Insaf. Pk

Insaf. Pk عوامی سروے بورے والا
(1)

23/08/2022

15 ہزار تنخواہ اور 2 پنکھوں کا 36 ہزار روپے بل، راولپنڈی مری روڈ پر اختجاجی مظاہرے میں شریک غریب شہری وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف پھٹ پڑا!

‏موسم   تھا   بے  قرار،   تمھیں  سوچتے  رہےکل   رات   بار    بار،   تمھیں   سوچتے    رہےبارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ ...
17/08/2022

‏موسم تھا بے قرار، تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار، تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چُپ چاپ ، سوگوار تمھیں سوچتے رہے

فرحت عباس

17/08/2022

پاکستان کے کسی بھی فوجی سربراہ کی دنیا میں اس قدر ستائش نہیں کی گئی جس قدر باجوہ صاحب کے حصے میں آئی ہے.....❣️❣️

پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر میاں صاحب غصے سے لال نیلے پیلے جامنی ہو گئے (مریم نواز )
17/08/2022

پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر میاں صاحب غصے سے لال نیلے پیلے جامنی ہو گئے
(مریم نواز )

17/08/2022

سلمان رشدی کون تھا

17/08/2022

یہ اتنے بڑے ظالم لوگ ہیں ، پاکستانی ذیلی تنظیم جماعت الدعوہ اور این جی اوز جو لوگوں کے مدد کررہے تھے ان کو انہوں نے ختم کردیا اور خود مجرے کروا رہے ہیں عوام سیلاب سے برباد ہو گئی مگر یہ مجرے دیکھنے اور عوام کے اربو روپیہ مجروں پر خرچ کرنے میں مصروف ہیں

سمیع ابراہیم

ماشاءاللہ ❤️گزشتہ شب  2022۔8۔15 سالانہ غسل کعبہ شریف کی تقریب میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی شرک...
16/08/2022

ماشاءاللہ ❤️
گزشتہ شب 2022۔8۔15 سالانہ غسل کعبہ شریف کی تقریب میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی شرکت.. اس موقع پر انھوں نے طواف بھی ادا کیا اور ہجر اسود کا بوسہ بھی لیا۔ اور کعبہ شریف کے اندر جا کر غسل کعبہ میں حصہ لیا۔۔ اللہ پاک حاضری قبول فرمائے آمین...👇

ماشاءاللہ ❤️گزشتہ شب  2022۔8۔15 کعبہ شریف کے اندر  کا  کے مناظر ۔۔ 👇
16/08/2022

ماشاءاللہ ❤️
گزشتہ شب 2022۔8۔15 کعبہ شریف کے اندر کا کے مناظر ۔۔ 👇

16/08/2022

ماشاءاللہ ❤️
گزشتہ شب 2022۔8۔15 سالانہ غسل کعبہ شریف کی تقریب میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی شرکت.. Video: His Royal Highness The Crown Prince Mohammad Bin Salman and the Imaams of Masjid Al Haram performed tawaaf and voluntary prayers inside the Ka’bah and participated in the Ghusl e Ka’bah Ceremony..

16/08/2022

سنہری حروف ❣️✳️✅

16/08/2022

ڈاکٹر شہباز گل پر شدید تشدد کیا گیا جیل میں, عمران خان

16/08/2022

لفافہ صحافی منصور خان بھی عمران خان کی تعریفیں کرتے ہیں

16/08/2022

‏کل ہم بیٹھے ہوئے تھے اور ہمارے سامنے پروگرام ہوا تھا۔ ~ مولانا جمال الدین صاحب رکن قومی اسمبلی جمعیت علمائے اسلام (ف)

تو حضور اسی وقت للکار کر پروگرام رکوا دیتے آپ ہی کی تو حکومت ہے اس وقت آنکھیں سیکتے رہے خاموشی سے حوروں کا رقص دیکھا اب اسمبلی میں فتویٰ بازی

16/08/2022

‏مولانا عبدالاکبر چترالی نے بھی اعتراف کیا کہ کل جب وہاں ڈانس اور مجرے ہورہے تھے

تو فضل الرحمن کے فرزند اسعد محمود سمیت جمعیت کے تمام علماء وہاں موجود تھے میں نے شرم سے اپنی آنکھوں پر ٹوپی رکھی جب بچیوں کو ہمارے سامنے نچایاں جارہا ہے کہ ہم اپنی آزادی کا جشن اس طرح منا رہے ہیں مجرے اور واحیات ڈانس ہمارا کلچر نہیں

