PTI Bhawal pur

  • Home
  • PTI Bhawal pur

PTI Bhawal pur Journalist

23/04/2024
06/08/2023
31/07/2023
31/07/2023
ان صاحب کو دیکھیے یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر اعجاز شاہ..  یہ صاحب تقریباً 7 سال سے اسلام...
23/07/2023

ان صاحب کو دیکھیے یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر میجر اعجاز شاہ..
یہ صاحب تقریباً 7 سال سے اسلامیہ یونیورسٹی میں چیف سیکورٹی تعینات ہیں۔ اور موصوف شراب نوشی کرکے پرائیویٹ کار میں ایک لڑکی کو لیکر جارہے تھے کہ سامنے CIA پولیس بہاولپور کی چیکنگ کو دیکھ کر رانگ سائیڈ پر گاڑی کو دوڑا کر لے گئے، جس پر پولیس نے پیچھا کر کے موصوف کو روکا تو گھبرا گئے۔ پولیس نے نشہ کی حالت میں دیکھ کر تلاشی شروع کی تو گاڑی سے آئس ، چرس اور جنسی طاقت بڑھانے والی ادویات پائی گئی۔ اور پوچھ گچھ پر معلوم ہوا کہ چیف سیکورٹی آفیسر صاحب یونیورسٹی کی لڑکی کو لیکر مکان پر رنگ رلیاں منانے جارہے تھے۔ موصوف کے پاس دو عدد موبائل تھے جن میں 5500 لڑکیوں کی فحش ویڈیوز اور تصاویر تھیں۔ جس پر پولیس نے موبائل ضبط کرلیے۔ اور کار میں سوار لڑکی کو پولیس نے عزت کا لحاظ اور بدنامی سے بچانے کے لیے والدین کو بلا کر ان کے حوالے کردیا۔ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ موصوف اور ایک ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے یونیورسٹی میں ایک گینگ بنا رکھا ہے جو لڑکیوں کو پوزیشن اور پاس مارکس کے عوض اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسکی ننگی ویڈیو او تصاویر بناکر بلیک میل کرتے ہیں۔ اس جیسے کتنے ہی جنسی بھیڑے تعلیمی درسگاہوں اور دیگر اداروں میں جنسی گدھ بن کر بہن ، بیٹیوں کی عزتوں سے کھیل رہے۔ ہماری معاشرتی اخلاقیات زوال کی طرف گامزن ہیں۔ آخر اس معاشرتی اخلاقیات کو ٹھیک کرنے کا بیڑا کون اٹھائے گا، جہاں پر بااثر قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتا ہو۔۔ میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں خاص کو عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس جیسے جنسی بھیڑیوں کو قرار واقعی سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔

میں اس انتظار میں تھا کب کوئی دیسی سستا لبرلز اس واقعے پر کچھ لکھ کر اظہار مذمت کریگا۔ کیونکہ یہ دیسی سستے منافق ڈانشور لبرلز ھر وقت مدرسوں پر بھونکھتے رھتے ھے اور فورا اپنی بھڑاس نکال دیتے ھے لیکن یہاں پر کی صبح سے ماں مری ھے صبح سے ایک لفظ بھی منہ سے نہیں نکالا کیونکہ ان کی بہنیں بھی اسی طرح حرکتیں کرتے ھوئے ڈگریاں لیکر پاس آؤٹ ھوتی ھے۔۔ منافق لبرلز 😡
بند کردوں ان رنڈی خانوں کو جہاں پر بھی یہ وحشی پن جنسی درندگی ھو چاھئے کالج ھو یا یونیورسٹی ھو۔ان huجیسوں کو عبرت کا نشانہ بنانا چاھئے۔

ALLAH pak jannat Mai ala mokam ata farmaeمیر پور خاص میں سستے آٹے کے حصول کی کوشش میں 8 بچوں کا باپ جاں بحقجس ملک میں حک...
08/01/2023

