Rajab Tayyib Erdogan

  • Home
  • Rajab Tayyib Erdogan

Rajab Tayyib Erdogan One Ummah �

23/06/2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان السعود کی صدارتی کمپلیکس آمد، صدر ایردوان نے استقبال کیا- استقبالیہ تقریب کا انعقاد

صدر رجب طیب ایردوان ترک مسلح افواج کی جنگی مشقیں "ایفیس 2022" دیکھ رہے ہیں۔ان جنگی مشقوں میں ترک افواج کے ساتھ  پاکستان،...
09/06/2022

صدر رجب طیب ایردوان ترک مسلح افواج کی جنگی مشقیں "ایفیس 2022" دیکھ رہے ہیں۔
ان جنگی مشقوں میں ترک افواج کے ساتھ پاکستان، آذربائیجان اور قازقستان سمیت کئی ملکوں کی افواج حصہ لے رہی ہیں۔۔

09/06/2022
صدر ایردوان نے استنبول میں اتاترک ایئر پورٹ نیشنل گارڈن کا افتتاح کر دیاصدر اور خاتون اول امینہ ایردوان نے پودے لگا کر گ...
30/05/2022

صدر ایردوان نے استنبول میں اتاترک ایئر پورٹ نیشنل گارڈن کا افتتاح کر دیا
صدر اور خاتون اول امینہ ایردوان نے پودے لگا کر گارڈن کا افتتاح کیا
اس موقع پر نوجوانوں نے صدر کے ساتھ سیلفیاں بنائیں

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے فلسطین کے دورے کے دوران  مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجد اقصی کا  دورہ کیا انہوں نے مسجد ...
26/05/2022

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے فلسطین کے دورے کے دوران مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجد اقصی کا دورہ کیا
انہوں نے مسجد کے انتظامات سنبھالنے والے ادارے یروشلم اسلامی وقف کا بھی دورہ کیا اور اس کے ڈائریکٹر عزام الخطیب سے ملاقات کی
الخطیب سے ملاقات کے دوران چاوش اولو نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ ترک قوم کی دعاؤں میں ہمیشہ شامل ہےاور رہے گی ۔ ہم نے کھلے عام یروشلم اور مسجد الاقصی کے کے حوالے سے ترکی کی حساسیت کا اسرائیلی حکومت سے اظہار کیا ہے

الجیریا کے صدر عبدالمجید تیبون کا دورہ ترکیصدر ایردوان نے انقرہ کے صدارتی محل میں استقبال کیا، معزز مہمان کو گارڈ آف آنر...
17/05/2022

الجیریا کے صدر عبدالمجید تیبون کا دورہ ترکی
صدر ایردوان نے انقرہ کے صدارتی محل میں استقبال کیا، معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان ون ٹو ون ملاقات، باہمی دلچسپی اور تعلقات پر بات چیت ہوئی

ترکی، جو یوکرین میں ثالث ہے، پڑوسیوں کے ساتھ اپنے تعلقات خود ٹھیک کرتا ہے۔ چونکہ ترکی معاشی طور پر جدوجہد کر رہا ہے، حکو...
11/05/2022

ترکی، جو یوکرین میں ثالث ہے، پڑوسیوں کے ساتھ اپنے تعلقات خود ٹھیک کرتا ہے۔
چونکہ ترکی معاشی طور پر جدوجہد کر رہا ہے، حکومت نے اپنی 'پڑوسیوں کے ساتھ صفر مسائل' کی پالیسی کو دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برسلز اور انقرہ کے درمیان اختلافات کے بجائے مشترکہ فقرے پر توج...
10/05/2022

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برسلز اور انقرہ کے درمیان اختلافات کے بجائے مشترکہ فقرے پر توجہ مرکوز کرے اور کہا کہ ترکی کی مکمل رکنیت بلاک کے مستقبل کے لیے ضروری ہے۔

ترکی انصار مدینہ کی روایات پر عمل کرتے ہوئے شامی مہاجرین کی میزبانی کرتا رہے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان
10/05/2022

ترکی انصار مدینہ کی روایات پر عمل کرتے ہوئے شامی مہاجرین کی میزبانی کرتا رہے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی ولی عہد  محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز آل ...
10/05/2022

