم وصول کرنے لگے

سرگودھا پولیس کے شیر جوانوں نے قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا

سرگودھا تھانہ بھیرہ کے کانسٹیبل اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث نکلے

سرگودھا ثنااللہ نامی دوکاندار کو مین بازار سے ہتھکڑی لگا کر تھانے لے جانے کے بجائے نجی ٹارچر سیل لے گئیے

سرگودھا دونوں کانسٹیبل نوجوان دوکاندار کو8گھنٹے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور پانچ لاکھ روپئے ڈیمانڈ کرتے رہے

سرگودھا باوردی اسلحہ وائرلیس سیٹ ہتکڑی سے لیس ظفر اور کاشف متاثرہ نوجوان کو تھانے لے جانے کے بجائے پہلے قبرستان اور پھر نجی ٹارچر سیل میں لے گئیے متاثرہ کا الزام

سرگودھا مغوی کے موبائل سے سم اپنے موبائل میں ڈال کر لواحقین سے تاوان کی رقم کا مطالبہ کرتے رہے

سرگودھا مغوی کو چھوڑنے کے عوض پانچ لاکھ روپئے مانگے ڈیڈھ لاکھ میں سودا طے ھوا

سرگودھا مقامی اسلحہ ڈیلر کی دوکان پر تاوان کی رقم وصولنے کے بعد نوجوان کو رہائی ملی

سرگودھا تھانہ بھیرہ کے چار کانسٹیبلز اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث ھیں پولیس زرائع

سرگودھا چار رکنی گینگ کی سرپرستی ایس ایچ او ملک الیاس کرتا ھے متاثرین کا الزام

سرگودھا وردی میں ملبوس چار رکنی گینگ دو درجن سے زائد وارداتوں۔ میں ملوث ھے پولیس زرائع

سرگودھا پولیس کانسٹیبلز متاثرہ نوجوان کے ھاتھوں میں منشیات کا پیکٹ رکھ کر تصویریں بھی بناتے رہے

سرگودھا متاثرہ نوجوان پولیس کے شیر جوانوں کے خلاف آر پی او آفس پہنچ گیا

سرگودھا ملزمان کے خلاف آر پی او کو تحریری درخواست دے دی

سرگودھا عوام کے محافظ ھی لیٹرے نکلے بھیرہ پولیس اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث نکلی

سرگودھا چار رکنی گینگ میں وقار ظفر کاشف اور عامر کانسٹیبل شامل ھیں

سرگودھا بطور تاوان کی لی گئی رقم واپس کرتے ھیں خبر مت چلاو سنگین جرائم میں ملوث پولیس کانسٹیبلز کی سیون نیوز سے گفتگو

سرگودھا متاثرہ نوجوان کی وزیر اعلی آئی جی پنجاب اور آر پی او سرگودھا سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالقداد گاڑا کا شاداب ٹریڈرز پہ چھاپہ۔ غیر قانونی طور ...
18/12/2021

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالقداد گاڑا کا شاداب ٹریڈرز پہ چھاپہ۔ غیر قانونی طور پہ زخیرہ کی گئی ہزاروں کی تعداد میں کھاد و گندم کی بوریاں برآمد۔
موہنی روڈ پہ واقع شاداب ٹریڈرز کے گودام میں غیر قانونی طور پہ زخیرہ کی گئی یوریا کھاد کی 691 بوریاں ہوئی جبکہ یوریا کھاد سمیت باقی کھادوں کی بوریوں کا بڑا زخیرہ موجود تھا جس میں گندم کی بھی سینکڑوں بوریاں موجود تھیں۔
مارکیٹ میں یوریا کھاد کی مصنوعی قلعت پیدا کی گئی ہے اور کسانوں کو ڈبل قیمت پہ فروخت کیا جا رہا ہے۔
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالقداد گاڑا نے غیر قانونی طور پہ زخیرہ کی گئی کھاد کے گودام کو فوری طور پہ سیل کر دیا۔
ہم اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالقداد گاڑا صاحب اور کھاد کی نشاندھی کرنے والے جوانوں کو کھاد مافیا کے خلاف کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

17/12/2021

⚠️ سرگودھا الرٹ ⚠️
تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا کہ کچھ نامعلوم افراد خود کو مختلف سرکاری محکموں کا بتا کر اور کاغذات وغیرہ چیک کرنے کےلئے روکتے ہیں اور دھوکہ دہی سے لوٹ لیتے ہیں یہ لوگ مختلف گاڑیوں میں گھومتے رہتے ہیں ۔ ان کا کسی ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر کوئی ان کو دیکھے یا ان سے متعلق کو ئی معلومات ملے تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔ شکریہ

17,12,21
17/12/2021

17,12,21

We are best frinds
15/12/2021

We are best frinds

15/12/2021
15/12/2021
16,12,21
15/12/2021

16,12,21

10/12/2021

آر پی او سرگودھا فیصل رانا کا اچانک ڈویژن بھر کے تھانوں کا وزٹ ۔۔۔۔رپورٹ کررہے ہیں سرگودھا سے آصف شہزاد

10,12,21
09/12/2021

10,12,21

سرگودھا کراون پیلس تاجر کنونشن میں صحافی دوستوں کے ساتھ
08/12/2021

سرگودھا کراون پیلس تاجر کنونشن میں صحافی دوستوں کے ساتھ

Today daily Arzoo Lahore 8,12,21
07/12/2021

Today daily Arzoo Lahore 8,12,21

Today daily Arzoo Lahore 6,12,21
05/12/2021

Today daily Arzoo Lahore 6,12,21

چیف ایڈیٹر روزنامہ آرزو  سرگودھا  سینئر صحافی آصف شہزاد سیکرٹری آر ٹی اے سرگودھا فاروق حیدر عزیز سے کرونا ویکسینیشن کے ح...
04/12/2021

چیف ایڈیٹر روزنامہ آرزو سرگودھا سینئر صحافی آصف شہزاد سیکرٹری آر ٹی اے سرگودھا فاروق حیدر عزیز سے کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے جنرل بس سٹینڈ آفس میں ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے

سرگودھا مسلم لیگ ن کے گڑھ میں جماعتی تقسیم نمایاں ن لیگ کے ناراض دھڑے نے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامدحمیداورانکے خاندان ک...
02/12/2021

سرگودھا مسلم لیگ ن کے گڑھ میں جماعتی تقسیم نمایاں ن لیگ کے ناراض دھڑے نے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامدحمیداورانکے خاندان کے خلاف بینرزلگادئیےبینرزسرکٹ ہاوس اورصوبائی وزیرعنصرمجیدنیازی کی رہائش گاہ کے قریب لگائے گئے بینرسابق رکن قومی اسمبلی حاجی اسلم کچھیلا اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے ،یہ شکست خوردہ عناصرکی ن لیگ کے خلاف سازش ہے، عبدالرزاق ڈھلوں ضلعی صدرن لیگ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzoo News HD Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share