Swat Awaz

Swat Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Awaz, TV Network, .

19/08/2023

سوات میں پہلی مرتبہ انور ٹیچنگ ہسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید امریکن مشینوں کے زریعے دل کی بائی پاس سرجری اور دل کے VALUES کی تبدیلی اینجیوگرافی اور اینجیوپلاسٹی کی جاتی ہیں .

اپنےدوست سہیل اقبال تاجک کو یوتھ ایم پی اے منتخب ہونے  پر مبارکباد دیتا ہوں.میرا امید ہے   کہ سہیل اقبال تاجک  اپنی تمام...
15/11/2022

اپنےدوست سہیل اقبال تاجک کو یوتھ ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں.میرا امید ہے کہ سہیل اقبال تاجک اپنی تمام تر صلاحیتیں اپنی ملک و قوم کے مفاد کیلئے بروئےکار لائگا . میں دعاگوہوں کہ اللہ تعالی آپ کو اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین

contact wattApp 03427842851
11/03/2022

contact wattApp 03427842851

سوات : گلی باغ کے قریب موٹر کار اورسوزوکی ڈبہ میں تصادمسوات : تصادم میں دوافراد جاں بحق 6 زخمی ، پولیس سوات : جانبحق اور...
03/05/2021

سوات : گلی باغ کے قریب موٹر کار اورسوزوکی ڈبہ میں تصادم

سوات : تصادم میں دوافراد جاں بحق 6 زخمی ، پولیس

سوات : جانبحق اور زخمی افراد خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل ، پولیس

سوات : جانبحق افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے ، پولیس

 #باپ کسی بهی شعبے سے تعلق رکهتے ہو زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. اللّه سب پر اسکے والدین کا سایہ سلامت...
27/04/2021

#باپ کسی بهی شعبے سے تعلق رکهتے ہو زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. اللّه سب پر اسکے والدین کا سایہ سلامت رکھے. آمین اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہے اللہ اسے جنت نصیب فرمائے #آمین

23/03/2018

NEWS

مینگورہ بائی پاس دریائے سوات میں گرنے والے موٹر کار میں لاپتہ نوجوان سعد اقبال کی لاش تحصیل کے علاقہ ہزارہ کے مقام سے بر...
27/07/2017

مینگورہ بائی پاس دریائے سوات میں گرنے والے موٹر کار میں لاپتہ نوجوان سعد اقبال کی لاش تحصیل کے علاقہ ہزارہ کے مقام سے برامد

16/07/2017

الحمدللہ،، کے بارش کا آغآز مینگورہ میں ایک بار پہر بارش موسم خوش گوار

16/07/2017
13/12/2016
گورنر خیبر پختونخواہ محترم جناب اقبال ظفر جھگڑا صاحب کی سوات آمد پر مشیر وزیر اعظم انجینئر امیرمقام صاحب نے معزز مہمان ک...
22/11/2016

گورنر خیبر پختونخواہ محترم جناب اقبال ظفر جھگڑا صاحب کی سوات آمد پر مشیر وزیر اعظم انجینئر امیرمقام صاحب نے معزز مہمان کو ہیلی پیڈ پر استقبال کیا اور انہیں سوات آمد پر خو شآمدید کہا.

تحصیل کبل میں صفائی کے حوالے اقدامات کو مزید بہتر کر کے با زاروں میں رکھے گئے کنٹینرز میں اضافہ کیا جائے ان خیا لات کا ا...
22/11/2016

تحصیل کبل میں صفائی کے حوالے اقدامات کو مزید بہتر کر کے با زاروں میں رکھے گئے کنٹینرز میں اضافہ کیا جائے ان خیا لات کا اظہار سابقہ MPAرحمت علی خان ، ابراہیم دیولئی ، ضلعی کونسلر نیاز احمد خان ، عبد الصبور خان اور دیگرنے گذشتہ روز تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کر تے ہوئے کیا انہوں نے تحصیل کبل کے عوا م کو درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے تحصیل نا ظم کو تفصیلی طور پر اگاہ کیا تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تحصی...

