انجمن تاجران بیرون لکی گیٹ کا کابینہ تشکیل دے دیا گیا ۔گزشتہ دن متحدہ انجمن تاجران کے سرپرست اعلی ملک مقبول خان اور ضلعی صدر ڈاکٹر عبدالرؤف قریشی کی موجودگی میں گراؤنڈ کی گیٹ کے تمام تاجروں نے متفقہ طور پر ملک عبدالرحیم خان کو صدر ،حاجی مراد علی کو سینئر نائب صدر جبکہ نائب صدور کے لیے حافظ نظام الدین حان ،لطیف خان ،شیر علی باز ،یونس خان ،جبکہ فنانس سیکرٹری قسمت اللہ خان کو منتخب کر لیا ۔بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک مقبول خان، ڈاکٹر عبدالروف قریشی ،ملک عبدالرحیم کا کہنا تھا ۔کہ تاجر برادری کے مسائل کے لئے نومنتخب عہدیداران مل کر کوشش جاری رکھیں گے ۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا ۔کہ وہ تاجروں کے مسائل کو حل کرنے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔اور ان کو تنگ کرنے سے گریز کریں ۔ہماری تعاون جاری رہے گی ۔ان کا مزید کہنا تھا ۔کہ ضلعی انتظامیہ غیر آئینی اقدامات سے گریز کریں ۔بصورت دیگر پرندوں کے تمام تاجر تنظیمیں ان کے خلاف احتجاج کے لیے کھڑے ہوں گے ۔
بنوں میں کل سے گندگی کے ڈھیر لگ جائیں گے ۔
چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم عدائیگی کے خلاف واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی نے اپنی سروس مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
متحدہ انجمن تاجران کے صدر ڈاکٹر عبدالرؤف قریشی ،سٹی اتحاد کے آرگنائزر ملک قاسم خان ،اور ڈبلیو ایس ایس بی کے ملازمین کے صدر نورا یار خان کا پریس کلب کے سامنے میڈیا سے گفتگو
#خدارا ثالثی کے نام پر غریب عوام کو نہ لوٹیں عدالت #فیصلہ نہیں مانتی ,
God, do not rob the poor people in the name of arbitration,
#بنوں آٹا ،آٹا ،بس صرف آٹا ،برقع پوش خواتین بچے اور #بوڑھے آٹے کے حصول میں سرگرداں ،
انتظامیہ غیر ضروری اقدامات میں مصروف
#خوشخبری
#بنوں کی #تاریخ میں# پہلی مرتبہ# جدید #طریقے سے #عمرے کی بہترین# ٹریننگ تفصیل ویڈیو میں ثواب کی نیت سے آگے شیئر کرے
بکنگ کیلئے رابطہ کریں 03009069764
03351976244
https://youtu.be/uEsyzvE34Ss
#چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر چیئرمین سوکڑی سکندر حیات خان کی قیادت میں بنوں میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا,
#Bannu
#PTIBannu
صبح کی اذان سے لے کر دن کو بارہ بجے آٹا مل گیا او بیٹی خوشی کی میں نا چلے
#محمد زبیر خان#
#سوشل میڈیا کلب بنوں کے انتخابات مکمل کرلیا ۔2023 کے لیے رحمت شباب صدر جبکہ فاروق خان سکندری جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں ۔
سید کمال شاہ گیدرنگ ھال میں الیکشن کمشنر عبدالحفیظ قریشی ،مولانا سید فدا حمد شاہ ، متحدہ انجمن تاجران کے صدر ڈاکٹر عبدالرؤف قریشی اور تاجر رہنما پیر نور محمد شاہ کی سربراہی میں منعقدہ انتخابی اجلاس میں بنوں ڈویژن کے سوشل ایکٹیوسٹ کا انتخابی عمل مکمل ہو گیا ہے ۔
انتخابی نتائج کے مطابق صدر رحمت اللہ شباب جنرل سیکریٹری فاروق خان سیکندری ،سینئر نائب صدر سید طاہر علی شاہ ،نائب صدور وقاص خان ،سید سلمان علی شاہ ،سخی زمان ،اسد خان ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عاصم خان بنو زئی ،جائنٹ سیکرٹری آفتاب خان ،سیکرٹری اطلاعات ابراھیم خان ،سیکرٹری مالیات ظاہر شاہ ،ثقافت سیکرٹری اویس خان،آفس سیکرٹری وجاہت منڈان ،اسرار خان قریشی اور فہیم خان منڈان معاونین منتخب ہوگئے ۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب صدر رحمت اللہ شباب کا کہنا تھا ۔کہ کلب کے مسائل سے آگاہ ہو ۔انشاءاللہ کلب کی بہتری اور بنوں کے حقوق اور شہری مسائل کو حل کرنے کی بھرپور جدوجہد کروں گا ۔
#صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح بنوں میں بھی چھوٹے بڑے ویال کی صفائی مہم جاری ،
کسی بھی جگہ صفائی کی ابتر صورتحال کے پیش نظر واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی سے رابطہ کریں ۔0314 9875225
#wssc
#Bssb
#Wssb
#انعام الحق سورانی
ترجمان جماعت اسلامی
#جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں کے زیراہتمام آٹا بحران اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہنجل گیٹ سے پریس کلب تک ہوا,
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی محمد نیاز خان ,نائب امیر مولانا عبدالہادی,مولانا عزیز اللہ حقانی,ملک احسان خان , ملک مشرف علی خان و دیگر نے کیا,
انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ مل کر مہنگائی کا بحران پیدا کیا ہے پنجاب کی طرف سے پابندی اور صوبائی حکومت کی خاموشی ملی بھگت کا نتیجہ ہے,
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کی قیمت 1300 روپے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا کی نااہل حکومت میں آٹا 3000 روپے میں بھی نہیں مل رہا حکومت ذخیروں کی سرپرستی کررہی ہے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سخت ترین مہنگائی اور عوامی ردعمل کے باوجودِ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی نہیں کررہی,
انہوں نے کہا صوبائی وزیر اعلیٰ پنجاب حکومت کے خلاف ایک لفظ بولنے کی جرات نہیں کر سکتا اور مرکزی حکومت کے خلاف مسلسل سازشوں میں مصروف ہے,
انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں وافر مقدار میں گندم موجود ہے لیکن خیبر پختونخوا کی حکومت افغانستان کو سمگلنگ کررہی ہے موجودہ خیبر پختونخوا کی حکومت وفاقی حکومت کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے ,
#قوم پتھر کے دور میں امید کی کوئی کرن اب بھی موجود ہے ۔
سنیے نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم کا جواب
#حضرت مولانا سید فدا احمد شاہ # بجلی والے سب چور #تفصیل ویڈیو میں#حضرت مولانا سید فدا احمد شاہ # بجلی والے سب چور #تفصیل ویڈیو میں
#حضرت مولانا سید فدا احمد شاہ # بجلی والے سب چور #تفصیل ویڈیو میں#حضرت مولانا سید فدا احمد شاہ # بجلی والے سب چور #تفصیل ویڈیو میں