Muslims you’re watching us right now, Wallah, tomorrow we will be watching you in hellfire”
- An elderly man in Gaza #Israel #Gaza #Palestine
BREAKING: 🇮🇷 IRNA RELEASES VIDEO OF HAMAS LEADER'S FINAL PUBLIC MOMENTS BEFORE ASSASSINATION
#Israel #IsraeliCrimes #iran
Pakistan : Women attack on a Youtuber Who insulting Former PM Imran Khan In his Videos.
Sea lions on California beaches attack peoples on the beach.
BREAKING: A person who insulted Prophet Muhammad on social media was immediately arrested by Turkish authorities.
BREAKING: AT LEAST 5 DEAD IN NEPAL PLANE CRASH
A Saurya Airlines aircraft with 19 people on board crashed during takeoff at the Tribhuvan International Airport in Kathmandu.
At least 5 bodies have been recovered so far, and the pilot has been rushed to hospital.
Authorities expect the death toll to increase.
Source: Kathmandu Post
Latvia has begun installing anti-tank barriers “dragon’s teeth” on the border with Russia.
صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی مجاہد کالونی میں قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں سینکڑوں افراد پر مشتمل ہجوم نے ایک میسحی شخص کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اسکو گھر سے باہر نکل کر سنگسار کر دیا گیا۔
زمان سنز اور ریلوے تنازعہ
رشوت خور مافیہ اور اداروں کی غفلت نے آج مردان میں دو پولیس اہلکاروں کی جان لے لی جبکہ افراد10 شدید زخمی ۔۔
یاد رہے کئی سال پہلے مردان ریلوے کی اس زمین پر دو کانوں کی خرید وفروخت میں لوگ لاکھوں کا نقصان کر چکے ہیں ۔۔ World News BBC Urdu
جو سوشل میڈیا پہ سجدے کی حالت میں شٹے والی بحث چل رہی ہے اس حوالے سے میں یہ کہنا چاہوں گا کے گرمیوں میں تو چانسز ہیں کے شٹے زمین سے ٹکرا جائیں لیکن سردیوں میں سکڑ جانے کی وجہ سے بہت مشکل ہے😂😂
Israeli strikes on Syria's Aleppo kill 33 civilians, military personnel, two security sources tell Reuters
بے حسی کی انتہا لوگ جائیداد کی لالچ میں قبروں سے مردوں کی تزلیل کرنے لگے جائیداد کے لالچ میں اس قدر اندھے ہو گئے ہیں کہ قبروں سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جا رہے ہیں یہ واقعہ فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ ڈھڈی والا کے قریب قبرستان میں پیش آیا جہاں 35 روز قبل مرنے والے شخص کی قبر کھود کر پانچ مرلے کے مکان کو اپنے نام کروانے کی کوشش ہوئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک 477 ج ب آلووال(بستی اوڈاں ) میں باپ اور بھائی نے 22 سالہ بیٹی ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کردیا. مقتولہ کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین بھی کردی۔
میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی مجھ پر لرزہ طاری ہے۔ یہ کیسے شیطان صفت لوگ ہیں کہ باپ کی موجودگی میں بیٹا اپنی بہن پر گلا دبا رہا ہے اس کو موت کے گھاٹ اتار رہا ہے اور یہ جہنم کے ایندھن اس تسلی سے بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔ بلکہ قتل کے بعد اپنے بیٹے کو پانی بھی بلا رہا ہے.
ان کو مار کر ان کی لاشوں کو چوک پر لٹکایا جائے ان کو نشان عبرت بنایا جائے۔
پنجاب پولیس نے فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں واقع مدرسے کے مولانا ابوبکر معاویہ کو ایک طالبعلم سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بچے کو مدرسہ میں بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
#Tandlianwala #Faisalabad #Pakistan
اپ کے خیال میں اس غرور کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
لاہور کے علاقے اچھرہ میں شدت پسندوں نے ایک خاتون کو اس وقت گھیرے میں لے کر یہ نعرہ بازی شروع کردی کہ گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا۔ دراصل میں اس خاتون نے سعودی عرب کے مشہور برانڈ کے کپڑے پہننے ہوئے تھے۔
بلوچستان کے ضلع پشین میں پی بی 47 سے آزاد امیدوار برائے بلوچستان اسمبلی اسفند یار کاکڑ کی انتخابی مہم کے دوران انکے دفتر پر خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
#Pishin #Balochistan #Pakistan
#Elections2024 #Terrorism