ALLAH pak jannat Mai ala mokam ata farmae

میر پور خاص میں سستے آٹے کے حصول کی کوشش میں 8 بچوں کا باپ جاں بحق
جس ملک میں حکمران لاکھوں روپے کے جوتے گھڑیاں پرس کہڑے پہنتے ہوں وہاں کی عوام ایسے ہی جوتوں تلے روندی جاتی ہے۔
رفعت وانی

08/01/2023

آٹھ ماہ پہلے مہنگائی صرف میڈیا پر تھی مارکیٹ نارمل تھی
آج مہنگائی مارکیٹ میں ہے میڈیا نارمل ہے۔

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔبجھ تو جاؤں...
08/01/2023

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ
بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا

26/10/2022
انا لله و انا اليه راجعونناقابلِ یقین ۔۔۔ ارشد شریف شہید! اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ارشد شریف کو جنت میں جگہ عطا فرمائے...
24/10/2022

انا لله و انا اليه راجعون

ناقابلِ یقین ۔۔۔ ارشد شریف شہید!
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
ارشد شریف کو جنت میں جگہ عطا فرمائے - اور انکے خاندان اور لاکھوں مداحوں دوستوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین!

‏نا اہلی کی باتیں وہ گدھے کر رہے ہیں جن کا اپنا کھوتا تاحیات  نا اہل ہوکہ بھاگ گیا تھا😂🤣😁😁😜😜😜
22/10/2022

‏نا اہلی کی باتیں وہ گدھے کر رہے ہیں
جن کا اپنا کھوتا تاحیات نا اہل ہوکہ بھاگ گیا تھا
😂🤣😁😁😜😜😜

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫,𝟐𝟎22𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰یوم دفاع پاکستانشُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلامشُہدائے پاکستان، ہم...
06/09/2022

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫,𝟐𝟎22
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰

یوم دفاع پاکستان

شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام
شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر

6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی .... ان تمام شہیدوں غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام !!! اور ان سب کے لیے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے .....اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے....

آمین یا رب العالمین۔❤️

پاکستان ذندہ باد🇵🇰❤️

04/09/2022
12/11/2021

🍁چھا جاتی ہے #اداسی شریکوں کے چہروں پر 😏

🍁جب یوں #ہنستے ہوے محفل میں ہم قدم رکھتے ہیں ۔۔۔!! 😍
❤🍁🍂

Assalamo Alaikum
24/01/2021

Assalamo Alaikum

29/03/2020

#اطلاعیه

حسب ضرورت عاجل جهت پیشبرد امورات وقایوی و تداوی مریضان Covid-19 و تقویت فعالیت های سرویلانس، سیستم صحی افغانستان به تعداد بیشتر دوکتوران و کارمندان صحی در سرتاسر کشور ضرورت دارد که معاش ماهوار آن توسط کمیته اضطراری Covid-19 تعین و توسط رییس صاحب جمهور منظور گردیده است. آنعده از کارکنان صحی بخصوص داکتر صاحبان که قبلا امتحان دولتی Exit Exam را سپری نموده و یا برای دور سوم امتحان دولتی Exit Exam سال ۱۳۹۹ ثبت نام نموده اند به طور قراردادی جذب می شوند، جهت ثبت نام به شماره ۰۲۰۲۲۱۴۶۵۸ و یا ایمیل آدرس [email protected] به تماس شوند.

#امتیازات #ماهوار:

داکتر متخصص :- ۹۰۰۰۰ افغانی
داکتر معالج :- ۷۰۰۰۰ افغانی
نرس و قابله:- ۵۰۰۰۰ افغانی
تکنیشن و فارمسست:- ۴۰۰۰۰ افغانی

#معلومات #ضروری:
اسم:
ولد:
درجه تحصیل:
رشته تحصیل:
ولایت (ولایت که در آن میخواهید تقرر حاصل نمایید):
شماره تماس:
أدرس ایمیل:

لطف نموده معلومات ذیل را به ایمیل ادرس [email protected] ارسال بدارید.

شورای طبی افغانستان

کاپی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bhawal pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Bhawal pur:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share