Talha Prince

Talha Prince Hi guys,
I will give you information about the games and I will give you information about the games and technology here.

07/11/2023
19/05/2023

اشفاق احمد 🖋️



19/05/2023

بانو قدسیہ




17/05/2023

حضرت علی رضی اللہ عنہ



17/05/2023

حکیم لقمان



06/03/2023

میڈے وسیب دے تمام سرائیکی بھراواں کوں آج سرائیکی ثقافتی ڈیہنہ دیاں ڈھیر مبارکاں ۔۔شالا وسدے رہو۔۔۔

06/03/2023

ویلڈن ٹیم میں پاکستان ہوں۔۔۔۔صادق آباد کے مزدوروں کے لیے ہر جمعہ کو ،،ٹیم میں ہوں پاکستان ،، کی طرف سے فوڈبینک کا قیام ،جہاں پر انہیں مفت کھانا مہیا کیا جاتاہے ۔۔۔۔۔ایڈمن

کتنے کے ہونگے یہ جوتے
14/05/2022

کتنے کے ہونگے یہ جوتے

08/04/2022

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ سب مسلمان بھائیوں کو مبارک ہو

پاکستانی نوجوان وہاڑی کا سپوت بنا ورلڈ ہیرو جسے تھم پش آپ لگانے پر ورلڈ چیمپئن قرار دیا گیا صدر پاکستان اور وزیر اعظم کی...
17/03/2022

پاکستانی نوجوان وہاڑی کا سپوت بنا ورلڈ ہیرو جسے تھم پش آپ لگانے پر ورلڈ چیمپئن قرار دیا گیا صدر پاکستان اور وزیر اعظم کی نوجوان ارشد چوہدری کو مبارک باد

https://youtu.be/l8r2VBbo41Y

Welcome to U News channel About this video!Other Video.Other Social Media links

13/03/2022

سورج آنکھیں دکھانے لگا

13/03/2022

جنوبی پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقوں میں گرمی کی لہر نے متاثر کرنا شروع کر دیا بعض علاقوں میں اس وقت درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر 🌞

صادق آباد پولیس مقابلہ ! اللہ پاک مظفر بھائی کو صحت یابی عطا فرمائے آمین
12/03/2022

صادق آباد پولیس مقابلہ !
اللہ پاک مظفر بھائی کو صحت یابی عطا فرمائے آمین

حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟؟جواب دیا گیا کہ "ہاں،...
08/03/2022

حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی
موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟؟
جواب دیا گیا کہ "ہاں،___________
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے، جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔

07/03/2022

وہ کہنا یہ تھا‏کہ جب حج کرنے پر حاجی لکھتے ہیں تو پھر
‏حرام کھانے پر حرامی کیوں نہیں لکھتے
🥺🤔

سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔۔آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔شاید ایک ما...
07/03/2022

سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔۔

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔

شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کُرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔

آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔

باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔

زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔

ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔

ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماہ پیٹ میں رکھا۔

بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ھے؟؟

باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ھے۔

فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔

پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا۔۔۔

بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ کام سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتظار کیا کروں گی۔

دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔

بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔

میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔

آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔

اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ھونگے بابا۔۔

التماس:

اس خاندان کے معتبر شخصیات سے درخواست ھے اس کیس کے مدعی کو صلح کے نام سے ہی نفرت ہو

یہ کیس ایک خاندان نہیں پورا پاکستان لڑے گا۔ یہ کیس ایک مثال بننا چاہیۓ۔۔ایڈمن

06/03/2022

‏پاکستانی جتنی عقیدت سے اُلٹے جوتے سیدھے کرتے ہیں,, 👞💯
‏اتنے خود سیدھے ہوجائیں تو پاکستان جنت بن جائے،،

آئیں آج سے مل کر ایک عزم کریں کہ اپنی بچت کا کم از کم ایک٪ فیصد یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ کریں گے مثلاً  کھان...
25/02/2022

