Murad Lala

Murad Lala Well Come All Dear Fans
مينه والو ته حرکلے💕💯 Jigar typist

23/04/2024

*🚨💥کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!!✌❤*

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
30/11/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

بہترین عکس کی گئی اس تصویر میں 😭
01/11/2023

بہترین عکس کی گئی اس تصویر میں 😭

25/10/2023
21/10/2023

Baba kho raghe hhhhhh

17/10/2023

اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔*

15/10/2023

😂🤣😂😂😂😂😂

09/10/2023

انسانی حقوق کا احترام مجاھدین جانتے ہیں اسلئے کسی حلوہ خور درباری کی نصیحت کی کوئی ضرورت نہیں

پاک راغلی وې او پاک لاڑېنه دې دہ چا عزت نیلام کو او نه دی دہ د چا حیاء ميڈیا ته خکاره کړه! بس خپلہ عاجزی د کوله ، یو دما...
29/09/2023

پاک راغلی وې او پاک لاڑې
نه دې دہ چا عزت نیلام کو او نه دی دہ د چا حیاء ميڈیا ته خکاره کړه! بس خپلہ عاجزی د کوله ، یو دمار لوبه درکی وه کیدیشی الله يي درته معاف کي ..😃

22/08/2023

صوبائی حکومت کی ہیلی کاپٹر اگر گورنر وزراء کی عیاشیوں کی چکروں سے ایک گھنٹہ نکال دے
تو 10 بندے موت کے منہ سے نکل سکتے ہیں
متاثرین آلائ کی آواز بنو

👇👇👇👇
21/08/2023

👇👇👇👇

12/08/2023

زه درنه خدايه خپل جانان غواړامه
ايمان به غواړي بی ایمانه خلک
Imran Khan 😢🌺

05/08/2023

3 سال قید ہو یا 30 سال؛ سب کو ننگا کر گیا، اگلے سو سال تک بھی اپنی صفائیاں دیتے رہو گے کوئی اعتبار نہیں کرے گا💪

پختونخواہ وطن کے  معدنیات ،  وسائلخود سوچیں آپ کتنے کھربوں ڈالرز کے معدنیات کے ذخائر  پر بیٹھے ہیں ! سوات کے زمرد جس کا ...
04/08/2023

پختونخواہ وطن کے معدنیات ، وسائل
خود سوچیں آپ کتنے کھربوں ڈالرز کے معدنیات کے ذخائر پر بیٹھے ہیں !
سوات کے زمرد جس کا پوری دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں ۔ اسکے علاوہ یہ پڑھئیں۔
👈وزیرستان شیوا کے مقام سے سالانہ 1.5 ارب ڈالرز کمائی کا صرف گیس نکالا جا رہا ہے۔
👈بیٹنی علاقے(wali oil field) سے روزانہ 1000 سے 3000 بیرل تیل اور گیس 1سے 5کروڑ مگافٹ روزانہ نکلتی ہے
👈 پختونخواہ کا تربیلہ ڈیم 5000 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے !
جس سے 250 بہت بڑے کارخانے بن سکتے ہیں
اور پختونخوا صرف ایک تربیلہ ڈیم سے اربوں ڈالرز کما سکتا ہے !

👈کرک میں صرف ایک ارب ٹن چونے کا پتھر موجود ہے. جس کی قیمت 600ارب ہے۔
ایک گرام یورینیم اتنی آگ پیدا کرتا ہے جیسے (کوئلہ سو کلو جل کر پیدا کیا جائے !
کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے پہاڑ بھرہ پڑا ہیں. یورینیم کا کلو کروڑوں میں ہے !

👈پاکستان میں روزانہ 70،000 بیرل تیل نکالا جاتا ہے۔ اس کا 60% پشتونخوا میں نکالا جاتا ہے۔
یہی تیل ہم پاکستان سے مہنگے ترین قیمت پہ لیتے ہیں !

👈کرک کے بہادر خیل اور جٹہ اسمیل خیل میں اربوں ٹن بہترین قسم کا نمک نکالا جاتا ہے،
جو 1.3 روپے فی کلو کے حساب سے سالانہ 1.5لاکھ ٹن نکالا جاتا ہے !
مقامی مزدور صرف دو وقت کی روٹی کے لیے صرف دہاڑی پہ کام کرتے ہیں !
👈شمالی وزیرستان کے ایک ٹن کاپر 7000 ڈالرز میں فروخت ہوتا ہے۔
جو 36000ملین ٹن صرف ایک جگہ موجود ہے !

👈ایشہ وزیرستان کے مقام پہ اتنا تیل موجود ہے کہ پاکستان چالیس سال تک کسی سے انرجی کیلئے تیل نہیں مانگے گا !
👈عرب ممالک میں ہر دس تیل(1:10) کے کنوؤں میں صرف ایک تیل کا کونوان کامیاب ہوتا ہےاور وزیرستان میں ہر تیسرے(1:3) کونین میں تیل نکلتا ہے !

اب خود اندزہ لگائیں کہ یہاں کتنا تیل ہوگا
👈وزیرستان کے سیاحتی مقام( شوال،رزمک، میکن لدھا، کانگرم، سام، بدر) ٹورزم سے سالانہ 4ارب روپے کاروبار کی صلاحیت رکھتا ہے
جس سے مقامی 3000 بندہ مستفید ہوگا اور روزگار ملے گا !

