صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات گئے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ زیارت اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے،، بارش اور برف باری کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافے ہوگیا ہے،
بلوچستان میں خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا
پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کرنے والے سلطان محمد گولڈن نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے
پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کرنے والے سلطان محمد گولڈن نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، سلطان گولڈن نے امریکی شہری کا 2022 گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں قائم شدہ ریکارڈ بھی تھوڑ دیا ہے،
ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے کال پر صحافیوں کی تین روزہ علامتی بھوک ہڑتال جاری ہے،، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کردیا ہے،،
بلوچستان میں کینسر میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے
بلوچستان میں کینسر میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہدایت اللّٰہ کے مطابق سالانہ 40 ہزار افراد کینسر کے مریض میں مبتلا ہو رہے ہیں،
#WorldCancerDay #WorldCancerAwareness
بلوچستان کے سب سے بڑے سنڈیمن پراونشل اسپتال میں دو ارب روپے سے زائد مالی بے قاعدگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف
بلوچستان کے سب سے بڑے سنڈیمن پراونشل اسپتال میں دو ارب روپے سے زائد مالی بے قاعدگیوں اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا ہے،
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خسرہ تیزی سے پھیلنے لگا ہے، کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں جنوری کے دوران 21 سے زائد بچے داخل کئے گئے جبکہ روزانہ کے بنیاد پر 200 سے زائد بچوں کی چیک اپ کی جاتی ہے،
میٹھائی مانگنے والے 4 اہلکار معطل
دو درخت کاٹنے کے 1 کروڑ 70 لاکھ روپے جرمانہ
دو درخت کاٹنے کے 1 کروڑ 70 لاکھ روپے جرمانہ
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داروں کے باعث عوام کے لیے درد سر بن گئے،
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داروں کے باعث عوام کے لیے درد سر بن گئے، ٹھیکہ دار شہر کے مختلف شاہراہوں کو تھوڑنے کے بعد بنانا بول گئے ہیں، جن میں عدالت روڈ بھی شامل ہیں،
پشین کی ضعیف اور بیمار رہائشی بی بی آمنہ بچی کے علاج کا فریاد لئیے پریس کلب پہنچ گئی
پشین کی ضعیف اور بیمار رہائشی بی بی آمنہ بچی کے علاج کا فریاد لئیے پریس کلب پہنچ گئی، کہتی ہیں شوہر 20سال پہلے وفات پاگئے ۔۔ اب بچی کے علاج پر 40 لاکھ روپے کا خرچہ آرہا ہے جو میرے بس میں نہیں ہے۔انھوں نے مخیر حضرات اور صوبائی حکومت سے بچی کے علاج میں مدد کی اپیل کی ،
بلوچستان ہائی کورٹ// تقریب حلف برداری
بلوچستان ہائی کورٹ// تقریب حلف برداری
بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،
چیف جسٹس بلوچستان ہائی محمد ہاشم کاکڑ نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا،
ایڈیشنل ججز میں محمد ایوب ترین ، محمد آصف ریکی اور نجم الدین مینگل شامل ہیں
تقریب حلف برداری بلوچستان ہائی کورٹ میں منعقد ہوئی،
تقریب حلف برداری میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز اور سینئیر وکلاء شریک