آئیں آج سے مل کر ایک عزم کریں کہ اپنی بچت کا کم از کم ایک٪ فیصد یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ کریں گے مثلاً کھانا، تعلیم، میڈیکل، رہائش، سائیکالوجیکل سپورٹ۔ اس کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کوئی مخصوص ادارے تلاش کریں جو یتیم بچوں کی دیکھ بھال کریں رہے ہو بلکہ یہ کام آپ خود بھی کر سکتے ہیں کہ اپنے ارد گرد جو ایسے بچے ہوں جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ان کی مدد کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں UNICEF کی رپورٹ کے مطابق تقریبا 42 لاکھ یتیم بچے موجود ہیں جو کہ کہ یتیم خانوں میں مختلف احساس پروگرام میں اور کچھ بچے ایسے ہیں جو اپنے عزیز و اقارب کے پاس رہائش پذیر ہیں یہ یتیم بچے تب تک ان اداروں میں موجود رہتے ہیں یا اپنے عزیزواقارب کے پاس رہتے ہیں جب تک وہ جوان نہیں ہو جاتے اور جب وہ جوان ہو جاتے ہیں تو ان کی شادی وغیرہ کروا کے انھیں رخصت کر دیا جاتا ہے اس کے بعد ان کا کوئی خاص والی وارث نہیں ہوتا یا کوئی ایسا بندہ نہیں ہوتا جو ان بیچاروں کی خبر لے سکیں ویسے تو دیکھا جائے تو عام گھروں میں جن کے والدین زندہ ہوتے ہیں وہ تو تقریبا اولاد کے بڑے ہونے تک ان کے سروں پر سایہ بنے رہتے ہیں ان کے لیے جائیدادیں بناتے رہتے ہیں ان کے کھانے پینے کا ان کے بچوں کا خیال رکھتے ہیں لیکن یہ بیچارے یتیم بچوں کا زندگی کا چپٹر یہی کلوز ہوجاتا ہے اور ان کے کوئی دیکھ بھال کرنے والا نہیں ہوتا ۔لوگ اپنے بچوں کی جائیدادیں بنانے کا سوچتے رہتے ہیں اور پوری زندگی وقف کر دیتے ہیں کیونکہ بچوں کا کچھ بن جائے۔ لہذا اگر پاکستان میں کوئی ایسا پروگرام شروع کیا جائے جس سے لوگ اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ کسی ایک یتیم کے بچے کے متعلق بھی سوچیں مثلا اگر ایک بچے کے لئے ایک گھر جس کی قیمت 2000000روپے ہو اور ایک کمرشل دکانیں جس کی قیمت تقریبا 20 لاکھ ہو کسی ایک یتیم بچے کے لیے بھی یہ دو چیزیں مختص کر دے تو اس انسان کی دنیا بھی اور آخرت بھی سنور سکتی ہیں اور خدا تعالی کی ذات اس سے خوش ہوگی اور کئی گناہ زیادہ واپس کر دے گی کیونکہ اللہ تعالی کی ذات کسی کا ادھار نہیں رکھتی اور نبی کریم صلی وسلم کا بھی فرمان ہے کہ جس شخص نے کسی یتیم کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا میں اور وہ قیامت کے دن اس طرح ہوں گے اور اپنی دونوں انگلیوں کو اکٹھے کرکے اشارہ کیا اور بتایا کہ اس طرح ہم جنت میں ساتھ ہوں گے۔ اگر ہم یہ سوچیں کوئی ایک بندہ یا حکومت ان سب بچوں کے لئے مکان یا دکانوں کا بندوبست کر دے تو ان سب کے لئے تقریبا اگر 42 ملین بچوں کے لئے ایک دوکان اور ایک ایک گھر کا بندوبست کیا جائے تو اس کی قیمت تقریبا 1760ارب روپے بنتی ہے یعنی 78 بلین ڈالر روپے تو کسی ایک فرد یا حکومت کے لیے اتنی بڑی رقم مختص کرنا مشکل ہو گی تو اگر صاحب استطاعت لوگ جن کو اللہ نے نے دیا ہے اگر وہ لوگ کسی ایک بچے کی ذمہ داری اٹھا لیں کہ اس کے لئے ایک مکان اور ایک دکان کا بندوبست کریں گے اور اس کی شادی کا ذمہ بھی اٹھا لیں تو اس طرح کتنے لاکھ افراد ایسے ہیں جو کتنے بچوں کا ذمہ اٹھا سکتے ہیں جن کے سر پر والدین کا سایہ ہے ان کا پھر کچھ گزارا ہوجاتا ہے لیکن ان بچوں کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا ان کے متعلق کون سوچے گا اب آپ سیورفوڈ کی ہی مثال لے لیں وہ روزانہ ایک ہزار یتیم بچوں کو مفت کھانا کھلاتے ہیں اور وہ جس پروڈکٹ کو ہاتھ لگا دیتے ہیں ان کی پروڈکٹ کو پر لگ جاتے ہیں ہیں اور کتنے ہی بچوں کے لیے رقم مختص کرتے ہیں اور اللہ تعالی دیکھے ان کو کتنی ترقی اور کامرانی عطا فرماتا ہے ہے لہذا اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو اس چیز کی ترغیب دیں کہ جہاں اپنے بچوں کا سوچتے ہیں یہ یتیم بچے بھی آپ ہی کے ہیں اگر آپ اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ان کا بھی سوچیں گے تو اللہ تعالی دنیا میں ہی کئی گنا آپ کو لوٹا دے گا اور یقین رکھیں کہ اللہ کسی کا قرض نہیں رکھتا اور کہیں گنا لٹا دیتا ہے.
اس پوسٹ کو اپنے باقی دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔
شکریہ۔

کیئر لائف پئیں زندگی جیئیں۔۔۔۔۔ابھی آ رڈر کریں اور گھر بیٹھے منگوائیں03008614637
04/11/2021

کیئر لائف پئیں زندگی جیئیں۔۔۔۔۔
ابھی آ رڈر کریں اور گھر بیٹھے منگوائیں
03008614637

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Prince posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share