👈پشتون وطن میں (700 کروڑ کیرٹ وزن کے) کھربوں روپے کہ جواہرات موجود ہیں۔
یہ جواہرات آپ کی سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں

👈کرم ایجنسی میں 32لاکھ ٹن (سوپ سٹون 🪨) پایا جاتا ہے جس سے میک اپ، پاوڈر کا سامنا بنتا ہے
👈کرم ایجنسی میں صرف ایک جگہ 20لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے،
باقی ساتھ ہی لوہے گیس، تیل اور اچھا ماربل بھی موجود ہے !
کیا اپ کو معلوم ہے
👈باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، 1550 ٹن کرومائٹ اور 600 ٹن سوپ سٹون نکالا جا رہا ہے !

👈اپر وزیرستان،پیر غر میں کاپر آور بڑی مقدار میں سونا موجود ہے

👈گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کے بڑے ذخائر موجود ہیں
👈 پختونخواہ وطن میں (ابھی) ٹوٹل تقریباً مختلف معدنیات کے 33000 مائزن میں کام ہو رہا ہے۔

او پختون مزدوری کے لئے کراچی ، لاہور , پینڈی ، اسلام آباد اور ملک سے باہر جا رہے ہیں !

👈بونیر میں 2 ارب ٹن ماربل اور ایلم پہاڑ میں یورینیم کے وافر مقدار موجود ہے۔۔
اور بونیر کے سڑکیں کھنڈرات ، ہسپتالوں میں سرنج تک موجود نہیں ، بجلی نہ ہونے کے برابر ۔۔۔

👈چترال بلاک میں ایک ارب ٹن ماربل پایا جاتا ہے۔

👈درہ آدم خیل سے سالانہ 350,000 ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے !

👈اورکزئ میں کوئلے کی سالانہ پیداوار 76000 ٹن ہے۔

👈جنوبی پختونخواہ کے ضلع دکی سے ہر روز 5000 ہزار ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے !

👈کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30 سے 35 ہزار گاڑیاں گزرتی ہے ہر گاڑی کا ٹیکس 70سے لے کر 400 تک ہے

مہمند ایجنسی سے سالانہ (تیرا لاکھ ساٹھ ہزار ٹن) ماربل نکالا جاتا پے !

👈شمالی وزیرستان کے 6 کھرب ڈالرز کے وسائل سے پورے پختون وطن کی تقدیر بدلنے کے لئے کافی ہیں !
پختنوں زان پوھہ کیئ ٹولہ قصہ دادہ ۔۔۔۔

پختونخوا میں، بدامنی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا کاری کا اصل وجہ یہی ہے !





خیبرپختونخوا

دا14اگست جھنڈے دی کورتہ یوسہ زمادہ ہر پختون حساب دی وشی۔👈  بائیکاٹ 14 آگست # 😡📢😭😭😭
02/08/2023

دا14اگست جھنڈے دی کورتہ یوسہ
زمادہ ہر پختون حساب دی وشی۔👈 بائیکاٹ 14 آگست
# 😡📢😭😭😭

30/07/2023

قدم په قدم شته قصاب خانے د بنيادموں
نه ختم بنيادم شو ' نه شو ستړی قصابان

20/07/2023

پی ډی ایم واله هم په ټک ټاک ده عمران خان اکاونټ پټ پټ ګوری چی فولورز یی ثمره شو 🤣🤣🤣Pakistan Tehreek-e-Insaf

16/07/2023

‎ دربار پر مرادیں مانگنےسےقبل ذرا سوچیں
‎کہ وہاں کے بھکاری آپ سے مانگتے ہیں مزار سے کیوں
نہیں۔میرے لیے اللہ ہی کافی ہںے

07/07/2023

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُاللّٰہ"قرآن پاک"
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے

02/07/2023

قرآن نذر آتش کرنا😡
9 مئی سے بڑا سانحہ ہے
لیکن اس کو محسوس کرنے کے لیے غیرت اور ایمان ہونا ضروری ہے

ده مالداره زوي چي حجري ته راشي ټول خلک ناري ورته وهي چي راشه زما په غيږ کي کينه او ده غريب سړي زوي چي راشي نو ټول په جيب...
18/06/2023

ده مالداره زوي چي حجري ته راشي ټول خلک ناري ورته وهي چي راشه زما په غيږ کي کينه او ده غريب سړي زوي چي راشي نو ټول په جيبونو کي ګوتي وهي وايي چاقو نشته چي خوټه تري غوسه کړو😔🤔😁😅

hhhhhhhh
16/06/2023

hhhhhhhh

25/12/2021

Zma da meeni dafara

دسمبره ستا د درد تراخه به هير کړمخو اے غم راسره بيا د نوي کال دي 😕💯
04/12/2021

دسمبره ستا د درد تراخه به هير کړم
خو اے غم راسره بيا د نوي کال دي 😕💯

هسې نه چې بيا مونږ په لانجه يو 😕لږ لږ زړه مې درته کيګي چې خبرې 🤭___"M a L A n G"____
30/11/2021

هسې نه چې بيا مونږ په لانجه يو 😕
لږ لږ زړه مې درته کيګي چې خبرې 🤭
___"M a L A n G"____

لمانه ولي ګيلامن يېچې چرته ناسته يمه ستا صفت کاومه ❤️💯
29/11/2021

لمانه ولي ګيلامن يې
چې چرته ناسته يمه ستا صفت کاومه ❤️💯

28/11/2021

اے خدايه عقل را 🙏❤️

څلور ودونه په اسلام کې خير دي 💯❤️
28/11/2021

څلور ودونه په اسلام کې خير دي 💯❤️

27/11/2021

خائيست دي جانانه دي هر انداز د جانانه 💯❤️

Address


Telephone

+923442703290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murad Lala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share