‏ضد چھوڑیئے حضور مان لیجیے وہ آپ سے بہتر ہے۔ملک کو آگے بڑھنے دیجیئے۔ اور وقت اور توانائیاں ضائع مت کیجیئے۔ 🇵🇰
15/08/2022

‏ضد چھوڑیئے حضور مان لیجیے وہ آپ سے بہتر ہے۔
ملک کو آگے بڑھنے دیجیئے۔ اور وقت اور توانائیاں ضائع مت کیجیئے۔ 🇵🇰

13/08/2022

بورے والا (مہر علیم مسعود)

بورےوالا. پاکستان تحریک انصاف کے لاہور ہاکی سٹیڈیم میں آج ہو رہے جلسہ کی گہما گہمی بورےوالا میں بھی جاری سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری ارشاد احمد آرائیں کی زیر قیادت ایک مشترکہ قافلہ بورےوالا سے روانہ ہو گیا اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں چوہدری عثمان وڑائچ، میاں عبدالمتین، خالد محمود چوہان، سابق تحصیل ناظم غلام مصطفیٰ بھٹی و دیگر رہنماء درجنوں کارکنان کے ہمراہ جلسہ عام میں شرکت کریں گے چوہدری ارشاد آرائیں اور چوہدری عثمان وڑائچ کا کہنا تھا کہ عوامی سیاست ہی پی ٹی آئی کا منشور ہے عام آدمی کو ریلیف اور نظام زندگی فراہم کرنا عمران خان کا مشن ہے قانون کی حکمرانی کا خواب بہت جلد شرمندہ تعبیر ہو گا اور امیر و غریب کی تفریق ختم ہو گی اس قوم نے جتنے مسائل کا سامنا کیا ہے ان کا حل صرف ایک درد دل رکھنے والا لیڈر ہی کر سکتا ہے مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کی ایک ہی آواز ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صورت میں ایک عوامی حکومت قائم ہو قافلہ میں شریک رہنماء اور کارکنان پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان زندہ آباد کے نعرے بھی لگاتے رہے ایک درجن سے زائد گاڑیوں کا قافلہ چند منٹ پہلے بورےوالا سے لاہور کء لیے روانہ ہوا

12/08/2022

The only one. Love you Pak Army of ✳️✳️❣️❣️

Arshad Nadeem belongs to Mian Channu, District Khanewal.
08/08/2022

Arshad Nadeem belongs to Mian Channu, District Khanewal.

08/08/2022

کوفیوں نے بھی جگر گوشہ رسول(صلی اللہ علیہ وسلم)، رضی اللہ عنہ، کو جمہوریت کا دھوکہ دیا تھا کہ آپ پارٹی بنائیں، ہم آپکو ووٹ دیں گے ۔۔۔!!!

مُحبت' سیاست یہ سب ثانوی ہیںمُعاشی مَسائل کا دُکھ پہلا دُکھ ہے
08/08/2022

مُحبت' سیاست یہ سب ثانوی ہیں
مُعاشی مَسائل کا دُکھ پہلا دُکھ ہے

I always wanted to attend PTI Jalsa in a Stadium 🏟 Finally Lahoris will witness historic Independence Day celebrations @...
08/08/2022

I always wanted to attend PTI Jalsa in a Stadium 🏟

Finally Lahoris will witness historic Independence Day celebrations @ National Hockey Stadium Lahore 🎉

Mark your calandras Lahoris
Saturday, 13th August 🇵🇰

08/08/2022
07/08/2022

اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا

خواجہ میر درد

07/08/2022

ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں

احمد ندیم قاسمی

07/08/2022

میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا

عبدالحمید عدم

07/08/2022

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی

علامہ اقبال

07/08/2022

آپ سے مل کے طبیعت کو وہ ملتا ہے سکوں
جس کو ارباب خرد آب بقا کہتے ہیں

عبدالحمید عدم

07/08/2022

یوں دبائے جا رہا ہوں خواہشیں
جیسے اِک عہدِ جوانی اور ہے

عدیم ہاشمی

07/08/2022

آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے
اتنے مانوس صیاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے

رازؔ الٰہ آبادی

Address

The City Of Education Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf. Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share