چیف اف ارمی سٹآف جنرل راحیل شریف سوات پہنچ گئے
11/11/2016

چیف اف ارمی سٹآف جنرل راحیل شریف سوات پہنچ گئے

10/11/2016

سوا ت پولیس اور یو این ڈی پی کے زیر اہتمام’’ خواتین کی ترقی میں خواتین پولیس کا کردار‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد، ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ملاکنڈ سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا،ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات خان نے کہا کہ سوات کی خواتین کو درپیش مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے جس کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تھانوں میں خواتین کی رپورٹنگ کے لئے خصوصی ڈیسک بنائے گئے ہیں جس میں متاثرہ خواتین کو سہولیات بہم پہنچائے جارہے ہیں۔ انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خواتین بلاجھجک اپنے مسائل کی حل کے لئے ان خصوصی ڈیسک سے تعاؤن حاصل کرسکتی ہیں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فدا حسین ڈی آئی جی ٹریننگ نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 2013 سے صوبے کے پانچ اضلاع سوات ، صوابی، کوہاٹ ،مانسہرہ وغیرہ میں 69 ٹریننگ سنٹر قائم کرکے اس میں 1400 سے زائد پولیس افسران کو تربیت فراہم کی گئی ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں ۔معروف سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر نظام علی نے بھی خواتین کے مسائل اور ان کی حل پر تجاویز پیش کیں، ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیمینار کا انعقاد نہایت خوش آئند ہے اور ضلعی حکومت اس سلسلے میں ہرقسم کی تعاؤن کرے گی، سیمینار سے وزیر اعلیٰ کے مشیر ڈاکٹر حیدر علی خان اور سوشل ایکٹیوسٹ عدنان تبسم نے بھی خطاب کیا ، تقریب کی آخر میں گروپ ڈسکشن کے ذریعے معاشرے میں خواتین کی ترقی کے حوالے اور میڈیا کے رول کے حوالے سے بھی مفید تجاویز دی گئیں اورشرکاء میں اسناد تقسیم کئے گئے۔

دا د تختہ بند لارہ دہ کوم چی د ریگا یونین کونسل سرہ رازی۔ د دے خرابے لارے د لاسہ مقامی اوسیدونکی پہ ڈیر تکلیف کے دی۔ بای...
08/11/2016

دا د تختہ بند لارہ دہ کوم چی د ریگا یونین کونسل سرہ رازی۔ د دے خرابے لارے د لاسہ مقامی اوسیدونکی پہ ڈیر تکلیف کے دی۔ باید د دے سیمے سرہ تڑاو لرونکی سیاسی مشران او ناظمین د دے جوڑولو ہم سہ لار روباسی۔

سوات،مٹہ سمبٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی ورکرزکنونشن سے خطاب کررھےھیں
08/11/2016

سوات،مٹہ سمبٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی ورکرزکنونشن سے خطاب کررھےھیں

چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کس روڈ مینگورہ،گلبہار کالونی پہنچ گیا.....ٹرک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں بچوں کے خ...
08/11/2016

چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کس روڈ مینگورہ،گلبہار کالونی پہنچ گیا.....
ٹرک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں بچوں کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں.....

08/11/2016
07/11/2016

منگورہ اور اس کے گرد ونواح میں لنکس روڈ کی صورتحال خراب عوامی نمائندوں نے اس کو توجہ نہیں دہی مریضوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے رنگ محلہ چوک تا گنبد میرہ اور ڈاکخانہ روڈ گاڑیوں کے آمد ورفت کے قابل نہیں رہا جبکہ جگہ جگہ پر گاڑیوں نے روڈ سائیڈ پر پارکنگ نے رہی سہی کسر پوری کردی عوام نے مطالبہ کیا کہ ڈ یڈک چئیرمین فضل حکیم خان اس طرف توجہ دے کر لوگوں کے حال پر رحم کریں اور اس عذاب سے نجات دلائیں

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے الف ب سے ناواقف ہے وہ سیاست کی بجائے ذاتیات پر ...
07/11/2016

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے الف ب سے ناواقف ہے وہ سیاست کی بجائے ذاتیات پر اُتر آئے ہیں ہمارے حکمران تخت لاہور اور تخت اسلام آبادکے جنگ میں مصروف ہے سی پیک کو ملک کے لئے ترقی کی علامت سمجھتے ہیں لیکن سی پیک پر چھوٹے صوبوں کی بدگمانی دور کرنا اشدضروری ہے اگر ہماری خارجہ پالیسی پر نظر ثانی نہ کی گئی تو ہمار ا انجا م بھی عراق او ر شام جیسا ہوگا ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نوازشریف سی پیک میں کئے گئے وعدوں کو وفاکریں اگر اس بار بھی اُنہوں نے وعدہ خلافی کی تو اُس کے لئے جدہ میں بھی سرچھپانے کی جگہ نہیں ملیگی اُنہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے میں ناکامی اوریوٹر ن پرکارکن ا ب عمران خان سے سوروپے چندہ واپس مانگ رہے ہیں خیبر پختونخواہ میں ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود ایک بھی میگا پراجیکٹ شروع نہیں کیا ہے اُنہوں نے کہا کہ اے پی ایس ،کوئٹہ اور مردان کے دھماکوں سے معلوم ہوتا ہے کہ دشمن پختون قوم کے بچوں سے تعلیم کا حق چھیننا چاہتا ہے لیکن دشمن سن لیں کہ وہ کبھی بھی اپنے اس مذموم مقاصدمیں کامیاب نہ ہوسکتااور پختون قوم کی پگڑی ہمیشہ کی طرح اُونچی رہیگی اُنہوں نے کہاکہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو پختون قوم اپنے سرزمین کے دفاع میں پیش پیش ہوگی پرآمن افغانستان اور پاکستان ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہے دونوں ہمسایوں کو مل بیٹھ کر تمام مسائل افہام وتفہیم سے حل کرنے چاہیئے ہزارہ یونیورسٹی میں پختون طالب العلموں کا قتل عام اور ہاروں بلور پر حملہ خانہ جنگی کو ہوادینے کی کڑی ہے لیکن ہم واضح کردینا چاہتے ہیں کہ پختونوں کو دیوار سے لگانے کاسلسلہ بند نہیں کیا گیا تو ہم بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دینا خوب جانتے ہیں ۔