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خیریت دریافت کی
صدر نے شاہ سلمان کی جلدصحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
ترک صدر اور سعودی ولی عہد نے ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا

مقامی، غیر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر منصوبے بنا رہے ہیں جس کے بعد 10 لاکھ شامی مہاجرین رضاکارانہ طور پر واپس جا سکیں گےا...
06/05/2022

مقامی، غیر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر منصوبے بنا رہے ہیں جس کے بعد 10 لاکھ شامی مہاجرین رضاکارانہ طور پر واپس جا سکیں گے
ادلب میں مہاجرین کے لئے نئے گھروں کی تعمیر کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے صدر ایردوان کا خطاب
کہا ترکی کے انسداد دہشت گردی آپریشن سے 5 لاکھ شامی واپس جا چکے ہیں

صدر ایردوان نے بیوک چاملیکا مسجد میں  #عیدالفطر ادا کی۔نماز کے بعد اپنے ہاتھوں سے مٹھائی تقسیم کی اور کہا "عید بھائی چار...
02/05/2022

صدر ایردوان نے بیوک چاملیکا مسجد میں #عیدالفطر ادا کی۔نماز کے بعد اپنے ہاتھوں سے مٹھائی تقسیم کی اور کہا "عید بھائی چارے، محبت اور اتحاد کی علامت ہے،ہم اس زندگی میں امن اور خوشی میں ہیں،مجھے امید ہے کہ ہماری قوم کا امن اور بھائی چارہ اتحاد و یکجہتی کا باعث ہوگا۔"

🇹🇷 🇵🇰

صدر رجب طیب ایردوان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دوطرفہ امور اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے ...
30/04/2022

صدر رجب طیب ایردوان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دوطرفہ امور اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش ر...
28/04/2022

صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت کی توقع ہے

صدر ایردوان نے استنبول میں ہاتھ سے لکھے قرآن پاک کی ایک نمائش کا افتتاح کیااسلامی فن خطاطی کی یہ نمائش جملیکا مسجد میں م...
28/04/2022

صدر ایردوان نے استنبول میں ہاتھ سے لکھے قرآن پاک کی ایک نمائش کا افتتاح کیا
اسلامی فن خطاطی کی یہ نمائش جملیکا مسجد میں منعقد ہوئی
ترک فنکار حسین کتلو کے تیار کئے ہوئے یہ فن پارے صدر ایردوان کو بہت پسند آئے
انہوں نے کہا استنبول کی صدریوں سے فن اور ثقافت کا مرکز رہا ہے

صدر رجب طیب ایردوان جمعرات کو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچیں گے، دورے میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
27/04/2022

صدر رجب طیب ایردوان جمعرات کو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچیں گے، دورے میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

آج کے دن 19 سال پہلے کی ایک یادگار تصویربچے ہمارا مستقل ہیں۔ ان کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام ہماری ذمہ داری ہے
26/04/2022

آج کے دن 19 سال پہلے کی ایک یادگار تصویر
بچے ہمارا مستقل ہیں۔ ان کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام ہماری ذمہ داری ہے

استنبول میں حضور نبی رحمت ﷺ کی چادر مبارک کی زیارت، یہ چادر مبارک صدیوں سے ترکی کے ایک خاندان کے پاس ہے اور ہر سال رمضان...
20/04/2022

استنبول میں حضور نبی رحمت ﷺ کی چادر مبارک کی زیارت، یہ چادر مبارک صدیوں سے ترکی کے ایک خاندان کے پاس ہے اور ہر سال رمضان میں اسے زیارت کے لئے پیش کیا جاتا ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے دو سال اس چادر کی نمائش نہیں کی گئی تھی تاہم اس سال زائرین کی زیارت کے لئے نمائش جاری ہے

صدر رجب طیب ایردوان کا ایک دلکش انداز
14/04/2022

صدر رجب طیب ایردوان کا ایک دلکش انداز

09/04/2022
ترکی صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے استنبول میں مقیم ایک خاندان کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔۔۔۔مختلف موضوعات پ...
05/04/2022

