AMN TV Balochistan

  • Home
  • AMN TV Balochistan

AMN TV Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMN TV Balochistan, News & Media Website, .

26/06/2023

پشین :کسی گھر کے سامنے خواتین کا بیٹھنا نہ صرف پشتون روایات بلکہ اسلامی قوانین کے بھی منافی ہے

سامنے سے امن کے توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیںیہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہ...
10/08/2021

سامنے سے امن کے توتکی بنے ہوئے ہیں اور پیچھے سے کام ان کا صرف اور صرف دلالی ہی ہیں
یہ دو بھائی ظریف اور صمد افغان مہاجر ہیں جو پشین شہر کیلئے ناسور بنے ہوئے ہیں یہ چاپی چرسی کے بیٹے ہیں
پشین میں منشیات کا پہلا اڈہ ان لوگوں نے شروع کیا قتل چوری اغواہ کاری یہ ان لوگوں کے گھر سے شروع ہوا ہے سارے پشین کو پتہ ہے ان دونوں کا کام منشیات فروشی معصوم لوگوں کی زمین پر قبضہ کرنا اجرتی قتل کرنا اور FC اور آرمی کا دلالی کرنا یہ ان لوگوں کا کام ہے پچھلے سال پشین قاضی ہاؤسنگ میں سرعام فائرنگ کر کے ایک معصوم بچے کو شہید کیا کسی نے آج تک نہیں پوچھا ان سے کہ یہ کیوں کیا پھر دو مہینے پہلے پشین پولیس لائنز کے سامنے لوگوں پر فائرنگ کی جس میں بھی ایک معصوم بچہ شہید ہوا اس کا بھی کسی نے نہیں پوچھا اور کچھ دن پہلے عبید اللہ کاسی کو اغواہ کر کے بےدردی سے شہید کیا دو دن پہلے جب (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کیا ان پر تو آپریشن میں ان کے پانچ ان بندوں کو کو قتل کر دیا جو ظریف اور صمد کے ہر کالے کرتوتوں میں شامل تھے ان دونوں بھائیوں نے ترین قوم کے سینکڑوں ایکڑ زمین پر قبضہ کیا ہے حالانکہ ان کا باپ چاپی پشین کے ایک ملک خاندان کا نوکر تھا اج ان کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے سارے پشین کو پتہ ہے کہ یہ منشیات کا کاروبار اور قبضہ مافیا اجرتی قاتل ہیں ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس خاندان کو پشین سے نکال کر کرفتار کر دے شکریہ

پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔۔
20/03/2020

پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔۔

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ
15/02/2020

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہیں۔۔شیئر ضرور کریں شکریہ

31/01/2020

ممتاز صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی نظر میں باچا خان اور ولی خان کون ہے؟باچا خان اور ولی خان کے حوالے سے لوگوں کے ذہن میں فیڈ کیے گئے پروپیگنڈوں کی حقیقت کیا ہے؟نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں حامد میر کی خطاب کی مکمل ویڈیو

27/01/2020

مشر منظور پاشتین کی گرفتاری کے وقت ویڈیو
پشاور عدالت میں..
منظور پاشتین باچا خان کے راستے پر ۔

مشر منظور پشتین کو 14 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا. اور باقی ساتھیوں کو رہا کردیا گیا ھے ۔
27/01/2020

مشر منظور پشتین کو 14 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا.
اور باقی ساتھیوں کو رہا کردیا گیا ھے ۔

 #کوئٹہ؛، واضح رہے 4 جولائی 2019 کو کوئٹہ ڈپٹی کلکٹرکسٹم ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ نامعلوم افراد کی تشدد کا نشانہ بنے تھے، جس ...
26/01/2020

#کوئٹہ؛، واضح رہے 4 جولائی 2019 کو کوئٹہ ڈپٹی کلکٹرکسٹم ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ نامعلوم افراد کی تشدد کا نشانہ بنے تھے، جس کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم تھوڑ گئےتھے۔

24/01/2020
 #لاہور: وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران پنجاب اسمبلی حریم زادہ کے نعروں سے گونج اٹھی۔صوبائی وزیر اطلاعا...
24/01/2020

#لاہور: وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران پنجاب اسمبلی حریم زادہ کے نعروں سے گونج اٹھی۔
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی میں تقریر شروع کی تو اپوزیشن نے حریم زادہ کے نعرے لگانا شروع کر دیئے۔
چوہان بھی اپوزیشن کی تنقید پر خاموش نہ بیٹھے اور جوابی وار کرتے ہوئے اپوزیشن کو ماضی کے قصے یاد کرا دیئے۔
صوبائی وزیر نے اپوزیشن کو دلشاد بیگم اور طاہرہ سید کا طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا لیڈر نواز شریف ان کو گانے سنایا کرتا تھا، کسی کو یاد ہے کہ میں یاد کراؤں؟

فیاض الحسن چوہان کے ان ریمارکس پر ن لیگی رہنما ملک ندیم کامران نے کہا کہ صوبائی وزیر ایوان کا ماحول خراب کر رہے ہیں۔
ملک ندیم کامران نے مزید کہا کہ فیاض الحسن چوہان الفاظ کا چناؤ بہتر کریں، جس پر وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ارشد ملک نے جو فقرے کسے ہیں ابھی ریکارڈ پر ہے، سنائیں ان کو نکال کر۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ بعد میں جواب دیا ہے، چیخ کر میری آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔
آٹے کے بحران پر اظہار خیال کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پہلے بھی بحران آٹا رہا ہے لیکن اب کوئی آٹے کا بحران نہیں ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اندر بے شمار اسکینڈل سامنے آ رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان ہمیشہ الفاظ کا بہتر چناؤ نہیں کرتے۔
لیگی رہنما نے کہا کہ ہمارے گریبان کی بجائے یہ خود اپنے گریبان میں جھانکیں، فیاض الحسن چوہان کی وجہ سے ایوان کا ماحول خراب ہوتا ہے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

