Gujranwala News Centre

  • Home
  • Gujranwala News Centre

Gujranwala News Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujranwala News Centre, Media/News Company, .

آج مورخہ 6 اکتوبر بروز جمعہ محترم پیر غلام فرید امیدوار پی پی 65 محترمہ شازیہ غلام فرید سابقہ ایم این اے اور پیر عامر غل...
06/10/2023

آج مورخہ 6 اکتوبر بروز جمعہ محترم پیر غلام فرید امیدوار پی پی 65 محترمہ شازیہ غلام فرید سابقہ ایم این اے اور پیر عامر غلام فرید کی جنڈیالہ باغوالہ میں رہائش گاہ چوہدری ساجد جج آمد کے موقع پر جس میں چوہدری ساجد جج ۔چوہدری لقمان جج ۔ رانا عرفان یوسف ۔ رانا اشفاق ممبر اور دیگر دوست احباب کی شرکت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

25/02/2023

Rana Petroleum Service

22/02/2023
With Haji NiSar Iqbal buttar Saib
17/02/2023

With Haji NiSar Iqbal buttar Saib

05/02/2022

راولپنڈی کے شہروز ٹھیڑر میں فائرنگ اسٹیج پر موجود ڈانسر گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا

20/12/2021

لاہور کے علاقہ گرین ٹاون میں واقع شان گھی فیکٹری میں آگ لگ گئی ، ریسکیو ٹیم آگ بجھانے میں مصروف

سیاسی غیر سیاسی تازہ نیوز کے لیے ابھی یہ پیج لائک کریں اور ہر خبر اپنی آئی ڈی پر دیکھیں
10/12/2021

سیاسی غیر سیاسی تازہ نیوز کے لیے ابھی یہ پیج لائک کریں اور ہر خبر اپنی آئی ڈی پر دیکھیں

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ہٹادی گئی, وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
08/11/2021

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ہٹادی گئی, وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ذکاء اللہ چٹھہ Asi قتل  تھانہ لدھیوالا وڑائچ تعینات تھے اور قلعہ دیدار سنگھ بندھن میرج ہال کے پاس رہائش رکھی ہوئی تھی۔
03/11/2021

ذکاء اللہ چٹھہ Asi قتل تھانہ لدھیوالا وڑائچ تعینات تھے اور قلعہ دیدار سنگھ بندھن میرج ہال کے پاس رہائش رکھی ہوئی تھی۔

21/10/2021
ورلڈ کپ
17/10/2021

ورلڈ کپ

14/10/2021

ذرائع کے مطابق ‏راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقے میں خاتون گھریلو تشدد کا شکار، زبردستی بال کاٹنے کی کوشش ، چہرے پر تھپڑ اور جوتیاں ماریں۔

14/10/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‏مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک وفات پاگئے ہیں ،
11/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
‏مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک وفات پاگئے ہیں ،

09/10/2021

خان پوراحاطہ کچہری میں پیشی پر آیا ملزم مخالفین کے ہاتھوں قتل

‏نیب چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئیے جاری کردہ حکومتی آرڈیننس کو لاہور ہائی کورٹ میں اس...
09/10/2021

‏نیب چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئیے جاری کردہ حکومتی آرڈیننس کو لاہور ہائی کورٹ میں اسی وکیل نے چیلنج کر دیا جس نے نیب چئیرمین کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نازیبا ویڈیو و دیگر الزامات پر انکے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

09/10/2021

‏مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف نے ملک میں فوری شفاف انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔

حکومت کے خلاف ہر صورت مارچ کرنا ہوگا : شہباز شریف

09/10/2021

بلدیاتی ادارے بحالی کیس۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 15اکتوبر کو سماعت کرے گا ۔

09/10/2021

منظر عام پر آنے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے، ملزم ریمبو