23/10/2016

.صدر احمد شاہ ابراہیم رنگ ساز کے دو بیٹے معاذ اور صدام کےبازیابی کیلے پولیس کے اعلی حکام سے اپیل۔۔ کہ اس .......

23/10/2016

تفصیل کے لئے کلک کریں

25/09/2016

تازہ ترین ۔۔!!
سرکاری ذرائع نے وضاحت کردی ہے کہ ایلم پہاڑ کے قریب ایف سولہ طیاروں کی عمودی اُڑان کی وجہ سےآوازیں سنی گئی
ان کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیارے جب اسمان کی جانب عمودی اڑان بھرتے ہیں تو بیرئر زمیں کی طرف ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے دھماکوں جیسی آوازیں آنے لگتی ہیں۔ تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایلم پہاڑ سے دھول اُٹھ رہا ہے

25/09/2016

سوات میں دھماکہ کی کوئی اطلاعات نہیں ہے ، کان میں بلاسٹنگ کی وجہ سے آواز دور دور تک سنائی گئی ، پولیس ذرائع

22/09/2016

!!!!!! پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔ !!!!!!!
پاک فضائیہ کی جنگی مشقیں نعرہِ تکبیر کے نعرے بلند۔۔

کالام روڈ پر بحرین چاجا کے مقام پر ٹرک دریائے سوات میں گرنے سے ایک بچی جانبحق ، دو افراد لاپتہ ، تین افراد زخمی ، لاپتہ ...
22/09/2016

کالام روڈ پر بحرین چاجا کے مقام پر ٹرک دریائے سوات میں گرنے سے ایک بچی جانبحق ، دو افراد لاپتہ ، تین افراد زخمی ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ۔۔۔۔

22/09/2016

سماجی کارکن نیلم ابرارچٹان کااسکول کے بچوں کے ساتھ آمن کے عالمی دن پر نجی سکول میں تقریب منعقد کیا ، جس میں طالبات نے پینٹنگ کے ذریعے دنیا کا آمن کا پیغام دیا ، تقریب میں اسکول کے بچوں نے آمن کے عالمی دن کے مناسبت سے تقاریر اور ملی نغمے پیش کئے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مختلف سرگرمیاں بھی منعقد ہوئی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئی پیس فار نیو جنریشن کے سربراہ اور سماجی کارکن نیلم ابرار چٹان نے 21 ستمبر آمن کے عالمی دن کے حوالے سے بچوں کو آگاہ کیا ۔اور کہا کہ یہ بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہے ان کو آمن کے ساتھ رہنے اور آمن کے اہمیت سے آگاہ کرنا ہوگا ۔ سوات کے عوام کو آمن قائم رہنے کیلئے محنت کرنی ہوگی ۔تقریب سے ایجوکیشن ایکٹویسٹ صحافی وقار سواتی نے تعلیم اور آمن کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمن کے ساتھ تعلیم جوڑا ہواہے اور تعلیم کا کردار آمن کے پیغام میں اہم کردارادا کررہاہے ،ایک تعلیم یافتہ قوم ہی بہترین معاشرے کو تشکیل دینے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں ۔ تقریب سے دی سہارا اسکول اینڈ کالج کے ڈائریکٹر حضرت حسین ذکی نے بھی خطاب کیا جبکہ آخر میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ وطالبات کو بھی انعامات سے نوازا گیا ۔

پڑھنے کیلئے لنک کلیک کر یں۔شکر یہسوات، تعلیم یافتہ قوم ہی بہترین معاشرے کو تشکیل دینے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں ۔ وقار ...
22/09/2016

پڑھنے کیلئے لنک کلیک کر یں۔شکر یہ
سوات، تعلیم یافتہ قوم ہی بہترین معاشرے کو تشکیل دینے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں ۔ وقار سوا ت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share