21/01/2020

#اوف کس بے رحمی کے ساتھ اس پھول کو ان درندوں نے اپنے ہاتھوں سے قتل کیا۔
سوال یہ ہے کہ اور کتنی بچیاں ہم نے قربان کرنی ہے آخر ان جیسے انسان نما جانور جو ہزاروں کی تعداد میں جیلوں میں پڑے ہے ان کو نشان عبرت کیوں نہیں بنایا جاتا۔
ہم اپیل کرتے ہے کہ ان جانورں کو نوشہرہ کے بازار میں لٹا کر پانسی دے جائی تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکات نہ کریں۔

  ....!بلوچستان حکومت کو پنجاب حکومت سے سیکھنا چاہیئے کہ ایسے موقعوں پر فوراً میدان میں اُترتے ہیں کیونکہ یہاں بات پنڈز ...
21/01/2020

....!
بلوچستان حکومت کو پنجاب حکومت سے سیکھنا چاہیئے کہ ایسے موقعوں پر فوراً میدان میں اُترتے ہیں کیونکہ یہاں بات پنڈز وغیرہ کی نہیں بلکہ انسانی جانوں کی ہوتی ہے۔

20/01/2020

کا سینٹ میں دھواں دار خطاب.

کل کی بات ھے محکمہ خوراک بلوچستان کے گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم ضائع کی گئی جس کا واضح مطلب یہ تھا کہ بلوچستان کے عوام ک...
20/01/2020

کل کی بات ھے محکمہ خوراک بلوچستان کے گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم ضائع کی گئی جس کا واضح مطلب یہ تھا کہ بلوچستان کے عوام کو روٹی کی ضرورت ہی نہیں ھے۔
رپورٹ = شیرزمان کاکڑ کوئٹہ

برفی فروخت کرنیوالا یہ یتیم بچہ دن میں پانچ ٹرے برفی فروخت کرکے بمشکل 125 روپے کماتا ھے۔ کبھی کھبار دوسرے غریب بچے ان سے...
20/01/2020

برفی فروخت کرنیوالا یہ یتیم بچہ دن میں پانچ ٹرے برفی فروخت کرکے بمشکل 125 روپے کماتا ھے۔ کبھی کھبار دوسرے غریب بچے ان سے برفی چھیننے کی کوشش کرتے ہیں تو مزاحمت میں زخمی ہوکر لہولہان گھر لوٹتا ھے۔ اگر معاشرے کے صاحب حیثیت لوگ ایسے بچوں کے خاندانوں کو معمولی سپورٹ دینے کا کلچر اپنائے تو مجھے یقین ھے کہ ایسے بیشمار بچے سکول جانے کے قابل بن جائیں گے۔ مسئلہ یہ ھے کہ پاکستان کے مسلمان معاشرے میں حکومت اور سرمایہ دار طبقہ ان بچوں کو انسان تسلیم کرنے سے تاحال انکاری ہیں۔ جس دن ان بچوں کو انسان تسلیم کیا گیا تو سمجھو حکومت اور سرمایہ دار طبقہ ان بچوں کے خاندانوں کیلئے ضرور سوچیں گے اور منصوبہ بندی کے تحت کچھ کریں گے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے اندازہ ھے کہ پاکستان میں ان بچوں کو انسان تسلیم کرنے میں مزید ایک صدی لگے گی تب کچھ نتیجہ نکلے گا۔
رپورٹ = شیرزمان کاکڑ کوئٹہ

اور قبر میں سکون 😜
20/01/2020

اور قبر میں سکون 😜

آگے شیئر ضرور کریں شکریہ۔۔😥
19/01/2020

آگے شیئر ضرور کریں شکریہ۔۔
😥

19/01/2020

اپنے بچوں کو مسجد بھیجنے اور نماز سیکھانے کے ساتھ ساتھ مسجد کے اداب بھی بتا دیا کریں ورنہ یہ سخوندران مسجد میں بھی گیم کھیلینگے😡

اسلامی مملکت پاکستان میں کمسن بچیوں کو زنا کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ جاری ھے۔ نوشہرہ میں معصوم بچی عوض نور زنا بالجبر کے ...
19/01/2020

اسلامی مملکت پاکستان میں کمسن بچیوں کو زنا کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ جاری ھے۔ نوشہرہ میں معصوم بچی عوض نور زنا بالجبر کے بعد قتل۔ اس بچی کو قصور کی زینب کی طرح انصاف دلانے کا مطالبہ کرتا ہوں کیونکہ عوض نور بھی انسان مسلمان اور پاکستانی ھے۔ امید ھے عدلیہ بھی اسی طرح نوٹس لے گی اور ملکی میڈیا بھی آواز بلند کرے گی۔
رپورٹ = شیرزمان کاکڑ کوئٹہ

19/01/2020

شہید نواب اکبر بگٹی کی زندگی پر ایک نایاب ویڈیو 👇
جو لوگ نواب صاحب کو غدار کہتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں #شیئر👇
❣️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMN TV Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share