لڑکی کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، ملزم ریمبو

عائشہ اکرم مقدمہ کے ملزموں سے 5، 5 لاکھ روپے لینا چاہتی تھی، ملزم ریمبو

عائشہ اکرم کو کہا کہ رقم کے پیچھے نہ بھاگو جس پر عائشہ نے غلیظ زبان استعمال کی، ملزم ریمبو

عائشہ اکرم نے دھمکی دی کہ اگر اس کے مطابق بیان نہ دیا تو مجھے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی، ملزم ریمبو

عائشہ نے نجانے کیوں مجھے میڈیا پر بھائی بنایا، مجھے نہیں پتہ کہ گھبرا کر مجھے بھائی بولا، ملزم ریمبو

09/10/2021

لاہور: سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ

لاہور: متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا

لاہور: عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹہرا دیا

لاہور: عائشہ نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان جمع کروا دیا

لاہور: گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان ریمبو نے ہی بنایا تھا ۔ عائشہ اکرم

لاہور: ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ میری نازیبا ویڈیوز بنارکھی ہیں

لاہور: ویڈیوز کی وجہ سے ریمبو مجھے بلیک میل کرتا رہا ۔ عائشہ اکرم

لاہور: ریمبو مجھے بلیک میل کرکے دس لاکھ روپے لے چکا ہے ۔ عائشہ اکرم کا الزام

لاہور: میں اپنی تنخواہ میں سے آدھے پیسے ریمبو کو دیتی تھی ۔ عائشہ اکرم

لاہور: ریمبو اپنے ساتھی بادشاہ کے ساتھ مل کر ٹک ٹاک گینگ چلاتا ہے ۔ عائشہ اکرم

لاہور: ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال نے تاحال اس کیس پر بات کرنے سے انکار کردیا

ایس ایچ او عرفان منور بھنڈر تھانہ فیروزوالہ گوجرانوالہ تعینات۔
08/10/2021

ایس ایچ او عرفان منور بھنڈر تھانہ فیروزوالہ گوجرانوالہ تعینات۔

08/10/2021

انسپکٹر سیف اللہ ورک SHO سول لائن
سب انسپکٹر عرفان منور بھنڈر SHO دھلے سے SHO فیروزوالہ

سب انسپکٹر دانش صغیر SHO دھلے تعینات

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کا واقعہ...وکیل نے کاپی برانچ کے کاؤنٹر کے تمام شیشے توڑ دیئے...ایڈووکیٹ ماجد...
06/10/2021

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کا واقعہ...

وکیل نے کاپی برانچ کے کاؤنٹر کے تمام شیشے توڑ دیئے...

ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر نے ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر حملہ کیا...

لاہور ہائیکورٹ سیکورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا...

ملزم ایڈووکیٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت پرچہ درج کروا دیا گیا...

06/10/2021

لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ

وکیل صاحب نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے

ایک عہد تمام ہوا‏لیجنڈ عمر شریف کا انتقال ہوگیا۔‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‏
02/10/2021

ایک عہد تمام ہوا
‏لیجنڈ عمر شریف کا انتقال ہوگیا۔
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

20/08/2021

*جس طرح چراغ کی روشنی اُجالے میں بیکار اور اندھیرے میں کار آمد ھوتی ھے اسی طرح انسان آسائش میں بکھرتا اور مشکلات میں سنورتا ھے*
*خوبصورت زندگی دینے والے خالقِ کائنات کےحُکموں اور خاتم النبیین پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ھوکر ھی دنیا و آخرت خوبصورت کی جاسکتی ھے*

,رانا پیٹرولیم سروس جنڈیالہ باغوالہ بلمقابل پولیس چوکی۔ گوجرانولہسیل جاری ہے(معیار اور مقدار       گارنٹی کے ساتھ)
06/08/2021

,رانا پیٹرولیم سروس جنڈیالہ باغوالہ بلمقابل پولیس چوکی۔ گوجرانولہ
سیل جاری ہے
(معیار اور مقدار گارنٹی کے ساتھ)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala News Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share