ترکی صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے استنبول میں مقیم ایک خاندان کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔۔۔۔
مختلف موضوعات پر گفتگو بھی کی۔۔۔ اس موقع پر گھر والوں کی خوشی دیدنی تھی

ترکی کو دنیا کی ٹاپ 10 معیشتوں میں سے ایک بنائیں گے ان شاء اللہ ترکی 2023 کے بعد ایک غیر معمولی دور میں داخل ہو جائے گا۔...
03/04/2022

ترکی کو دنیا کی ٹاپ 10 معیشتوں میں سے ایک بنائیں گے ان شاء اللہ
ترکی 2023 کے بعد ایک غیر معمولی دور میں داخل ہو جائے گا۔
ہم اپنے شہداء اور سابق فوجیوں کی قربانیوں پر احسان مند ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں شہدا کے لواحقین کے ساتھ افطار کی تقریب میں خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی دیرینہ روایت برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی پہلا روزہ شہدا کے ورثا کے ہمراہ افطار کیا ۔       ...
03/04/2022

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی دیرینہ روایت برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی پہلا روزہ شہدا کے ورثا کے ہمراہ افطار کیا ۔

ترک دفاعی کمپنی راکٹ سان نے کروز میزائل "کیکر" کی تصویر جاری کر دییہ میزائل زمین ، سمندر اور ہوا سب جگہ اپنے ٹارگٹ کو نش...
01/04/2022

ترک دفاعی کمپنی راکٹ سان نے کروز میزائل "کیکر" کی تصویر جاری کر دی
یہ میزائل زمین ، سمندر اور ہوا سب جگہ اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ـ”کیکر” اپنی جدید ترین خصوصیات اور طاقت ور وارہیڈ کے ساتھ ترک افواج کا نیا کارآمد ہتھیار ثابت ہو گا

آرمینیا اپنے مسلح گروہوں کو آذربائیجان کی سرزمین سے نکال لے، صدر ایردوان نے آذربائیجان میں آرمینیا کے مسلح افراد کی نقل ...
01/04/2022

آرمینیا اپنے مسلح گروہوں کو آذربائیجان کی سرزمین سے نکال لے، صدر ایردوان نے آذربائیجان میں آرمینیا کے مسلح افراد کی نقل و حرکت پر گہری تشویش ظاہر کی اور کہا 2020 میں سہ فریقی معاہدے کے تحت آرمینیا آذربائیجان کی جغرافیائی حدود کا احترام کرے

امت مسلمہ کا لیڈرصدر رجب طیب ایردوان کی 16 سال پہلے دورہ سوڈان کی یادگار تصاویر، جب بچی کو گلے سے لگایا، پیار کیا، کیمرے...
29/03/2022

امت مسلمہ کا لیڈر
صدر رجب طیب ایردوان کی 16 سال پہلے دورہ سوڈان کی یادگار تصاویر، جب بچی کو گلے سے لگایا، پیار کیا، کیمرے نے وہ مناظر محفوظ کر لیے

ترکی روس کے ایئرڈیفنس سسٹم کے معاہدے کو مکمل کرے گا۔ S-400 میزائل سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی، باقی میزائل بھی معاہد...
28/03/2022

ترکی روس کے ایئرڈیفنس سسٹم کے معاہدے کو مکمل کرے گا۔ S-400 میزائل سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی، باقی میزائل بھی معاہدے کے مطابق ترکی پہنچ جائیں گے۔ روس سے میزائل سسٹم کی خریداری سے ترکی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان

آج سے 10 سال پہلےصدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی بچوں کے ساتھ یادگار تصاویرحکمران قوم کے باپ کی طرح ہوتا ہے، اسے اپنی قوم ک...
21/03/2022

آج سے 10 سال پہلے
صدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی بچوں کے ساتھ یادگار تصاویر
حکمران قوم کے باپ کی طرح ہوتا ہے، اسے اپنی قوم کے ہر بچے سے محبت ہوتی ہے

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 22 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گا، اسلاموفوبیا، کشمیر، فلسطین، افغانستان اور م...
19/03/2022

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 22 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گا، اسلاموفوبیا، کشمیر، فلسطین، افغانستان اور مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر بات چیت ہو گی، اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ 23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے

چناق قلعہ کی جنگ آزادی نے ترکوں کو متحد رکھا، یہ نہ صرف ہمارے ازلی اور ابدی بھائی چارے کو ظاہر کرتی ہے بلکہ پورے خطے اور...
19/03/2022

چناق قلعہ کی جنگ آزادی نے ترکوں کو متحد رکھا، یہ نہ صرف ہمارے ازلی اور ابدی بھائی چارے کو ظاہر کرتی ہے بلکہ پورے خطے اور عالم اسلام کے بھائی چارے اور مشترکہ مفادات کی بھی عکاسی کرتی ہے
صدر ایردوان کا استنبول میں جنگ آزادی اور یوم شہدا کی تقریب سے خطاب

استنبول میں صدر ایردوان اور مسیحی پادری کے ساتھ ملاقات کے بعد یونانی وزیراعظم کیاریاکوس متسوتاکیس کورونا وائرس کا شکار ہ...
15/03/2022

استنبول میں صدر ایردوان اور مسیحی پادری کے ساتھ ملاقات کے بعد یونانی وزیراعظم کیاریاکوس متسوتاکیس کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، وطن پہنچنے پر انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، واضح رہے اتوار کو یونانی وزیراعظم اور صدر ایردوان کی استنبول میں ملاقات ہوئی تھی

سکیورٹی کونسل کا کوئی بھی مستقل رکن جب کسی تنازعے کا شکار ہوتا ہے تو اسے ویٹو کا حق حاصل ہے، وہ اپنے خلاف قرارداد کو ویٹ...
12/03/2022

سکیورٹی کونسل کا کوئی بھی مستقل رکن جب کسی تنازعے کا شکار ہوتا ہے تو اسے ویٹو کا حق حاصل ہے، وہ اپنے خلاف قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، اس طرح سکیورٹی کونسل کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ اب دنیا کو ایک نئے سکیورٹی نظام کی ضرورت ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ترکی کے دورے پر پہنچ گئے۔ صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
10/03/2022

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ترکی کے دورے پر پہنچ گئے۔
صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

عورت کی عزت، احترام اور وقار اسلام میں ہے۔صدر رجب طیب ایردوان کی والدہ سے محبت اور احترام ایک مثال رہا ہے۔
08/03/2022

عورت کی عزت، احترام اور وقار اسلام میں ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کی والدہ سے محبت اور احترام ایک مثال رہا ہے۔

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مولدووا کی صدر مایا ساندو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکیرین پر روسی حملوں کی پیش رفت او...
08/03/2022

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مولدووا کی صدر مایا ساندو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکیرین پر روسی حملوں کی پیش رفت اور تازہ صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا
گفتگو کے دوران صدر ایردوان نے یوکرین میں انسانی امداد اور شہریوں کے مخفوط انخلا پر بات چیت کی

07/03/2022
آرمینیا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے ترکی اور آذربائیجان میں مضبوط مفاہمت ہے، ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو کی ب...
07/03/2022

آرمینیا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے ترکی اور آذربائیجان میں مضبوط مفاہمت ہے، ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو کی باکو میں اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
انہوں نے کہا ترکی جلد ہی اپنا سفارتخانہ آرمینیا میں کھول دے گا، آرمینیا کا سفارتخانہ انقرہ میں کھل جائے گا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کیصدر  نے روسی ہم منصب کو پیشکش کی کہ ترک...
07/03/2022

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی
صدر نے روسی ہم منصب کو پیشکش کی کہ ترکی یوکرین تنازعہ کے جلد از جلد پر امن حل کیلئے مدد کو تیار ہے
صدر ایردوان نے پیوٹن سے جنگ بندی کے مطالبے کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی سے نہ صرف سویلین افراد کو درپیش مسائل حل ہوں گے بلکہ مسئلے کا دیرپا سیاسی حل بھی تلاش کرنےکا موقع ملے گا

یوکرین پر روسی حملہترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر رابطہ، یوکرین کی موجودہ صور...
04/03/2022

یوکرین پر روسی حملہ
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر رابطہ، یوکرین کی موجودہ صورتحال، روسی حملے اور خطے کی سیکیورٹی پر تفصیلی بات چیت۔ باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

03/03/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajab Tayyib Erdogan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share